Thread:
ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
Home › Forums › Islamic Corner › ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
- This topic has 271 replies, 17 voices, and was last updated 6 months, 3 weeks ago by
Ghost Protocol. This post has been viewed 5160 times
-
AuthorPosts
-
8 Aug, 2020 at 3:25 am #181
Ghost Protocol
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5345
- Total Posts: 5506
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
مجھے زہین سمجھ رکھا ہے ؟ارے نہیں نہیں میں ایسا گستاخ نہیں ، بس ایویں ہی پوچھ لیا تھا ،
ویسے کسوٹی کے لئے ذہانت شرائط میں شامل نہیں ہے
8 Aug, 2020 at 3:32 am #182Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
ارے نہیں نہیں میں ایسا گستاخ نہیں ، بس ایویں ہی پوچھ لیا تھا ، ویسے کسوٹی کے لئے ذہانت شرائط میں شامل نہیں ہےیادداشت تو ہے
8 Aug, 2020 at 4:05 am #183Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
میں اس فورم کی واحد ایکٹو فیمیل ممبر ہوں . مجھے باوا جی کی اس طرح کی لینگویج سے شدید اختلاف ہے اور یہ ہی وجہ بنی ہے ان سے دوری کی ..ورنہ میں نے ان کو بھائی کہا تھا اور وہ مجھے بہن کہتے رہے ہیں . باوا جی میرے مزاج سے اچھی طرح واقف ہیں ..میری ان سے گفتگو کی ابتدا بھی روک ٹوک سے ہی ہوئی تھی …میں سیاست پی کے کی بات کر رہی ہوں ..ابتدا میں وہ میری بات کا احترام بھی کرتے رہے ہیں بیچ بیچ میں عادتا لکھ جاتے تھے ..میرا ایک پی ایم انہیں واپس شائستگی کی طرف ڈال دیتا تھا ..جس کے لئے میں ان کی ممنوں بھی ہوں . مجھے ایسے جملے پڑھ کر بھی شرم محسوس ہوتی ہے جسے یہاں کے کچھ ممبرز لکھنے میں محسوس نہیں کرتے . Bawaمیں کسی کو اچھا بن کر دکھانے کے لئے منافقت نہیں اختیار کر سکتا ہوں، جو کچھ لکھنا چاہتا ہوں وہ ہمیشہ سے لکھتا رہا ہوں اور لکھتا رہوں گا
نہ کبھی پہلے کسی سے چھپا ہوا تھا اور نہ ہی اب کسی سے چھپا ہوا ہوں
کوئی میری کسی بات پر اعتراض کرتا ہے تو اس کا احترام کرتا ہوں اور اپنی انا کو بیچ میں لائے بغیر اس کا دل رکھنے کی پوری کوشش کرتا ہوں
جس سے تعلق جوڑتا ہوں، اسے اس کی تمام تر اچھائیوں اور برائیوں کے ساتھ قبول کرتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ اس تعلق کو نبھا سکوں۔ کوئی زیادتی کر بھی جائے تو اسے اس کے ساتھ تعلق کی وجہ سے نظر انداز کر دیتا ہوں
کسی کو میری باتوں کی وجہ سے شرم محسوس ہوتی ہے تو وہ اپنے تعلق پر نظر ثانی کرنے میں پوری طرح آزاد ہے
میں منافق بن کر زندگی گزارنے کی بجائے برا بن کر زندگی گزارنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے دوسروں کی خواہشات کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتا ہوں
8 Aug, 2020 at 4:39 am #184Zaidi
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 16
- Posts: 773
- Total Posts: 789
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
نہیں ہے ایک بات پر متفق ہونا پڑے گا ..وہی کہ فوج کانسٹنٹ ہے اب ایک مسلہ موجود ہے ..ہمارے بیچ اس مسلے کے حل پر اختلاف ہےمیں سمجھتا ہوں کہ اس فوج کے جنرلوں نے تاریخی حلف بے وفائ اور رسوائ اٹھایا ہوا ہے جہاں وہ اپنے خود ہی تعین شدہ حلف کی دھجیاں اڑانے میں ذرا بھر بھی شرم محسوس نہیں کرتے ، اور ستم ظریفی اس قوم کے ساتھ یہ ہے کہ وہ اس عمل کے جواز کے لیے پاکستانی عدلیہ کو بھی اسی خس وخاشاک میں بہاتے ہوئے اور ساتھ ملاتے ہوئے رکھتے ہیں جو ان کے ماضی کے ہر ناجائز عمل اور آئین شکنی میں انہیں قانونی کندھا فراہم کرتی رہی ہے ۔
افسوس اس وقت اور زیادہ ہوتا ہے جب آپ جیسے شگفتہ مزاج ، قانون کی پاسداری کرنے والے اور دوسروں کو قانون کی پابندی کی تاکید کرنے والے ، ان کی ھر ناجائز حرکت اور ھر قانون شکنی کا جواز فراہم کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ، جو کبھی سیاستدانوں کو وجہ قرار دیتے ہیں اور کبھی ساری قوم کو ہی قصور وار ٹھہرا دیتے ہیں مگر فوجی چارپائ کے نیچے ڈانگ پھیرنے کو کونسٹنٹ کی رٹ سے رد کرتے ہیں ۔ اگر پاکستان کی تاریخ میں کسی ایک جنرل کو بھی سزا دے دی جاتی تو ہمارے آئین کو ٹوائیلٹ پیپر کے برابر درجہ نہ ملتا ۔ مگر کیا کہیں کہ مشرف کو جب اس کے کرتوتوں کی سزا دینے کی نیت ہوئ تو سارے فوجی کاکروچ اور ان کے انڈے بچے باہر نکل آئے اور اس ڈکٹیٹر کو گھر سے ھسپتال اور پھر ھسپتال سے گھر تو پہنچا دیا گیا مگر جھوٹا اور چھوٹا قانون انتظار ہی کرتا رہا ۔
اے بسا آرزو کہ خاک شدہ
-
This reply was modified 6 months, 3 weeks ago by
Zaidi.
8 Aug, 2020 at 6:34 am #185Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
لگتا ہے سلام صاحب نے شرارت سے فکری بیواؤں کی نائیکہ کے ایسا کیا غلط کیا تھا جو وہ دس سال بعد آج بھی ہر پی ایچ ڈی کو سلام صاحب سمجھ کر چیخیں مار اٹھتی ہےSAIT
باوا جی پتا نہیں وہ سلام صاحب انکے ساتھ کیا تیرتھ پارٹ کر چکے ہیں جو یہ ہر شدید چھترول کے بعد مجھے سلام سمجھنا شروع کر دیتے ہیں – ان ڈنگروں کو بندا سمجھا بھی نہیں سکتا کہ چولو اس دنیا میں صرف سلام نامی حضرات ہی پی ایچ ڈی کے لئے مخصوص نہیں ہیں -اس کام کی اجازت دنیا میں اور لوگووں کو بھی حاصل ہے- پتا نہیں وہ کونسا کیڑا ہے جو ہر دو ڈھائی سال بعد اسے شرلاک ہومز کا سالا بننے پر مجبور کر دیتا ہے – لیکن نتیجہ ہر دفع یہی نکلتا ہے کہ میرا نام سلام ہے – آخیر قسم کے ڈنگر ہیں یہ بھی
8 Aug, 2020 at 6:45 am #186Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
باوا جی پتا نہیں وہ سلام صاحب انکے ساتھ کیا تیرتھ پارٹ کر چکے ہیں جو یہ ہر شدید چھترول کے بعد مجھے سلام سمجھنا شروع کر دیتے ہیں – ان ڈنگروں کو بندا سمجھا بھی نہیں سکتا کہ چولو اس دنیا میں صرف سلام نامی حضرات ہی پی ایچ ڈی کے لئے مخصوص نہیں ہیں -اس کام کی اجازت دنیا میں اور لوگووں کو بھی حاصل ہے- پتا نہیں وہ کونسا کیڑا ہے جو ہر دو ڈھائی سال بعد اسے شرلاک ہومز کا سالا بننے پر مجبور کر دیتا ہے – لیکن نتیجہ ہر دفع یہی نکلتا ہے کہ میرا نام سلام ہے – آخیر قسم کے ڈنگر ہیں یہ بھیسائیٹ بھائی
حزب التحریر کی وکالت کی ذمہ داری بھی آپ پر ڈال دی ہے
مجھے لگتا ہے حزب التحریر والوں نے بھی نائکہ کے ساتھ ضرور کچھ غلط کیا ہوگا
8 Aug, 2020 at 6:52 am #187Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
سائیٹ بھائی حزب التحریر کی وکالت کی ذمہ داری بھی آپ پر ڈال دی ہے مجھے لگتا ہے حزب التحریر والوں نے بھی نائکہ کے ساتھ ضرور کچھ غلط کیا ہوگاشائد فارغ جذباتی بھائی کے مارے ہووے چھتر وں کی تکلیف ابھی تک گئی نہیں – کیونکہ حز ب التحریر کے حامی تو وہی تھے
8 Aug, 2020 at 6:57 am #188Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
شائد فارغ جذباتی بھائی کے مارے ہووے چھتر وں کی تکلیف ابھی تک گئی نہیں – کیونکہ حز ب التحریر کے حامی تو وہی تھےفارغ جذباتی بھائی اور سلام بھائی دونوں چھتر پکڑ کر فکری بیواؤں کی چھترول کیا کرتے تھے
ایک کھبی وکھی میں چھتر مارتا تھا اور دوسرا سجھی وکھی میں
دونوں ہی حزب التحریر کے تھے بلکہ پی کے پولیٹکس کے اڈمن غلام مصطفیٰ کا بھائی بھی حزب التحریر سے تھا
8 Aug, 2020 at 7:03 am #189Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
فارغ جذباتی بھائی اور سلام بھائی دونوں چھتر پکڑ کر فکری بیواؤں کی چھترول کیا کرتے تھے ایک کھبی وکھی میں چھتر مارتا تھا اور دوسرا سجھی وکھی میںدونوں ہی حزب التحریر کے تھے بلکہ پی کے پولیٹکس کے اڈمن غلام مصطفیٰ کا بھائی بھی حزب التحریر سے تھا
ایک بات کی داد ان کو دینی بنتی ہے کہ جس جس بندے سے ان لوگوں نے آج تک رج کے چھترول کروائی ہے – ان حضرات کو وہ چھترول کرنے والے آج تک بھولے نہیں – یا چھتر ایسے گجے پڑے ہیں کہ انکی ٹیسیں آج تک اٹھ رہی ہیں یا پھر یہ ڈنگر محسوس کر گئے ہیں
-
This reply was modified 6 months, 3 weeks ago by
SAIT.
8 Aug, 2020 at 7:42 am #190SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
باوا جی پتا نہیں وہ سلام صاحب انکے ساتھ کیا تیرتھ پارٹ کر چکے ہیں جو یہ ہر شدید چھترول کے بعد مجھے سلام سمجھنا شروع کر دیتے ہیں – ان ڈنگروں کو بندا سمجھا بھی نہیں سکتا کہ چولو اس دنیا میں صرف سلام نامی حضرات ہی پی ایچ ڈی کے لئے مخصوص نہیں ہیں -اس کام کی اجازت دنیا میں اور لوگووں کو بھی حاصل ہے- پتا نہیں وہ کونسا کیڑا ہے جو ہر دو ڈھائی سال بعد اسے شرلاک ہومز کا سالا بننے پر مجبور کر دیتا ہے – لیکن نتیجہ ہر دفع یہی نکلتا ہے کہ میرا نام سلام ہے – آخیر قسم کے ڈنگر ہیں یہ بھیساہئٹ بھائی ۔۔
سلام صاحب سے میری چنگی بھلی سلام دعا تھی ۔۔تماشے والی گل اے ۔۔میری جیدے نال چنگی طرح یاری دوستی ہوجاتی ہے ۔۔وہ گدے کے سینگ سمت ہی غائب ہوجاتا ہے ۔۔۔۔خیر ہم تو ایسے کرنی والے ہیں ۔ہرے بھرے درخت کے نیچھے بیٹھ جائیں تو اس موئے مبارک سلگ کے جڑ جاتے ہیں ۔۔۔۔
8 Aug, 2020 at 8:51 am #191Ghost Protocol
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5345
- Total Posts: 5506
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
میں کسی کو اچھا بن کر دکھانے کے لئے منافقت نہیں اختیار کر سکتا ہوں، جو کچھ لکھنا چاہتا ہوں وہ ہمیشہ سے لکھتا رہا ہوں اور لکھتا رہوں گا نہ کبھی پہلے کسی سے چھپا ہوا تھا اور نہ ہی اب کسی سے چھپا ہوا ہوں کوئی میری کسی بات پر اعتراض کرتا ہے تو اس کا احترام کرتا ہوں اور اپنی انا کو بیچ میں لائے بغیر اس کا دل رکھنے کی پوری کوشش کرتا ہوں جس سے تعلق جوڑتا ہوں، اسے اس کی تمام تر اچھائیوں اور برائیوں کے ساتھ قبول کرتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ اس تعلق کو نبھا سکوں۔ کوئی زیادتی کر بھی جائے تو اسے اس کے ساتھ تعلق کی وجہ سے نظر انداز کر دیتا ہوں کسی کو میری باتوں کی وجہ سے شرم محسوس ہوتی ہے تو وہ اپنے تعلق پر نظر ثانی کرنے میں پوری طرح آزاد ہے میں منافق بن کر زندگی گزارنے کی بجائے برا بن کر زندگی گزارنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے دوسروں کی خواہشات کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتا ہوں8 Aug, 2020 at 9:01 am #192Ghost Protocol
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5345
- Total Posts: 5506
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
نہیں ہے ایک بات پر متفق ہونا پڑے گا ..وہی کہ فوج کانسٹنٹ ہے اب ایک مسلہ موجود ہے ..ہمارے بیچ اس مسلے کے حل پر اختلاف ہےغامدی صاحب اس ویڈیو میں فوجی مداخلت کو خلاف قرآن قرار دے رہے ہیں-کیا فرماتی ہیں اب آپ؟
8 Aug, 2020 at 10:27 am #193Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
گھوسٹ پروٹوکول بھائی
ہمارا مسئلہ یہی ہے کہ ہم ساری عمر خود کو دوسروں کی توقعات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں اور ہماری اپنی شخصیت کہیں دب کر رہ جاتی ہے۔ دوسروں کو خوش کرنے کے لئے اور دوسروں کی نظروں میں اچھا بننے کے لئے ہم اپنے اصلی چہرے پر ایک نقلی چہرہ سجائے رکھتے ہیں۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ نہ ہم دوسروں کو خوش کر پاتے ہیں اور نہ اپنی پسند کے مطابق زندگی گزار پاتے ہیں
دنیا کو تو آج تک کوئی اپنی جان دے کر بھی خوش نہیں کر سکا ہے تو پھر کیوں نہ اپنی زندگی اپنے انداز سے گزاریں۔ جس کو وہ انداز اچھا لگے وہ ساتھ چلے اور جس کو وہ انداز پسند نہ ہو وہ چھوڑ کر اپنی راہ لے
8 Aug, 2020 at 11:41 am #194unsafe
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 934
- Total Posts: 987
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
میں کسی کو اچھا بن کر دکھانے کے لئے منافقت نہیں اختیار کر سکتا ہوں، جو کچھ لکھنا چاہتا ہوں وہ ہمیشہ سے لکھتا رہا ہوں اور لکھتا رہوں گا نہ کبھی پہلے کسی سے چھپا ہوا تھا اور نہ ہی اب کسی سے چھپا ہوا ہوں کوئی میری کسی بات پر اعتراض کرتا ہے تو اس کا احترام کرتا ہوں اور اپنی انا کو بیچ میں لائے بغیر اس کا دل رکھنے کی پوری کوشش کرتا ہوں جس سے تعلق جوڑتا ہوں، اسے اس کی تمام تر اچھائیوں اور برائیوں کے ساتھ قبول کرتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ اس تعلق کو نبھا سکوں۔ کوئی زیادتی کر بھی جائے تو اسے اس کے ساتھ تعلق کی وجہ سے نظر انداز کر دیتا ہوں کسی کو میری باتوں کی وجہ سے شرم محسوس ہوتی ہے تو وہ اپنے تعلق پر نظر ثانی کرنے میں پوری طرح آزاد ہے میں منافق بن کر زندگی گزارنے کی بجائے برا بن کر زندگی گزارنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے دوسروں کی خواہشات کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتا ہوںتو اینی وڈی نیک پروین ہونی تے آج ہر فورم تے تیرا ہی چرچا ہونڈا
8 Aug, 2020 at 11:59 am #195Zinda Rood
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 22
- Posts: 2485
- Total Posts: 2507
- Join Date:
3 Apr, 2018 - Location: NorthPole
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
نادان جی۔۔ آپ کو کم از کم یہ تو تسلیم کرنا چاہیے کہ آپ کے بھیا جی صاف گو آدمی ہیں، انہوں نے بغیر منافقت کے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ آپ نے مجھے بھیا کے طور پر قبول کرنا ہے تو مجھے میری خامیوں سمیت (گندی زبان اور گندے لطیفوں سمیت
) قبول کرنا ہوگا۔ ایسا صاف گو اور دیانتدار آدمی آپ کو کہاں ملے گا، جو کھل کر کہہ رہا ہے کہ میں جیسا ہوں، ویسا ہی رہوں گا، میں صرف زمانے کو دکھانے کیلئے خود کو کیوں بدلوں۔ جب میں خود ایسے ہی گندے لطیفے سن سن کر بڑا ہوا ہوں تو اب زمانہ مجھ سے کیوں توقع کرتا ہے کہ میں شائستہ اور سلجھی ہوئی گفتگو کروں
۔ ذرا غور کریں، کتنا کرب اور کتنی اذیت ہے ان الفاظ میں
۔ کسی مفکر نے کیا خوب کہا تھا کہ معاشرہ کسی بچے کے ساتھ جو “زیادتیاں” کرتا ہے، وہ بچہ بڑا ہوکر معاشرے کو وہی کچھ واپس لوٹاتا ہے۔۔
مجھے پنڈ دادن خان کا جیب کترا الیاسو یاد آگیا، جس کو جب پولیس نے پانچویں بار جیب کاٹتے ہوئے پکڑا اور عدالت میں جج نے زچ ہوکر اس سے کہا کہ تم کتنی بار سزا بھگت چکے ہو، آخر کب باز آؤ گے۔۔ اس پر الیاسو جیب کترے نے سینہ تان کر جواب دیا۔۔ جج صاحب۔۔ میں جیسا ہوں، ویسا ہی رہوں گا، زمانے کیلئے میں خود کو بدل نہیں سکتا، میری ساری عمر جیب کتریانہ کمائی کھاتے گزری ہے، یہی میں نے عمر بھر سیکھا ہے اور اب میں ایسے ہی زندگی گزاروں گا۔ اس پر جج نے حکم دیا کہ الیاسو جیب کترے کو کسی پبلک مقام پر برہنہ کرکے اس کی دبر شریف پر خالص چمڑے سے نشان ثبت کئے جائیں۔
۔۔
کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد الیاسو جیب کترے کی طبیعت میں کافی سدھار آگیا تھا، الیاسو خود بھی حیران تھا کہ اس کی فطرتِ ثانیہ محض چمڑے والے “وقوعے” سے کیسے تبدیل ہوگئی ، اس پر اس کی ہمسائیگی میں رہنے والے ایک مفکر نے بتایا کہ بعض عادات محض چمڑا ہی تبدیل کرسکتا ہے۔
۔۔
8 Aug, 2020 at 12:06 pm #196unsafe
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 934
- Total Posts: 987
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
ناداں بی بی کو نہیں پتا باوا کے پاس علم کی جگہ یہ سیاسی اور گندی زبان ہی ہے جو دو چار لفظ لکھتا ہے اس میں ایسے لطیفے ہی ہوتے ہیں اگر یہ چھوڑ دے تو باقی پھر کیا بچتا ہے … اس سے اچھا ہے اپ سیدھا سیدھا یہ کہ دیں کہ باوا جی آپ فورم پر آیا کریں پر میربانی کر کہ کوئی پوسٹ نہ کیا کریں
8 Aug, 2020 at 2:54 pm #197BlackSheep
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 16
- Posts: 2741
- Total Posts: 2757
- Join Date:
11 Feb, 2017 - Location: عالمِ غیب
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
اس سے اچھا ہے اپ سیدھا سیدھا یہ کہ دیں کہ باوا جی آپ فورم پر آیا کریں پر میربانی کر کہ کوئی پوسٹ نہ کیا کریں™©
8 Aug, 2020 at 3:32 pm #198Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
ناداں بی بی کو نہیں پتا باوا کے پاس علم کی جگہ یہ سیاسی اور گندی زبان ہی ہے جو دو چار لفظ لکھتا ہے اس میں ایسے لطیفے ہی ہوتے ہیں اگر یہ چھوڑ دے تو باقی پھر کیا بچتا ہے … اس سے اچھا ہے اپ سیدھا سیدھا یہ کہ دیں کہ باوا جی آپ فورم پر آیا کریں پر میربانی کر کہ کوئی پوسٹ نہ کیا کریںآپکا بھی تو فائدہ ہے اس میں
باوا بھائی کی تحریریں پڑھ کر آپ پچھلے دس برس سے سیفٹی کے خرچ سے محفوظ ہیں
بس کبھی کبھی وہاں ٹوتھ پیسٹ لگانی پڑھ جاتی ہو گی جب پوسٹ میں گرمی زیادہ ہو
8 Aug, 2020 at 4:02 pm #199BlackSheep
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 16
- Posts: 2741
- Total Posts: 2757
- Join Date:
11 Feb, 2017 - Location: عالمِ غیب
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
میں سمجھتا ہوں کہ اس فوج کے جنرلوں نے تاریخی حلف بے وفائ اور رسوائ اٹھایا ہوا ہے جہاں وہ اپنے خود ہی تعین شدہ حلف کی دھجیاں اڑانے میں ذرا بھر بھی شرم محسوس نہیں کرتے ، اور ستم ظریفی اس قوم کے ساتھ یہ ہے کہ وہ اس عمل کے جواز کے لیے پاکستانی عدلیہ کو بھی اسی خس وخاشاک میں بہاتے ہوئے اور ساتھ ملاتے ہوئے رکھتے ہیں جو ان کے ماضی کے ہر ناجائز عمل اور آئین شکنی میں انہیں قانونی کندھا فراہم کرتی رہی ہے ۔
افسوس اس وقت اور زیادہ ہوتا ہے جب آپ جیسے شگفتہ مزاج ، قانون کی پاسداری کرنے والے اور دوسروں کو قانون کی پابندی کی تاکید کرنے والے ، ان کی ھر ناجائز حرکت اور ھر قانون شکنی کا جواز فراہم کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ، جو کبھی سیاستدانوں کو وجہ قرار دیتے ہیں اور کبھی ساری قوم کو ہی قصور وار ٹھہرا دیتے ہیں مگر فوجی چارپائ کے نیچے ڈانگ پھیرنے کو کونسٹنٹ کی رٹ سے رد کرتے ہیں ۔ اگر پاکستان کی تاریخ میں کسی ایک جنرل کو بھی سزا دے دی جاتی تو ہمارے آئین کو ٹوائیلٹ پیپر کے برابر درجہ نہ ملتا ۔ مگر کیا کہیں کہ مشرف کو جب اس کے کرتوتوں کی سزا دینے کی نیت ہوئ تو سارے فوجی کاکروچ اور ان کے انڈے بچے باہر نکل آئے اور اس ڈکٹیٹر کو گھر سے ھسپتال اور پھر ھسپتال سے گھر تو پہنچا دیا گیا مگر جھوٹا اور چھوٹا قانون انتظار ہی کرتا رہا ۔
اے بسا آرزو کہ خاک شدہ
تو آپ اِس فورم کے قبیلہِ عزادارانِ جمہوریت یعنی منکرینِ کونسٹینٹ میں شامل ہیں۔۔۔۔۔
اچھی بات ہے۔۔۔۔۔ ماتم کنائی و عزاداری کی قوالی و جگالی میں کچھ بڑھوتری ہوگی۔۔۔۔۔ عزادارن کی دَبی دَبی آہیں سِسکتی سِسکیاں دلخراش بَین و کربناک چیخیں اِس فورم کی زینت میں یقیناً اضافہ کریں گی۔۔۔۔۔ چار چاند لگ جائیں گے اور ماحول بن جائے گا۔۔۔۔۔
™©
-
This reply was modified 6 months, 3 weeks ago by
BlackSheep.
8 Aug, 2020 at 5:21 pm #200Zaidi
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 16
- Posts: 773
- Total Posts: 789
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat
تو آپ اِس فورم کے قبیلہِ عزادارانِ جمہوریت یعنی منکرینِ کونسٹینٹ میں شامل ہیں۔۔۔۔۔ اچھی بات ہے۔۔۔۔۔ ماتم کنائی و عزاداری کی قوالی و جگالی میں کچھ بڑھوتری ہوگی۔۔۔۔۔ عزادارن کی دَبی دَبی آہیں سِسکتی سِسکیاں دلخراش بَین و کربناک چیخیں اِس فورم کی زینت میں یقیناً اضافہ کریں گی۔۔۔۔۔ چار چاند لگ جائیں گے اور ماحول بن جائے گا۔۔۔۔۔™©
ہی ہی ہی ہی ۔ آپ نے کیا یزیدی لشکر میں سپہ سالار بننے کی درخواست جمع کروائ ہوئ ہے ؟۔ آگے بڑھیے اور اس قافلہ عزاداران کو آنسووں کے سمندر سے نکال کرآگاہ ضرب شمشیر کردیجئے ۔ اللہ بھلی کریسی۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.