Viewing 8 posts - 21 through 28 (of 28 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    کہانی میں اب بھی کافی جھول ہیں۔ پشتون کسی بھی جگہ پیدا ہوں، وہ آپس میں پشتو میں ہی بات کرتے ہیں۔ اب یا تو لڑکیاں کافی دلیر تھی کہ آپ کے منہ پر ہی سنا دی یا آپ کے بقول پنجاب سے تھیں تو نسل پرست کیسے ہوگئی؟ ان کا رویہ برا کیسے ہو سکتا ہے۔ دوسرا، جب آپ کے بقول وہ اتنی بدتمیز تھیں تو آپ کو کیسے پتہ چلا کہ وہ پنجاب سے تھی؟ کسی دوسرے علاقے سے بھی ہو سکتیں تھی۔ کیا آپ نے ان سے بات چیت کی تھی؟ تیسرا۔ اگر یہ واقعہ پنجاب میں پیش آیا تھا تو پاکستان میں پاکستانی ایمبیسی کیسے ہو سکتی ہے۔

    یہ بھی ہوسکتا ہے کہ انہوں نے مجھے پٹھان سمجھ کر بات کی ہو کہ یہ فوری طور پر ری ایکٹ کرے گا کیونکہ لڑکیاں خوبصورت اور پٹھان دکھتی تھیں جوان بھی تھیں ایک نے کالا اور دوسرئ نے پنک سوٹ پہن رکھا تھا اور لندن کی ہواوں کا اثر ان پر کافی اچھا پڑا تھا لہذا تھوڑی سی پیش قدمی پر وہ مزید فرینک ہوجاتیں مگر میں اپنے مسائل میں الجھا ہوا تھا زیادہ توجہ نہیں دی ویسے بھی ٹائم نہیں تھا کہ ایسی دوستیاں افورڈ کی جاتیں۔ لندن مہنگا شہر ہے ۔ نیزلڑکیوں کا یہ مکالمہ کہ جدھر دیکھو ایمبیسی میں پنجابی بھرے ہیں کوی ایک بھی کام کی شکل نہیں اپنا پٹھان تو ان میں صرف ایک ہی ہے بے چارہ بھولی سے شکل والا اور دوسری کا کہنا کہ پٹھان سارے ہی خوبسورت ہوتے ہیں ، اس سے مجھے یہی سمجھ آتی ہے کہ وہ پٹھان تھیں اور ہاں اب یونیورسٹیز میں خواہ مردان یا پشاور ہو لڑکیاں اردو بولتی ہیں جیسے پنجا ب میں پنجابی کی بجاے اردو بولی جاتی ہے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22

    آپ نے ایک اور چول مار دی۔ اگر انہوں آپ سے پٹھان سمجھ کر بات کی تو پھر ڈرائیور کا تمہاری شکل دیکھ کر کیوں منہ بسورا؟ 

    یار بس کردو یہ خیالی پلاؤ۔ یہ تمہارے اندر کا کیمیکل لوچا ہے اور کچھ نہیں 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    یہ بھی ہوسکتا ہے کہ انہوں نے مجھے پٹھان سمجھ کر بات کی ہو کہ یہ فوری طور پر ری ایکٹ کرے گا کیونکہ لڑکیاں خوبصورت اور پٹھان دکھتی تھیں جوان بھی تھیں ایک نے کالا اور دوسرئ نے پنک سوٹ پہن رکھا تھا اور لندن کی ہواوں کا اثر ان پر کافی اچھا پڑا تھا لہذا تھوڑی سی پیش قدمی پر وہ مزید فرینک ہوجاتیں مگر میں اپنے مسائل میں الجھا ہوا تھا زیادہ توجہ نہیں دی ویسے بھی ٹائم نہیں تھا کہ ایسی دوستیاں افورڈ کی جاتیں۔ لندن مہنگا شہر ہے ۔ نیزلڑکیوں کا یہ مکالمہ کہ جدھر دیکھو ایمبیسی میں پنجابی بھرے ہیں کوی ایک بھی کام کی شکل نہیں اپنا پٹھان تو ان میں صرف ایک ہی ہے بے چارہ بھولی سے شکل والا اور دوسری کا کہنا کہ پٹھان سارے ہی خوبسورت ہوتے ہیں ، اس سے مجھے یہی سمجھ آتی ہے کہ وہ پٹھان تھیں اور ہاں اب یونیورسٹیز میں خواہ مردان یا پشاور ہو لڑکیاں اردو بولتی ہیں جیسے پنجا ب میں پنجابی کی بجاے اردو بولی جاتی ہے

    مسائل میں الجھے تھے  توجہ کا ٹائم نہیں تھا لیکن اتنا ٹائم تھا کہ کس نے کس کلر کے کپڑے پہنے تھے۔ 

    پٹھان دکھتی تھی۔ مطلب اب شک ہے یقین نہیں کہ پٹھان تھی۔ ویسے  کچھ (تمام نہیں) فیصل آبادی لڑکیاں جتنی ایزی ہے فلرٹ یا دوستیوں میں ۔ اتنی کوئی اور نہیں۔ 

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    یہ بھی ہوسکتا ہے کہ انہوں نے مجھے پٹھان سمجھ کر بات کی ہو کہ یہ فوری طور پر ری ایکٹ کرے گا کیونکہ لڑکیاں خوبصورت اور پٹھان دکھتی تھیں جوان بھی تھیں ایک نے کالا اور دوسرئ نے پنک سوٹ پہن رکھا تھا اور لندن کی ہواوں کا اثر ان پر کافی اچھا پڑا تھا لہذا تھوڑی سی پیش قدمی پر وہ مزید فرینک ہوجاتیں مگر میں اپنے مسائل میں الجھا ہوا تھا زیادہ توجہ نہیں دی ویسے بھی ٹائم نہیں تھا کہ ایسی دوستیاں افورڈ کی جاتیں۔ لندن مہنگا شہر ہے ۔ نیزلڑکیوں کا یہ مکالمہ کہ جدھر دیکھو ایمبیسی میں پنجابی بھرے ہیں کوی ایک بھی کام کی شکل نہیں اپنا پٹھان تو ان میں صرف ایک ہی ہے بے چارہ بھولی سے شکل والا اور دوسری کا کہنا کہ پٹھان سارے ہی خوبسورت ہوتے ہیں ، اس سے مجھے یہی سمجھ آتی ہے کہ وہ پٹھان تھیں اور ہاں اب یونیورسٹیز میں خواہ مردان یا پشاور ہو لڑکیاں اردو بولتی ہیں جیسے پنجا ب میں پنجابی کی بجاے اردو بولی جاتی ہے

    بلیور بھائی آپ آج وخرے ہی شاہ رخ بنے پھرتے ہیں.

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    بلیور بھائی آپ آج وخرے ہی شاہ رخ بنے پھرتے ہیں.

    ارے سئیٹ بھائی کہاں غائب تھے اتنا عرصہ ؟ اب آ ہی گئے ہیں تو آتے رہیں آپ کی خوبصورت تحریریں اس فورم پر بہت مس کی جاتی ہیں –

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    ارے سئیٹ بھائی کہاں غائب تھے اتنا عرصہ ؟ اب آ ہی گئے ہیں تو آتے رہیں آپ کی خوبصورت تحریریں اس فورم پر بہت مس کی جاتی ہیں –

    شکریہ اعوان بھائی ، بس روزگا کے چکر میں مصروفیت کی وجہ سے لکھنے میں تھوڑی بریک آ گئی تھی.-

    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27

    Aray woh doosra kahan hai? Ya, phir dono kahana hein.  Yakay baad deegray ayeen gay.

    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28

    abhi tak to akela hi hai.

    Kis per gali gloach karni ho gi to achanak aamad ho jaye gi.

Viewing 8 posts - 21 through 28 (of 28 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi