Home Forums Naimat Kada-e-Danish Fresh Grape Juice Recipe – Life with Nisa

Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    • This topic was modified 3 years, 8 months ago by الشرطہ.
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    میں سوچ رہا تھا کہ تہتر کے آیین میں انگور کے رس نکالنے پرسزا کیا ہوتی ہے؟

    :thinking: :thinking: :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    او مای خدا انگور کا جوس نکل آیا

    :o

    نادان
    Keymaster
    Offline
      #4
      او مای خدا انگور کا جوس نکل آیا :o

      یہ تو واقعی  چمتکار ہو گیا

      نادان
      Keymaster
      Offline
        #5
        آج ان کی ہمزاد نہیں آئیں ..چکھنے

        :thinking:

        Believer12
        Participant
        Offline
        • Expert
        #6
        یہ تو واقعی چمتکار ہو گیا

        مجھے غلط فہمی ہوگئی تھی کہ اتنا بڑا گلاس مہمانوں کی تواضع کیلئے کافی ہوگا مگر انہوں نے تو دیکھتے ہی دیکھتے آدھا گلاس چھکنے میں چھک لیا ہے، بعد میں خراٹے لے رہی ہونگی؟

        :thinking:

        Believer12
        Participant
        Offline
        • Expert
        #7
        آج ان کی ہمزاد نہیں آئیں ..چکھنے :thinking:

        پورا گلاس خود ہی چڑھا گئیں تو ہمزاد کیا چکھے گی

        ;-)

        نادان
        Keymaster
        Offline
          #8
          مجھے غلط فہمی ہوگئی تھی کہ اتنا بڑا گلاس مہمانوں کی تواضع کیلئے کافی ہوگا مگر انہوں نے تو دیکھتے ہی دیکھتے آدھا گلاس چھکنے میں چھک لیا ہے، بعد میں خراٹے لے رہی ہونگی؟ :thinking:

          :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

          نادان
          Keymaster
          Offline
            #9
            پورا گلاس خود ہی چڑھا گئیں تو ہمزاد کیا چکھے گی ;-)

            اب معصوم نساء  کو کیا پتا یہاں ایک سے بڑھ کر ایک بیٹھا ہے

            نساء  آپ گھبرانا نہیں ..بہرحال آپ کی وڈیو دیکھی تو جاتی ہے نا

            nisa

            Believer12
            Participant
            Offline
            • Expert
            #10
            اب معصوم نساء کو کیا پتا یہاں ایک سے بڑھ کر ایک بیٹھا ہے نساء آپ گھبرانا نہیں ..بہرحال آپ کی وڈیو دیکھی تو جاتی ہے نا nisa

            یہ نسا صاحبہ کون ہیں ؟ ان کا تھریڈ لگا کر غائب ہوجانا بھی ابن صفی کے کرداروں کی طرح کافی پراسرار لگتا ہے

            :thinking:

            نادان
            Keymaster
            Offline
              #11
              یہ نسا صاحبہ کون ہیں ؟ ان کا تھریڈ لگا کر غائب ہوجانا بھی ابن صفی کے کرداروں کی طرح کافی پراسرار لگتا ہے :thinking:

              یہ بھی اپنا یو ٹیوب چینل چلاتی ہیں ..جیسے اور سب چلاتے ہیں ..گھر بیٹھے آمدنی کا اچھا طریقہ ہے ..آسان کام نہیں ہے ..اس کے لئے بھی محنت چاہئے اور نئے آئیڈیاز بھی ..عامر نے اچھے آئیڈیاز دیئے تھے .

              ہم انہیں سپورٹ کرتے رہیں گے ..کلک کر کے ..لیکن یہ نا ممکن ہے کہ ہم اپنے  بے لاگ تبصرے نہ کریں ..یہ تو انہیں برداشت کرنا پڑے  گا

              :serious:

              کل ایک وڈیو دیکھ رہی تھی ..اس میں صاحبہ کریلے چکن بنا رہی تھیں ..چکن پر مکھی بیٹھی تھی ..انہوں نے دوبارہ دھوے بغیر تیل میں ڈال دی ..پھر جب کریلے تل کر نکالے تو آخر میں تلی ہوئی ایک مکھی بھی نکال پھینکی ..دیکھ کر طبیعت  خراب ہو گئی ..الله کی بندی اگر مکھی تلی گئی تھی تو ضرور یہ وڈیو پوسٹ کرنی تھی ..نئی  بنا لیتی ..میں نے یہ کمنٹ اس جگہ کر بھی دیئے

              :angry_smile:

              Believer12
              Participant
              Offline
              • Expert
              #12
              یہ بھی اپنا یو ٹیوب چینل چلاتی ہیں ..جیسے اور سب چلاتے ہیں ..گھر بیٹھے آمدنی کا اچھا طریقہ ہے ..آسان کام نہیں ہے ..اس کے لئے بھی محنت چاہئے اور نئے آئیڈیاز بھی ..عامر نے اچھے آئیڈیاز دیئے تھے . ہم انہیں سپورٹ کرتے رہیں گے ..کلک کر کے ..لیکن یہ نا ممکن ہے کہ ہم اپنے بے لاگ تبصرے نہ کریں ..یہ تو انہیں برداشت کرنا پڑے گا :serious: کل ایک وڈیو دیکھ رہی تھی ..اس میں صاحبہ کریلے چکن بنا رہی تھیں ..چکن پر مکھی بیٹھی تھی ..انہوں نے دوبارہ دھوے بغیر تیل میں ڈال دی ..پھر جب کریلے تل کر نکالے تو آخر میں تلی ہوئی ایک مکھی بھی نکال پھینکی ..دیکھ کر طبیعت خراب ہو گئی ..الله کی بندی اگر مکھی تلی گئی تھی تو ضرور یہ وڈیو پوسٹ کرنی تھی ..نئی بنا لیتی ..میں نے یہ کمنٹ اس جگہ کر بھی دیئے :angry_smile:

              یہ مکھی والی ویڈیو بھی نسا کی تھی؟

              ویسے یہ بھی ممکن ہے کہ مکھی کو تلنا اس کی ریسیپی کا حصہ ہو؟

              کوریا میں ایک ریستوران میں کھانا کھانے والے کسٹمر نے غصے سے چیختے ہوے مینیجر کو بلایا اور کہنے لگا کہ میرے کھانے میں چوہا ہے، مینیجر سرگوشی میں بولا آہستہ بولیں سر باقی کسٹمرز نے سن لیا تو وہ بھی مانگیں گے

              نادان
              Keymaster
              Offline
                #13
                یہ مکھی والی ویڈیو بھی نسا کی تھی؟ ویسے یہ بھی ممکن ہے کہ مکھی کو تلنا اس کی ریسیپی کا حصہ ہو؟ کوریا میں ایک ریستوران میں کھانا کھانے والے کسٹمر نے غصے سے چیختے ہوے مینیجر کو بلایا اور کہنے لگا کہ میرے کھانے میں چوہا ہے، مینیجر سرگوشی میں بولا آہستہ بولیں سر باقی کسٹمرز نے سن لیا تو وہ بھی مانگیں گے

                نہیں وہ کوئی ماریا انصاری ہیں .

                ویسے اب کریلے  گوشت دیکھتے ہی مکھی یاد آئے گی

                :cry:

              Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)

              You must be logged in to reply to this topic.

              ×
              arrow_upward DanishGardi