Home Forums Internationl News کورونا وائرس اپ ڈیٹس

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 174 total)
  • Author
    Posts
  • #141
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #142
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    یہ قیوبک میں کیا ہوا ہے؟ کل اچانک آٹھ سو کے قریب نئے کیسز نکل آئے اور اس کے کنفرم کیسز کی تعداد برٹش کولمبیا اور اونٹاریو کے مجموعی کیس سے بھی آگے نکل گئی قیوبک میں کنفرم کیسز کی تعداد دو ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے جو دو دن پہلے تک پانچ سو سے بھی کم تھی اور مرنے والوں کی تعداد بھی کوئی بیس کے قریب پہنچ گئی ہے جو دو تین دن پہلے زیرو تھی Zed JMP Awan Ghost Protocol Guilty

    I am not sure exactly why this upsurge happened but I can speculate that it is because of more testing and it’s been about 20 days since the virus spread around Canada, it takes about 20 days on average from contraction to fatality in Covid-19 infection cases.

    Also, Quebec shares its border with New York state. It is one of the busiest US-Can border so chances are that virus has spread in to Quebec.

    #143
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    I am not sure exactly why this upsurge happened but I can speculate that it is because of more testing and it’s been about 20 days since the virus spread around Canada, it takes about 20 days on average from contraction to fatality in Covid-19 infection cases. Also, Quebec shares its border with New York state. It is one of the busiest US-Can border so chances are that virus has spread in to Quebec.

    میرے خیال میں مارچ بریک کی وجہ سے لوک دعوتیں اڑانے میں مصروف تھے یا تفریحی مقامات کی طرف نکلے ہوئے تھے یا پھر سیر سپاٹا کرنے امریکہ، یورپ اور دیگر ممالک گئے ہوئے تھے۔ یہ سب ایکٹیوٹیز کووڈ-نائنٹین کے پھیلاو کا سبب بن گئیں۔قیوبک کے وزیر اعلیٰ نے بھی مارچ بریک کو ہی آوٹ بریک کا سبب بتایا ہے

    Legault acknowledged that Quebec has become the epicentre of COVID-19 in Canada. He said that was caused by the timing of the province’s March break, which came right before the government asked Quebecers not to travel. 

    https://montreal.ctvnews.ca/18-people-have-now-died-of-covid-19-in-quebec-as-confirmed-cases-jump-above-2-000-1.4871166 

    #144
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #145
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    3,518  deaths on March 28, another 13% increase compared to previous day.

    Seems like that death rate has consistently increasing at a steady rate.

    Research has shown that partial lockdown is not beneficial, 70% lock down does not flatten the curve. It has to be at > 80% lock down along with widespread testing to flatten the curve.

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by Zed.
    #146
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #147
    Beena
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 2
    • Posts: 21
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      13 Feb, 2020
    • Location: Secret

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    Assalam u alikum. dua hai kee tamam log is virus se mehfoz rhen. aameen
    #148
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #149
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    Assalam u alikum. dua hai kee tamam log is virus se mehfoz rhen. aameen

    و علیکم السلام

    اور کرونا وائرس بھی پی ٹی آئی کی گالی گلوچ ٹائیگر فورس سے محفوظ رہے

    :)

    #150
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    حسن داور

    حسن ساتھی بھائی،
    بھائی کیوں رس گئے ہیں کیا؟ اپ ڈیٹ کرنا بند کردیا ہے. مانا نمبرز قابل اعتبار نہیں ہیں مگر اسی بہانے آپ اس گلی میں تو آتے جاتے تھے یا ایک روزہ بین کو دل پر لےلیا ہے ؟

    #151
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #152
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    حسن داور حسن ساتھی بھائی، بھائی کیوں رس گئے ہیں کیا؟ اپ ڈیٹ کرنا بند کردیا ہے. مانا نمبرز قابل اعتبار نہیں ہیں مگر اسی بہانے آپ اس گلی میں تو آتے جاتے تھے یا ایک روزہ بین کو دل پر لےلیا ہے ؟

    ساتھی بھائی …. نمبرز سہی ہوں نہ ہوں … بس سب نمبرز کا گیم ہے … بھائی جی … آفس دوبارہ شروع ہوگے ہیں …. ورک فرام ہوم کا جھنجٹ ختم …. پھر وہی مصروفیت  باقی ایک روز کے بین کی بات ہے تو اسکے لئے

    پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

    #153
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے سب سے بڑے شہر گوایاکل میں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ متعدد لاشیں گھروں کے باہر اور گلیوں میں رکھی ہیں۔
    لگ بھگ 30 لاکھ افراد کے اس شہر کو اب ایکواڈور میں وبا کا مرکز قرار دیا جارہا ہے۔
    سی این این کی رپورٹ کے مطابق یہ واضح نہیں کہ کتنے افراد کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہیں، کیونکہ بیشتر افراد میں اس کی علامات تو موجود تھیں مگر ان کا ٹیسٹ نہیں ہوا تھا۔
    وال اسٹریٹ جرنل نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ ایک شخص کی لاش گھر کے کمرے میں موت کے بعد 4 دن تک رکھی رہی۔
    اس 72 سالہ شخص کے خاندان کو آخری رسومات کے لیے ایمرجنسی سروسز اور تدفین کے انتظامات کرنے والے ادارے مل نہیں سکے کیونکہ اموات میں اضافے سے دبائو بہت زیادہ بڑھ چکا ہے۔
    اس شخص کو سانس کی تکلیف پر ہسپتال لے جایا گیا تھا اور شبہ تھا کہ کورونا وائرس کا شکار نہ ہو، مگر جگہ نہ ہونے پر اسے گھر واپس بھیج دیا گیا۔
    ایکواڈور کے 70 فیصد کورونا وائرس کے کیسز اسی شہر میں سامنے آئے ہیں۔
    واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک راہ گیر گلی میں اپنے گھر کے سامنے چل بسا اور لاش وہاں پڑی رہی۔
    اس لاش کو پلاسٹک سے ڈھانپ دیا گیا مگر 6 دن سے وہاں رکھنے رہنے پر پھول گئی اور مقامی افراد کے مطابق وہ یہ منظر دیکھ کر بہت خوفزدہ ہیں۔
    ایکواڈور میں جمعے تک 33 سو کیسز اور 145 اموات کی تصدیق کی گئی مگر وہاں کے صدر لینن مورینو کے مطابق کیسز کی تعداد لاکھوں ہوسکتی ہیں۔
    ان کا کہنا تھا کہ گوایاکل میں اس وبا سے ہلاک ہونے والی ڈیڑھ سو افراد کی لاشوں کو اٹھایا جاچکا ہے۔
    وال اسٹریٹ جرنل سے بات کرتے ہوئے ایک مقامی ڈاکٹر نے کہا ‘یہ جنگ کا میدان ہے’۔
    شہر کی میئر سنتھیا ویتاری جو خود اس بیماری کا شکار ہوچکی ہیں، کے مطابق ممکنہ طور پر فروری یا مارچ میں اسکولوں کی تعطیلات ختم ہونے پر لوگوں کے یورپ سے واپسی پر وائرس پھیلنے کا عمل تیز ہوا۔
    دوسری جانب متعدد خبررساں اداروں کی ویڈیوز میں شہر کی صورتحال کو دیکھا جاسکتا ہے، جیسے رائٹرز کی ایک ویڈیو میں ایک شخص بتارہا ہے کہ خاندان کے ایک فرد کی موت کے بعد اس کی لاش انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے جانے کا انتظار وہ 5 دن سے کررہا ہے۔
    ایک خاتون روزا رومیرو نے رائٹرز بتایا کہ ان کے شوہر کا انتقال کووڈ 19 کی علامات کے ساتھ ہوا مگر اس کا ٹیسٹ نہیں ہوسکا، مرنے کے بعد لاش ایک دن تک گھر پر رہی اور پھر اسے عملہ لے گیا۔
    ان کا کہنا تھا ‘مجھے کہا گیا کہ صبر کریں، وہ ابھی نہیں آسکتے کیونکہ گاڑی صرف ایک ہے اور متعدد جگہوں پر اس کی ضرورت ہے، پڑوسیوں نے مجھے بتایا کہ اگر لاش کو اٹھایا نہیں گیا تو وہ میرے گھر کو جلا دیں گے۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1125165/

    #154
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #155
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    Explore the Dataset
    The CORD-19 Explorer is a full-text search engine for the COVID-19 Open Research Dataset. Our hope is that it helps people explore the dataset and identify potential research efforts.

    https://cord-19.apps.allenai.org/

    #156
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #157
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5403
    • Total Posts: 5403
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    ۔

    کیا اس کا یہ مطلب لیا جائے کہ ۔۔۔۔۔کرونا وا ئرس  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شما لی امریکی مما لک ۔۔۔۔ ایکواڈور ۔۔۔۔ یا غریب مما لک ۔۔۔۔۔ کی ۔۔۔۔ مردم شماری کو  کم  کنٹرول کرنے کے لیئے پھیلا ہے ۔۔۔۔۔۔

    #158
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #159
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    وزیر اعلیٰ سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے۔
    سید مہدی شاہ عراق اور شام کی زیارت سے واپس آئے تھے اور 10مارچ کو ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
    وزیر اعلیٰ سندھ کے بہنوئی وائرس کی تشخیص کے بعد سے مستقل کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور آج انتقال کر گئے، جس کی ہسپتال ذرائع اور صوبائی وزرا نے تصدیق کردی ہے۔
    وزیر تعلیم سندھ اور سینیٹر سعید غنی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں سید مہدی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے بہنوئی کئی دن سے نجی ہسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر تھے۔
    سید مہدی شاہ ایم ڈی سائٹ اور 19گریڈ کے افسر تھے۔
    گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے وزیر اعلیٰ سندھ کے بہنوئی کے انتقال ہر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
    وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سید مہدی شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور تعزیت کی.
    انہوں نے کہا کہ سید مہدی شاہ خوش اخلاق اور نفیس انسان تھے، مرحوم کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہیں، ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائیں اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
    یہ پاکستان میں کسی اعلیٰ افسر کی کورونا وائرس سے ہلاکت کا پہلا واقعہ ہے۔
    واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
    پاکستان میں اب تک وائرس سے کم از کم 4ہزار 479 افراد متاثر اور 65 ہلاک ہو چکے ہیں۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1125862/

    #160
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    BCG jabs mean you are six times less likely to get coronavirus, study finds   

    New research suggests that countries with widespread tuberculosis vaccination programmes have much lower rates of the Covid-19 virus

    Coronavirus death rates are almost six times lower in countries with a widespread vaccination programme involving the Bacillus Calmette-Guérin (BCG) jab, a new study has found.

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 174 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi