Thread:
ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
Home › Forums › Islamic Corner › ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
- This topic has 271 replies, 17 voices, and was last updated 6 months, 2 weeks ago by
Ghost Protocol. This post has been viewed 5146 times
-
AuthorPosts
-
5 Aug, 2020 at 2:17 pm #81
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
چندا ..ذرا صوفی ازم کے بارے معلومات اکٹھی کر لو ..پھر پوچھوں گی ..میری تو اپنی آنکھیں کھل گئیں …مرزا قادیانی نے وہاں سے ہی لیا ہےمرزا غلام احمد کبھی بھی صوفی ازم سے متاثر نہیں رہا …. اپنے ابتدائی دور میں اس نے عیسایوں سے بہت مناظرے کے اور اس وقت کے مسلمان علما نے اسکی تعریف کی کے بہت اچھا کام کر رہا ہے خاص کر دیوبند علماؤں نے ….اسکا جھکاؤ ہمیشہ سے دیوبند مکتبہ کی طرف رہا جو کے اب تک اسکے ماننے والوں میں ہے …. ابن عربی کی بات ایک طرف مگر یہ بات تو احمدی مسلم بھی نہیں مانتے کے دعوه نبوت انہوں نے ابن عربی کی تحریر سے متاثر ہوکے کیا
واللہ عالم بصواب
5 Aug, 2020 at 2:22 pm #82unsafe
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 934
- Total Posts: 987
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
مرزا غلام احمد کبھی بھی صوفی ازم سے متاثر نہیں رہا …. اپنے ابتدائی دور میں اس نے عیسایوں سے بہت مناظرے کے اور اس وقت کے مسلمان علما نے اسکی تعریف کی کے بہت اچھا کام کر رہا ہے خاص کر دیوبند علماؤں نے ….اسکا جھکاؤ ہمیشہ سے دیوبند مکتبہ کی طرف رہا جو کے اب تک اسکے ماننے والوں میں ہے …. ابن عربی کی بات ایک طرف مگر یہ بات تو احمدی مسلم بھی نہیں مانتے کے دعوه نبوت انہوں نے ابن عربی کی تحریر سے متاثر ہوکے کیا
واللہ عالم بصواب
غامدی صاحب اقبال کے بہت بڑے فین ہیں اور اقبال صاحب مرزا غلام کے بہت بڑے
فین تھے .. شائد غامدی صاحب اس لئے مرزا غلام کو بہت بڑا مجدد اور صوفی شیخ مانتے ہیں5 Aug, 2020 at 2:36 pm #83Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
یہ ویڈیو کروپڈ نہیں لگ رہی کہیں سے …. نظریہ تو یہ بیان محی ادین عربی کا کر رہے ہیں …. مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اب کوئی نبی آے گا جیسا کے یہ بیان کر رہے ہیں … اگر آے گا تو پھر احمدی مسلم ٹھیک کہتے ہیں ….. مرزا غلام احمد صاحب کو نبی اس حساب سے کہتے ہیں کہ نبی پاک صلى الله عليه وسلم کی شریعت کو لے کے چلے وہ
اس ساری چخ چخ میں کہ غامدی درست ہے یا غلط ہے آپ کا ویو پوائینٹ بہت ہی زبردست ہے کیونکہ ہماری تو پوری تاریخ، تفاسیر، ہمارے ہیروز اور بڑھک بازیاں اس قابل ہی نہیں کہ دنیا ان کو کسی خانے میں فٹ کرسکے، ایک طرف تو قرآن کہتا ہے کہ کافروں کے جھوٹے خداوں کو بھی گالی نہ دو کہ جواب میں وہ آپ کے سچے خداوں کو گالی نہ دیں مگر دوسری طرف کافروں کے مندر کو توڑ کر اس کے سب سے بڑے بت کو غزنی میں پیروں میں ںصب کرنے کو بڑے فخر سے ہماری کتابوں میں لکھا جاتا ہے حالانکہ نہ تو اس عمل سے ہندو ختم ہوگئے اور نہ ہی مندر ختم ہوسکا بلکہ ہندووں نے اس سے بھی سو گنا بڑا مندر سومنات میں بنادیا تھا۔
5 Aug, 2020 at 2:54 pm #84Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
اس ساری چخ چخ میں کہ غامدی درست ہے یا غلط ہے آپ کا ویو پوائینٹ بہت ہی زبردست ہے کیونکہ ہماری تو پوری تاریخ، تفاسیر، ہمارے ہیروز اور بڑھک بازیاں اس قابل ہی نہیں کہ دنیا ان کو کسی خانے میں فٹ کرسکے، ایک طرف تو قرآن کہتا ہے کہ کافروں کے جھوٹے خداوں کو بھی گالی نہ دو کہ جواب میں وہ آپ کے سچے خداوں کو گالی نہ دیں مگر دوسری طرف کافروں کے مندر کو توڑ کر اس کے سب سے بڑے بت کو غزنی میں پیروں میں ںصب کرنے کو بڑے فخر سے ہماری کتابوں میں لکھا جاتا ہے حالانکہ نہ تو اس عمل سے ہندو ختم ہوگئے اور نہ ہی مندر ختم ہوسکا بلکہ ہندووں نے اس سے بھی سو گنا بڑا مندر سومنات میں بنادیا تھا۔بھائی جی …. یہ ملّا یہ مذھبی اسکالر سب اپنا منجن بچنے میں لگے ہیں …. ہم مسلمان ان کی باتیں سنتے اور مانتے ہیں مگر صرف وہ جو متضاد نہ ہوں اور اپنے مطلب کی ہوں … جو متضاد ہوتی ہیں اس پر ہم کہتے ہیں کے قرآن اور حدیث پر چلو بس …. یا یہ انکا نظریہ ہے ہمارا نہیں … جب مانتے ہو تو پوری مانو … آپ کبھی خلیفہ المسيح الخامس مرزا مسرور احمد صاحب کا جمعے کا بیان سنیں … بہت خوبصورت انداز ہے اور کوئی متضاد بات بھی نہیں …. ویسے کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ مرزا غلام احمد صاحب نے جو کہا تھا کے میں تیری تبلیغ کو زمین کے کونے کونے تک پہنچاؤں گا سہی کہا تھا کیوں کے انکی تنظیم ایسا کر رہی ہے پر امن طریقے سے … اور غیر احمدی مسلم بھی کر رہے ہیں مگر آپس میں ہی لڑ مر کے
5 Aug, 2020 at 2:58 pm #85Zinda Rood
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 22
- Posts: 2485
- Total Posts: 2507
- Join Date:
3 Apr, 2018 - Location: NorthPole
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
اکثر اوقات غامدی کی دلیلیں بڑی اوٹ پٹانگ ہوتی ہیں، کئی بار غامدی کو لمبے لمبے یوٹرن بھی لینے پڑتے ہیں، پر یہ ان کی مجبوری ہے، کیونکہ ان کے ذمے کام بہت سخت ہے۔ انہوں نے تشدد کو عدم تشدد اور نفرت کو محبت بنا کر پیش کرنا ہے۔ غامدی کو سننے پر آپ ایک بات نوٹ کریں گے کہ غامدی اپنی گفتگو کے دوران حتی الامکان قرآن کی آیات یا احادیث کو ڈائریکٹ کوٹ کرنے سے گریز کرتا ہے، اس کی زیادہ تر گفتگو قرآن و احادیث سے دور دور رہ کر ہوتی ہے، اس کے مقابلے میں ذاکر نائیک جگہ جگہ اور بات بات پر قرآن کی آیت یا حدیث کوٹ کرکے بتاتا ہے، کیونکہ وہ متشدد اسلام کا پرچارک ہے، اس لئے وہ بلاجھجک قرآن و احادیث کو کوٹ کرتا ہے جبکہ اس کے برعکس غامدی کا مقصد لوگوں کو قرآن و احادیث سے دور کرنا ہے تاکہ ان کے اندر سے شدت پسندی کم کی جاسکے، اس لئے وہ قرآن و حدیث کی طرف جانے سے مقدور بھر گریز کرتا ہے۔۔۔۔۔
موجودہ دور میں اگر کسی مسلمان نے امن پسند بھی رہنا ہے اور اسلام سے بھی چمٹے رہنا ہے تو اس کو پناہ صرف غامدیہ اسلام میں ہی مل سکتی ہے۔ غامدیہ اسلام کے برعکس سرکارِ دو عالم کے اسلام میں شدت پسندی اور دیگر اقوام سے نفرت سکھائی گئی ہے۔ میرے خیال میں نادان نے اچھا فیصلہ کیا جو سرکارِ دو عالم کے اسلام سے مستعفی ہوکر غامدیہ اسلام قبول کرلیا ۔ کم از کم اب ان کیلئے اسلام کا دفاع کرنا کچھ آسان ہوگیا ہے۔ پہلے وہ بات بات پر قرآن قرآن کی گردان کیا کرتی تھیں، اب وہ ہر بات پر غامدی غامدی کی تسبیح پڑھتی ہیں۔ پہلے جب انہوں نے قرآن نہیں پڑھا ہوا تھا تو وہ کہتی تھیں کہ قرآن کو سمجھنے کیلئے کسی مولوی کی ضرورت نہیں، اب جب سے انہوں نے قرآن پڑھا ہے، انہیں لگتا ہے کہ قرآن کے ساتھ غامدی اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ موبائل کے ساتھ سم کارڈ۔۔۔
5 Aug, 2020 at 3:05 pm #86Zinda Rood
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 22
- Posts: 2485
- Total Posts: 2507
- Join Date:
3 Apr, 2018 - Location: NorthPole
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
بھائی جی …. یہ ملّا یہ مذھبی اسکالر سب اپنا منجن بچنے میں لگے ہیں …. ہم مسلمان ان کی باتیں سنتے اور مانتے ہیں مگر صرف وہ جو متضاد نہ ہوں اور اپنے مطلب کی ہوں … جو متضاد ہوتی ہیں اس پر ہم کہتے ہیں کے قرآن اور حدیث پر چلو بس …. یا یہ انکا نظریہ ہے ہمارا نہیں … جب مانتے ہو تو پوری مانو … آپ کبھی خلیفہ المسيح الخامس مرزا مسرور احمد صاحب کا جمعے کا بیان سنیں … بہت خوبصورت انداز ہے اور کوئی متضاد بات بھی نہیں …. ویسے کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ مرزا غلام احمد صاحب نے جو کہا تھا کے میں تیری تبلیغ کو زمین کے کونے کونے تک پہنچاؤں گا سہی کہا تھا کیوں کے انکی تنظیم ایسا کر رہی ہے پر امن طریقے سے … اور غیر احمدی مسلم بھی کر رہے ہیں مگر آپس میں ہی لڑ مر کے
اللہ کے سیکنڈ لاسٹ پیغمبر حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ یہ ہے کہ انہوں نے اپنے پیروکاروں کو تشدد، مار دھاڑ اور قتل و غارتگری کی تعلیم نہیں دی۔ کسی مذہبی رہنما کی جو تعلیم ہو اس کا اثر اس کے پیروکاروں میں بھی نظر آتا ہے، احمدی مسلمان میرے اب تک کے مشاہدے کے مطابق کافی امن پسند ہیں جبکہ دوسری طرف مسلمانوں پر ان کے پیغمبر کی تعلیمات کا اثر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔۔۔
5 Aug, 2020 at 3:52 pm #87unsafe
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 934
- Total Posts: 987
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
اللہ کے سیکنڈ لاسٹ پیغمبر حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ یہ ہے کہ انہوں نے اپنے پیروکاروں کو تشدد، مار دھاڑ اور قتل و غارتگری کی تعلیم نہیں دی۔ کسی مذہبی رہنما کی جو تعلیم ہو اس کا اثر اس کے پیروکاروں میں بھی نظر آتا ہے، احمدی مسلمان میرے اب تک کے مشاہدے کے مطابق کافی امن پسند ہیں جبکہ دوسری طرف مسلمانوں پر ان کے پیغمبر کی تعلیمات کا اثر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔۔۔
یہ انہی کے قلم کی تجلی تھی کہ حضرت عبدل سلام جیسے نوبل پرائز وننر پیدا ہوے ورنہ عبدل سلام صاحب بھی ہمارے پی ایچ ڈی کی طرح جن پریوں والی کہانیاں سائنس سے ثابت کرتے عمر بیکر گزار دیتے …
5 Aug, 2020 at 4:21 pm #88unsafe
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 934
- Total Posts: 987
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
اللہ کے سیکنڈ لاسٹ پیغمبر حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ یہ ہے کہ انہوں نے اپنے پیروکاروں کو تشدد، مار دھاڑ اور قتل و غارتگری کی تعلیم نہیں دی۔ کسی مذہبی رہنما کی جو تعلیم ہو اس کا اثر اس کے پیروکاروں میں بھی نظر آتا ہے، احمدی مسلمان میرے اب تک کے مشاہدے کے مطابق کافی امن پسند ہیں جبکہ دوسری طرف مسلمانوں پر ان کے پیغمبر کی تعلیمات کا اثر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔۔۔
زندہ صاحب حیرت ہے کہ غلام صاحب مہدی ، عیسیٰ ، ہر قسم کا دعوا کر کے بھی کسی غازی کے ہتھے نہیں چڑھے… پس ثابت ہوا شاید کہ ووہی تھے سب کچھ جس کا مسلمان انتظار کر رہے تھے اور وہ چلے بھی گۓ لیکن مسلمان ان کو ماننے کے لئے تیار نہیں
5 Aug, 2020 at 6:51 pm #89Zaidi
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 16
- Posts: 772
- Total Posts: 788
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
زیدی صاحب، اگر مولانہ موددی اور مولانہ اسرار ایک ہی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں تو ان دونوں کی راہیں جدا کسطرح ہو گیئں؟غامدی صاحب اور اسرارا احمد صاحب کی گفتگو کی کئ وڈیوز موجود ہیں جس میں کسی ایک موضوع پر دونوں کی رائے میں واضح اختلاف موجود ہے ۔ اس کی صحیح وجہ کا مجھے اندازہ نہیں ہے مگر دونوں صاحبان کی قرآن تعلیمات اور اس کے مفہوم میں اختلاف ہونا کوئ انہونی بات نہیں ہے حالانکہ دونوں کا ایک ہی مکتبہ فکر سے تعلق ثابت ہے یا کم از کم دونوں اسی فکر سے منسلک رہے ہیں ۔
غامدی صاحب کا احمدیت کے بارے میں نقطہ نظر معلوم کرنے کے لیے تھریڈ میں دیے گئے ایک وڈیو سے اندازہ لگانا مشکل ہے ۔ ہوسکتا ہے کہ احمدیت کے موضوع پر ان کی کوئ وڈیوز موجود ہوں ۔ اگر کسی ممبر کو ایسی کسی وڈیو کا علم ہے تو وہ یہاں پوسٹ کر سکتا ہے ۔
5 Aug, 2020 at 6:57 pm #90Zaidi
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 16
- Posts: 772
- Total Posts: 788
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
اللہ کے سیکنڈ لاسٹ پیغمبر حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ یہ ہے کہ انہوں نے اپنے پیروکاروں کو تشدد، مار دھاڑ اور قتل و غارتگری کی تعلیم نہیں دی۔ کسی مذہبی رہنما کی جو تعلیم ہو اس کا اثر اس کے پیروکاروں میں بھی نظر آتا ہے، احمدی مسلمان میرے اب تک کے مشاہدے کے مطابق کافی امن پسند ہیں جبکہ دوسری طرف مسلمانوں پر ان کے پیغمبر کی تعلیمات کا اثر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔۔۔
کیا آپ احمدیت کی تعلیمات کو قرآن وسنت کے برعکس خیال کرتے ہیں یا عین قرآن و سنت کے مطابق خیا ل کرتے ہیں ۔ ؟ آپ کی یہ بات کافی دلچسپ ہے ۔ کیا احمدی اسی ایک قرآن کو فالو نہیں کرتے یا آپ کے خیال میں انہوں نے بھی اس کے معنی اپنی مرضی کے مطابق نکال لیے ہیں ۔ ؟
5 Aug, 2020 at 7:25 pm #91Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
غامدی صاحب اقبال کے بہت بڑے فین ہیں اور اقبال صاحب مرزا غلام کے بہت بڑے فین تھے .. شائد غامدی صاحب اس لئے مرزا غلام کو بہت بڑا مجدد اور صوفی شیخ مانتے ہیں
علامہ اقبال کی دوسری فکری بیوہ کے اس بارے میں کیا خیالات ہیں؟
5 Aug, 2020 at 9:23 pm #92unsafe
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 934
- Total Posts: 987
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
علامہ اقبال کی دوسری فکری بیوہ کے اس بارے میں کیا خیالات ہیں؟باوا یہ بات سیریز ہے حکیم ال امت علامہ اقبال نے مرزا غلام احمد کے ہاتھ پر بیعت کی تھی اور اڑتیس برس بطور قادیانی زندگی بسر کرتے رھے … چھوتی کی معاشرتی علوم میں یہ بات نہیں پڑھائی جاتی کہ کہیں سارا ملک ہی قادیانی نہ ہو جاے تو پھر عربیوں کا کیا ہو گا
5 Aug, 2020 at 9:23 pm #93Zinda Rood
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 22
- Posts: 2485
- Total Posts: 2507
- Join Date:
3 Apr, 2018 - Location: NorthPole
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
زندہ صاحب حیرت ہے کہ غلام صاحب مہدی ، عیسیٰ ، ہر قسم کا دعوا کر کے بھی کسی غازی کے ہتھے نہیں چڑھے… پس ثابت ہوا شاید کہ ووہی تھے سب کچھ جس کا مسلمان انتظار کر رہے تھے اور وہ چلے بھی گۓ لیکن مسلمان ان کو ماننے کے لئے تیار نہیں
مجھے تو حضرت طاہر نسیم علیہ السلام کے ناحق قتل پر افسوس ہورہا ہے، میں نے انکی جو ویڈیو کچھ دن پہلے لگائی ہے اس میں ان کی دو شدت پسند مسلمانوں کے ساتھ گفتگو سنی، وہ نہایت تحمل اور سادگی سے گفتگو فرمارہے تھے جبکہ جواب میں شدت پسند مسلمان بدکلامی کررہے تھے، مجھے تو یقین ہے اگر حضرت زندہ رہ جاتے تو نہایت امن پسند اور بھولے بھالے نبی ثابت ہوتے۔۔
5 Aug, 2020 at 9:28 pm #94Zinda Rood
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 22
- Posts: 2485
- Total Posts: 2507
- Join Date:
3 Apr, 2018 - Location: NorthPole
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
کیا آپ احمدیت کی تعلیمات کو قرآن وسنت کے برعکس خیال کرتے ہیں یا عین قرآن و سنت کے مطابق خیا ل کرتے ہیں ۔ ؟ آپ کی یہ بات کافی دلچسپ ہے ۔ کیا احمدی اسی ایک قرآن کو فالو نہیں کرتے یا آپ کے خیال میں انہوں نے بھی اس کے معنی اپنی مرضی کے مطابق نکال لیے ہیں ۔ ؟
احمدیت نے بھی جاوید غامدی کی طرح اسلام کی تشریحِ نو ہی کی ہے۔ سب سے اہم کام جو انہوں نے کیا ہے وہ جہاد / قتال کو چند کڑی شرائط کے ساتھ مشروط کرکے عملی طور پر معطل کردیا ہے ۔۔ غامدی نے بھی وہی لائن لی ہے، مگر دعویٰ نبوت / رسالت کئے بغیر۔۔
میری نظر میں قرآن و سنت کی اصل تعلیمات وہی ہیں جن پر بنیاد پرست طبقہ قائم ہے۔۔
5 Aug, 2020 at 9:32 pm #95Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
باوا یہ بات سیریز ہے حکیم ال امت علامہ اقبال نے مرزا غلام احمد کے ہاتھ پر بیعت کی تھی اور اڑتیس برس بطور قادیانی زندگی بسر کرتے رھے … چھوتی کی معاشرتی علوم میں یہ بات نہیں پڑھائی جاتی کہ کہیں سارا ملک ہی قادیانی نہ ہو جاے تو پھر عربیوں کا کیا ہو گا
کیا علامہ اقبال کی دونوں فکری بیوائیں اس بات پر متفق اور ہم خیال ہیں؟
5 Aug, 2020 at 10:03 pm #97unsafe
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 934
- Total Posts: 987
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
احمدیت نے بھی جاوید غامدی کی طرح اسلام کی تشریحِ نو ہی کی ہے۔ سب سے اہم کام جو انہوں نے کیا ہے وہ جہاد / قتال کو چند کڑی شرائط کے ساتھ مشروط کرکے عملی طور پر معطل کردیا ہے ۔۔ غامدی نے بھی وہی لائن لی ہے، مگر دعویٰ نبوت / رسالت کئے بغیر۔۔
میری نظر میں قرآن و سنت کی اصل تعلیمات وہی ہیں جن پر بنیاد پرست طبقہ قائم ہے۔۔
زندہ صاحب صبر کیجیے بنی اسریل نے بھی ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر قتل کر دیے تھے … اور خدا بھی کچھ نہیں کر سکا ….. میں نے پہلے بھی کہا یہ طاہر نسیم صاحب حقیقی پیغمبر تھے کیوں کہ ان کی طبعیت سے پتا چل رہا تھا … کہ وہ امریکا سے اس چول قوم کے باوالے اور پی ایچ ڈی جوانوں کو اپنے اسووہ حسن سے یہ نمونہ دے کر چلے گے ہیں کہ جذباتی نہیں کبھی بھی نہیں ہونا … گولیاں کھا کر بھی سکوں سے لیتے تھے اور پٹھان خر دماغ چیخ چیخ کر جھوٹ بولا رہا تھا … اور صفائی دے رہا رہا تھا اور سرکار دو عالم پہ جھوٹ باندھ کہ وہ پستول دے کر گے ہیں …
-
This reply was modified 6 months, 3 weeks ago by
unsafe.
6 Aug, 2020 at 12:13 pm #98Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
حیرت ہے
علامہ اقبال کی فکری بیواؤں سے انکے مجازی خدا علامہ اقبال کے بارے میں کوئی بات پوچھیں تو مشرقی بیویوں کی طرح شرما جاتی ہیں اور کوئی جواب ہی نہیں دیتی ہیں
6 Aug, 2020 at 12:52 pm #99Zinda Rood
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 22
- Posts: 2485
- Total Posts: 2507
- Join Date:
3 Apr, 2018 - Location: NorthPole
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے کہ مولوی اقبال جیسے مذہبی گھامڑ کے گھر ایسا روشن خیال شخص کیسے پیدا ہوگیا۔۔ اقبال نے تو اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو ماضی کی پرستش پر لگا دیا، انہیں نئے زمانے سے روشناس ہی نہ ہونے دیا۔ اتنی کمال شاعری اور اس میں پیغام کس قدر فرسودہ۔۔
6 Aug, 2020 at 12:56 pm #100Zinda Rood
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 22
- Posts: 2485
- Total Posts: 2507
- Join Date:
3 Apr, 2018 - Location: NorthPole
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
زیدی صاحب، اگر مولانہ موددی اور مولانہ اسرار ایک ہی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں تو ان دونوں کی راہیں جدا کسطرح ہو گیئں؟مولوی اسرار اور مودودی دونوں اصل اسلام (سرکارِ دو عالم والے) کے وارث ہیں۔ مولوی اسرار کا احمدیوں کے بارے میں وہی موقف ہے جو سرکارِ دو عالم کا اپنے کولیگ انبیا (اسود عنسی، مسیلمہ) اور ان کے پیروکاروں کے بارے میں تھا۔ مولوی اسرار صاحب فرماتے ہیں کہ پاکستان میں احمدیوں کے بارے میں جو قانون بنا ہے وہ ادھورا ہے۔ مکمل قانون یہ ہے کہ احمدیوں کو قتل کیا جائے۔۔ یہ وہ زہر ہے جو اسلام نے اپنے پیروکاروں میں بھردیا ہے۔۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.