Thread: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

  • This topic has 51 replies, 9 voices, and was last updated 8 months ago by Zed. This post has been viewed 1425 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 52 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1703
    • Total Posts: 1839
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    This debate was recorded for Hurf e Raaz by Orya Maqbool Jan. But it was never aired on TV due to its sensitive content. It was leaked on YouTube later.

    Awais Iqbal took Orya to cleaners in this debate. It was very bold and open discussion by Awais on the concept of God. I have never seen such well executed, and to the point debate.

    • This topic was modified 8 months, 2 weeks ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 377
    • Posts: 8636
    • Total Posts: 9013
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    اوریا کے جواب منتشر اور منطق سے خالی بلکہ عقل سے خالی ہیں

    #3
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1703
    • Total Posts: 1839
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    اوریا کے جواب منتشر اور منطق سے خالی بلکہ عقل سے خالی ہیں

    عقل کا مذھب میں کوئی عمل دخل نہیں ہے

    مذھب اندھی تقلید، ایمان اور عقیدت کا محتاج ہے

    اسلئے اوریا کوئی منتقی جواب نہیں دے سکا

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by Zed.
    #4
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 240
    • Total Posts: 240
    • Join Date:
      27 Oct, 2019

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    عقل کا مذھب میں کوئی عمل دخل نہیں ہے

    مذھب اندھی تقلید، ایمان اور عقیدت کا محتاج ہے

    اسلئے اوریا کوئی منتقی جواب نہیں دے سکا

    چُلبُل پانڈے کا گیان اس سلسلے میں یہ کہتا ہے کہ خدا اور مذہب دو مختلف چیزیں ہیں

    آپ کا تھریڈ بھی خدا کے ہونے پر ہے

    چُلبُل پانڈے کا گیان یہ بھی کہتا ہے کہ مذہب تو نہیں خدا کے ہونے یا نہ ہونے میں عقل کا عمل دخل کچھ نہ کچھ ہے

    خدا کے ہونے مادی یا سائنسی اور ڈائرکٹ پروف منکروں یا مومنوں کسی کے پاس بھی نہیں ہے

    مومنوں کے پاس سائنسی اور اِِن ڈائرکٹ پروف یہ ہے کہ اتنا پیچیدہ اور انٹیلیجنٹ ڈیزائن خود سے نہیں بن سکتا

    اس لئے منطق یہ کہتی ہے کہ خدا کے ہونے کا ایک  امکان رکھ لیا جائے تو عقل منطق اور سائنس کے کسی اصول کی نفی نہیں ہوتی

    #5
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5196
    • Total Posts: 5354
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    چُلبُل پانڈے کا گیان اس سلسلے میں یہ کہتا ہے کہ خدا اور مذہب دو مختلف چیزیں ہیں آپ کا تھریڈ بھی خدا کے ہونے پر ہے چُلبُل پانڈے کا گیان یہ بھی کہتا ہے کہ مذہب تو نہیں خدا کے ہونے یا نہ ہونے میں عقل کا عمل دخل کچھ نہ کچھ ہے خدا کے ہونے مادی یا سائنسی اور ڈائرکٹ پروف منکروں یا مومنوں کسی کے پاس بھی نہیں ہے مومنوں کے پاس سائنسی اور اِِن ڈائرکٹ پروف یہ ہے کہ اتنا پیچیدہ اور انٹیلیجنٹ ڈیزائن خود سے نہیں بن سکتا اس لئے منطق یہ کہتی ہے کہ خدا کے ہونے کا ایک امکان رکھ لیا جائے تو عقل منطق اور سائنس کے کسی اصول کی نفی نہیں ہوتی

    ابے لینڈی کتے،
    تو کہاں خدا اور مذھب جیسے موضوع پر لینڈی کرنا شروع ہوگیا.

    :facepalm: :swear: :facepalm:

    خدا کے ہونے کا یہی ثبوت کافی ہے کہ تیرے جیسا لینڈی اس دنیا میں موجود ہے جو اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ خدا بہت بڑا کرشمہ ساز ہے کہ تیرے جیسا لینڈی نمونہ اتنی آسانی سے وجود میں نہیں آسکتا تھا

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #6
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 1113
    • Total Posts: 1117
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    دنیا اس موضوع پر آگے بڑھ چکی بلکہ مٹی ڈال چکی ہے

    پر پاکستان میں ابھی بھی عقل قید میں ہے

    #7
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1703
    • Total Posts: 1839
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    چُلبُل پانڈے کا گیان اس سلسلے میں یہ کہتا ہے کہ خدا اور مذہب دو مختلف چیزیں ہیں آپ کا تھریڈ بھی خدا کے ہونے پر ہے چُلبُل پانڈے کا گیان یہ بھی کہتا ہے کہ مذہب تو نہیں خدا کے ہونے یا نہ ہونے میں عقل کا عمل دخل کچھ نہ کچھ ہے خدا کے ہونے مادی یا سائنسی اور ڈائرکٹ پروف منکروں یا مومنوں کسی کے پاس بھی نہیں ہے مومنوں کے پاس سائنسی اور اِِن ڈائرکٹ پروف یہ ہے کہ اتنا پیچیدہ اور انٹیلیجنٹ ڈیزائن خود سے نہیں بن سکتا اس لئے منطق یہ کہتی ہے کہ خدا کے ہونے کا ایک امکان رکھ لیا جائے تو عقل منطق اور سائنس کے کسی اصول کی نفی نہیں ہوتی

    رادھے موہن جی
    یعنی قائنات کی پیچیدگی اس کے خالق کا ثبوت ہے، اگر یہ قائنات اتنی پیچیدہ ہے تو اس کا خالق کتنا پیچیدہ ہو گا ؟ اور پھر اسی منطق کے تحت اس خالق کا خالق بھی کوئی ضرور ہوگا؟ یعنی خدا کا خدا ؟

    سائنسی معیار کے مطابق خدا کے عدم وجود کو ثابت کرنا انتہائی دشوار ہے اور خدا کے وجود کو ثابت کرنا بہت آسان ہے، لیکن آج تک کوئی بھی بغیر اندھی تقلید، ایمان، عقیدت  اسے ثابت نہیں کر سکا

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by Zed.
    #8
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    رادھے موہن جی یعنی قائنات کی پیچیدگی اس کے خالق کا ثبوت ہے، اگر یہ قائنات اتنی پیچیدہ ہے تو اس کا خالق کتنا پیچیدہ ہو گا ؟ اور پھر اسی منطق کے تحت اس خالق کا خالق بھی کوئی ضرور ہوگا؟ یعنی خدا کا خدا ؟

    سائنسی معیار کے مطابق خدا کے عدم وجود کو ثابت کرنا انتہائی دشوار ہے اور خدا کے وجود کو ثابت کرنا بہت آسان ہے، لیکن آج تک کوئی بھی بغیر اندھی تقلید، ایمان، عقیدت اسے ثابت نہیں کر سکا

    جاھل آدمی ۔۔۔۔۔۔

    دنیا میں ایک ما چس کی تیلی ۔۔۔۔  یا ایک کا غذ کی  چٹ  بھی ۔۔۔۔ بغیر ۔۔۔۔ بنا نے والے ۔۔۔۔ بغیر ڈیزائن کرنے والے کے وجود میں نہیں آتے ہیں  ۔۔۔

    تو پھر انسان ۔۔۔ آنکھ ۔۔۔۔ کان ۔۔۔ دل ۔۔۔ دما غ ۔۔۔ سورج ۔۔۔ چاند ۔۔۔۔ ہوا ۔۔۔  جیسی انتہائی ۔۔۔۔۔ کا میاب فنکشنل  ۔۔۔۔ چیزیں کیسے وجود پا سکتی ہیں بغیرتخلیق کار کے ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by Guilty.
    #9
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1703
    • Total Posts: 1839
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    جاھل آدمی ۔۔۔۔۔۔ دنیا میں ایک ما چس کی تیلی ۔۔۔۔ یا ایک کا غذ کی چٹ بھی ۔۔۔۔ بغیر ۔۔۔۔ بنا نے والے ۔۔۔۔ بغیر ڈیزائن کرنے والے کے وجود میں نہیں آتے ہیں ۔۔۔ تو پھر انسان ۔۔۔ آنکھ ۔۔۔۔ کان ۔۔۔ دل ۔۔۔ دما غ ۔۔۔ سورج ۔۔۔ چاند ۔۔۔۔ ہوا ۔۔۔ جیسی انتہائی ۔۔۔۔۔ کا میاب فنکشنل ۔۔۔۔ چیزیں کیسے وجود پا سکتی ہیں بغیرتخلیق کار کے ۔۔۔۔۔

    Necessity is the mother of invention hence match sticks.

    Did God need the universe? Was he needy?

    Besides, like I said, if the complexity of the universe is testament of God’s existence than same precept applies to God. He is so complex then he must have a creator too.

    • This reply was modified 8 months, 2 weeks ago by Zed.
    #10
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    Necessity is the mother of invention hence match sticks.

    Did God need the universe? Was he needy?

    Besides, like I said, if the complexity of the universe is testament of God’s existence than same precept applies to God. He is so complex then he must have a creator too.

    ۔۔۔۔ تھی ۔۔ میرے لیئے اس میں کوئی دلچسپی نہیں کہ خدا نے یونیورس کیوں بنا ئی ۔۔۔۔۔ Need … خدا کو معلو م ہوگا اس کو یونیورس بنا نے کی کیا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ کا ئنا ت  کی کمپلیکس  تخلیق بھی  خدا کی موجود گی   کی کنفرمیشن کرتی ہے ۔۔۔۔۔  میرے علم کے مطا بق خدا کا کوئی تخلیق کار نہیں ہے ۔۔۔۔  ۔۔۔۔

    لیکن اگر ۔۔۔۔۔ تم کو  یہ جا ننے کی ضرورت ہے کہ خود ۔۔۔ خدا کا بھی کو ئی تخلیق کار ہے کہ نہیں ہے ۔۔۔ تم سرچ کرلو ۔۔۔۔۔۔۔

    خدا کے تخلیق کار کا پتہ چل جا ئے ۔۔۔ ھمیں بھی بتا دینا ۔۔۔۔ نہ پتہ چلے ۔۔۔ تو ۔۔۔۔ ا پنے  فرضی عقا ئد پر لعنت ڈا ل کر مسلما ن ہوجا نا  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 8 months, 2 weeks ago by Guilty.
    #11
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 240
    • Total Posts: 240
    • Join Date:
      27 Oct, 2019

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

     خدا بہت بڑا کرشمہ ساز ہے  :cwl: :cwl: :cwl:

    اچھا، تو ایم کیو ایم کی کتیا خدا پر بھی یقین رکھتی ہے؟؟

    :omg: :omg: :o :o

    تیری چندیا پر چپتیں کافی اثر دار ثابت ہو رہی ہیں کہ تیری جیسوں کو بھی خدا کا یقین ہو گیا

    :bigsmile: :bigsmile:

    #12
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 240
    • Total Posts: 240
    • Join Date:
      27 Oct, 2019

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    رادھے موہن جی یعنی قائنات کی پیچیدگی اس کے خالق کا ثبوت ہے، اگر یہ قائنات اتنی پیچیدہ ہے تو اس کا خالق کتنا پیچیدہ ہو گا ؟ اور پھر اسی منطق کے تحت اس خالق کا خالق بھی کوئی ضرور ہوگا؟ یعنی خدا کا خدا ؟

    سائنسی معیار کے مطابق خدا کے عدم وجود کو ثابت کرنا انتہائی دشوار ہے اور خدا کے وجود کو ثابت کرنا بہت آسان ہے، لیکن آج تک کوئی بھی بغیر اندھی تقلید، ایمان، عقیدت اسے ثابت نہیں کر سکا

    چوہری صاب ۔ ۔۔  ۔۔  میرے گیان مطابق وہ مادی خدا نہیں ہے اگر مادی ہو گا تو پھر جیسا تُسیں فرمیندے او اس خد کا بھی ضرور کوئی خدا ہو گا

    اور کیا ایسا نہیں ہوسکت کہ ہمارے جہاں یا دنیا کے علاوہ کوئی اور جہان یا دنیا بھی ہو اور اس میں مادے کا متبادل کوئی اور عنصر یا شے ہو؟؟

    سائنس صرف مادی چیزوں کو ثابت یا مسترد کرتی ہے

    ایک تو تقلید اور اوپر سے اندھی ؟ وہ کیا ثبت کرے گی؟ اور جسے وہ ثابت کرے تو اس کی اوقات کیا ۔ ۔ ۔ ۔۔

    #13
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5196
    • Total Posts: 5354
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    اچھا، تو ایم کیو ایم کی کتیا خدا پر بھی یقین رکھتی ہے؟؟

    گھریلو باتیں فورم پر شیر کرنا منع ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #14
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5196
    • Total Posts: 5354
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    چوہری صاب ۔ ۔۔ ۔۔ میرے گیان مطابق وہ مادی خدا نہیں ہے اگر مادی ہو گا تو پھر جیسا تُسیں فرمیندے او اس خد کا بھی ضرور کوئی خدا ہو گا اور کیا ایسا نہیں ہوسکت کہ ہمارے جہاں یا دنیا کے علاوہ کوئی اور جہان یا دنیا بھی ہو اور اس میں مادے کا متبادل کوئی اور عنصر یا شے ہو؟؟ سائنس صرف مادی چیزوں کو ثابت یا مسترد کرتی ہے ایک تو تقلید اور اوپر سے اندھی ؟ وہ کیا ثبت کرے گی؟ اور جسے وہ ثابت کرے تو اس کی اوقات کیا ۔ ۔ ۔ ۔۔

    لینڈی کتے،
    تیرا گیان صرف غفورہ سے شروع ہو کر باجوے سے بجواکر ختم ہوجاتا ہے اپنی ننھی لینڈی سی عقل پر خدا کے وجود جیسے بھاری بھرکم موضوع کا بوجھ ڈالنے سے گریز کر.

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #15
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    اینکر نے اچھے سوالات پوچھے پر اوریا ڈفر کی ذہنی سطح اتنی پست ہے کہ وہ ان سوالات کو سمجھ بھی نہیں سکا، بحث خدا کے وجود پر ہورہی ہے اور اوریا بار بار چھلانگ لگا کر قرآن میں گھس جاتا ہے اور بیچ میں سے اللہ میاں کو نکال کر باہر آجاتا ہے، اوریا کو اس بحث میں خدا کیلئے “اللہ” نام استعمال ہی نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ “اللہ” سے مراد عربی اسلامی خدا ہے، جس طرح یونانیوں کا خدا تھا زیوس یا پھر ہندوؤں کا برہما، وشنو اور شیوا۔۔ یونانیوں کے دور میں زیوس اور جیوپیٹر جیسے خدا تھے، جو پھر وفات پاگئے، آج انہیں کوئی نہیں پوجتا۔ خداؤں کی عمر کچھ سو سال تک ہوتی ہے، اس کے بعد وہ انسانوں کی طرح وفات پاجاتے ہیں۔۔

    • This reply was modified 8 months, 2 weeks ago by Zinda Rood.
    #16
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1703
    • Total Posts: 1839
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    چوہری صاب ۔ ۔۔ ۔۔ میرے گیان مطابق وہ مادی خدا نہیں ہے اگر مادی ہو گا تو پھر جیسا تُسیں فرمیندے او اس خد کا بھی ضرور کوئی خدا ہو گا اور کیا ایسا نہیں ہوسکت کہ ہمارے جہاں یا دنیا کے علاوہ کوئی اور جہان یا دنیا بھی ہو اور اس میں مادے کا متبادل کوئی اور عنصر یا شے ہو؟؟ سائنس صرف مادی چیزوں کو ثابت یا مسترد کرتی ہے ایک تو تقلید اور اوپر سے اندھی ؟ وہ کیا ثبت کرے گی؟ اور جسے وہ ثابت کرے تو اس کی اوقات کیا ۔ ۔ ۔ ۔۔

    The concept of God is religion’s inventions to explain the inexplicable and mind control. In Islam, God has 99 names which represent his qualities and attributes, and based on those we can deduct that he is indeed a material God. He is not beyond science’ detection.

    If he exists, science will definitely find evidence of his existence. Religious mumbo jumbo cannot be accepted as evidence of God’s existence.

    Elon Musk believes we live in a simulation and he might be right. But science will definitely find out if do or don’t live in a simulation. It is not beyond science’ domain.

    • This reply was modified 8 months, 1 week ago by Zed.
    #17
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1703
    • Total Posts: 1839
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    اینکر نے اچھے سوالات پوچھے پر اوریا ڈفر کی ذہنی سطح اتنی پست ہے کہ وہ ان سوالات کو سمجھ بھی نہیں سکا، بحث خدا کے وجود پر ہورہی ہے اور اوریا بار بار چھلانگ لگا کر قرآن میں گھس جاتا ہے اور بیچ میں سے اللہ میاں کو نکال کر باہر آجاتا ہے، اوریا کو اس بحث میں خدا کیلئے “اللہ” نام استعمال ہی نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ “اللہ” سے مراد عربی اسلامی خدا ہے، جس طرح یونانیوں کا خدا تھا زیوس یا پھر ہندوؤں کا برہما، وشنو اور شیوا۔۔ یونانیوں کے دور میں زیوس اور جیوپیٹر جیسے خدا تھے، جو پھر وفات پاگئے، آج انہیں کوئی نہیں پوجتا۔ خداؤں کی عمر کچھ سو سال تک ہوتی ہے، اس کے بعد وہ انسانوں کی طرح وفات پاجاتے ہیں۔۔

    Did you notice Orya asked him to prove whether gravity exists? :bigsmile: :bigsmile:

    I would like Orya to jump from a building if he needs proof of it.

    p.s. Gravitational waves have been detected which were once theorized by Einstein. Gravity is result of curvature caused by celestial objects in the fabric of space time.

    • This reply was modified 8 months, 1 week ago by Zed.
    #18
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    Did you notice Orya asked him to prove whether gravity exists? :bigsmile: :bigsmile:

    I would like Orya to jump from a building if he needs proof of it.

    p.s. Gravitational waves have been detected which were once theorized by Einstein. Gravity is result of curvature caused by celestial objects in the fabric of space time.

    اوریا نے اس ڈیبیٹ کے دوران کئی بار اپنی لامتناہی حماقت کا ثبوت دیا،  نظریہ ارتقاء کا پہلے انکار کرتا ہے، پھر قرآن سے ثابت کرنے لگتا ہے، کہتا ہے مذہب نہ رہا تو انسیسٹ جائز ہوجائے گا، اینکر نے آدم و حوا کی اولاد کے انسیسٹ پرسوال کیا تو اونگیاں بونگیاں مارنے لگتا ہے۔

    اوریا نے کچھ عرصہ پہلے ایک شو میں کہا تھا کہ میں بھی ایک زمانے میں ملحد ہوگیا تھا، آج کل حمزہ عباسی بھی یہی کہہ رہا ہے کہ میں ملحد ہوگیا تھا آج کل پکا مسلمان بن گیا ہوں، ایسے کم تر ذہنوں کے مالک مذہب سے وقتی طور پر متنفر ہونے کو الحاد سمجھ لیتے ہیں، یہ تو ایک علمی مسئلہ ہے جس کو ایک بار سمجھ آجائے کہ مذہب انسان کی تخلیق ہے،اس کا دوبارہ مذہب کی طرف پلٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔ 

    #19
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    The concept of God is religion’s inventions to explain the inexplicable and mind control. In Islam, God has 99 names which represent his qualities and attributes, and based on those we can deduct that he is indeed a material God. He is not beyond’s science’ detection.

    If he exists, science will definitely find evidence of his existence. Religious mumbo jumbo cannot be accepted as evidence of God’s existence.

    Elon Musk believes we live in a simulation and he might be right. But science will definitely find out if do or don’t live in a simulation. It is not beyond science’ domain.

    بالکل۔۔ فی زمانہ رائج تصورِ خدا مذہب کی پیداوار ہے، انسان اس دنیا میں تنہا اور لاعلم تھا، اس نے خدا جیسی کسی چیز کا تصور تراشنا ہی تراشنا تھا۔ یہ خدا ہوبہو، سرتاپا انسان کی شبیہہ پر تراشا گیا ہے، یہ خدا مکمل طور پر انسانی صفات سے متصف ہے، نام نہاد مقدس مذہبی کتابیں اٹھا کر دیکھ لیں ، یہ خدا انسانوں کی طرح غصہ کرتا ہے، انسانوں کی طرح کم نظر، کم ظرف اور منتقم مزاج ہے۔۔

    میری نظر میں اگر یہ فرض کرلیا جائے کہ اس کائنات کو واقعی کسی ایک قوتِ واحدہ نے بنایا ہے جس کو ہم خدا کا نام دے سکیں تو ہم اس کے بارے میں فی الحال قطعی طور پر لاعلم ہیں، نہ اس نے ہم سے کبھی رابطہ کیا ہے، نہ کبھی انسان کا اس سے رابطہ ہوا ہے، مطلب اس کا ہونا نہ ہونا ایک برابر ہے۔ اگر کبھی مستقبل میں انسان اس کو کھوج پایا، یا انسان کائنات اور اپنے وجود کی توجیہات ڈھونڈ پایا تو یہ تب کا مسئلہ ہوگا، فی الحال خدا ایک واہمے سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔۔ 

    #20
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5196
    • Total Posts: 5354
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Debate on existence of God, Orya M Jan vs Awais Iqbal ****banned on tv

    The concept of God is religion’s inventions to explain the inexplicable and mind control. In Islam, God has 99 names which represent his qualities and attributes, and based on those we can deduct that he is indeed a material God. He is not beyond science’ detection.

    If he exists, science will definitely find evidence of his existence. Religious mumbo jumbo cannot be accepted as evidence of God’s existence.

    Elon Musk believes we live in a simulation and he might be right. But science will definitely find out if do or don’t live in a simulation. It is not beyond science’ domain.

    آپ کے خیال میں عمران واقعی ایک مذہبی شخص میں تبدیل ہوگیا ہے اور روحانی سائنس اور مدینہ کی ریاست وغیرہ پر حقیقی خیالات کا اظہار کرتا ہے یا یہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی والا معاملہ ہے؟

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 52 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!