Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    گلٹی کا پتہ کرو کہیں نیب نے پکڑ کر اندر نہ کر رکھا ہو کہ بھائی گلٹی بتاؤ مریم شریف شہزادی نے آپ کے پاس جو پیسہ رکھایا تھا وہ کہاں ہے :lol:

    پیسے شیسے  کوئی ۔نہیں ہیں ہمارے پاس  اللہ کے فصل و کرم سے ایک  دھلے کی کرپشن نہیں کی ۔۔توسی کی سمجھ  دے ۔ہو ۔۔ہمارے لیڈران کو پتہ نہیں تھا کہہ کل کلاں  یہ کھوتا  کھل وہی جانا اے ۔۔۔۔۔۔۔سرکار ہم نے پکا کام کیا ہے ۔۔اور تو اور رسیدیں  وڈھے میاں صاحب  کے ہاتھ اگلے جہان ٹور دی ہیں ۔۔۔

    کر ۔لو جو کرنا جے ۔

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    باقی مجھے ڈر ہے گلٹی بھائی اس لنگے کیپٹن صفدر  کے اوپر بیٹھے ہوں گے کہہ کوئی اور یبلی نہ مار دے ۔۔آپکو علم ہے کہہ لنگے ویسے ہی شیطان  ہوتے ہیں ۔

    :bigsmile:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    صاحب ایک غریب ملک کے ایک شہر میں میٹرو بس موجود ہو تو ادھر اورینج لائن کی کیا ضرورت ؟… اور لاہور میں ٹرانسپورٹ پر ڈبل سبسڈی …مطلب میٹرو پر بھی سبسڈی اور اورنج لائن پر بھی …بہتر نہ ہوتا اورنج لائن کوئی نجی کمپنی بناتی ، اپنا پیسا لگاتی اور اپنا منافع …..حکومت کو الٹا ٹیکس دیتی …

     جمہور پسند بھاہی میٹرو اور اورینج لائن دو الگ الگ سمتوں میں ہیں – میٹرو فیروزپور روڈ پر مشرق مغرب سمت میں اور اورینج لائن ملتان روڈ پر شمال جنوب سمت میں ہیں – اس طرح سے یہ بلکل الگ علاقوں کو سروس دے رہی ہیں – لاہور ایک کروڑ پچیس لاکھ کی آبادی کا شہر ہے اور میں جس شہر میں رہتا ہوں اس کی آبادی صرف 13 لاکھ ہے اور اس میں تین الگ سمتوں میں ٹرین ہے اور میٹرو بس بھی بن رہی ہے – مغربی دنیا میں جہاں ہر آدمی کے پاس گاڑی ہے پھر بھی اس سے کم آبادی کے شہروں یہنی دس لاکھ سے کم آبادی والے شہروں میں بھی ٹرین ہے – حکومتی سروس کہیں بھی اپنا خرچہ پورا نہیں کرتی یہ عام آدمی کی سہولت کے لئے ہوتی ہے اور ہر جگہ حکومت کو سبسڈی دینی پڑھتی ہے تا کے عام آدمی اسے افورڈ کر سکے اور لوگ گاڑی کی جگہ اسے استعمال کریں –

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23
    اعوان میاں ملتان اور پشاور ایک ہی سائز کے شہر نہیں۔ پشاور صوبائی دارلخلافہ ہے اور یہاں باہر سے روزانہ ۲۰ لاکھ بندہ آتا ہے۔ پشاور میٹرو کی قیمت بڑھنے اور لیٹ ہونے کی کہانی نونیوں نے تسبیع پر رٹ رکھی ہے، لیکن یہ تو بتاؤ اورنج لائن ٹریں ڈیڑھ سال لیٹ کیوں ہے اور اس کی قیمت ۱۶۵ ارب سے ۲۵۰ ارب کیسے ہوئی۔

    اس کی وجہ کے لیئے آپ کو بابا انصا ف دین کی کرسی کے نیچے کی تلاشی لینی ہوگی

    کیا بھول گئے کہ صرف 10ماہ تو فیصلہ سنانے میں لگا دیئے اور کرسی تھلے دب کے بہیہ گئے سی بابا جی

    اور اس کی قیمت بالکل اُسی طرح بڑھ رہی ہے جس طرح پشاور”جنگلہ”بس کی بڑھتی جارہی ہے۔۔

    کسی کی مخالفت اپ کو سورج دیکھنے سے بھی روک دے تو ایسی حالت کے لیئے صرف دعا۔ش

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #24
    Awan

    Shahbaz Sharif by-passed some of time wasting procedures and the result was Lahore metro built in 11 months and 30 Billions

    Sir,

    Can you explain what were those steps that he bypassed? You can’t defend peeli taxi by labeling it as a employment creation.  Its a joke, where jn the world does governmet provide taxis and calls it’s employment creation. Now with Uber and Careem, billions spent on those schemes are down the drain.

    What is the end result of laptop schemes? Zilch zero. Except laptop importers who made billions.

    Saaf paani is such a failure that not even single village, city or a union council got any benefit despite spending billions.

    Danish Schools are such failure that one of their schools budget surpasses the education budget of many districts of Punjab.

    Sassi roti was a failure, don’t defend it by comparing it to Imran khan, he started a charity.

    The bottom line is that all of these schemes are a knee jerk reaction of Showbaz. There wasn’t a single scheme which was sustainable and feasible. All them had a zero impact on population of Pakistan in the long run. This just shows how incompetent and myopic PMLN leadership is especially Showbaz.

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    اس کی وجہ کے لیئے آپ کو بابا انصا ف دین کی کرسی کے نیچے کی تلاشی لینی ہوگی کیا بھول گئے کہ صرف 10ماہ تو فیصلہ سنانے میں لگا دیئے اور کرسی تھلے دب کے بہیہ گئے سی بابا جی اور اس کی قیمت بالکل اُسی طرح بڑھ رہی ہے جس طرح پشاور”جنگلہ”بس کی بڑھتی جارہی ہے۔۔ کسی کی مخالفت اپ کو سورج دیکھنے سے بھی روک دے تو ایسی حالت کے لیئے صرف دعا۔ش

    ان محترم کو بری اچھی طرح پتہ ہے مگر ہمیشہ کی طرح لگ گیا تو تیر نہ لگا تو تکہ کے مصداق – تکہ چھوڑ دیتے ہیں کہ شاید تیر بن جایے

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    ان محترم کو بری اچھی طرح پتہ ہے مگر ہمیشہ کی طرح لگ گیا تو تیر نہ لگا تو تکہ کے مصداق – تکہ چھوڑ دیتے ہیں کہ شاید تیر بن جایے

    ایسی باتیں فیک بک یا سیاہ ست پی کے پر چلتی ہونگی

    یہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچ ہے بچوں کی کہ تُکہ تیر بن جائے گا۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    پشاور کی آبادی 19 لاکھ 70 ہزار جبکے ملتان کی آبادی 18 کروڑ ستر لاکھ ہے دونوں میں کوئی خاص فرق نہیں ہے – کیا اورینج لائن کے لیٹ ہونے کی وجہ آپ کو محلو م نہیں ؟ 22 مہینے ایک بہت بڑے حصے پر ہائی کورٹ کے سٹے کی وجہ سے کام بند رہا اور اس سال شاید مارچ میں یہ پابندی اٹھی ہے – یہ نیچے لنک ڈان نیوز کا مضمون ہے جس پر نون کا کوئی کنٹرول نہیں ہے -یہ بھی یہی که رہا ہے کہ اصل لاگت 50 ارب سے بڑھ کر 68 ارب سے زیادہ ہو گیی ہے جس میں سے 49 ارب قرض ہے – https://www.dawn.com/news/1409834

    تو غلط کام نہ کرتے اور کوئی سٹے نہ لیتا۔ ویسے پانچ سات دوسرے پراجیکٹس بھی گِن سکتا ہوں جو سال سال بھر لیٹ ہیں۔
    آپ نونیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ کسی چیز کا صحیح تجزیہ نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔ قیمت صرف پشاور میٹرو یا اورنج ٹرین کی نہیں سارے ہی پراجیکٹس کی بڑھی ہے اور اس کی وجہ ہے ڈالر کا مہنگا ہونا۔ اور ڈالر ۹۷ سے چل کر ۱۲۹ تک اس حکومت کے آنے سے پہلے ہی پہنچ چکا تھا۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    تو غلط کام نہ کرتے اور کوئی سٹے نہ لیتا۔ ویسے پانچ سات دوسرے پراجیکٹس بھی گِن سکتا ہوں جو سال سال بھر لیٹ ہیں۔ آپ نونیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ کسی چیز کا صحیح تجزیہ نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔ قیمت صرف پشاور میٹرو یا اورنج ٹرین کی نہیں سارے ہی پراجیکٹس کی بڑھی ہے اور اس کی وجہ ہے ڈالر کا مہنگا ہونا۔ اور ڈالر ۹۷ سے چل کر ۱۲۹ تک اس حکومت کے آنے سے پہلے ہی پہنچ چکا تھا۔

    جی صحیح فرما رہے ہیں کہ پروجیکٹ سال سال لیٹ ہوے ہوں گے مگر چرسی حکومت نے تو پراجیکٹ ہی ایک شروع کیا تھا اور بھی قیمت اور طوالت دونوں دگنی یعنی ریکارڈ دو سو پرسنٹ

    :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    تو غلط کام نہ کرتے اور کوئی سٹے نہ لیتا۔ ویسے پانچ سات دوسرے پراجیکٹس بھی گِن سکتا ہوں جو سال سال بھر لیٹ ہیں۔ آپ نونیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ کسی چیز کا صحیح تجزیہ نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔ قیمت صرف پشاور میٹرو یا اورنج ٹرین کی نہیں سارے ہی پراجیکٹس کی بڑھی ہے اور اس کی وجہ ہے ڈالر کا مہنگا ہونا۔ اور ڈالر ۹۷ سے چل کر ۱۲۹ تک اس حکومت کے آنے سے پہلے ہی پہنچ چکا تھا۔

    اگر کام غلط تھا تو سٹے آرڈر ختم کیسے ہوا ؟؟

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    اس کی وجہ کے لیئے آپ کو بابا انصا ف دین کی کرسی کے نیچے کی تلاشی لینی ہوگی کیا بھول گئے کہ صرف 10ماہ تو فیصلہ سنانے میں لگا دیئے اور کرسی تھلے دب کے بہیہ گئے سی بابا جی اور اس کی قیمت بالکل اُسی طرح بڑھ رہی ہے جس طرح پشاور”جنگلہ”بس کی بڑھتی جارہی ہے۔۔ کسی کی مخالفت اپ کو سورج دیکھنے سے بھی روک دے تو ایسی حالت کے لیئے صرف دعا۔ش

    ایسے ہی موقعوں کیلئے شائد کہتے ہیں کہ

    لُک، ہُو اِز ٹاکنگ! ۔ ۔ ۔

    :yapping: :yapping:  جو قرآن کی آیت اپنے ساڑ کے جواز میں استعمال کرتا ہے

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    ایسے ہی موقعوں کیلئے شائد کہتے ہیں کہ لُک، ہُو اِز ٹاکنگ! ۔ ۔ ۔ :yapping: :yapping: جو قرآن کی آیت اپنے ساڑ کے جواز میں استعمال کرتا ہے

    اوووو اندھے کو اندھیرے میں بہت دوووووور کی سوجھی

    وہ باولا کون تھا جو کہتا پھرتا تھا

    اللہ مجھ سےبڑا کام لینا چاہتا ہے

    انگل سے مراد “انگنت نعوذُباللہ”اللہ کی انگلی سے مشابہت دیتا تھا۔

    قرآن کی تمام باتیں لوگوں ہی کے لیئے ہیں اُسی سے کسی اچھے برے کی مثال دی جاسکتی ہے قرآن ہمارے لیئے ہے ہم قرآن کا حوالہ نہیں تو کیا رامائن کا حوالہ دیں گے۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    ایسی باتیں فیک بک یا سیاہ ست پی کے پر چلتی ہونگی یہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچ ہے بچوں کی کہ تُکہ تیر بن جائے گا۔

    یا ۔۔رفقاء  ۔۔اے ۔کی ۔۔اے ۔۔۔

    ساڈا لیپ ٹاپ  واپس کرو ۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    جی صحیح فرما رہے ہیں کہ پروجیکٹ سال سال لیٹ ہوے ہوں گے مگر چرسی حکومت نے تو پراجیکٹ ہی ایک شروع کیا تھا اور بھی قیمت اور طوالت دونوں دگنی یعنی ریکارڈ دو سو پرسنٹ :lol:

    یہ حکومت نکمے پراجیکٹ شروع کرنے نہیں آئی بلکہ مال بناؤ پراجیکٹس اور ان کے بنانے والوں کو سیدھا کرنے آئی ہے۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    اگر کام غلط تھا تو سٹے آرڈر ختم کیسے ہوا ؟؟

    نظریہِ ضرورت۔ اب جہاں ۲۰۰ ارب لگ چکا ہو تو عدالت کیا اسے ختم کردے؟

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    اوووو اندھے کو اندھیرے میں بہت دوووووور کی سوجھی وہ باولا کون تھا جو کہتا پھرتا تھا اللہ مجھ سےبڑا کام لینا چاہتا ہے انگل سے مراد “انگنت نعوذُباللہ”اللہ کی انگلی سے مشابہت دیتا تھا۔ قرآن کی تمام باتیں لوگوں ہی کے لیئے ہیں اُسی سے کسی اچھے برے کی مثال دی جاسکتی ہے قرآن ہمارے لیئے ہے ہم قرآن کا حوالہ نہیں تو کیا رامائن کا حوالہ دیں گے۔

    یار اطہر میاں، یہ گدھے کی تصویر اتارو یا اس کے نیچے اپنا نام ہٹا دو
    مفت میں مغالطہ سا ہو جاتا ہے۔

    :lol:

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36
    اوووو اندھے کو اندھیرے میں بہت دوووووور کی سوجھی وہ باولا کون تھا جو کہتا پھرتا تھا اللہ مجھ سےبڑا کام لینا چاہتا ہے انگل سے مراد “انگنت نعوذُباللہ”اللہ کی انگلی سے مشابہت دیتا تھا۔ قرآن کی تمام باتیں لوگوں ہی کے لیئے ہیں اُسی سے کسی اچھے برے کی مثال دی جاسکتی ہے قرآن ہمارے لیئے ہے ہم قرآن کا حوالہ نہیں تو کیا رامائن کا حوالہ دیں گے۔

    وہ اگر ایڈیئٹ ہے تو آپ اس کے ردّعمل میں مہا ایڈیئٹ بنو گے؟؟

    بھائی میرے قران کو اتنا چیپ مت کرو کہ اپنی جبلتوں کے اسیر ہو کر انہی کی تسکین کیلئے قران کی آیتوں کو جواز بنانا شروع کر دو، آپ کے اس طرح کے گھٹیا جواز لبرلوں، مادہ پرستوں دہریوں کو بھی جواز مہیا کرتے ہیں اسے اور سستا کرنے کا اور پھر اس پر آپ لوگوں کی چیخیں نکلتی ہیں

    ویسے یہ تو بتاؤ کہ یہاں کونسی اخلاقی قدر یا سنجیدہ سماجی مسئلہ زیرِ بحث تھا جس کیلئے آپ کو یکدم قران کو ہی ہاتھ مارنا پڑ گیا؟؟

    قران میں تو بہت کچھ ہے، جیسے آپ کو اپنے وقتی مطلب کی آیت مل گئی، اس طرح آپ کے مخالف کو بھی کچھ نہ کچھ قران سے مل جائے گا اور وہ بھی یہاں نقل کر دے گا، پھر آپ کیا کرو گے؟؟؟ آپ دونوں اپنی اپنی پارٹیوں کے لُچ تلنے کے چکر میں قران کو ضرور سستا کر دو گے

    اس لئے اپنی لڑائی کی، اپنے افراط وتفریت کی کوئی حد بندی کر لو تو اچھا ہے، باقی آگے آپ کی مرضی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37
    یار اطہر میاں، یہ گدھے کی تصویر اتارو یا اس کے نیچے اپنا نام ہٹا دو مفت میں مغالطہ سا ہو جاتا ہے۔ :lol:

    :lol: :lol:   :lol:

    شاہد نے کیا مشاہدہ و اظہار پایا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    یار اطہر میاں، یہ گدھے کی تصویر اتارو یا اس کے نیچے اپنا نام ہٹا دو مفت میں مغالطہ سا ہو جاتا ہے۔ :lol:
    :lol: :lol: :lol: شاہد نے کیا مشاہدہ و اظہار پایا ہے

    آپ دونوں حضرات کو وارننگ  دی جاتی ہے ۔۔باز ۔آجاو ۔ہم آپنے لیڈر  میاں نوازشریف کے بولنے کا انٹظار کر رے ہیں ۔۔جیسے ہی ہم کو گرین سگنل ملے گا ہم بھی تابڑ توڑ حملے شروع کر دیں گے۔۔۔۔۔۔۔لیکن تب تک آپ لوگوں کی فرمائش ایک شریط پر  اطہر صاحب پوری کر سکتے ہیں ۔۔۔کہہ ان کو  آپنی اصل فوٹو لگانے کی اجازت دی جائے ۔ اور ۔۔۔ان کی ہینڈ سم فوٹو دیکھنے کے بعد آپ یہ نہیں کہیں گے ۔۔۔کہہ واپس گدھے کی فوٹو ہی لگاو ۔۔

    بولو منظور ۔۔۔جے ۔

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    نظریہِ ضرورت۔ اب جہاں ۲۰۰ ارب لگ چکا ہو تو عدالت کیا اسے ختم کردے؟

    It took them nine months, they could stop the whole project, Akhir Jungle kay Badshah Hain.

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    یہ حکومت نکمے پراجیکٹ شروع کرنے نہیں آئی بلکہ مال بناؤ پراجیکٹس اور ان کے بنانے والوں کو سیدھا کرنے آئی ہے۔

    آسان الفاظ میں صرف بھونکنے آئی ہے

    :lol: :lol:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi