Home Forums Non Siasi Eid Shopping & Summer Dress Design Ideas 2020 Elegant ,Simple and Stylish Designs by Nisa

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    Eid Mubarak to all

    • This topic was modified 2 years, 10 months ago by الشرطہ.
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    پہلا تیسرے دن

    دوسرا پہلے دن

    تیسرا دوسرے دن

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    لڑکوں کی بھی کیا ذندگی ہے ، میرے پاس چار کرتا شلوار ہیں جو میں ہر عید پر بدل بدل کر کام چلا لیتا ہو

    :serious: خواتین کی عید کتنی اچھی، ہنستی مسکراتی اور ٹینشن سے آزاد اس لئے ہوتی ہےکیونکہ ان کی بیویاں نہیں ہوتی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    لڑکوں کی بھی کیا ذندگی ہے ، میرے پاس چار کرتا شلوار ہیں جو میں ہر عید پر بدل بدل کر کام چلا لیتا ہو :serious: خواتین کی عید کتنی اچھی، ہنستی مسکراتی اور ٹینشن سے آزاد اس لئے ہوتی ہےکیونکہ ان کی بیویاں نہیں ہوتی

    مزے کی بات یہ ہے کہ خواتین عید بھی تین دن کرتی ہیں جبکہ مردوں کی عید نماز پڑھ کر ختم ہو جاتی ہے

    اس بار تو عید کی نماز بھی دو دو میٹر کے فاصلے پر جائے نماز بچھا کر پڑھی. نہ کسی سے ہاتھ ملا سکے اور نہ ہی گلے لگا سکے

    عید مبارک بھی سب نے ایک دوسرے کو ماسک پہن کر کہی. ایسا لگتا تھا کہ عید گاہ میں نہیں بلکہ کسی ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں کھڑے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    nisa

    نیشاء جی

    آپ کو اور آپکی فیملی کو عید مبارک

    آپ پاکستانی ملبوسات کی خریداری پاکستان سے کرتی ہیں یا امریکہ سے؟

    کیا امریکہ میں پاکستانی ملبوسات کی ایسی دکانیں ہیں جن پر آن لائن شاپنگ کی جا سکتی ہے؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    nisa نیشاء جی آپ کو اور آپکی فیملی کو عید مبارک آپ پاکستانی ملبوسات کی خریداری پاکستان سے کرتی ہیں یا امریکہ سے؟ کیا امریکہ میں پاکستانی ملبوسات کی ایسی دکانیں ہیں جن پر آن لائن شاپنگ کی جا سکتی ہے؟

    باوا جی ۔۔کپڑے آن لائن بھی مل جاتے ہیں ۔۔لیکن یقین کریں جس طرح کے کپڑے یہاں دوکانوں پر پڑے ہوتے ہیں خریدنا تو دور کی بات ہے دیکھنے کا دل نہیں کرتا ۔۔۔آن لائن سے بہتر ہے خود جکر دیکھ کر خریدیں۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    باوا جی ۔۔کپڑے آن لائن بھی مل جاتے ہیں ۔۔لیکن یقین کریں جس طرح کے کپڑے یہاں دوکانوں پر پڑے ہوتے ہیں خریدنا تو دور کی بات ہے دیکھنے کا دل نہیں کرتا ۔۔۔آن لائن سے بہتر ہے خود جکر دیکھ کر خریدیں۔۔

    رضا بھائی

    نشاء جی چن ون کا ذکر کر رہی تھیں اس لیے پوچھا تھا کہ چن ون کی کوئی برانچ امریکہ میں بھی ہے یا نہیں؟

    جب چن ون والوں نے نوے کی دھائی میں لاہور میں اپنی برانچ کھولی تھی تو ان کے پاس بہت اچھے کپڑے ہوا کرتے تھے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    رضا بھائی نشاء جی چن ون کا ذکر کر رہی تھیں اس لیے پوچھا تھا کہ چن ون کی کوئی برانچ امریکہ میں بھی ہے یا نہیں؟ جب چن ون والوں نے نوے کی دھائی میں لاہور میں اپنی برانچ کھولی تھی تو ان کے پاس بہت اچھے کپڑے ہوا کرتے تھے

    میرا خیال ہے ۔نشا جی  نوے کی دھائی میں ہی کپڑے خریدے تھے ۔۔۔جو اب آپ سب کو دکھا رہی ہیں ۔۔

    باواجی ۔۔یہاں میری نظر سے تو ۔۔چن ون ۔کی کوئی دوکان نہیں گزری ۔۔۔باقی کچھ انفردی طور پر ویلی خواتین نے کچھ دوکانوں میں کپڑے رکھے ہوتے ہیں ۔۔جسے دیکھ کے لگتا ہے کہہ پاکستان کا لنڈا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ایک پاکستانی دوکان والے نے مجھ سے ایک سوٹ کے اتنے پیسے مانگے ۔۔۔۔میں نے کہا ۔۔بھئی اتنے کا تو میں خود نہیں تم آپنے کپڑے آپنےپاس ہی رکھو ۔۔۔میں ایسے ہی گھوم لوں گا ۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    میرا خیال ہے ۔نشا جی نوے کی دھائی میں ہی کپڑے خریدے تھے ۔۔۔جو اب آپ سب کو دکھا رہی ہیں ۔۔ باواجی ۔۔یہاں میری نظر سے تو ۔۔چن ون ۔کی کوئی دوکان نہیں گزری ۔۔۔باقی کچھ انفردی طور پر ویلی خواتین نے کچھ دوکانوں میں کپڑے رکھے ہوتے ہیں ۔۔جسے دیکھ کے لگتا ہے کہہ پاکستان کا لنڈا ہے ۔۔۔۔۔۔ ایک پاکستانی دوکان والے نے مجھ سے ایک سوٹ کے اتنے پیسے مانگے ۔۔۔۔میں نے کہا ۔۔بھئی اتنے کا تو میں خود نہیں تم آپنے کپڑے آپنےپاس ہی رکھو ۔۔۔میں ایسے ہی گھوم لوں گا ۔۔

    رضا بھائی

    لگتا ہے کپڑے پاکستان سے منگوانا ہی بہتر ہے

    آج میں عید کی نماز پڑھکر کڑتا شلوار پہنے ہی بنک چلا گیا

    بنک مینیجر سمیت سب لوگ مجھے ایسے عجیب نظروں سے دیکھ رہے تھے جیسے میں بنک لوٹنے آیا ہوں

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    پہلا تیسرے دن دوسرا پہلے دن تیسرا دوسرے دن

    بلکل اسی طرح سے پہن رہی ہوں۔ سب نے کچھ ایسے ہی مشورہ دیا ہے۔ بہت شکریہ

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    nisa نیشاء جی آپ کو اور آپکی فیملی کو عید مبارک آپ پاکستانی ملبوسات کی خریداری پاکستان سے کرتی ہیں یا امریکہ سے؟ کیا امریکہ میں پاکستانی ملبوسات کی ایسی دکانیں ہیں جن پر آن لائن شاپنگ کی جا سکتی ہے؟

    خیرمبارک۔ آپ کو بھی عید مبارک۔ میں نے یہ پاکستان سے ہی خریدے تھے۔ امریکہ اور کینڈا میں ایک تو بہت مہنگے ہیں اور دوسرا کچھ خاص نہی ہوتے۔ میں آن لائین پاکستان سے بھی خریدتی رہی ہوں۔الکرم کی ویب سائٹ سے۔ لیکن وہ بھی اب ڈالر کا ریٹ کم لگاتے ہیں۔ ویسے تو آن لائین بہت دوکانیں ہیں لیکن وہ بہت مہنگی ہیں ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    رضا بھائی لگتا ہے کپڑے پاکستان سے منگوانا ہی بہتر ہے آج میں عید کی نماز پڑھکر کڑتا شلوار پہنے ہی بنک چلا گیا بنک مینیجر سمیت سب لوگ مجھے ایسے عجیب نظروں سے دیکھ رہے تھے جیسے میں بنک لوٹنے آیا ہوں

    باواجی ۔

    اگر بنک والوں کو آپ پر بنک لوٹنے کا شک ہوا تھا ۔۔تو لگے ہاتھوں یہ نیک کام کر ہی ڈالنا تھا ۔۔۔تاکہ ان کو بھی پتہ چلتا ۔۔کہہ آج عید ہے

    :bigsmile:😁

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    خیرمبارک۔ آپ کو بھی عید مبارک۔ میں نے یہ پاکستان سے ہی خریدے تھے۔ امریکہ اور کینڈا میں ایک تو بہت مہنگے ہیں اور دوسرا کچھ خاص نہی ہوتے۔ میں آن لائین پاکستان سے بھی خریدتی رہی ہوں۔الکرم کی ویب سائٹ سے۔ لیکن وہ بھی اب ڈالر کا ریٹ کم لگاتے ہیں۔ ویسے تو آن لائین بہت دوکانیں ہیں لیکن وہ بہت مہنگی ہیں ۔

    بہت شکریہ نیشاء جی

    میں نے چن ون اور احمد فیبرکس آن لائن چیک کی ہیں، وہ انٹرنیشنل ڈیلیوری نہیں کرتی ہیں

    الکرم کے علاوہ اور کون انٹرنیشنل ڈیلیوری کرتے ہیں؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    باواجی ۔ اگر بنک والوں کو آپ پر بنک لوٹنے کا شک ہوا تھا ۔۔تو لگے ہاتھوں یہ نیک کام کر ہی ڈالنا تھا ۔۔۔تاکہ ان کو بھی پتہ چلتا ۔۔کہہ آج عید ہے :bigsmile: 😁

    رضا بھائی

    کیمرے لگے ہوئے تھے ورنہ عید کے دن یہ نیک کام بھی کر دیتا

    بنک کا مینیجر میرا جاننے والا تھا لیکن پھر بھی پورا وقت مجھے گھور گھور کر دیکھتا رہا

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    نساء جی

    معزرت چاہتا ہوں، بے دھیانی میں آپ کو نساء جی کی بجائے نشاء جی لکھتا رہا ہوں

    :facepalm:

    nisa

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    بہت شکریہ نیشاء جی میں نے چن ون اور احمد فیبرکس آن لائن چیک کی ہیں، وہ انٹرنیشنل ڈیلیوری نہیں کرتی ہیں الکرم کے علاوہ اور کون انٹرنیشنل ڈیلیوری کرتے ہیں؟

    mein ne ye shopping pakistan se ki thee. its true only alkarm deliver krty hein. thanks

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    mein ne ye shopping pakistan se ki thee. its true only alkarm deliver krty hein. thanks

    بہت شکریہ نساء جی

    اس کا مطلب ہے کہ ہم شمالی امریکہ پہنچ کر بھی پاکستان کی غلامی سے آزاد نہیں ہو سکے ہیں

    چلیں اسی بہانے پاکستان آنا جانا بھی رہتا ہے اور پاکستان سے دور رہ کر پاکستان سے تعلق تو قائم رہتا ہے

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    بہت شکریہ نساء جی اس کا مطلب ہے کہ ہم شمالی امریکہ پہنچ کر بھی پاکستان کی غلامی سے آزاد نہیں ہو سکے ہیں چلیں اسی بہانے پاکستان آنا جانا بھی رہتا ہے اور پاکستان سے دور رہ کر پاکستان سے تعلق تو قائم رہتا ہے

    کاروبار کافر سے بھی حلال ہے۔ اور آپ پردیس میں انڈین آٹا کھا کر پاکستانی غلامی کی بات کرتے ہیں۔ :)  

    پاکستان میری جنم بھومی ہے۔ غلامی پاکستان کی کرناہی تو محب وطنی ہے۔ وطن کا کوئی غلام نہی ہوتا۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    کاروبار کافر سے بھی حلال ہے۔ اور آپ پردیس میں انڈین آٹا کھا کر پاکستانی غلامی کی بات کرتے ہیں۔ :) پاکستان میری جنم بھومی ہے۔ غلامی پاکستان کی کرناہی تو محب وطنی ہے۔ وطن کا کوئی غلام نہی ہوتا۔

    آپ کو تو ماشااللہ انڈین آٹا کھا کر ہندی بھی آ گئی ہے

    :)

    پاکستانی لباس کم ہی پہنتے ہیں لیکن عید کے تہواروں پر اور پاکستانیوں کی محفلوں میں جاتے وقت پاکستانی لباس کو ہی ترجیع دیتے ہیں

    وطن کی مٹی کا قرض تو شاید کبھی بھی نہ اتار سکیں گے. جن گلیوں میں پچپن گزارہ ہے اور جن دوستوں کے ساتھ پل کر جوان ہوئے ہیں، وہ اتنی دور رہ کر بھی کبھی نظروں سے اوجھل نہیں ہوتے ہیں

    اب تو خیر وہ پہلے والی دوریاں بھی نہیں رہی ہیں، جب چاہیں اور جسے چاہیں ایک بٹن دبا کر دیکھ سکتے ہیں اور بات کر سکتے ہیں

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    آپ کو تو ماشااللہ انڈین آٹا کھا کر ہندی بھی آ گئی ہے :) پاکستانی لباس کم ہی پہنتے ہیں لیکن عید کے تہواروں پر اور پاکستانیوں کی محفلوں میں جاتے وقت پاکستانی لباس کو ہی ترجیع دیتے ہیں وطن کی مٹی کا قرض تو شاید کبھی بھی نہ اتار سکیں گے. جن گلیوں میں پچپن گزارہ ہے اور جن دوستوں کے ساتھ پل کر جوان ہوئے ہیں، وہ اتنی دور رہ کر بھی کبھی نظروں سے اوجھل نہیں ہوتے ہیں اب تو خیر وہ پہلے والی دوریاں بھی نہیں رہی ہیں، جب چاہیں اور جسے چاہیں ایک بٹن دبا کر دیکھ سکتے ہیں اور بات کر سکتے ہیں

    ہندی بولنا نہ تو بری بات ہے نہ ہی گناہ۔ زبانیں رابطہ کا ذریعہ ہیں ۔ میرے کہنے کا مطلب وہ انڈین اور پاکستانی جو کبھی ایک  دوسرے کی شکل دیکھنا بھی گوارا نہ کریں جب پردیس میں ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کا کھاتے پیتے ہیں  تو وطن سے کیسی غلامی ۔ پاکستان تو اللہ کی رحمت ہے۔لیکن یہ الگ بات ہے کہ حکمران ہمیں اچھے نہی ملے۔ اور میں ڈکٹیٹر شپ اور موجودہ کٹ پتلی حکومت کے سخت خلاف ہوں جس نے پاکستان کو تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے۔ افسوس

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi