Thread: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

Home Forums Islamic Corner ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 272 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    #62
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 682
    • Posts: 12404
    • Total Posts: 13086
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    سہراب – بس اپنے کرنٹ والے بابے سے غامدی صاحب کو ایسا کرنٹ لگوا کے ان کا فیوز اڑ جائے :serious:

    شامی بھائی ۔۔

    آپ سے گزارش ہے ایک نہائت سیریس معاملے میں لچ نہ تلیں ۔۔۔۔کیونہ پہلے بھی  جج صاحب  آپکو وارننگ وغیرہ دے چکے ہیں ۔۔۔۔آپ جان بوجھ کر تھریڈ کو پیڑی سے اتار دیتے ہیں ۔۔۔

    :omg:

    کیونکہ یہ ایک احساس  ٹاپک ہے اور اچھا ہے کہہ ہم جناب    مولانا  بیلوری آف لائلپور ی کا انتظا رے کر لیں وہ اس  گھمھرتا کے پیچ  کہاں سے دور کی کوڑی لاتے ہیں ۔۔۔

    :thinking:

    #63
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 882
    • Total Posts: 934
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    اسے فکری بد دیانتی کہتے ہیں ….کاٹ چھانٹ کر وڈیو ایسے پیش کرنا کہ مفہوم ہی بدل جائے ..اس کا بھی جواب دہ ہونا پڑے گا ..آخرت میں

    مادام کسی سیانے نے کہا تھا

    “People don’t want to hear the truth because they don’t want their illusions destroyed

    آپ شائد اسلافی اسلام کی پیروکار ہیں اس لئے آپ کو یقین نہیں آ رہا .. غامدی صاحب اصل میں صوفی اسلام کے پیروکار ہیں … ان کے بقول مرزا غلام صاحب نے کہیں بھی نبوت کا  دعوا نہیں کیا … اور وہ مرزا غلام صاحب شیخ کو ابن عربی کی طرح کا ایک صوفی سمجتھے ہیں … شائد اس لئے آپ کو ویڈیو سن کر کونفویزن ہو رہی ہے … اسلافی اسلام اور صوفی اسلام میں زمین آسمان کا فرق ہے … اور ویڈیو میں بھی غامدی صاحب نے یہی بیان کرنے کی کوشش کی ہے … ختم نبوت کا مطلب جو ملاؤں نے اسلافی اسلام میں نکالا ہے وہ صوفی اسلام میں مختلف ہے … ختم نبین کا مطلب مولوی یہ نکالتے ہیں کہ نبوت کے مقامات اور کمالات ختم ہو گے بلکے یہ حقیقی مطلب نہیں ہے ابن عربی کے مطابق اس کا مطلب یہ ہے کہ جو بھی نبی اے گا وہ محمّد کی شریعت سے ہو گا اور اور غامدی کا ختم نبوت کے اوپر لیکچر بھی مجود ہے …

    میڈم اب آپ دو کشتیوں کی مسافر ہیں .. یا تو اسلافی ملائی اسلام کو چھوڑ دیں اور غامدی صاحب کی طرح صوفی اسلام قبول کر لیں

    …یا پھر غامدی صاحب کو غلط سمجھ کر ملائی اسلافی اسلام کو چپ کر کے تسلیم کر لیں

    یا پھر دونوں اسلام قبول کر کے مزید کونفویزن میں مبتلا ہو جایں

    #64
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 593
    • Total Posts: 600
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: Wadi Al Ain

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    نہ سنو ..جو بہتان آپ ان کو سنیں بغیر لگا رہے ہیں ..روز قیامت آپ جواب دہ ہونگے ..میں نہیں .. آپ سے اس معاملے پر مزید گفتگو بیکار ہے

    آپ غامدی صاحب کے نقطہ نظر کی پیروکار کب سے ہوگئیں ؟ کہیں یہ سلسلہ پاسبان تحریک سے تو نہیں جڑتا ، غامدی صاحب ، بہت عرصہ جماعت اسلامی میں رہے ہیں اور مولانا مودودی صاحب کی فکر سے بھی کافی متاثر رہے ہیں ، آپ کو علامہ غلام احمد پرویز کے خطابات ضرور سننے چاہیں جو صوفی ازم سے سخت نالاں تھے ، یا پھر آپ شاید ان سے مستفید بھی ہوتی ہونگی ۔ تحریک انصاف میں پاسبان سے نکلے ہوئے بہت سے رضاکار شامل ہیں ۔ عارف علوی صاحب ،ان میں سے ہی برآمد ہوئے ہیں ۔

    #65
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    مادام کسی سیانے نے کہا تھا

    “People don’t want to hear the truth because they don’t want their illusions destroyed

    آپ شائد اسلافی اسلام کی پیروکار ہیں اس لئے آپ کو یقین نہیں آ رہا .. غامدی صاحب اصل میں صوفی اسلام کے پیروکار ہیں … ان کے بقول مرزا غلام صاحب نے کہیں بھی نبوت کا دعوا نہیں کیا … اور وہ مرزا غلام صاحب شیخ کو ابن عربی کی طرح کا ایک صوفی سمجتھے ہیں … شائد اس لئے آپ کو ویڈیو سن کر کونفویزن ہو رہی ہے … اسلافی اسلام اور صوفی اسلام میں زمین آسمان کا فرق ہے … اور ویڈیو میں بھی غامدی صاحب نے یہی بیان کرنے کی کوشش کی ہے … ختم نبوت کا مطلب جو ملاؤں نے اسلافی اسلام میں نکالا ہے وہ صوفی اسلام میں مختلف ہے … ختم نبین کا مطلب مولوی یہ نکالتے ہیں کہ نبوت کے مقامات اور کمالات ختم ہو گے بلکے یہ حقیقی مطلب نہیں ہے ابن عربی کے مطابق اس کا مطلب یہ ہے کہ جو بھی نبی اے گا وہ محمّد کی شریعت سے ہو گا اور اور غامدی کا ختم نبوت کے اوپر لیکچر بھی مجود ہے …

    میڈم اب آپ دو کشتیوں کی مسافر ہیں .. یا تو اسلافی ملائی اسلام کو چھوڑ دیں اور غامدی صاحب کی طرح صوفی اسلام قبول کر لیں

    …یا پھر غامدی صاحب کو غلط سمجھ کر ملائی اسلافی اسلام کو چپ کر کے تسلیم کر لیں

    یا پھر دونوں اسلام قبول کر کے مزید کونفویزن میں مبتلا ہو جایں

    :doh:

    غامدی صاحب صوفی ازم کے خلاف ہیں انہوں نے صاف صاف کہا ہے کہ مرزا غلام کا دعویٰ  غلط ہے .

    میرا خیال ہے آپ لوگوں سے اس معاملے پر گفتگو بیکار ہے ..یہ آپ کی سمجھ سے اوپر کی باتیں ہیں ..

    #66
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    آپ غامدی صاحب کے نقطہ نظر کی پیروکار کب سے ہوگئیں ؟ کہیں یہ سلسلہ پاسبان تحریک سے تو نہیں جڑتا ، غامدی صاحب ، بہت عرصہ جماعت اسلامی میں رہے ہیں اور مولانا مودودی صاحب کی فکر سے بھی کافی متاثر رہے ہیں ، آپ کو علامہ غلام احمد پرویز کے خطابات ضرور سننے چاہیں جو صوفی ازم سے سخت نالاں تھے ، یا پھر آپ شاید ان سے مستفید بھی ہوتی ہونگی ۔ تحریک انصاف میں پاسبان سے نکلے ہوئے بہت سے رضاکار شامل ہیں ۔ عارف علوی صاحب ،ان میں سے ہی برآمد ہوئے ہیں ۔

    میں کسی تحریک یا فرقہ کی پیرو کار نہیں ..دین کو اس کی خالص حالت میں قبول کرتی ہوں ..غامدی صاحب کا نکتہ نظر میری سوچ کے نزدیک ہے

    #67
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 682
    • Posts: 12404
    • Total Posts: 13086
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    میں کسی تحریک یا فرقہ کی پیرو کار نہیں ..دین کو اس کی خالص حالت میں قبول کرتی ہوں ..غامدی صاحب کا نکتہ نظر میری سوچ کے نزدیک ہے

    میں نے اج اور اس سے پہلے بھی آپکے تھریڈ پر ان لوگوں کی گفتگو پڑھکر یہ اندازہ لگایا ہے ۔۔یہ لوگ کسی نقطے پر بحث نہیں کرنا چائتے اور نہ آپکی رائے کا آحترام ۔۔یہ صرف اور ہارنا چاہتے ہیں آپنے الفاظ  کے منھ سے اگلوانا چایتے ہیں ۔۔۔۔آگر یہاں عغامدی صاحب  کے خلاف لکھتی تو کمال بدیادنتی سے ان لوگوں نے دوسری طرف ہوجانا تھا کہہ غامدی ٹھیک کہہ رے ہیں ۔۔۔۔آپ کو کوڑ مغز لوگوں سے بحث ہی نہیں کرنی چایئے تھی ۔۔۔۔

    #68
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 882
    • Total Posts: 934
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    :doh: غامدی صاحب صوفی ازم کے خلاف ہیں انہوں نے صاف صاف کہا ہے کہ مرزا غلام کا دعویٰ غلط ہے . میرا خیال ہے آپ لوگوں سے اس معاملے پر گفتگو بیکار ہے ..یہ آپ کی سمجھ سے اوپر کی باتیں ہیں ..

    مدائم آپ کے بس میں ہو آپ تو غامدی صاحب کو وہابی بنا دیں ویسے غامدی صاحب اقبال کے بہت بڑے فین ہیں اور اقبال کے صوفی پن کا کس کو نہیں پتا جو رومی کو اپنا استاد مانتے تھے ……  … جیسے وہ اوپر والی ویڈیو میں شیخ اعرابی کے ختم نبیین کا مہفوم سمجھا رہے تھے …. آپ نے جو سوال غامدی صاحب کے لئے اکھٹے کیے ہوے ہیں آپ ان سے یہ سوال بھی پوچھا لینا کہ غامدی صاحب آپ صوفی کے خلاف ہیں … اور مرزا غلام کے براۓ میں آپ کی کیا راے ہے

    #69
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 593
    • Total Posts: 600
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: Wadi Al Ain

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    میں کسی تحریک یا فرقہ کی پیرو کار نہیں ..دین کو اس کی خالص حالت میں قبول کرتی ہوں ..غامدی صاحب کا نکتہ نظر میری سوچ کے نزدیک ہے

    بالکل بجا فرمایا ، آپ کا اسلام چونکہ غامدی صاحب کے اسلام سے مطابقت رکھتا ہے لہذا آپ کے نزدیک وہی خالص اسلام ہے ۔ جبکہ ڈاکٹر اسرار احمد جو کہ مولانا مودوی ہی کے نقطہ فکر کے پیرو کار ہیں ،غامدی صاحب سے قطعا” مختلف انداز فکر رکھتے ہیں ۔ کیا آپ ڈاکٹر اسرار احمد کے مکتبہ فکر سے بھی متاثر ہیں یا صرف ڈاکٹر شاھد کی وڈیو ہی دیکھنا پسند کرتی ہیں :serious: ۔

    • This reply was modified 3 months, 4 weeks ago by Zaidi.
    #70
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 73
    • Posts: 6999
    • Total Posts: 7072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    aap ki kia rai hai judge sahab is bare main

    بھائی عزیز من لذیذ یہ تو ویڈیو ہی غایب ہو گئی ، لگتا ہے قادیانیوں نے سازش کر دی

    #71
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5243
    • Total Posts: 5401
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    ۔ جبکہ ڈاکٹر اسرار احمد جو کہ مولانا مودوی ہی کے نقطہ فکر کے پیرو کار ہیں ،غامدی صاحب سے قطعا” مختلف انداز فکر رکھتے ہیں ۔ 

    زیدی صاحب،
    اگر مولانہ موددی اور مولانہ اسرار ایک ہی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں تو ان دونوں کی راہیں جدا کسطرح ہو گیئں؟

    :thinking: :thinking: :thinking:

    #72
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    غامدی پے قادیانی یا قادیانیوں کا حامی ہونے کا الزام بہت لغو ہے – اسی طرح غامدی صاحب کے صوفیا کرام پر تنقید پر مبنی یہ لیکچر بھی انتہائی تعصب پر مبنی ہیں – ابن عربی کے جن نقاط پر ابن تیمیہ وغیرہ نے تنقید کی ہے وہ نقاط مذھبی عقائد نہیں بلکہ فلسفیا نہ نوعیت کے تھے – لیکن غامدی صاحب بھی ان نقاط کو مذھبی عقائد سمجھنے کی غلطی کر رہے ہیں – مولانا اسرار احمد جو بذات خود صوفی فرقہ کے خلاف تھے اور سلفی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے تھے ابن عربی کے بارے میں یہ کہتے ہیں

    میں بذات خود غامدی صاحب کی بیشتر باتوں سے متفق ہیں لیکن صرف انہی کو ایک سورس مان کر انکی تمام باتوں پر آنکھیں بند کرکے یقین نہیں رکھتا- صوفیا کرام کا فلسفہ اور عقائد کیا ہیں اس بارے میں بہترین سورس علی ہجویری کی کشف المجوب نامی کتاب ہے – کیونکہ صوفی عقائد کے بارے میں بہترین معلومات ایک صوفی سے ہی مل سکتی ہیں – اور اپنی کتاب میں علی ہجویری بھی ایسے صوفیوں سے شاقی نظر آتے ہیں جن کا ذکر غامدی صاحب نے اپنے لیکچر میں کیا ہے

    #73
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    بھائی عزیز من لذیذ یہ تو ویڈیو ہی غایب ہو گئی ، لگتا ہے قادیانیوں نے سازش کر دی

    Ji video ghayab ho gayi hai , afsoos main issay download kar ke apne paas save na kar saka ,, aap ne video dekhi thi ???

    aap ki baat bilkul theek hai , qadyanion ne sazish ki hai , mujhe bohut afsoos hai , main issay save na kar saka

    #74
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    سلیم بھائی – جیسا آپ کا حکم ، مگر یہ پتا کرنا بھی ضروری ہے بابا کرنٹ مارتا ہے یہ ایسے ہی باتیں بنی ہوئی ہیں

    شامی بھائی ۔۔ آپ سے گزارش ہے ایک نہائت سیریس معاملے میں لچ نہ تلیں ۔۔۔۔کیونہ پہلے بھی جج صاحب آپکو وارننگ وغیرہ دے چکے ہیں ۔۔۔۔آپ جان بوجھ کر تھریڈ کو پیڑی سے اتار دیتے ہیں ۔۔۔ :omg: کیونکہ یہ ایک احساس ٹاپک ہے اور اچھا ہے کہہ ہم جناب مولانا بیلوری آف لائلپور ی کا انتظا رے کر لیں وہ اس گھمھرتا کے پیچ کہاں سے دور کی کوڑی لاتے ہیں ۔۔۔ :thinking:
    #75
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    میں کسی تحریک یا فرقہ کی پیرو کار نہیں ..دین کو اس کی خالص حالت میں قبول کرتی ہوں ..غامدی صاحب کا نکتہ نظر میری سوچ کے نزدیک ہے

    Nadan ji

    thread main lagi video ghayab ho chuki hai

    issi tarha se woh video bhi ghayab ho chuki hai jis main ghamidi ne yeh kaha tha ke Darood sharif ko parhna kahin se bhi sabit nahi hai

    #76
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    Nadan ji thread main lagi video ghayab ho chuki hai issi tarha se woh video bhi ghayab ho chuki hai jis main ghamidi ne yeh kaha tha ke Darood sharif ko parhna kahin se bhi sabit nahi hai

    رپورٹ کی ہوگی کسی نے …تاکے ویڈیو ہٹا دی جائے

    #77
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 882
    • Total Posts: 934
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    بھائی غامدی صاحب عمران خان سے بڑے یو ٹرن استاد ہیں انہوں نے خود ہی ویڈیو ڈیلیٹ کر دی ہو گی … یہ اپنے متضاد بیان اکثر ایسے ہی ڈیلیٹ کروا دیتے ہیں ضیاء الحق کے دور میں ایک رسالہ اشراق ہوتا تھا اس  میں افغان جہاد کو سپورٹ کرتے رہے اور ضیاء ال حق کے  بوٹ پالش کرتے رہے اور ابی جب ان کو معلوم ہے ضیاء الحق کی بدروح بھی ان کو نہیں چھو سکتی تو ابی بیان بدل لیا اور جہاد اور افغان جنگ کو بہت بڑی غلطی کہتے ہیں … اس لئے غامدی صاحب کی جنت میں جانے والوں کے لئے عرض ہے اس بندے کا کوئی پتا نہیں ہے .. یہ تو خود بھی ڈوبا ہے – تم کو بھی لے ڈوبے گا اور اس کے لاروں پہ کنوارے ہی بیٹھے رہو گے – مصوف نے تو جنت سے حوروں کو بھی ختم کر دیا اور جنت میں خاوند کے نصیب میں وھوئی دنیا کی سڑی ہوئی بیوی لکھ دی

    #78
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 73
    • Posts: 6999
    • Total Posts: 7072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    Ji video ghayab ho gayi hai , afsoos main issay download kar ke apne paas save na kar saka ,, aap ne video dekhi thi ??? aap ki baat bilkul theek hai , qadyanion ne sazish ki hai , mujhe bohut afsoos hai , main issay save na kar saka

    پرنتو عزیز من قادیانی کیوں ڈیلیٹ کرائیں گے وہ تو الٹا زیادہ سے زیادہ شیئر کریں گے کہ دیکھو ان کا عالم بھی مان گا کہ ہم صحیح ہیں

    #79
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    یہ لیں جی دوبارہ ویڈیو حاضر ہے …. اب پھر کوئی رپورٹ کرے گا پھر ہٹ جائے گی

    #80
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    بھائی غامدی صاحب عمران خان سے بڑے یو ٹرن استاد ہیں انہوں نے خود ہی ویڈیو ڈیلیٹ کر دی ہو گی … یہ اپنے متضاد بیان اکثر ایسے ہی ڈیلیٹ کروا دیتے ہیں ضیاء الحق کے دور میں ایک رسالہ اشراق ہوتا تھا اس میں افغان جہاد کو سپورٹ کرتے رہے اور ضیاء ال حق کے بوٹ پالش کرتے رہے اور ابی جب ان کو معلوم ہے ضیاء الحق کی بدروح بھی ان کو نہیں چھو سکتی تو ابی بیان بدل لیا اور جہاد اور افغان جنگ کو بہت بڑی غلطی کہتے ہیں … اس لئے غامدی صاحب کی جنت میں جانے والوں کے لئے عرض ہے اس بندے کا کوئی پتا نہیں ہے .. یہ تو خود بھی ڈوبا ہے – تم کو بھی لے ڈوبے گا اور اس کے لاروں پہ کنوارے ہی بیٹھے رہو گے – مصوف نے تو جنت سے حوروں کو بھی ختم کر دیا اور جنت میں خاوند کے نصیب میں وھوئی دنیا کی سڑی ہوئی بیوی لکھ دی

    بھائی غامدی کے پاس اتنا ٹائم کہاں …. وہ اپنا منجن بیچتے ہیں اور انکی سوشل میڈیا ٹیم پھر ڈیلیٹ کرتی یا خود ہی رپورٹ کرتی ہوگی

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 272 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!