Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 174 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #101
    ہر ملک میں ہیں ، پاکستان میں کم ہیں کیا ؟ اچھا پاکستان سے یاد آیا ، عاطف بھائی کی کوئی خیر خبر ؟

    ایران اور انڈیا میں کچھ زیادہ ہی چول ہیں

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #102

    It took only seven days to hit 10,000 from 5,000 deaths and only six days from 10,000 to 20,000. The current growth rate is around 26% (top of my head) significantly high and it is very alarming.

    This is what I was trying understand. If you look at the rate of infection and rate of deaths. It’s  directly proportional.

    Globaly we are not able to control the death rate or the rate of infection so far.

    We are way behind the curve.

    COVID-19 erupted 84 days ago. Total cases crossed 400,000 today.

    How fast it happened?

    First 100,000 = 66 days
    Next 100,000 =12 days
    Next 100,000 = 4 days
    Next 100,000 = 2 days

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #103
    اس پر گلٹی درست روشنی ڈال سکتا ہے Guilty

    ۔

    بغیر کسی شک و شبے کے ۔۔۔۔ کرونا وائرس ۔۔۔۔۔ ہی اس وقت سب بڑی ۔۔۔ ھاٹ فلم ۔۔۔۔۔ ہے جو یکد م پوری دنیا میں گولڈن جوبلی منا رھی ہے ۔۔۔۔

    فلم کا تڑکہ یہ لگا ہے کہ ۔۔۔۔۔ کینیڈا کی فرسٹ لیڈی ۔۔۔۔ اور تاج برطانیہ کے و لی عہد ۔۔۔۔ پرنس چارلس بھی ۔۔۔۔ کرونا وائرس کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے ۔۔۔۔۔ پھدو عوام ۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔۔ کوئی نئی ۔۔۔  وکھڑی ٹا ئپ کی ۔۔۔ عظیم ۔۔۔ تا ریخی ۔۔۔۔  تبد یلی ملنے والی ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #104
    آج کرونا وائرس کا سب سے بڑا اپ ڈیٹ جس پر ممبرز کی شائد توجہ نہیں ہوی اسپین کا ہلاکتوں میں اٹلی کو پیچھے چھوڑ جانا ہے، اسپین دو دنوں سے ایکدم تین سو پھر ساڑھے تین سو پھر ساڑھے چارسو پر تھا اور مجھے ڈر تھا کہ اس تیزی سے گراف اوپر کی طرف جارہا ہے کہ اٹلی بھی پیچھے نہ رہ جاے، آج وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، اٹلی میں اموات بھی کم نہیں ہیں یعنی 684 مگر اسپین میں 738 اموات نے یورپ کو ہلا کر رکھ دیا ہے ایکدن میں یورپ کے دو ملکوں میں پندرہ سو بندہ موت کے منہ میں جا پنہچا ہے ایک تھرتھلی مچ گئی ہے کیونکہ اسپین میں حالات بہت خراب ہوگئے ہیں اور اٹلی کا گراف بھی ابھی اوپر جارہا ہے یعنی چھ سو سے زیادہ اموات ڈیلی ہورہی ہیں اور نئے مریض بھی کم نہیں ہورہے

    دوسرا اہم اپ ڈیٹ انگلینڈ کے ولی عہد کو کرونا لگ گیا ہے اور اب سیینکڑوں برٹش جو چارلس کے ساتھ رہے ہیں انتہای فکرمند ہوگئے ہیں سب کے ٹیسٹ ہونگے آج انگلینڈ میں کل کے مقابلے میں اموات تو اٹھائیس ہوی ہیں کل اسی تھیں مگر پھر بھی  کافی زیادہ ہیں ابھی بڑھنے کا ہی چانس ہے، اس کے علاوہ ایک واقعہ بہت فکرانگیز ہے اور وہ ہے اکیس سالہ ٹین ایج لڑکی کی کرونا سے موت

    اس لڑکی کی والدہ نے لکھا ہے کہ جو کرونا کو صرف ایک وائرس کہہ کر اس کی اہمیت کو جھٹلا رہے ہیں ان کو میں یہ پیغام دے رہی ہوں کہ آج میری اکیس سال کی بیٹی اس کا شکار ہوگئی ہے یعنی اپنی اپنی خیر مناو اور اس کو ایزی مت لو ورنہ بوڑھوں کے ساتھ ساتھ جوان بھی اس کی دسترس سے باہر نہیں ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #105
    ہر ملک میں ہیں ، پاکستان میں کم ہیں کیا ؟ اچھا پاکستان سے یاد آیا ، عاطف بھائی کی کوئی خیر خبر ؟

    عاطف بھای بھی لاک ڈاون میں نچلے بیٹھنے والے نہیں ہوسکتا ہے بچوں کو کوہ سلیمان کی سیرکروانے نکل کھڑے ہوں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #106
    Two things, the spread is wider and more countries are reporting it.

    The actual number will be way higher than the reported one, these numbers are based on tested and suspected cases.

    The current trajectories show that we will have around 200k cases a day in a week time if the spread is not contained and hard measures are not taken.

    This is what I was trying understand. If you look at the rate of infection and rate of deaths. It’s directly proportional. Globaly we are not able to control the death rate or the rate of infection so far. We are way behind the curve. COVID-19 erupted 84 days ago. Total cases crossed 400,000 today. How fast it happened? First 100,000 = 66 days Next 100,000 =12 days Next 100,000 = 4 days Next 100,000 = 2 days
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #107

    Don’t stress out, we are saved…!!!!

    علامہ ضمیر اختر نقوی نے کورونا کا علاج بتانے سے انکار کردیا،
    اِن غیر سنجیدہ اور مسلسل بدتمیزیاں اور مذاق اُڑانے والے لوگوں کے لئے میں اپنا مقالہ کیوں ضائع کروں؟ علامہ ضمیر اختر
    اگر کورونا کے علاج کے لئے حکومت سنجیدگی دکھائے تو ایک کانفرنس کا انعقاد کرے جہاں اِس پر تفصیل سے بات ہو، علامہ ضمیر اختر

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #108
    ہر ملک میں ہیں ، پاکستان میں کم ہیں کیا ؟ اچھا پاکستان سے یاد آیا ، عاطف بھائی کی کوئی خیر خبر ؟

    پیر و مرشد جناب محترم مرچی والی سرکار آج کل کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے میں لگے ہیں اپنی کچھ اپنی بہت ہی خاص مریدنیوں کے ساتھ …. دیکھو کیا دریافت کرتے ہیں علاج یا پھر

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #109
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #111

    پاکستانی نمبرز کا کویی سینس نہیں بنتا-

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #112

    پوچھنا تھا کہ جب یہ کورونا وائرس کی کہانی چلی ہے …. میرا جسم میری مرضی والی عورتیں کدھر غائب ہیں

    یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ یہ جو کرونا وائرس سے مرنے والے انسانوں میں اکثریت آدمیوں کی ہے عورتوں کی نہیں تو یہ وہ عذاب ہے جو خدا نے میرا جسم میری مرضی والی عورتوں پر خشمگیں ہوکر اتارا ہے؟؟

    یا پھر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ میرا جسم میری مرضی والی عورتیں ڈاکٹروں کو دھکا مار کر خود مریضوں کا علاج شروع کردیں؟؟

    یا پھر وہ ایک جلوس نکالیں یا روز ٹی وی پر بیٹھ کر کرونا کے فضائل و برکات پر روشنی ڈالیں؟؟

    بھائی آخر آپ کو ان کے غیاب پر پریشانی کیا ہے ذرا کھل کر وضاحت کریں۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #113
    بھائی جی ، شرح اموات ، جوانوں میں صفر اشاریہ دو فی صد ہے

    آج کرونا وائرس کا سب سے بڑا اپ ڈیٹ جس پر ممبرز کی شائد توجہ نہیں ہوی اسپین کا ہلاکتوں میں اٹلی کو پیچھے چھوڑ جانا ہے، اسپین دو دنوں سے ایکدم تین سو پھر ساڑھے تین سو پھر ساڑھے چارسو پر تھا اور مجھے ڈر تھا کہ اس تیزی سے گراف اوپر کی طرف جارہا ہے کہ اٹلی بھی پیچھے نہ رہ جاے، آج وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، اٹلی میں اموات بھی کم نہیں ہیں یعنی 684 مگر اسپین میں 738 اموات نے یورپ کو ہلا کر رکھ دیا ہے ایکدن میں یورپ کے دو ملکوں میں پندرہ سو بندہ موت کے منہ میں جا پنہچا ہے ایک تھرتھلی مچ گئی ہے کیونکہ اسپین میں حالات بہت خراب ہوگئے ہیں اور اٹلی کا گراف بھی ابھی اوپر جارہا ہے یعنی چھ سو سے زیادہ اموات ڈیلی ہورہی ہیں اور نئے مریض بھی کم نہیں ہورہے دوسرا اہم اپ ڈیٹ انگلینڈ کے ولی عہد کو کرونا لگ گیا ہے اور اب سیینکڑوں برٹش جو چارلس کے ساتھ رہے ہیں انتہای فکرمند ہوگئے ہیں سب کے ٹیسٹ ہونگے آج انگلینڈ میں کل کے مقابلے میں اموات تو اٹھائیس ہوی ہیں کل اسی تھیں مگر پھر بھی کافی زیادہ ہیں ابھی بڑھنے کا ہی چانس ہے، اس کے علاوہ ایک واقعہ بہت فکرانگیز ہے اور وہ ہے اکیس سالہ ٹین ایج لڑکی کی کرونا سے موت اس لڑکی کی والدہ نے لکھا ہے کہ جو کرونا کو صرف ایک وائرس کہہ کر اس کی اہمیت کو جھٹلا رہے ہیں ان کو میں یہ پیغام دے رہی ہوں کہ آج میری اکیس سال کی بیٹی اس کا شکار ہوگئی ہے یعنی اپنی اپنی خیر مناو اور اس کو ایزی مت لو ورنہ بوڑھوں کے ساتھ ساتھ جوان بھی اس کی دسترس سے باہر نہیں ہیں
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #114
    پاکستانی نمبرز کا کویی سینس نہیں بنتا-

    Tu kia sense kia banta hai ap bata den… 

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #115
    JUST IN: US now has 82,000 coronavirus cases, most of any country, surpassing China.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #116
    The US will be the epicentre in two weeks time, the US is two/three weeks behind Europe. I think the death toll will be higher than in Europe.  It is spreading, and spreading very fast.

    JUST IN: US now has 82,000 coronavirus cases, most of any country, surpassing China.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #117

    3000 deaths a day, the current trajectory is – 10,000 a day, in a week.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #118
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #119

    Tu kia sense kia banta hai ap bata den…

    بھائی صاحب،
    آپ دل پر مت لیں آپ درست نمبر رپورٹ کررہے ہیں مگر پاکستان کے سرکاری اعدادوشمار قابل اعتبار نہیں ہیں یہ میرا تجزیہ ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں اسکے پھیلنے کی رفتار، رپورٹڈ کیسس اور اموات کی شرح دیگر ممالک سے بہت مختلف ہے اموات کی شرح محض ٠.٧٢% جبکہ دیگر ممالک میں یہ شرح ٢-١٠% تک ہے پاکستانی ذہن اور ثقافت سے آگاہی کی وجہ سے بھی یہ کہا جاسکتا ہے حقیقی پھیلاؤ کہیں زیادہ ہو رہا ہوگا مگر ٹیسٹنگ کی محدود سہولتوں اور اس پر آنے والے اخراجات کی وجہ سے بھی مطلوبہ تعداد میں ٹیسٹنگ نہیں ہو رہی ہوگی جب وائرس کمفرم نہیں ہوگا تو اس سے ہونے والی اموات تیکنیکی طور پر کرونا کے کھاتے میں نہیں آسکیں گیں.
    میری خواہش اور دعا ہے کہ میرا تجزیہ غلط ہو اور حقیقت میں صورتحال اتنی ہی بہتر ہو جیسا دکھ رہی ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #120
    بھائی جی ، شرح اموات ، جوانوں میں صفر اشاریہ دو فی صد ہے

    یہ شرح پاکستان میں مختلف ہے اور جوان اموات ہورہی ہیں اگر جوان کا امیون سسٹم کمزور ہوگا تو وہ مر سکتا ہے اس کے علاوہ کرونا وائرس جو دراصل پھیپھڑوں کا نمونیا پیدا کررہا ہے ایک انتہای تکلیف دہ بیماری ہے جو کسی جوان کو لگ جاے تو وہ دوبارہ نہیں چاہے گا کہ کبھی اس کا شکار ہو لہذا جوان ہو یا بوڑھا سب کیلئے بہت خطرہ ہے

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 174 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi