Home Forums Islamic Corner ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 272 total)
  • Author
    Posts
  • #201
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 938
    • Total Posts: 957
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    ناداں بی بی کو نہیں پتا باوا کے پاس علم کی جگہ یہ سیاسی اور گندی زبان ہی ہے جو دو چار لفظ لکھتا ہے اس میں ایسے لطیفے ہی ہوتے ہیں اگر یہ چھوڑ دے تو باقی پھر کیا بچتا ہے … اس سے اچھا ہے اپ سیدھا سیدھا یہ کہ دیں کہ باوا جی آپ فورم پر آیا کریں پر میربانی کر کہ کوئی پوسٹ نہ کیا کریں :hilar:

    انسیف صاحب ، ہر بندہ آپ کی طرح علم اور معرفت کی اعلی منزلوں پر خواب خر گوش کے مزے نہیں لیتا ، بلکہ کچھ ہم جیسے روایتی کچھوے بھی موجود ہیں جو اپنی عطا کی گئ رفتار سے ہی منزل کی طرف رواں رہتے ہیں ۔ آپ ہمارے حق میں دعا کیجئے ۔ ہوسکتا ہے کہ بہتری کی راہ نکل آئے ۔

    #202
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 2764
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    آپ نے کیا یزیدی لشکر میں سپہ سالار بننے کی درخواست جمع کروائ ہوئ ہے ؟

    ارے چندا۔۔۔۔۔

    ہم تو سدا کے راندہِ درگاہ ہیں، ہم کیا، ہماری اوقات کیا۔۔۔۔۔

    بس آبِ گم کے شاندار کردار حاجی اورنگزیب خان کی مانند طبیعت کا زنگ اُتارنے یہاں آجاتے تھے۔۔۔۔۔

    اور پھر بس آپ کے خدا کے کرم سے منافق پارساؤں، دو نمبری جمہوری عزاداروں کا ہانکا کر کے شکار کھیلنا آگیا۔۔۔۔۔

    اب گذر رہی ہے کچھ یوں زندگی پارساؤں و عزاداروں کا شکار کر کر کے اور بنو فنڈوئین کی چَولوں کی چھاؤں تلے شاداب سے شاداب ہوتی چلی جارہی ہے۔۔۔۔۔

    آگے بڑھیے اور اس قافلہ عزاداران کو آنسووں کے سمندر سے نکال کرآگاہ ضرب شمشیر کردیجئے

    حد ہی کردی آپ نے تو۔۔۔۔۔

    کیا مجھے بھی پیغمبر سمجھا ہوا ہے جو مَیں اِن بنو فنڈوئین پر مبعوث کیا گیا ہوں۔۔۔۔۔

    جبرائیل سے ضرور دوستی ہے۔۔۔۔۔ علمِ غیب سے بھی کچھ کچھ آشنائی ہے مگر نبوت کا دعویٰ ابھی تک محفوظ کر کے رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔ اُس پہاڑی کی تلاش میں ہوں جس پر چڑھ کر اعلان کرسکوں اور صحیح معنوں میں اِتمامِ حُجت ہوجائے۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-) ™©

    • This reply was modified 11 months, 2 weeks ago by BlackSheep.
    #203
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 938
    • Total Posts: 957
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    ارے چندا۔۔۔۔۔ ہم تو سدا کے راندہِ درگاہ ہیں، ہم کیا، ہماری کیا اوقات۔۔۔۔۔ بس آبِ گم کے شاندار کردار حاجی اورنگزیب خان کی مانند طبیعت کا زنگ اُتارنے یہاں آجاتے تھے۔۔۔۔۔ اور پھر بس آپ کے خدا کے کرم سے منافق پارساؤں، دو نمبری جمہوری عزاداروں کا ہانکا کر کے شکار کھیلنا آگیا۔۔۔۔۔ اب گذر رہی ہے کچھ یوں زندگی پارساؤں و عزاداروں کا شکار کر کر کے اور بنو فنڈوئین کی چَولوں کی چھاؤں تلے شاداب سے شاداب ہوتی چلی جارہی ہے۔۔۔۔۔ حد ہی کردی آپ نے تو۔۔۔۔۔ کیا مجھے بھی پیغمبر سمجھا ہوا ہے جو مَیں اِن بنو فنڈوئین پر مبعوث کیا گیا ہوں۔۔۔۔۔ جبرائیل سے ضرور دوستی ہے۔۔۔۔۔ علمِ غیب سے بھی کچھ کچھ آشنائی ہے مگر نبوت کا دعویٰ ابھی تک محفوظ کر کے رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔ اُس پہاڑی کی تلاش میں ہوں جس پر چڑھ کر اعلان کرسکوں اور صحیح معنوں میں اَتمامِ حُجت ہوجائے۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) ™©

    آپ تو باتوں کے پہاڑ نکلے ، عملی شخصیت نہیں ہیں ۔

    لازم ہے دل کے پاس رہے پاسبان عقل
    لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

    #204
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1035
    • Total Posts: 1089
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    انسیف صاحب ، ہر بندہ آپ کی طرح علم اور معرفت کی اعلی منزلوں پر خواب خر گوش کے مزے نہیں لیتا ، بلکہ کچھ ہم جیسے روایتی کچھوے بھی موجود ہیں جو اپنی عطا کی گئ رفتار سے ہی منزل کی طرف رواں رہتے ہیں ۔ آپ ہمارے حق میں دعا کیجئے ۔ ہوسکتا ہے کہ بہتری کی راہ نکل آئے ۔

    زیدی صاحب مجھے تو کوئی اعتراض نہیں البتہ میں نے اپنی پوسٹسے ایک اعتراض کرنے والے کو سمجھانے کی کوشش کی کہ ایک بندا جس چیز اور زبان میں ماہر ہو اگر ووہی اس سے چھین لو تو باقی کیا بچتا ہے ..

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by unsafe.
    #205
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 2764
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    آپ تو باتوں کے پہاڑ نکلے ، عملی شخصیت نہیں ہیں ۔

    تو فورم پر آکر باتوں کے علاوہ بھی کچھ کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    حد ہی کردی آپ نے تو۔۔۔۔۔

    ویسے آپ کیا فورم پر آ کر عملی تجلیاں بکھیرتے ہیں؟ ذرا اُن عملیات کی فہرست لگا کر تمام اہلِ فورم کو ہنسا کر خون بڑھانے کا موقع دیں۔۔۔۔۔

    خدارا۔۔۔۔۔ بس یہ نہ کہئے گا کہ مَیں مشرف کی جگہ ہوتا تو یہ کردیتا وہ کردیتا۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by BlackSheep.
    #206
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 938
    • Total Posts: 957
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    زیدی صاحب مجھے تو کوئی اعتراض نہیں البتہ میں نے اپنی پوسٹسے ایک اعتراض کرنے والے کو سمجھانے کی کوشش کی کہ ایک بندا جس چیز اور زبان میں ماہر ہو اگر ووہی اس سے چھین لو تو باقی کیا بچتا ہے ..

    ویسے آپ زیادتی کررہے ہیں ۔ باواجی کی کئ باتیں نہایت تلخ ہوتی ہیں اور سچ بڑا کڑوا ہوتا ہے ۔ میں نے محسوس کیا ہے کہ بعض اوقات مخالفین بھی اپنی مخالفت میں کچھ زیادہ شائستہ نہیں ہوتے ، تاہم باواجی کی معلومات کا ذخیرہ بھی کم نہیں ہے البتہ لفظوں کا چناؤ اپنے مخالفین کے لیے بہتر ہو سکتا ہے ۔ لیکن اس کا انحصار بھی مخالفین کے لفظوں کے چناؤ پر ہے ۔ اس فورم پر کوئ بھی بڑا عالم فاضل نہیں ہے ،ہم سب انسانی جذبات رکھتے ہیں ، اور اس کی ادائیگی کے مختلف پیمانے ۔ سب کے لفظ ایک جیسے نہیں ہوتے اور نہ ہی جذبات میں شدت ایک جیسی ہوتی ہے ۔

    #207
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 2764
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    I personally know some women who regularly visit this forum. Bawa ! Do you think your post is not objectionable for my sisters here? Avoid being vulgar . Its a request.

    جج صاحب۔۔۔۔۔ عجیب گھامڑ جج ہیں آپ۔۔۔۔۔

    اُس دن کو بھی آپ کو سمجھایا تھا مگر سمجھ کر ہی نہیں دیتے۔۔۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے انسانی نفسیات پر ایک تحقیقی مقالے کا حوالہ بھی دیا تھا۔۔۔۔۔

    جب چلوں پر جاتے ہیں تو کیا اپنے ججی ہتھوڑے سے اپنی بالائی منزل پر ضربیں لگاتے رہتے ہیں کہ دماغ یا تو پلپلا ہوگیا ہے یا انتہائی کثافت اختیار کرتے ہوئے ٹھوس حالت میں تبدیل ہوگیا ہے۔۔۔۔۔

    اُس دن بھی اشاروں میں کہا تھا کہ چور نہیں چور کی ماں کو پکڑو۔۔۔۔۔

    معزز بلاگر بارہا یہ فرماتے رہے ہیں کہ

    جیسا بنایا گیا، بن گیا

    مَیں بے قصور ہوں

    اور معزز بلاگر بالکل صحیح کہہ رہے ہیں یہ معزز بلاگر کا قصور نہیں ہے۔۔۔۔۔ ایسا لگتا ہے گھر والوں کا ہی قصور ہوگا۔۔۔۔۔

    اب جب ایک بچہ اپنے گھر میں ایسا ماحول پائے گا جہاں گھر والے ایک دوسرے کو گندے غلیظ لطیفے گھریلو لطیفوں کا نام دے کر سناتے ہوں اور ماں باپ اپنے بچوں کو ہی ننگی گالیاں دے کر ہاتھ ڈال کر مٹھیاں کھولتے آئے ہوں تو آپ اُس بچے سے کیسے یہ توقع کرسکتے ہیں وہ کچھ مختلف نکلے گا۔۔۔۔۔

    مانتا ہوں کہ کبھی کبھار شریف ماں باپ کے ہاں بھی گندا انڈا نکل آتا ہے مگر ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔ عموماً گھر کا ماحول ہی کسی شخص کو وہ بناتا ہے جو وہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    لہٰذا پھر کہہ رہا ہوں چور نہیں چور کی ماں کو پکڑو۔۔۔۔۔

    آپ اپنا اگلا تبلیغی چلہ ذرا کمالیہ کی طرف لگائیں اور وہاں جا کر ذرا پچھلی ایک دو پُشتوں کا کھوج لگائیں۔۔۔۔۔ مجھے کافی اُمید ہے آپ اِس معزز مسئلے کی جڑ تک پہنچ جائیں گے۔۔۔۔۔ پھر اللہ کا نام لیکر اللہ شافی اللہ کافی علاج شروع کرتے ہیں۔۔۔۔۔

    رہے نام اللہ کا۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by BlackSheep.
    #208
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1035
    • Total Posts: 1089
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    ویسے آپ زیادتی کررہے ہیں ۔ باواجی کی کئ باتیں نہایت تلخ ہوتی ہیں اور سچ بڑا کڑوا ہوتا ہے ۔ میں نے محسوس کیا ہے کہ بعض اوقات مخالفین بھی اپنی مخالفت میں کچھ زیادہ شائستہ نہیں ہوتے ، تاہم باواجی کی معلومات کا ذخیرہ بھی کم نہیں ہے البتہ لفظوں کا چناؤ اپنے مخالفین کے لیے بہتر ہو سکتا ہے ۔ لیکن اس کا انحصار بھی مخالفین کے لفظوں کے چناؤ پر ہے ۔ اس فورم پر کوئ بھی بڑا عالم فاضل نہیں ہے ،ہم سب انسانی جذبات رکھتے ہیں ، اور اس کی ادائیگی کے مختلف پیمانے ۔ سب کے لفظ ایک جیسے نہیں ہوتے اور نہ ہی جذبات میں شدت ایک جیسی ہوتی ہے ۔

    زیدی صاحب بلا شبہ سچ بڑا کڑو اہوتا ہے پر سچ کی کوئی ذات نام نسب نہیں ہوتا .. وہ کسی کی ذاتیات گالی، جذبات میں شدت اور تلخ کلامی کا پابند نہیں ہوتا … اس کو کسی تعلق واسطے ، گالی ، غیر اخلاقی بات کی ضرورت نہیں ہوتی.— اس کو اصلی آئ ڈی سے بولو یا نقلی سے جھوٹ کو  خطرہ لاحق ہو جاتا ہے….. اور جھوٹ کو اپنی بقا کے لئے تلخ کلامی ، گالی ، تلوار ، جذبات غرض وہ ہر چیز استعمال کرتا ہے .. کہ کسی طرح لوگ اس کا یقین کر لیں

    #209
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    حیرت ہے

    جس کے گھر میں ساری بھیڑیں سب کے سامنے ننگی پھرتی ہیں

    وہ کالی بھیڑ گھر کی تربیت کی بات کرتی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #210
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1035
    • Total Posts: 1089
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    حیرت ہے پوسٹیں اور آمدو رفت کم ہونا شروع ہو گئی ہے …
    #211
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    حیرت ہے جس کے گھر میں ساری بھیڑیں سب کے سامنے ننگی پھرتی ہیں وہ کالی بھیڑ گھر کی تربیت کی بات کرتی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    مانتا ہوں کہ کبھی کبھار شریف ماں باپ کے ہاں بھی گندا انڈا نکل آتا ہے ۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: ™©

    باوا جی،
    فوجی جوتیا کہہ رہا ہے کہ انڈے میں سے بھیڑ نکل آی ہے ،ماں باپ مگر شریف تھے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #212
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    آپ تو باتوں کے پہاڑ نکلے ،

    زیدی صاحب،
    پہاڑ ، واقعی ؟؟

    یہاں کونسا انہوں نے سوچ کو نئی دشا دی ہے یا فلسفہ کا کویی نیا سر چھیڑا ہے . مانگے تانگے کی دانشوری بار ٹینڈر سے ہوتی ہوتی ایاز امیر کے بوٹ چاٹنے تک محدود ہوگئی تھی اس نے بھی دھتکار کر نکال دیا ہے ، اب تو میر خوار کی طرح پھرتے ہیں صرف کونسٹنٹ کونسٹنٹ کا چورن بیچتے ہیں ، کویی غلطی سے ٹائم بھی پوچھ لے تو کہتے ہیں ، کیا ٹائم کونسٹینٹ نہیں ہے ؟

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #213
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 2764
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    باوا جی، فوجی جوتیا کہہ رہا ہے کہ انڈے میں سے بھیڑ نکل آی ہے ،ماں باپ مگر شریف تھے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    حسرت موہانی ایک غزل کو غلام علی نے بہت زبردست گایا ہے۔۔۔۔۔

    اُس کا ایک مصرع ہے۔۔۔۔۔

    ۔​
    دوپہر کی دھوپ میں میرے بُلانے کے لیے​
    وہ ترا کوٹھے پہ ننگے پاؤں آنا یاد ہے​

    ۔

    اِس وقت کا بلیک شیپ یہ لکھے گا۔۔۔۔۔

    ۔

    وہ تِرا بہانے بہانے سے چمپی مالش کرنا یاد ہے۔۔۔۔۔

    ۔

    ایسی حق پرستانہ مالش۔۔۔۔۔ نہ کبھی دیکھی نہ کبھی سُنی۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    خیر اگلے وقتوں کو تو اگلے ہی دیکھیں گے۔۔۔۔۔ ابھی غلام علی کی غزل سُنتے ہیں۔۔۔۔۔

    https://www.youtube.com/watch?v=GWd7QXL3I7M

    #214
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    زیدی صاحب بلا شبہ سچ بڑا کڑو اہوتا ہے پر سچ کی کوئی ذات نام نسب نہیں ہوتا ..

    انسیف صاحب،
    سچ کی تعریف کرسکتے ہیں آپ؟
    اگر اس سفرپر بھی کچھ روشنی ڈالسکین کہ کسطرح آپ کو سچ کا نروان حاصل ہوا اور اس سفر میں آپ کی ٹرین کس کس مولوی کے اسٹیشن پر قیام پزیر ہویی؟

    #215
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ حسرت موہانی ایک غزل کو غلام علی نے بہت زبردست گایا ہے۔۔۔۔۔ اُس کا ایک مصرع ہے۔۔۔۔۔ ۔​ دوپہر کی دھوپ میں میرے بُلانے کے لیے​ وہ ترا کوٹھے پہ ننگے پاؤں آنا یاد ہے​ ۔ اِس وقت کا بلیک شیپ یہ لکھے گا۔۔۔۔۔ ۔ وہ تِرا بہانے بہانے سے چمپی مالش کرنا یاد ہے۔۔۔۔۔ ۔ ایسی حق پرستانہ مالش۔۔۔۔۔ نہ کبھی دیکھی نہ کبھی سُنی۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™© خیر اگلے وقتوں کو تو اگلے ہی دیکھیں گے۔۔۔۔۔ ابھی غلام علی کی غزل سُنتے ہیں۔۔۔۔۔ https://www.youtube.com/watch?v=GWd7QXL3I7M

    حضور کچھ گستاخی ہو گئی کیا ،
    ہم نے تو تفسیر بھیڑ نامہ پیش کی تھی گر آپ کو اختلاف ہے تو تصحیح فرما دیں

    :17: ;-) :cwl:

    #216
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 938
    • Total Posts: 957
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    زیدی صاحب، پہاڑ ، واقعی ؟؟ یہاں کونسا انہوں نے سوچ کو نئی دشا دی ہے یا فلسفہ کا کویی نیا سر چھیڑا ہے . مانگے تانگے کی دانشوری بار ٹینڈر سے ہوتی ہوتی ایاز امیر کے بوٹ چاٹنے تک محدود ہوگئی تھی اس نے بھی دھتکار کر نکال دیا ہے ، اب تو میر خوار کی طرح پھرتے ہیں صرف کونسٹنٹ کونسٹنٹ کا چورن بیچتے ہیں ، کویی غلطی سے ٹائم بھی پوچھ لے تو کہتے ہیں ، کیا ٹائم کونسٹینٹ نہیں ہے ؟ :cwl: :cwl: :cwl:

    بلیک شیپ صاحب نے قبول کیا ہے کہ اس فورم پر صرف یہی ممکن ہے :( ۔

    #217
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    بلیک شیپ صاحب نے قبول کیا ہے کہ اس فورم پر صرف یہی ممکن ہے :( ۔

    باہر بھی سستے نشے ہی بیچتے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #218
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1035
    • Total Posts: 1089
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    انسیف صاحب، سچ کی تعریف کرسکتے ہیں آپ؟ اگر اس سفر بھی کچھ روشنی ڈالسکین کہ کسطرح آپ کو سچ کا نروان حاصل ہوا اور اس سفر میں آپ کی ٹرین کس کس مولوی کے اسٹیشن پر قیام پزیر ہویی؟

    جی پی بھائی آپ اور زیدی صاحب میں ایک چھوٹا سا مسھلا میں نے نوٹ کیا ہے .. اپ لوگ کسی پوسٹ پہ کروائی شورو کرنے سے پہلے اس سے پچھلی پوسٹ نہیں پڑھتے جس کو قوٹ کیا جا رہا ہوتا ہے .. شائد اس کی وجہ آپ کے باوے کے ساتھ تعلقات ہیں … کیوں کہ باوا اس وقت بے بس ہو چکا ہے .. ..  اس کے پاس صرف ووہی سیاسی لطیفے اور بازاری زبان ہی ہے جس کا اگر وہ یہاں جواب دیتا ہے تو مزید شرمندہ ہوتا ہے تو شائد دوستی کی وجہ سے اپ کو باوا صاحب کی حالت پر ترس آ رہا ہے .. …. .. اپ دونوں بھائی اگر پرانی پوسٹ بھی پڑھ لیا کریں تو آپ کو بات سچ جاننے میں آسانی ہو گی … ابی اپ مجھ سے جس سچ کی تعریف پوچھ رہے ہیں وہ ساری پوسٹ زیدی صاحب کی پوسٹ کے تناظر میں ہوئی ہے .. اگر آپ باوا کا خیال چھوڑ کر ان کی پوسٹ پڑھ کر میرا جواب پڑھیں تو آپ کو سچ کی تعریف بھی مل جاے گی .

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by unsafe.
    #219
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 938
    • Total Posts: 957
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    جی پی بھائی آپ اور زیدی صاحب میں ایک چھوٹا سا مسھلا میں نے نوٹ کیا ہے .. اپ لوگ کسی پوسٹ پہ کروائی شورو کرنے سے پہلے اس سے پچھلی پوسٹ نہیں پڑھتے جس کو قو ٹ کیا جا رہا ہوتا ہے .. شائد اس کی وجہ آپ کے باوے کے ساتھ تعلقات ہیں … کیوں کہ باوا اس وقت بے بس ہو چکا ہے .. .. اس کے پاس صرف ووہی سیاسی لطیفے اور بازاری زبان ہی ہے جس کا اگر وہ یہاں جواب دیتا ہے تو مزید شرمندہ ہوتا ہے تو شائد دوستی کی وجہ سے اپ سے باوا صاحب کی حالت پر ترس آ رہا ہے .. …. .. اپ دونوں بھائی اگر پرانی پوسٹ بھی پڑھ لیا کریں تو آپ کو بات سچ جاننے میں آسانی ہو گی … ابی اپ مجھ سے جس سچ کی تعریف پوچھ رہے ہیں وہ ساری پوسٹ زیدی صاحب کی پوسٹ کے تناظر میں ہوئی ہے .. اگر آپ باوا کا خیال چھوڑ کر ان کی پوسٹ پڑھ کر میرا جواب پڑھیں تو آپ کو سچ کی تعریف بھی مل جاے گی .. اور یہ بھی پتا چل جاے گا کہ میں آپ کی ٹرین کس کس مولوی کے اسٹیشن پر قیام پزیر ہوی

    انسیف صاحب، باواجی اپنا دفاع خود کرنے کے نہ صرف اہل ہیں بلکہ وہ اپنی اہلیت ثابت بھی کر چکے ہیں ۔ میری گزارشات کا مطلب ان کا دفاع نہیں تھا بلکہ دونوں طرف کی نوک جھونک میں لفظوں کی ناشاہستگی کو بیان کرنا تھا ۔ یہ وارداتیں صرف باواجی کے کھاتے میں ڈالنا نا انصافی ہے ۔

    #220
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1035
    • Total Posts: 1089
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    انسیف صاحب، باواجی اپنا دفاع خود کرنے کے نہ صرف اہل ہیں بلکہ وہ اپنی اہلیت ثابت بھی کر چکے ہیں ۔ میری گزارشات کا مطلب ان کا دفاع نہیں تھا بلکہ دونوں طرف کی نوک جھونک میں لفظوں کی ناشاہستگی کو بیان کرنا تھا ۔ یہ وارداتیں صرف باواجی کے کھاتے میں ڈالنا نا انصافی ہے ۔

    جی جی بلکل کر سکتے ہیں .. پر اسی زبان میں جس پر تنقید ہو رہی ہے … اور یہی بات ہے جس پہ بحث سٹارٹ ہوئی ہے … باقی یہاں پہ مجھے تو باوا، سائٹ اور جیو کے علاوہ کوئی اور ایسا بندا نظر نہیں آیا جو ایسی زبان استعمال کرتا ہو …… مطلب کہانی شورو یہ کرتے ہیں … اور پھر اگر کوئی بندا جواب دیتا تو میں اس کو قصوروار نہیں سمجتا

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 272 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi