Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 52 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    اوریا نے اس ڈیبیٹ کے دوران کئی بار اپنی لامتناہی حماقت کا ثبوت دیا، نظریہ ارتقاء کا پہلے انکار کرتا ہے، پھر قرآن سے ثابت کرنے لگتا ہے، کہتا ہے مذہب نہ رہا تو انسیسٹ جائز ہوجائے گا، اینکر نے آدم و حوا کی اولاد کے انسیسٹ پرسوال کیا تو اونگیاں بونگیاں مارنے لگتا ہے۔

    اوریا نے کچھ عرصہ پہلے ایک شو میں کہا تھا کہ میں بھی ایک زمانے میں ملحد ہوگیا تھا، آج کل حمزہ عباسی بھی یہی کہہ رہا ہے کہ میں ملحد ہوگیا تھا آج کل پکا مسلمان بن گیا ہوں، ایسے کم تر ذہنوں کے مالک مذہب سے وقتی طور پر متنفر ہونے کو الحاد سمجھ لیتے ہیں، یہ تو ایک علمی مسئلہ ہے جس کو ایک بار سمجھ آجائے کہ مذہب انسان کی تخلیق ہے،اس کا دوبارہ مذہب کی طرف پلٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔

    مجھے تو یہ بات سمجھ نہیں آی کہ اوریا اس گفتگو میں کس حیثیت سے حصہ لے رہا تھا نہ تو یہ فلسفی ہے ، نہ یہ عالم ہے ، نہ یہ سائنس دان ہے نہ تاریخ دان ہے اس کے دلائل ایسے ہیں کہ میں نے خود مصر میں جاکر ممی دیکھی ہے یا خود ایمزان کے جنگلات میں جاکے لوگوں سے ملا تھا. کیا خدا اتنا ہی لاچار ہے کہ اس کی بقا اوریا جیسے شخص کے ہاتھ میں آگئی تھی ؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    اوریا مقبول چونکہ ایک ایسٹبلشمنٹ کا پرانا جاسوس ہے جو کبھی ۔۔۔۔۔ سول سروس میں گھس کر کام کرتا رھا

    یہ مکروہ شخص کبھی ٹی وی پر بیٹھا سیاستدان کو گالیاں دے رھا ہوتا ہے ۔۔۔۔

    کبھی تاریخ اسلام ۔۔۔۔ تاریخ ھند کے بغیئے ادھیڑ رھا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔

    کبھی  مذ ھب پر جمپیں اچھل کود کرتا پا یا جاتا ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ اوریا مقبول کا کما ل یہ ہے کہ ۔۔۔۔ حسن نثا ر ۔۔۔۔ کی طرح ۔۔۔۔ پھدو اور کنفیوز عوام کو مزید کنفیوز کرکے ۔۔۔۔۔ افلاطون بنتا ہے ۔۔۔۔۔

    لیکن ۔۔۔ اگر اس کے سامنے ۔۔۔۔۔ بندہ کوئی ٹھیک سا ہوتو ۔۔۔۔۔  یہ جاسوس بکری بن جاتا ہے  ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ابھی کچھ مہینوں کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔ کسی ٹی وی ٹاک شو ۔۔۔۔ میں اوریا مقبول بہت بڑھ چڑھ کر ۔۔۔۔ وہی ٹی پی کل ۔۔۔۔ خفیہ ایجنیسوں  کی تنخواہ  پر ۔۔۔۔۔سیا ستدانوں پر  کیچڑ اچھا ل رھا تھا ۔۔۔۔۔۔

    ہو ا یوں کہ ۔۔۔۔۔ اینکر  نے  کچھ دیر بعد  ۔۔۔ ن لیگ کے رانا ثنا اللہ کو ۔۔۔۔ بھی شامل کرلیا ۔۔۔۔اور اینکر نے رانا ثنا ء اللہ سے ۔۔۔ اوریا مقبول کے لیکچر  پر کمنٹ ما نگا ۔۔۔

    ۔۔۔۔ رانا ثنا ء اللہ ۔۔۔۔ نے جواب ۔۔۔ دیا ۔۔۔۔ جس طرح بقیہ لوگوں کی ڈیوٹی لگی ہوئی ہے ۔۔۔۔ اوریا مقبول جان کی بھی ڈیوٹی لگی ہوئی ہے ۔۔۔۔

    اس نے وہی کچھ لیکچر دینا ہے جن کے لیئے یہ کام کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    اوریا مقبول کی اتنی پھٹی کی ۔۔۔۔۔ اوریا مقبول نے ۔۔۔۔ رانا ثناء اللہ ۔۔۔۔ کو جواب تک نہ دیا ۔۔۔۔۔ اور بیتیسی نکال کر ھنسنے لگا ۔۔۔۔۔

    اس مکروہ جاسوس کو پتہ تھا ۔۔۔۔ زیادہ بحث کی تو ۔۔۔ رانا ثناء اللہ ۔۔۔۔ اس کے اوتڑے پوٹرے ۔۔۔۔ کھول دے گا ۔۔۔۔

    یہ بے غیرت جاسوس  چپ ہی ہوگیا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23

    مثال کے طور پر جب ھم کہتے ہیں کہ فلاں شخص گنوار ہے ۔۔۔۔۔

    ۔ اس کا مطلب اس کے لہجے میں ۔۔۔ اکھڑ پن ۔۔۔ بد تہذ یبی ۔۔۔ سختی ۔۔۔ متروک الفاظ ۔۔۔۔ اس کے کم تر ہونے کم علم کم عقل ۔۔۔۔ ہونے کا پتہ بتا رھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔

    اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ ۔۔۔۔ یہ گھٹیا شخص ہے ۔۔۔۔۔ اس کا علاقہ کم درجہ کے علاقے ۔۔۔ سے اور یہ کم علم کم عقل بھی ہے ۔۔۔۔

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #24
    آپ کے خیال میں عمران واقعی ایک مذہبی شخص میں تبدیل ہوگیا ہے اور روحانی سائنس اور مدینہ کی ریاست وغیرہ پر حقیقی خیالات کا اظہار کرتا ہے یا یہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی والا معاملہ ہے؟

    I think he really is nuts, he went full Rouhani. :bigsmile:

    The whole “kali daal” story is probably true. It is not uncommon for people in those positions to be superstitious.

    I think welfare state of Medina is definitely good endeavour. He is basically pushing for a welfare state with an Islamic twist so that Pakistanis can digest it easily. It probably shows people that there is more to religion than bombs  and beheadings.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    مجھے تو یہ بات سمجھ نہیں آی کہ اوریا اس گفتگو میں کس حیثیت سے حصہ لے رہا تھا نہ تو یہ فلسفی ہے ، نہ یہ عالم ہے ، نہ یہ سائنس دان ہے نہ تاریخ دان ہے اس کے دلائل ایسے ہیں کہ میں نے خود مصر میں جاکر ممی دیکھی ہے یا خود ایمزان کے جنگلات میں جاکے لوگوں سے ملا تھا. کیا خدا اتنا ہی لاچار ہے کہ اس کی بقا اوریا جیسے شخص کے ہاتھ میں آگئی تھی ؟

    اوریا مقبول جان ویسے تو اپنے آپ کو فلسفی، تاریخ دان، سکالر اور نہ جانے کیا کیا سمجھتا ہے، مگر یہ کسی ٹیپیکل مولوی سے مختلف نہیں ہے، مجھے تو حیرت ہے جتنی اس میں کوٹ کوٹ کر حماقت بھری ہوئی ہے اس نے ابھی تک لمبی اور گھنی جھاڑی جیسی داڑھی کیوں نہیں رکھی، اندازہ کیجئے کہہ رہا ہے کہ سائنس اس بات کو ثابت نہیں کرسکتی کہ جنت اور جہنم کا وجود نہیں ہے۔۔، 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26

    عمران خان کی نیت بھلے جو بھی ہو، مگر اس نے جو طریقہ کار اپنایا ہے وہ معاشرے کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ حکمران کی گفتگو اور طرزِ زندگی کا پورے معاشرے پر اثر ہوتا ہے۔ عمران خان جس طرح بار بار ہر جگہ ہر تقریر، ہر گفتگو میں مذہب کی تکرار کرتا ہے، مذہبی قصے کہانیاں سناتا ہے، ریاستِ مدینہ کی گردان کرتا ہے اس سے ملک میں مذہبی قوتوں کو مزید شہہ ملی ہے اور حکومت کے جو اپنے اراکین و وزراء ہیں جو ہمیشہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کے لئے کوشاں ہوتے ہیں، وہ پھر خود سے ایسے کام کرنا شروع کردیتے ہیں تاکہ اپنے “مذہبی” حکمران کی نظر میں نمبر ٹانگ سکیں، تبھی کبھی کے پی حکومت نصاب میں قرآنی تعلیم کو لازمی قرار دے دیتی ہے، کبھی اسمبلی میں شراب کے خلاف، تو کبھی سرعام پھانسی کی قراردادیں لائی جاتی ہیں، جس طرح ضیاء کی مذہبی جنونیت کے اثرات آج تک ختم نہیں ہوپائے، ایسے ہی عمران خان کے چھوڑے ہوئے اثرات بھی دیرپا ثابت ہوں گے۔۔

    ویسے اس قوم کے کسی خیرخواہ کو اسلامی تاریخ سے سچائی اور غیر جانبداری کے ساتھ ریاستِ مدینہ کا اصل خاکہ نکال کر ایک پملفٹ کی شکل میں چھپوا کر عوام میں بانٹنا چاہیے تاکہ ان کو علم تو ہو کہ وہ ریاستِ مدینہ اصل میں تھی کیا جس کی ان کے مذہبی جغادرین ہر وقت جگالی کرتے رہتے ہیں، وہ تو معاشرہ ہی ایسا تھا کہ انسانی جان کی کوئی وقعت نہ تھی، وہ لوگ بات بے بات آپس میں لڑپڑتے اور خون کی ندیاں بہا دیتے، مارنا کاٹنا تو ان کا مشغلہ تھا، تبھی اسلامی سزائیں بھی ایسی ہی ہیں کہ ہاتھ کاٹ دو، ٹانگ کاٹ دو، گلا کاٹ دو سنگسار کردو، کوڑے مارو۔۔ عورتوں کو جانوروں کی طرح خریدا اور بیچا جاتا تھا، مردوں اور عورتوں کو غلام بنالینا عام روٹین تھی۔ عورتوں کو ایک دوسرے کو تحفے کے طور پر دیا جاتا تھا، کسی کو دوسرے کی بیوی پسند آجاتی تو وہ فوراً اس کو طلاق دے کر اس کی لگام پسند کرنے والے کے ہاتھ میں دے دیتا کہ جاؤ بھئی لے جاؤ اس بکری کو اپنے کھونٹے کے ساتھ باندھ لو۔ ہمارے تعلیمی نصاب میں کتنے فخریہ انداز میں بچوں کو یہ  پڑھایا جاتا ہے کہ مکے کے مسلمان جب ہجرت کرکے مدینہ گئے تو مدینے کے مسلمانوں (انصارِ مدینہ) نے اپنی زائد بیویوں کو طلاق دے کر مکے کے مسلمانوں کے ساتھ بیاہ دیں۔۔ ذرا تصور تو کیجئے ان خواتین کی اپنی کوئی مرضی کوئی وقعت ہی نہیں تھی، یہ مردوں کے ہاتھ میں ہوتا تھا کہ وہ ان کو چاہے جس کھونٹے کے ساتھ مرضی باندھ دیں۔ اور تو اور جنگ میں جب فتح ہوتی تھی تو فاتحین ان لٹی پٹی عورتوں کو جن کے شوہروں ، بیٹوں، باپوں یا بھائیوں کو ابھی ابھی قتل کیا ہوتا تھا، ان کو اپنے خیموں میں لے جاتے اور ان کا ریپ کرتے ۔۔ پھر جس کو جو عورت پسند آتی، وہ اس کو اپنی لونڈی بنالیتا۔ یہ تو تھی عورتوں کی وقعت۔۔۔ میں تو حیران ہوتا ہوں جب اس معاشرے کی تاریخ پڑھتا ہوں کہ ان لوگوں کا کوئی ذریعہ معاش ہی نہ تھا، صرف چند لوگ کماتے تھے اور باقیوں کا روزگار لوٹ مار ہی ہوتی تھی، جس کو انہوں نے بڑا عزت دارانہ نام دے رکھاہوتا تھا، میں نے تو پوری اسلامی تاریخ کھنگال ماری مجھے تو ابھی تک ریاستِ مدینہ کے والی کا زریعہ روزگار نہیں ملا، اگر کسی صاحبِ علم کو علم ہو تو مجھے بتادے۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27

    اوریا مقبول جان ویسے تو اپنے آپ کو فلسفی، تاریخ دان، سکالر اور نہ جانے کیا کیا سمجھتا ہے، مگر یہ کسی ٹیپیکل مولوی سے مختلف نہیں ہے، مجھے تو حیرت ہے جتنی اس میں کوٹ کوٹ کر حماقت بھری ہوئی ہے اس نے ابھی تک لمبی اور گھنی جھاڑی جیسی داڑھی کیوں نہیں رکھی، اندازہ کیجئے کہہ رہا ہے کہ سائنس اس بات کو ثابت نہیں کرسکتی کہ جنت اور جہنم کا وجود نہیں ہے۔۔،

    اپنے آپ کو تو کویی بھی انسان کچھ بھی سمجھ سکتا ہے اصل فنکاری یہ ہوتی ہے کہ دوسرے لوگ بھی اسکو وہ سمجھنے لگیں جو وہ چاہتا ہے. متاثرین جماعت اسلامی کی ایک بہت بڑی تعداد اسکو دانشور، تاریخ دان، عالم، فلسفی اور نہ جانے کیا کیا سمجھتی ہے میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ وہ محض ایک ٹیپیکل مولوی ہے جسکو شاید انگریزی آتی ہے

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28

    The concept of God is religion’s inventions to explain the inexplicable and mind control. In Islam, God has 99 names which represent his qualities and attributes, and based on those we can deduct that he is indeed a material God. He is not beyond science’ detection.

    If he exists, science will definitely find evidence of his existence. Religious mumbo jumbo cannot be accepted as evidence of God’s existence.

    Elon Musk believes we live in a simulation and he might be right. But science will definitely find out if do or don’t live in a simulation. It is not beyond science’ domain.

    اگر یہ مسئلہ حل ہوجائے کہ کس نے کس کو ایجاد کیا ہے تو بھی پکچر کافی کلئیر ہوسکتی ہے

    مذہب کے خدا کو ایجاد کرنے والی بات تو بلکل ہی غیر عقلی لگتی ہے

    خدا کا وجود مان کر مذہب ایجاد کرنے والی بات میں پھر بھی کوئی دم لگتا ہے

    سیمولیشن، فرسٹ کاز، انٹیلیجنٹ ڈیزائن، الگورتھم ۔ ۔۔ ۔ ۔میرے خیال میں تو یہ سب ٹیکنالوجی ڈریون نیو ایج ٹرمینالوجی ہے جو لوگوں کو سمجھ آ بھی سکتی ہے اور نہیں بھی ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن بات پھر ہی ہے کہ اس ان سب کا بھی تو کوئی خدا یا ڈیزائنر ہو گا

    :bigsmile: :bigsmile:  ویسے ایلن مسک نے کچی چرس کا سوٹا لگا کر یہ بات کہی ہو گی

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    اگر یہ مسئلہ حل ہوجائے کہ کس نے کس کو ایجاد کیا ہے تو بھی پکچر کافی کلئیر ہوسکتی ہے مذہب کے خدا کو ایجاد کرنے والی بات تو بلکل ہی غیر عقلی لگتی ہے خدا کا وجود مان کر مذہب ایجاد کرنے والی بات میں پھر بھی کوئی دم لگتا ہے سیمولیشن، فرسٹ کاز، انٹیلیجنٹ ڈیزائن، الگورتھم ۔ ۔۔ ۔ ۔میرے خیال میں تو یہ سب ٹیکنالوجی ڈریون نیو ایج ٹرمینالوجی ہے جو لوگوں کو سمجھ آ بھی سکتی ہے اور نہیں بھی ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن بات پھر ہی ہے کہ اس ان سب کا بھی تو کوئی خدا یا ڈیزائنر ہو گا :bigsmile: :bigsmile: ویسے ایلن مسک نے کچی چرس کا سوٹا لگا کر یہ بات کہی ہو گی

    لینڈی کتے،
    تو دیگر مسائل کو چھوڑ مگر یہ سوچ جعلی آئ ڈی والے لینڈی کتے کا خدا کیسا ہوگا

    :cry: :cry: :bigsmile: :bigsmile: :cwl: :cwl:

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    مجھے تو یہ بات سمجھ نہیں آی کہ اوریا اس گفتگو میں کس حیثیت سے حصہ لے رہا تھا نہ تو یہ فلسفی ہے ، نہ یہ عالم ہے ، نہ یہ سائنس دان ہے نہ تاریخ دان ہے اس کے دلائل ایسے ہیں کہ میں نے خود مصر میں جاکر ممی دیکھی ہے یا خود ایمزان کے جنگلات میں جاکے لوگوں سے ملا تھا. کیا خدا اتنا ہی لاچار ہے کہ اس کی بقا اوریا جیسے شخص کے ہاتھ میں آگئی تھی ؟
    اپنے آپ کو تو کویی بھی انسان کچھ بھی سمجھ سکتا ہے اصل فنکاری یہ ہوتی ہے کہ دوسرے لوگ بھی اسکو وہ سمجھنے لگیں جو وہ چاہتا ہے. متاثرین جماعت اسلامی کی ایک بہت بڑی تعداد اسکو دانشور، تاریخ دان، عالم، فلسفی اور نہ جانے کیا کیا سمجھتی ہے میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ وہ محض ایک ٹیپیکل مولوی ہے جسکو شاید انگریزی آتی ہے

    یہ تیری دانچ وڑی کی اوقات ہے کہ تجھے خود سمجھ نہیں آرہی کہ تو کہنا کیا چاہ رہا ہے ریذیڈنٹ دانچ وڑ ۔ ۔  ۔ ۔

    :lol: :lol:

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31
    مجھے تو یہ بات سمجھ نہیں آی کہ اوریا اس گفتگو میں کس حیثیت سے حصہ لے رہا تھا نہ تو یہ فلسفی ہے ، نہ یہ عالم ہے ، نہ یہ سائنس دان ہے نہ تاریخ دان ہے اس کے دلائل ایسے ہیں کہ میں نے خود مصر میں جاکر ممی دیکھی ہے یا خود ایمزان کے جنگلات میں جاکے لوگوں سے ملا تھا. کیا خدا اتنا ہی لاچار ہے کہ اس کی بقا اوریا جیسے شخص کے ہاتھ میں آگئی تھی ؟

    :lol: :lol: :lol:

    فورم کو بھی تیرے چ پنے کی سمجھ نہیں آتی کہ تو یہاں چولیں کس حیثییت میں مارتا ہے رابطہ کمیٹی کے ستھ ناجائز تعلقات کے علاوہ تیری کیا اسپیشلٹی ہے جو تو ہر ٹاپک میں تھوتھنی گھِساتا ہے؟؟

    :angry_smile: :angry_smile:  منافق جو پیمانہ دوسروں کیلئے یوز کرتا ہے اس کو خود پر بھی اپلائی کیا کر

    چول نہ ہووے تاں کسے تھاں دا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    اپنے آپ کو تو کویی بھی انسان کچھ بھی سمجھ سکتا ہے اصل فنکاری یہ ہوتی ہے کہ دوسرے لوگ بھی اسکو وہ سمجھنے لگیں جو وہ چاہتا ہے. متاثرین جماعت اسلامی کی ایک بہت بڑی تعداد اسکو دانشور، تاریخ دان، عالم، فلسفی اور نہ جانے کیا کیا سمجھتی ہے میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ وہ محض ایک ٹیپیکل مولوی ہے جسکو شاید انگریزی آتی ہے

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    ۔ ۔ ۔ ۔  یہ چیز! ۔ ۔ ۔

    لیکن تو فکر نہ کر تیری منافقت کے آر پار لوگ دیکھنا شروع ہو گئے ہیں کہ کیسے ایم کیو ایم کا ایک دہشت گرد الکرم آفس میں بوری پیکر قائد کیلئے پِمپی کرتے کرتے بوٹ کے سفر کے بعد سیاسی حقوق پر دانچ وڑی جھاڑنے لگ گیا ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #33

    اوریا نے اس ڈیبیٹ کے دوران کئی بار اپنی لامتناہی حماقت کا ثبوت دیا، نظریہ ارتقاء کا پہلے انکار کرتا ہے، پھر قرآن سے ثابت کرنے لگتا ہے، کہتا ہے مذہب نہ رہا تو انسیسٹ جائز ہوجائے گا، اینکر نے آدم و حوا کی اولاد کے انسیسٹ پرسوال کیا تو اونگیاں بونگیاں مارنے لگتا ہے۔

    اوریا نے کچھ عرصہ پہلے ایک شو میں کہا تھا کہ میں بھی ایک زمانے میں ملحد ہوگیا تھا، آج کل حمزہ عباسی بھی یہی کہہ رہا ہے کہ میں ملحد ہوگیا تھا آج کل پکا مسلمان بن گیا ہوں، ایسے کم تر ذہنوں کے مالک مذہب سے وقتی طور پر متنفر ہونے کو الحاد سمجھ لیتے ہیں، یہ تو ایک علمی مسئلہ ہے جس کو ایک بار سمجھ آجائے کہ مذہب انسان کی تخلیق ہے،اس کا دوبارہ مذہب کی طرف پلٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔

    Hamza is actually very intelligent compared to this idiot Orya. He had really open and frank discussion with Harris Sultan who runs a YouTube channel called PakistaniMulhid. Hamza quite convincingly defended the idea of a creator.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34

    میں نے یہ ڈیبیٹ سنی تھی۔میرے خیال میں حمزہ علی عباسی ان لوگوں میں سے ہے جو خدا اور مذہب کے موضوع کو جدا نہیں کرپاتے، اس کو لگتا ہے کہ اگر کائنات کی تخلیق کے پیچھے کوئی قوت (خدا) ہے تو اس کا مطلب ہے کہ مذہب بھی سچ ہے۔ جبکہ میری نظر میں یہ دو الگ الگ معاملات ہیں۔ فرض کرلیں اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ کائنات کو واقعی کسی نے بنایا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ مذہب ہمیں جس خدا کے بارے میں بتاتا ہے وہ وہی خدا ہے جس نے کائنات بنائی ہے، یہ فرق حمزہ علی عباسی سمجھ نہیں پایا۔

    کچھ عرصہ پہلے حمزہ علی عباسی نے اپنا یوٹیوب چینل شروع کیا اور اس پر بتاتا ہے کہ وہ کیسے لڑکپن میں ملحد ہوگیا تھا اور پھر واپس اسلام کی طرف آگیا۔ اپنی ویڈیوز میں وہ بتاتا ہے کہ کیسے اسے معمولی سوالات کے جواب ڈھونڈنے میں سالوں لگے اور آخر کار جب وہ جواب اسے ملے تو وہ واپس اسلام کی طرف آگیا۔ ایک ویڈیو میں بتاتا ہے کہ مجھے اس سوال کا جواب ڈھونڈنے میں پانچ چھ سال لگے کہ غیر مسلم بھی جنت میں جائیں گے یا نہیں۔۔ اور آخر مجھے جواب فلاں فلاں اسلامی سکالر سے مل گیا۔۔ اندازہ کیجئے ۔اوریا کی ٹکر کی حماقت کا اظہار نہیں کردیا اس نے؟۔ :facepalm: ۔ 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    حمزہ عبا سی نے اگر زھن میں اٹھنے والے سوالات ڈ ھونڈ نے میں سال لگا دیئے تو ۔۔۔ اس میں کیا ھرج ہے۔۔۔۔۔

    کسی انسان کا د ماغ ہی ایسا ہوتا ہے کہ اس کا دماغ ایک جگہ ۔۔۔ پھنس کر رہ جاتا ہے ۔۔۔۔۔ جب تک اس کے دما غ کو اس کے مطا بق جواب نہ ملے وہ مطمئین نہیں ہوتا ۔۔

    کچھ لوگ فیلکسیبل ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔۔۔ سوالات کی جنگ میں الجھتے ہیں نہیں ۔۔۔۔۔۔  اور یہ سوچ کر نارمل رھتے ہیں کہ ۔

    ۔۔ جواب کہیں نہ کہیں ہوگا ایک دن مل جائے گا ۔۔۔۔ اس کے لیئے گریبان پھاڑ کر جنگل میں نکلنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔

    کچھ پھدو ٹائپ د ما غ بھی ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اس کا سوروپے کا نوٹ گم جائے وہ کہتا ہے ۔۔۔۔ خدا ہوتا تو میرا سو روپے کا نوٹ واپس دے دیتا اس لیئے میں آج سے ملحد ہوں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    خدا کو سمجھنا ۔۔۔ کا ئنا ت کو سمجھنا ۔۔۔۔۔ دنیا کو سمجھنا ۔۔۔ زند گی کو سمجھنا ۔۔۔۔ سا ئینس کا سمجھنا ۔۔۔۔۔ ھر دما غ کی بات نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ بہت سے لوگ اصرار کرتے نظر آتے ہیں مجھے اس سوال کا جواب دیا جائے مجھے اس سوال کا جواب دیا جائے ۔۔۔۔

    خدا موجود ہے تو سا ئینس کی دوربین میں نظر کیوں نہیں آتا ۔۔۔۔ خدا موجود ہے تو نا سا والوں کو ابھی نظر کیوں نہیں آیا ۔۔۔۔۔

    اس قسم کے سوال ۔۔۔ پھدو لوگ کیا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ جن لوگوں کے پاس عقل موجود ہوتی ہے ۔۔۔۔۔

    وہ خود حسا ب لگا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ کہ خدا ہے کہ نہیں  ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ صرف اپنے آپ  پر نظر مارکر اپنے مینوفیکچر ر کو ۔۔۔۔ فا ئنڈ کرلیں تو ان کو پتہ چل جاتا ہے کوئی ہے جس نے اس کا وجود بنا یا

    ورنہ خود سے  تو اس دنیا میں ۔۔۔۔ خط کا لفا فہ بھی نہیں بن سکتا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کہنے کا مقصد ۔۔۔۔۔۔ خدا کے بارے ۔۔۔۔ کا ئنا ت کے بارے لوگ سوال کرتے ہیں ۔۔۔۔ لیکن ان کو یہ نہیں معلوم کہ ان کی اپنی اوقات ہی نہیں یا بلکہ انسان کی اوقات ہی نہیں ہے کہ اس کو ھر چیز ھر سوال کا جواب مہیا کیا جائے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے کہ ۔۔۔۔ ایک پھدو بچہ اپنی ماں سے پوچھے کہ آپ ۔۔۔۔ اپنی امی کی سا تھ کیوں نہیں سوتیں ۔۔۔۔۔  ما ں اس پھدو بچے کو یہی  کہے گی

    پھدو بچے تمہاری اتنی اوقات نہیں کہ تمہیں یہ تفصیل بتا ئی جا ئی کہ بچے کی ماں اپنی ما ں کے سا تھ کیوں نہیں سوتی ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔ قصہ مختصر کہ ۔۔۔۔  انسانوں کو یہ پوائنٹ سمجھنے  کی ضرورت ہے  کہ ۔۔۔ کا ئنا ت کی ھر چیز ۔۔۔ ھر انفارمیشن کا حصول ۔۔۔۔ ان کی اوقات سے با ھر ہے ۔۔۔۔ ان کو ھر سوال کا جواب نہیں دیا جا ئےگا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک ٹی وی اینکر ۔۔۔۔ ایک کھا نے کے ریسٹورنٹ پر گیا اور پوچھنے لگا ۔۔۔۔ آپ کے کھا نے کی ریسیپی کیا ہے ۔۔۔۔ شیف نے اینکر کو ٹال دیا ۔۔۔۔۔ اینکر نے اصرا کیا کہ ۔۔۔۔ مجھے انفارمیشن شیئر کریں ۔۔۔

    شیف نے جواب دیا ۔۔۔۔۔ ھماری انفارمیشن ھر کسی سے شیئر نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔ اینکر نے کہا میں میڈیا ٹی وی سے ہوں آپ کو بتا نا پڑے گا ۔۔۔۔۔

    شیف نے جواب دیا ۔۔۔۔۔ جاؤ نکلو ادھر سے ۔۔۔۔۔ ٹکے کا اینکر ۔۔۔۔ آگیا ہے منہ اٹھا کر ۔۔۔۔ سوال پوچھنے ۔۔۔۔۔۔ تیری ا تنی اوقات نہیں کہ میں  تیرے سوال پورے کروں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پھدو لوگوں کا ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ پھدو لوگ چا ھتے ہیں ۔۔۔ ھمیں خدا ۔۔۔۔ پہلے دکھا یا جائے پھر ھم ایمان لا ئیں گے ۔۔۔۔  ۔۔۔۔

    لیکن حقیقت یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ ان پھدو لوگوں کی ۔۔۔۔ اتنی اوقات بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔  یہ کسی دنیا دار ۔۔۔۔ سیلبرٹی کو ہی دیکھ پا ئیں ۔۔۔۔۔ ان کی اتنی اوقات  ہے کہ اگر یہ کبھی انجلینا جولی کو  ز ندہ دیکھنا چا ھیں نہیں دیکھ سکتے ۔۔۔۔

    یہ پھدو لوگ اگر کبھی ۔۔۔۔ زندہ ڈونلڈ ٹرمپ کو دیکھنا چا ھیں نہیں دیکھ سکتے ۔۔۔۔۔ یہ پھدو لوگ کبھی ۔۔۔۔۔۔ بکنگھم پلیس کی ملکہ ۔۔۔۔ سے ملنا چاھیں ۔۔۔۔ نہیں مل سکتے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    جاپا ن میں ایک انجیئر نے ٹیوٹا کمپنی سے درخواست کی کہ انجینئر کو ۔۔۔ ٹیوٹا کمپنی کے مالک سے ملوا یا جائے ۔۔۔۔ یا ۔۔۔ سی ای او۔۔۔۔۔ سے ملویا جا ئے ۔۔۔۔۔۔۔

    ٹیوٹا کمپنی  نے انجینئر کو جواب دیا ۔۔۔۔۔ ٹیوٹا کمپنی  ۔۔۔۔۔ کا  مالک  آپ جیسوں سے نہیں ملا کرتا ۔۔۔۔ آپ  کی اوقات  کی مطا بق آپ کی ۔۔۔۔ رسا ئی ۔۔۔۔ صرف ۔۔۔ ٹیوٹا پلا نٹ کے گیٹ کیپر تک ہے ۔۔۔۔ مالک تک نہیں ۔۔۔۔

    خدا تو پھر  کا ئنا توں کا خا لق ہے  ۔۔۔۔ اس تک کسی کی پہنچ کیسے ہو ۔۔۔۔

    خدا اور کا ئنا ت کی مکمل انفارمیشن ھر راہ چلتے پھدو ملحد کو ایکسپلین کرنا ضروری نہیں ۔۔۔۔ وہ گمراہ ہوتے  ہیں کھا ئیں خصموں کو ۔۔۔ سو ئیں کتوں کے سا تھ ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36
     پھدو لوگوں کا ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ پھدو لوگ چا ھتے ہیں ۔۔۔ ھمیں خدا ۔۔۔۔ پہلے دکھا یا جائے پھر ھم ایمان لا ئیں گے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔

    گلٹی ۔۔۔ تمہیں یہ غلط فہمی کس نے ڈال دی کہ اگر خدا ہمارے سامنے آجائے تو ہم اس پر ایمان لے آئیں گے۔؟؟۔

    چند برس پہلے میں نے جب حماقت (ایمان) کو الوداع کہا تو میں نے اتمامِ حجت کے طور پر آسمان کی طرف منہ اٹھا کر بلند آواز سے کہا، “اے خدائے ناموجود اگر بے کراں آسمانوں کی وسعتوں سے دور تو کہیں ہے تو ادھر آ اور میرے سامنے کھڑا ہوجا، میں تجھے جانچوں گا، پرکھوں گا، ٹٹولوں گا اور پھر فیصلہ کروں گا کہ تو اس قابل ہے یا نہیں کہ تجھ پر ایمان لایا جائے؟  “۔۔۔

    میری آواز کے جواب میں چاروں اُور سناٹا ہی سناٹا تھا، تب میں نے واپس آسمان کی طرف منہ اٹھا کر ایک بلند آہنگ طنزیہ قہقہہ اچھالا اور اپنے (الحاد کے) راستے چل پڑا۔ :cwl: :cwl: ۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    :lol: :lol: :lol: فورم کو بھی تیرے چ پنے کی سمجھ نہیں آتی کہ تو یہاں چولیں کس حیثییت میں مارتا ہے رابطہ کمیٹی کے ستھ ناجائز تعلقات کے علاوہ تیری کیا اسپیشلٹی ہے جو تو ہر ٹاپک میں تھوتھنی گھِساتا ہے؟؟ :angry_smile: :angry_smile: منافق جو پیمانہ دوسروں کیلئے یوز کرتا ہے اس کو خود پر بھی اپلائی کیا کر چول نہ ہووے تاں کسے تھاں دا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    :lol: :lol: :lol: :lol: ۔ ۔ ۔ ۔ یہ چیز! ۔ ۔ ۔ لیکن تو فکر نہ کر تیری منافقت کے آر پار لوگ دیکھنا شروع ہو گئے ہیں کہ کیسے ایم کیو ایم کا ایک دہشت گرد الکرم آفس میں بوری پیکر قائد کیلئے پِمپی کرتے کرتے بوٹ کے سفر کے بعد سیاسی حقوق پر دانچ وڑی جھاڑنے لگ گیا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    میری خصوصیت یہ ہے کہ بال ٹھاکرے کا لام کتیا کے منہ سے کھینچ کر تیری خوراک دانی میں ایسا ڈالا ہے کہ تو جعلی آئ ڈی میں آکر یہاں چاؤں چاؤں کررہا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38

    گلٹی ۔۔۔ تمہیں یہ غلط فہمی کس نے ڈال دی کہ اگر خدا ہمارے سامنے آجائے تو ہم اس پر ایمان لے آئیں گے۔؟؟۔

    چند برس پہلے میں نے جب حماقت (ایمان) کو الوداع کہا تو میں نے اتمامِ حجت کے طور پر آسمان کی طرف منہ اٹھا کر بلند آواز سے کہا، “اے خدائے ناموجود اگر بے کراں آسمانوں کی وسعتوں سے دور تو کہیں ہے تو ادھر آ اور میرے سامنے کھڑا ہوجا، میں تجھے جانچوں گا، پرکھوں گا، ٹٹولوں گا اور پھر فیصلہ کروں گا کہ تو اس قابل ہے یا نہیں کہ تجھ پر ایمان لایا جائے؟ “۔۔۔

    میری آواز کے جواب میں چاروں اُور سناٹا ہی سناٹا تھا، تب میں نے واپس آسمان کی طرف منہ اٹھا کر ایک بلند آہنگ طنزیہ قہقہہ اچھالا اور اپنے (الحاد کے) راستے چل پڑا۔ :cwl: :cwl: ۔۔

    آسمان کی طرف منہ اٹھا کر بلند آواز  سے  سوال کرنے والے ۔۔۔۔ بہت سارے ۔۔۔۔ پا گل خانوں میں بند ہیں  ۔۔۔۔۔

    تو شکر کسی نے پا گل خانے نہیں پہنچا یا ابھی تک ۔۔۔۔۔۔ آسمان کی طرف منہ اٹھا کر آوازیں نکا لنے پر ۔۔۔۔۔۔

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #39
    میری خصوصیت یہ ہے کہ بال ٹھاکرے کا لام کتیا کے منہ سے کھینچ کر تیری خوراک دانی میں ایسا ڈالا ہے کہ تو جعلی آئ ڈی میں آکر یہاں چاؤں چاؤں کررہا ہے :hilar: :hilar: :hilar:

    ہا ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔

    منافق دانچ وڑ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ ہے تیری اصل اوقات ۔ ۔ ۔ ۔ تجھے دانچ وڑی سے ہٹا کر گالیوں پر لگا دیا ۔ ۔ ۔ اپنی باقی زندگی تُو اس فورم پر گالیاں ہی دیگا

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا  ۔ ۔ ۔

    حقیقی دانش بھی ممنون ہو رہی ہوگی کہ ایک اُچیچے اور ڈھیٹ منافق سے جان چھوٹ گئی

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    ہا ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ منافق دانچ وڑ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ ہے تیری اصل اوقات ۔ ۔ ۔ ۔ تجھے دانچ وڑی سے ہٹا کر گالیوں پر لگا دیا ۔ ۔ ۔ اپنی باقی زندگی تُو اس فورم پر گالیاں ہی دیگا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ حقیقی دانش بھی ممنون ہو رہی ہوگی کہ ایک اُچیچے اور ڈھیٹ منافق سے جان چھوٹ گئی :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    چل اوئے کسی متعصب کتے کے ۔۔۔۔۔  پلے ۔۔۔۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 52 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi