Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    آپ نے بھی کیا پوچھ لیا لمبی کہانی ہے کبھی فارغ بیٹھ کر سنائیں گے۔ ویسے اکثر بھگوڑے ممبران نے آپ کے اس تھریڈ کا عنوان پڑھ کر ہی راستہ بدل لیا ہے۔ اتنا بھی کیا ڈر؟ سب کو کھل کر لکھنا چاہئے، بچپن اور جوانی کے قصے شئیر کریں ، اسکول سے کھسک کر فلمیں دیکھنا اور چھٹی کے ٹائم کالج کے سامنے رہنے کے بہانے تراشنا، سب دوستوں سے گذارش ہے کہ ادھر آئیں اوراپنی ہڈ بیتی سنائیں کیا کیا کچھ کرتے رہے کیسے عیدیں منائیں، کیسے چاند دیکھنے چھتوں پر چڑھتے تھے اور چاند رات کے کیا مزے لوٹتے تھے؟

    :thinking:

    مجھے پوسٹ کے بعد یکدم یاد آیا کہ فورم پر میرے علاوہ ایک بندہ اور ہے جو دلیری سے اپنی بات کو شئیر کرنے کا عادی ہے اور وہ ہے میرا یار کوئٹہ کا پٹھان عاطف قاضی، لہذا پوسٹ ایڈٹ کرکے عاطف بھای کو دعوت دے رہا ہوں کہ وہ بتائیں کہ ان کی زندگی کی بہتریں عیدیں کونسی تھیں اور کیسے مناتے تھے۔ بالکل ہی بچپن میں نہ چلے جائیں ٹین ایج والا زمانہ زیادہ بھلا لگتا ہے اور سننے میں بھی دل کافی مائل رہتا ہے

    Atif Qazi

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward