Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • Faizan Malik
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #1
    Asslam-O-Alaikum? Friends, my name is faizan and i’m from Lahore, Pakistan, and i’m a student, i’m here for conversation with new peoples and i hope, i’ll enjoy here.
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    ست بسم اللہ بھتیجے۔ فورم دے چاچو  کا سلام
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    خوش آمدید فیضان ….. چاچو نے ویلکم کر دیا ہے تو بس سمجھو موجاں ہی موجاں آپکی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    و علیکم السلام فیضان صاحب

    فورم پر خوش آمدید

    اگر آپکو اردو پڑھنے میں مشکل پیش آتی ہے تو انگریجی میں بھی لکھنے کی کوشش کر سکتا ہوں

    دہ جماعت پاس ہوں اور ڈائیریکٹ حوالدار ہوں، کوئی مجاق نہیں ہوں

    :)

    Host
    Moderator
    Offline
      #5
      فورم پر  خوش آمدید فیضان صاحب۔

      یہاں آپ کو بڑے بڑے استاد ملیں گے جو آپکی سیاسی تعلیم میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے۔

      آپ نے کوشش کرنی ہے کہ کہیں یہ اپنے سبق بھول کر آپکے پڑھائے سبق نہ پڑھنے شروع کر دیں۔

      Zinda Rood
      Participant
      Offline
      • Professional
      #6

      فیضان پاجی۔۔۔ آپ نے کسی اور کی تصویر کیوں لگائی ہوئی ہے۔۔۔۔

      Athar
      Participant
      Offline
      • Professional
      #7
      فیضان پا جی نوں جی آیاں نوں

      لگدا ایہہ اک ہور پڑھے لکھے دا اضافہ ہوگیا

      مینوں فیضان پائی دے تھریڈ نظر اندا ہی کرنئے پیا کرن گے :)۔

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #8
      Welcome bhai Faizan
      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #9
      ویلکم ٹو دانش گردی فیضان پا جی

      امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا بس ایک پاجی سے بچ کر رہئے گا، ایک ہنٹ دے دیتا ہوں جس سے صرف آپ کو سمجھ آے گی کسی دوسرے معزز ممبر کو نہیں

      اور وہ ہنٹ ہے

      ٹرمپ

      :serious:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #10

      فیضان پاجی۔۔۔ آپ نے کسی اور کی تصویر کیوں لگائی ہوئی ہے۔۔۔۔

      ممکن ہے انہوں نے اپنی ہی تصویر لگائی ہو اور انکا اصل نام سنی چوپڑا ہو اور یہاں فیضان ملک کا بھیس بدل کر آئے ہوں

      Awan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #11
      Welcome to the Forum Faizan. Join us in any discussion here or feel free to start a new topic.
      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #12

      Asslam-O-Alaikum? Friends, my name is faizan and i’m from Lahore, Pakistan, and i’m a student, i’m here for conversation with new peoples and i hope, i’ll enjoy here.

      فیضان صاحب،
      گفتگو کے علاوہ یہاں انگریزی لغت کی ٹیو شن بھی مفت میں فراہم کی جاتی ہے اگر آپ کہیں تو اظہر حمید کا نمبر دے دوں

      nayab
      Participant
      Offline
      • Professional
      #13
      لکھ لیتی ہوں‎ تھوڑی بہت انگریزی میں بھی

      :bigsmile:  ‎

      and i’m here to welcome you on the forum…

      Faizan Malik

      nayab
      Participant
      Offline
      • Professional
      #14
      فیضان صاحب، گفتگو کے علاوہ یہاں انگریزی لغت کی ٹیو شن بھی مفت میں فراہم کی جاتی ہے اگر آپ کہیں تو اظہر حمید کا نمبر دے دوں

      واقعی؟؟؟

      :thinking: :thinking: :thinking:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #15
      لکھ لیتی ہوں‎ تھوڑی بہت انگریزی میں بھی :bigsmile: ‎ and i’m here to welcome you on the forum… Faizan Malik

      نایاب جی

      میں نے تو انگرریجی لکھنے کی دھمکی ہی دی تھی، آپ نے تو اس پر عمل کرکے بھی دکھا دیا ہے

      :hilar: :hilar:

      nayab
      Participant
      Offline
      • Professional
      #16
      نایاب جی میں نے تو انگرریجی لکھنے کی دھمکی ہی دی تھی، آپ نے تو اس پر عمل کرکے بھی دکھا دیا ہے :hilar: :hilar:

      آپ کی پوسٹ دیکھ کر ہی حوصلہ ہوا مجھے ۔۔۔ کہ اگر کوئی غلطی ہوئی تو آپ اصلاح کر د ینگے

      ;-)

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #17
      آپ کی پوسٹ دیکھ کر ہی حوصلہ ہوا مجھے ۔۔۔ کہ اگر کوئی غلطی ہوئی تو آپ اصلاح کر د ینگے ;-)

      میں تو خود اپنی اصلاح اپنی انگریجی کی ٹیچر میرا جی سے کرواتا ہوں

      :)

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #18
      نایاب جی میں نے تو انگرریجی لکھنے کی دھمکی ہی دی تھی، آپ نے تو اس پر عمل کرکے بھی دکھا دیا ہے :hilar: :hilar:

      Koi mere Yaar nu aazad kerwao [ aamir uetn ]

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #19
      Atif Qazi

      راجکپور دی سٹ کدو آذاد ہو سی ؟؟؟؟؟

      Awan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #20
      میں تو خود اپنی اصلاح اپنی انگریجی کی ٹیچر میرا جی سے کرواتا ہوں :)

      باوا بھاہی یہ غلط انگریزی بول کر واش روم کی ضرورت کیوں پڑتی ہے ؟

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi