Thread:
For All Members
- This topic has 27 replies, 8 voices, and was last updated 1 year, 11 months ago by
Funkaar. This post has been viewed 1129 times
-
AuthorPosts
-
27 May, 2020 at 4:07 pm #1
Hello all .. I hope that after yesterday’s war of words and after bestowing titles on each other’s family, everyone will have found heartfelt consolation and happiness and will have slept peacefully …. everyone here is sensible and then I don’t even know why they do such things and then go around apologizing … how many times the management has asked them to please don’t use such words …. members have been banned but no one understands. … This is a last warning to everyone … It will not be banned for a day or two now …. It will be done for a long time …. Everything has a limit and you guys are trying to cross the line … Thank you
- local_florist 4 thumb_up 1
- local_florist shami11, Host, Believer12, حسن داور thanked this post
- thumb_up Zed liked this post
27 May, 2020 at 11:47 pm #2کل ایک بہت ہی سنجیدہ نوعیت کے تھریڈ پر جے بھای کو اپنے زندگی کے تجربات شئیر کرتے ہوے مجھے اس وقت حیرانگی ہوی جب کاسا نوااور کک باکسر سلیمان نامی ممبرزنے گھٹیا ترین جگت بازی شروع کردی ، مزہبی معاملات کو بھی بیچ میں لایا گیا اور سمجھا کہ میں چپ رہوں گا جوابا میں نے بھی کچھ نہ کچھ لکھا مگر ان کے مقابلے میں ایک فیصد بھی نہیں لکھا تھا، آپ کو خود ایک تھریڈ کلوز کرنا پڑا تھاان کو بین کردیں تاکہ یہ گند نہ پھیلایا کریں ویسے بھی ایک بندہ جعلی آی ڈی سے آکر دوسروں کو تنگ کررہا ہے شائد ہمت نہیں کہ سامنے آکر بات کرے
یہ ایسے ہی ہے جیسے جہانگیر ترین یا مونس الہی آکر کرپشن فری معاشرے کی بات کریں یا کرپٹ لوگوں کو لٹکانے کی بات کریں
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
- local_florist 1
- local_florist shami11 thanked this post
28 May, 2020 at 1:03 am #3کل ایک بہت ہی سنجیدہ نوعیت کے تھریڈ پر جے بھای کو اپنے زندگی کے تجربات شئیر کرتے ہوے مجھے اس وقت حیرانگی ہوی جب کاسا نوااور کک باکسر سلیمان نامی ممبرزنے گھٹیا ترین جگت بازی شروع کردی ، مزہبی معاملات کو بھی بیچ میں لایا گیا اور سمجھا کہ میں چپ رہوں گا جوابا میں نے بھی کچھ نہ کچھ لکھا مگر ان کے مقابلے میں ایک فیصد بھی نہیں لکھا تھا، آپ کو خود ایک تھریڈ کلوز کرنا پڑا تھا ان کو بین کردیں تاکہ یہ گند نہ پھیلایا کریں ویسے بھی ایک بندہ جعلی آی ڈی سے آکر دوسروں کو تنگ کررہا ہے شائد ہمت نہیں کہ سامنے آکر بات کرے یہ ایسے ہی ہے جیسے جہانگیر ترین یا مونس الہی آکر کرپشن فری معاشرے کی بات کریں یا کرپٹ لوگوں کو لٹکانے کی بات کریں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹےسر جی۔ میں نے لڑائیاں اور گالیاں دینی چھوڑ دی ہیں۔ ہاں البتہ ہلکا پھلکا مذاق کر لیتا ہوں۔
رہی بات آپ کے تجربات کی تو برا مت ماننا لیکن آپ کے ہر جملے میں افغان اور پشتونوں کو خلاف تضحیک آمیز اور نفرت بھرا لہجہ تھا۔ اس کے علاوہ آپ جہلمی اور گوروں سے بھی نالا نظر آئے۔ پتہ نہیں اب لسانیت کب چھوڑیں گے
28 May, 2020 at 2:16 pm #4سر جی۔ میں نے لڑائیاں اور گالیاں دینی چھوڑ دی ہیں۔ ہاں البتہ ہلکا پھلکا مذاق کر لیتا ہوں۔ رہی بات آپ کے تجربات کی تو برا مت ماننا لیکن آپ کے ہر جملے میں افغان اور پشتونوں کو خلاف تضحیک آمیز اور نفرت بھرا لہجہ تھا۔ اس کے علاوہ آپ جہلمی اور گوروں سے بھی نالا نظر آئے۔ پتہ نہیں اب لسانیت کب چھوڑیں گےمیرے سے کیا مسئلہ ہے؟؟
- mood 2
- mood Believer12, کک باکسر react this post
28 May, 2020 at 2:37 pm #5سر جی۔ میں نے لڑائیاں اور گالیاں دینی چھوڑ دی ہیں۔ ہاں البتہ ہلکا پھلکا مذاق کر لیتا ہوں۔ رہی بات آپ کے تجربات کی تو برا مت ماننا لیکن آپ کے ہر جملے میں افغان اور پشتونوں کو خلاف تضحیک آمیز اور نفرت بھرا لہجہ تھا۔ اس کے علاوہ آپ جہلمی اور گوروں سے بھی نالا نظر آئے۔ پتہ نہیں اب لسانیت کب چھوڑیں گےجب آپ کو کسی بندے کی طرف سے منفی رویہ کا سامنا کرنا پڑے، کسی آفس میں کوی آپ کو گالی دے یا کوی بھی واقعہ ہو تو اس بندے کا بیک گراونڈ لکھنا آپ کا حق ہوتا ہے عموما لوگ بھی پوچھ لیتے ہیں کہ بندہ کون تھا یا کس علاقہ کا تھا ، اگر وہ بندہ لایلپور کا ہے تو یہ سوچنا کہ سارے لایلپوری ہی غلط ہیں ایسا سوچنے والے کی حماقت ہوگی لکھنے والے کی نہیں، میں نے کہاں لکھا کہ سارے پٹھان ایسے ہوتے ہیں یا سارے جہلمی ایسے ہوتے ہیں؟
لسانیت آپ کے اپنے ذہن میں ہے ورنہ میرا مخاطب صرف وہی دس بار ہ لوگ تھے جن سے واسطہ پڑا نہ کہ ساری قوم
- thumb_up 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
28 May, 2020 at 2:38 pm #6میرے سے کیا مسئلہ ہے؟؟ Believer12آپ کو جواب دینے کی کوی ضرورت نہیں اتنی بڑی کھوپڑی جو لگی ہوی ہے شانوں کے ذرا اوپر
- mood 1
- mood Muhammad Hafeez react this post
28 May, 2020 at 6:51 pm #7میرے سے کیا مسئلہ ہے؟؟ Believer12حفیظ بھائی شاید آپ غلطی سے مجھے قوٹ کر گئے۔
28 May, 2020 at 7:06 pm #8جب آپ کو کسی بندے کی طرف سے منفی رویہ کا سامنا کرنا پڑے، کسی آفس میں کوی آپ کو گالی دے یا کوی بھی واقعہ ہو تو اس بندے کا بیک گراونڈ لکھنا آپ کا حق ہوتا ہے عموما لوگ بھی پوچھ لیتے ہیں کہ بندہ کون تھا یا کس علاقہ کا تھا ، اگر وہ بندہ لایلپور کا ہے تو یہ سوچنا کہ سارے لایلپوری ہی غلط ہیں ایسا سوچنے والے کی حماقت ہوگی لکھنے والے کی نہیں، میں نے کہاں لکھا کہ سارے پٹھان ایسے ہوتے ہیں یا سارے جہلمی ایسے ہوتے ہیں؟ لسانیت آپ کے اپنے ذہن میں ہے ورنہ میرا مخاطب صرف وہی دس بار ہ لوگ تھے جن سے واسطہ پڑا نہ کہ ساری قوممیرا بہت قسم کے لوگوں سے پالا پڑا ہے۔ اچھا بھی اور برا بھی۔ لیکن آج تک میں کسی کی نسل سے کسی کو جھانچا نہیں۔ آپ خود اپنی پوسٹ کو دیکھ لیں۔ پٹھان، جہلمی، گورا، پنجابی شیر۔۔ شیعہ
سیمپل سی بات ہے کہ آپ ریسیسٹ انسان ہو۔ اینڈ آف سٹوری
- thumb_up 1
- thumb_up Aamir Siddique liked this post
28 May, 2020 at 10:09 pm #9میرا بہت قسم کے لوگوں سے پالا پڑا ہے۔ اچھا بھی اور برا بھی۔ لیکن آج تک میں کسی کی نسل سے کسی کو جھانچا نہیں۔ آپ خود اپنی پوسٹ کو دیکھ لیں۔ پٹھان، جہلمی، گورا، پنجابی شیر۔۔ شیعہ سیمپل سی بات ہے کہ آپ ریسیسٹ انسان ہو۔ اینڈ آف سٹوریمیں نسل پرست نہیں ہوں بلکہ یہ بیماری سب سے زیادہ اسی قبیلے میں ہے جس کے ذکر سے آپ کو غصہ آجاتا ہے قبیلے سے باہر شادی نہیں کی جاتی اور باہر سے کوی بندہ وہاں دس قتل کرکے پناہ تو لے سکتا ہے مگر ان کا حصہ بن کر سیٹل ہونا چاہے تو ناممکن، پاکستانی ایمبیسی میں بیٹھا تھا کہ دو پٹھان لڑکیاں مجھ سے پچھلی نشست پر بیٹھ گئیں ان کی باتیں سن کر میں پریشان ہوگیا کہ اس قوم کا کیا بنے گا، وہ کہہ رہی تھیں کہ ساری سڑھی شکلوں والے پنجابی بیٹھے ہیں صرف ایک پٹھان تھا بھولی سی معصوم شکل والا، دوسری کہتی ہے کہ پٹھان تو سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں ان میں ملتے ہی نہیں وغیرہ میں نے ہمیشہ اپنے ذاتی تجربے سے بات کی ہے کسی کی مثال نہیں دیتا
اللہ رحم کرے تکبر صرف اللہ کی ذات کو جچتا ہے بندے کی اوقات کیا ہے؟
جہاں تک شیعہ کی بات ہے تو وہ مزہبی اشو ہے نسلی نہیں اور وہ بھی صرف ایک بار ڈسکس ہوا تھا جب میں اپنے شیعہ دوستوں کو جنہیں میں نے کئی سال ڈیفینڈ کیا سمجھا رہا تھا کہ آپ کو بھی تضحیک کا نشانہ بناتے ہیں اور کافر سمجھتے ہیں لہذا کم از کم آپ کسی ان لغویات سے بچو جس پر ان سے گرمی سردی ہوی تھی خیر اس کے بعد میں نے کبھی اس اشو پربات نہیں کی
28 May, 2020 at 10:20 pm #10میں نسل پرست نہیں ہوں بلکہ یہ بیماری سب سے زیادہ اسی قبیلے میں ہے جس کے ذکر سے آپ کو غصہ آجاتا ہے قبیلے سے باہر شادی نہیں کی جاتی اور باہر سے کوی بندہ وہاں دس قتل کرکے پناہ تو لے سکتا ہے مگر ان کا حصہ بن کر سیٹل ہونا چاہے تو ناممکن، پاکستانی ایمبیسی میں بیٹھا تھا کہ دو پٹھان لڑکیاں مجھ سے پچھلی نشست پر بیٹھ گئیں ان کی باتیں سن کر میں پریشان ہوگیا کہ اس قوم کا کیا بنے گا، وہ کہہ رہی تھیں کہ ساری سڑھی شکلوں والے پنجابی بیٹھے ہیں صرف ایک پٹھان تھا بھولی سی معصوم شکل والا، دوسری کہتی ہے کہ پٹھان تو سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں ان میں ملتے ہی نہیں وغیرہ میں نے ہمیشہ اپنے ذاتی تجربے سے بات کی ہے کسی کی مثال نہیں دیتا اللہ رحم کرے تکبر صرف اللہ کی ذات کو جچتا ہے بندے کی اوقات کیا ہے؟ جہاں تک شیعہ کی بات ہے تو وہ مزہبی اشو ہے نسلی نہیں اور وہ بھی صرف ایک بار ڈسکس ہوا تھا جب میں اپنے شیعہ دوستوں کو جنہیں میں نے کئی سال ڈیفینڈ کیا سمجھا رہا تھا کہ آپ کو بھی تضحیک کا نشانہ بناتے ہیں اور کافر سمجھتے ہیں لہذا کم از کم آپ کسی ان لغویات سے بچو جس پر ان سے گرمی سردی ہوی تھی خیر اس کے بعد میں نے کبھی اس اشو پربات نہیں کیآپ کو پشتو سمجھ آتی ہے؟ آپ کو کیسے پتہ چلا کہ وہ یہ باتیں کر رہیں تھی۔
پشتون آپس میں پشتو میں ہی بات کرتے ہیں۔ تمہاری دوسری بات بھی جھوٹ ہے۔ میں پشتون ہوں اور میری بیگم اردو سپیکنگ ہیں۔ میرے اور بھی جاننے والوں نے کراچی لاہور اسلام آباد سائڈ پر شادیاں کی ہوئی ہیں۔
اور پشتونوں کا جتنا مذاق پنجاب سائڈ پر اڑایا جاتا ہے۔ یہ اس کا دس فیصد بھی نہیں جو آپ کے بقول ان خیالی پشتون لڑکیوں نے کہا ہوگا۔
پتہ نہیں کس زمانے میں رہ رہے ہو۔ یہ لسانی کیڑا جتنی جلدی ہو سکے تو مار دو۔ اتنے سال یورپ میں رہے ہو لیکن جہالت نہیں گئی۔
- mood 1
- mood SaleemRaza react this post
28 May, 2020 at 10:28 pm #11آپ کو پشتو سمجھ آتی ہے؟ آپ کو کیسے پتہ چلا کہ وہ یہ باتیں کر رہیں تھی۔ پشتون آپس میں پشتو میں ہی بات کرتے ہیں۔ تمہاری دوسری بات بھی جھوٹ ہے۔ میں پشتون ہوں اور میری بیگم اردو سپیکنگ ہیں۔ میرے اور بھی جاننے والوں نے کراچی لاہور اسلام آباد سائڈ پر شادیاں کی ہوئی ہیں۔ اور پشتونوں کا جتنا مذاق پنجاب سائڈ پر اڑایا جاتا ہے۔ یہ اس کا دس فیصد بھی نہیں جو آپ کے بقول ان خیالی پشتون لڑکیوں نے کہا ہوگا۔ پتہ نہیں کس زمانے میں رہ رہے ہو۔ یہ لسانی کیڑا جتنی جلدی ہو سکے تو مار دو۔ اتنے سال یورپ میں رہے ہو لیکن جہالت نہیں گئی۔باکسر ۔میری بھی ساری زندگی اس کار جہاں میں گزری ہے ۔جرمنی میں پٹھان بھائی کے ساتھ اکٹھے کام بھی کیا ہے ۔۔۔۔نہ تو ہم نے اس کا مذاق اڑایا اور نہ ہی اس نے ہمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ساری کہانی بیلور کی دماغی خلل کا نتجہ ہے ۔۔میرا کہنے مقصد ہر گز ۔۔ہر گز ۔نہیں ۔کہہ بیلور میاں پاگل ہوچکے ہیں ۔
- mood 2
- mood کک باکسر, Muhammad Hafeez react this post
28 May, 2020 at 10:33 pm #12میرا بہت قسم کے لوگوں سے پالا پڑا ہے۔ اچھا بھی اور برا بھی۔ لیکن آج تک میں کسی کی نسل سے کسی کو جھانچا نہیں۔ آپ خود اپنی پوسٹ کو دیکھ لیں۔ پٹھان، جہلمی، گورا، پنجابی شیر۔۔ شیعہ سیمپل سی بات ہے کہ آپ ریسیسٹ انسان ہو۔ اینڈ آف سٹوریآپ ریسیسٹ ہونے اندازہ صرف اس بات سے لگا لیں ۔۔۔۔ابھی تک آپنے آپکو لائلپوری کہتا ہے ۔۔۔۔جب شہر کا نام فصیل آباد تبدیل ہو چکا ہے ۔۔۔لیکن نئیں ۔۔۔کدی وچ ڈانگ پھسائی ۔۔۔۔اے ۔کہہ میں لائلپور ی ہوں ۔۔
- mood 1
- mood کک باکسر react this post
28 May, 2020 at 10:33 pm #13باکسر ۔میری بھی ساری زندگی اس کار جہاں میں گزری ہے ۔جرمنی میں پٹھان بھائی کے ساتھ اکٹھے کام بھی کیا ہے ۔۔۔۔نہ تو ہم نے اس کا مذاق اڑایا اور نہ ہی اس نے ہمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ساری کہانی بیلور کی دماغی خلل کا نتجہ ہے ۔۔میرا کہنے مقصد ہر گز ۔۔ہر گز ۔نہیں ۔کہہ بیلور میاں پاگل ہوچکے ہیں ۔یار میں یہاں پلا بڑا ہوں۔ کافی عرصے تک تو کوئی پاکستان لوگ ہی یہاں نہیں تھے۔ پھر کالج کے ٹائم دوست بنے۔ نا کسی نے میرا مذاق اڑایا نا میں نے کسی کا۔ ابھی سب بھائیوں جیسے ہیں۔
- thumb_up 1
- thumb_up SaleemRaza liked this post
28 May, 2020 at 10:37 pm #14یار میں یہاں پلا بڑا ہوں۔ کافی عرصے تک تو کوئی پاکستان لوگ ہی یہاں نہیں تھے۔ پھر کالج کے ٹائم دوست بنے۔ نا کسی نے میرا مذاق اڑایا نا میں نے کسی کا۔ ابھی سب بھائیوں جیسے ہیں۔کہتے ہیں ۔۔کوڑے ۔بندے کو ۔۔کوڑے بندے ست ۔۔ویلے ۔مار کر مل جاتے ہیں ۔۔۔۔یہ حساب اس کا ہے ۔
چلو چھڈو ۔۔پراں ۔۔۔بیلور میرا جانی جگر ۔۔۔اے ۔۔۔۔
پر کبھی میرابڑا دل کرتا ہے میں بھی لندن میں ہوتا ۔۔تو اس کو ۔۔تونی ۔۔ضرور لگاتا ۔
-
This reply was modified 1 year, 11 months ago by
SaleemRaza.
- mood 2
- mood کک باکسر, Muhammad Hafeez react this post
28 May, 2020 at 10:44 pm #15کہتے ہیں ۔۔کوڑے ۔بندے کو ۔۔کوڑے بندے ست ۔۔ویلے ۔مار کر مل جاتے ہیں ۔۔۔۔یہ حساب اس کا ہے ۔ چلو چھڈو ۔۔پراں ۔۔۔بیلور میرا جانی جگر ۔۔۔اے ۔۔۔۔ پر کبھی میرابڑا دل کرتا ہے میں بھی لندن میں ہوتا ۔۔تو اس کو ۔۔تونی ۔۔ضرور لگاتا ۔یار جاوید چودھری کی طرح یہ بندہ بھی پہلے کافی سلجھا سا تھا۔ پتہ نہیں ہیتھورو ائیرپورٹ پر کیا دماغی چوٹ لگی ہے کہ بہکی بہکی باتیں کرنے لگا ہے۔
28 May, 2020 at 11:16 pm #16آپ کو پشتو سمجھ آتی ہے؟ آپ کو کیسے پتہ چلا کہ وہ یہ باتیں کر رہیں تھی۔ پشتون آپس میں پشتو میں ہی بات کرتے ہیں۔ تمہاری دوسری بات بھی جھوٹ ہے۔ میں پشتون ہوں اور میری بیگم اردو سپیکنگ ہیں۔ میرے اور بھی جاننے والوں نے کراچی لاہور اسلام آباد سائڈ پر شادیاں کی ہوئی ہیں۔ اور پشتونوں کا جتنا مذاق پنجاب سائڈ پر اڑایا جاتا ہے۔ یہ اس کا دس فیصد بھی نہیں جو آپ کے بقول ان خیالی پشتون لڑکیوں نے کہا ہوگا۔ پتہ نہیں کس زمانے میں رہ رہے ہو۔ یہ لسانی کیڑا جتنی جلدی ہو سکے تو مار دو۔ اتنے سال یورپ میں رہے ہو لیکن جہالت نہیں گئی۔کک باکسر اور بلیور بھائی میں دس سال تک اپنی انجینیرنگ کی پڑھائی اور پھر پروجیکٹ پر جاب کی وجہ سے دس سال کے پی کے پختون علاقوں میں رہا ہوں – میں خود پختون نہیں مگر اچھی خاصی پشتو سیکھ گیا تھا – پختون قوم پرست ہیں انہیں اپنی قوم پر فخر ہے جس میں کوئی برائی نہیں ہے انہیں پنجاب کی طرف سے بہت سی غلط فہمی کا سامنا ہے یا ان کے دماغ میں کسی نے ڈال دیا ہے کہ پنجاب کھا گیا اور وہ رہ گئے ہیں یہ غلط فہمی بڑھ کر نفرت تک جا پوھنچی ہے – نون لیگ کو پنجاب کی پارٹی ہونے کی وجہ سے پختون علاقوں میں کہیں پزیرائی نہیں ملتی البتہ یہی پارٹی اسی صوبے کے نان پشتون علاقوں سے کامیاب ہوتی ہے – تحریک انصاف کے یہاں کامیاب ہونے کی بڑی وجہ خان صاحب کا پشتون ہونا ہے – جہاں تک پنجابیوں کے مذاق اڑانے کی بات ہے تو یہ ہر دوسری قوم کے بارے میں مذاق کرتے ہیں سکھوں اور پٹھانوں کا دیہاتی کلچر ہونے کی وجہ سے یہ زیادہ ہو گیا ہے لیکن پنجابی کسی قوم سے نفرت نہیں کرتے – پٹھان خان اور سندھی بھٹو کو پنجاب نے خوب ووٹ دئے ہیں –
-
This reply was modified 1 year, 11 months ago by
Awan.
- local_florist 1 thumb_up 1
- local_florist Believer12 thanked this post
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
29 May, 2020 at 12:15 am #17کک باکسر اور بلیور بھائی میں دس سال تک اپنی انجینیرنگ کی پڑھائی اور پھر پروجیکٹ پر جاب کی وجہ سے دس سال کے پی کے پختون علاقوں میں رہا ہوں – میں خود پختون نہیں مگر اچھی خاصی پشتو سیکھ گیا تھا – پختون قوم پرست ہیں انہیں اپنی قوم پر فخر ہے جس میں کوئی برائی نہیں ہے انہیں پنجاب کی طرف سے بہت سی غلط فہمی کا سامنا ہے یا ان کے دماغ میں کسی نے ڈال دیا ہے کہ پنجاب کھا گیا اور وہ رہ گئے ہیں یہ غلط فہمی بڑھ کر نفرت تک جا پوھنچی ہے – نون لیگ کو پنجاب کی پارٹی ہونے کی وجہ سے پختون علاقوں میں کہیں پزیرائی نہیں ملتی البتہ یہی پارٹی اسی صوبے کے نان پشتون علاقوں سے کامیاب ہوتی ہے – تحریک انصاف کے یہاں کامیاب ہونے کی بڑی وجہ خان صاحب کا پشتون ہونا ہے – جہاں تک پنجابیوں کے مذاق اڑانے کی بات ہے تو یہ ہر دوسری قوم کے بارے میں مذاق کرتے ہیں سکھوں اور پٹھانوں کا دیہاتی کلچر ہونے کی وجہ سے یہ زیادہ ہو گیا ہے لیکن پنجابی کسی قوم سے نفرت نہیں کرتے – پٹھان خان اور سندھی بھٹو کو پنجاب نے خوب ووٹ دئے ہیں – Believer12دراصل یہ بھی تکبر کی نشانی ہے جو اگلے بندے کی سچی بات کو جھوٹا کہتے جانا کیونکہ وہ اپنی کرتوت کو ننگا کرکے دکھا تی ہے لہزاکوا سفید ہی رہے گا ان کا مجھے کوی پرواہ بھی نہیں، میں جاب کے دوران بے شمار گوروں اور دیسیوں یعنی پنجابیوں سے بھی ملتا تھا کبھی کسی نے چول نہیں ماری بس ایکدن ایک پٹھان آگیا ڈرائیور تھا اور سامان لینے آیا تھا اس نے مجھے دیکھتے ہی تیوری چڑھا لی کہ ایک پنجابی کیوں ٹیبل پر کمپیوٹر کے آگے بیٹھا ہے حالانکہ میرا کام زیادہ بیٹھنے کا نہیں تھا جسطرح وہ بندہ مجھ سے بات کرکے گیا میں نے سمجھ لیا کہ ان کو ابھی قدرت نے مزید رگڑتے رہنا ہے جب تک کہ انکی دم پر کھڑے ہونے کی عادت نہیں جاتی جوتے بھی پڑتے رہنے ہیں
کک باکسر کو بہت آرام سے بات کررہا ہوں مگر یہ وہی تعصب اور برتری کے چکر میں سے باہر نہیں آرہا اس کو اس کے حال پر چھوڑنا ہی بہتر ہے کونسا کسی نے سو سال بیٹھے رہنا ہے نسلی تعصب، تکبر وغیرہ سب قبر میں کیڑے کھائیں گے فخر صر ف اللہ کی ذات کو اچھا لگتا ہے
-
This reply was modified 1 year, 11 months ago by
Believer12.
29 May, 2020 at 12:17 am #18کہتے ہیں ۔۔کوڑے ۔بندے کو ۔۔کوڑے بندے ست ۔۔ویلے ۔مار کر مل جاتے ہیں ۔۔۔۔یہ حساب اس کا ہے ۔ چلو چھڈو ۔۔پراں ۔۔۔بیلور میرا جانی جگر ۔۔۔اے ۔۔۔۔ پر کبھی میرابڑا دل کرتا ہے میں بھی لندن میں ہوتا ۔۔تو اس کو ۔۔تونی ۔۔ضرور لگاتا ۔آپ کو معلوم نہیں اللہ کرے جلد واسطہ پڑے تو یاد کرو گے کہ کس پشتون سے واسطہ پڑا تھا
29 May, 2020 at 12:21 am #19یار جاوید چودھری کی طرح یہ بندہ بھی پہلے کافی سلجھا سا تھا۔ پتہ نہیں ہیتھورو ائیرپورٹ پر کیا دماغی چوٹ لگی ہے کہ بہکی بہکی باتیں کرنے لگا ہے۔وہ لڑکیاں پشتون ہی تھیں اردو اس لئے بول رہی تھیں کہ پنجاب میں رہنے والے تمام پٹھان اردو میں بات کرتے ہیں اور کسی قدر علاقہ غیر سے بہتر رویہ رکھتے ہیں کیونکہ پنجاب کے رہنے والے دیگر کمزوریوں کے باوجود نسل پرست نہیں ہیں دل بہت وسیع ہے کبھی کم ظرفی کا مظاہرہ نہیں کرتے تم بھی ادھر پڑھے ہو اچھی طرح جانتے ہو اسی لئے میں نے کہا تھا کہ میں قومیت پرست نہیں ہون اور تم نے خود گواہی بھی دے دی ہاں کوی پنجابی ادھر چلا جاے تو صورتحال مختلف ہوجاتی ہے بلکہ ادھر کا رہنے والا کوی دوست بھی ہو تو وہ کہتا ہے کہ بغیر بتاے مت آو کوی بھی گولی مار سکتا ہے کہ غیر بندہ اس علاقے میں کیوں پھر رہا ہے یا اغوا براے تاوان کا بھی بڑا رواج ہے کوی بھی پیسے کما سکتا ہے
29 May, 2020 at 1:58 am #20وہ لڑکیاں پشتون ہی تھیں اردو اس لئے بول رہی تھیں کہ پنجاب میں رہنے والے تمام پٹھان اردو میں بات کرتے ہیں اور کسی قدر علاقہ غیر سے بہتر رویہ رکھتے ہیں کیونکہ پنجاب کے رہنے والے دیگر کمزوریوں کے باوجود نسل پرست نہیں ہیں دل بہت وسیع ہے کبھی کم ظرفی کا مظاہرہ نہیں کرتے تم بھی ادھر پڑھے ہو اچھی طرح جانتے ہو اسی لئے میں نے کہا تھا کہ میں قومیت پرست نہیں ہون اور تم نے خود گواہی بھی دے دی ہاں کوی پنجابی ادھر چلا جاے تو صورتحال مختلف ہوجاتی ہے بلکہ ادھر کا رہنے والا کوی دوست بھی ہو تو وہ کہتا ہے کہ بغیر بتاے مت آو کوی بھی گولی مار سکتا ہے کہ غیر بندہ اس علاقے میں کیوں پھر رہا ہے یا اغوا براے تاوان کا بھی بڑا رواج ہے کوی بھی پیسے کما سکتا ہےکہانی میں اب بھی کافی جھول ہیں۔
پشتون کسی بھی جگہ پیدا ہوں، وہ آپس میں پشتو میں ہی بات کرتے ہیں۔ اب یا تو لڑکیاں کافی دلیر تھی کہ آپ کے منہ پر ہی سنا دی یا آپ کے بقول پنجاب سے تھیں تو نسل پرست کیسے ہوگئی؟ ان کا رویہ برا کیسے ہو سکتا ہے۔
دوسرا، جب آپ کے بقول وہ اتنی بدتمیز تھیں تو آپ کو کیسے پتہ چلا کہ وہ پنجاب سے تھی؟ کسی دوسرے علاقے سے بھی ہو سکتیں تھی۔ کیا آپ نے ان سے بات چیت کی تھی؟
تیسرا۔ اگر یہ واقعہ پنجاب میں پیش آیا تھا تو پاکستان میں پاکستانی ایمبیسی کیسے ہو سکتی ہے۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.