Thread: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

Home Forums Internationl News کورونا وائرس اپ ڈیٹس

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 174 total)
  • Author
    Posts
  • #121
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 387
    • Posts: 8911
    • Total Posts: 9298
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    بھائی صاحب، آپ دل پر مت لیں آپ درست نمبر رپورٹ کررہے ہیں مگر پاکستان کے سرکاری اعدادوشمار قابل اعتبار نہیں ہیں یہ میرا تجزیہ ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں اسکے پھیلنے کی رفتار، رپورٹڈ کیسس اور اموات کی شرح دیگر ممالک سے بہت مختلف ہے اموات کی شرح محض ٠.٧٢% جبکہ دیگر ممالک میں یہ شرح ٢-١٠% تک ہے پاکستانی ذہن اور ثقافت سے آگاہی کی وجہ سے بھی یہ کہا جاسکتا ہے حقیقی پھیلاؤ کہیں زیادہ ہو رہا ہوگا مگر ٹیسٹنگ کی محدود سہولتوں اور اس پر آنے والے اخراجات کی وجہ سے بھی مطلوبہ تعداد میں ٹیسٹنگ نہیں ہو رہی ہوگی جب وائرس کمفرم نہیں ہوگا تو اس سے ہونے والی اموات تیکنیکی طور پر کرونا کے کھاتے میں نہیں آسکیں گیں. میری خواہش اور دعا ہے کہ میرا تجزیہ غلط ہو اور حقیقت میں صورتحال اتنی ہی بہتر ہو جیسا دکھ رہی ہے

    درست بات ہے کیونکہ تبلیغی جماعت کی وجہ سے کرونا دنیا میں پھیل گیا ہے مگر ہمارے ملک میں ابھی تک یہی خبر چل رہی ہے کہ بھارہ کھوہ کے ساتھ شہزاد ٹاون سے ایک اور تبلیٖغی کو کرونا ہوگیا ہے

    #122
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    بھائی صاحب، آپ دل پر مت لیں آپ درست نمبر رپورٹ کررہے ہیں مگر پاکستان کے سرکاری اعدادوشمار قابل اعتبار نہیں ہیں یہ میرا تجزیہ ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں اسکے پھیلنے کی رفتار، رپورٹڈ کیسس اور اموات کی شرح دیگر ممالک سے بہت مختلف ہے اموات کی شرح محض ٠.٧٢% جبکہ دیگر ممالک میں یہ شرح ٢-١٠% تک ہے پاکستانی ذہن اور ثقافت سے آگاہی کی وجہ سے بھی یہ کہا جاسکتا ہے حقیقی پھیلاؤ کہیں زیادہ ہو رہا ہوگا مگر ٹیسٹنگ کی محدود سہولتوں اور اس پر آنے والے اخراجات کی وجہ سے بھی مطلوبہ تعداد میں ٹیسٹنگ نہیں ہو رہی ہوگی جب وائرس کمفرم نہیں ہوگا تو اس سے ہونے والی اموات تیکنیکی طور پر کرونا کے کھاتے میں نہیں آسکیں گیں. میری خواہش اور دعا ہے کہ میرا تجزیہ غلط ہو اور حقیقت میں صورتحال اتنی ہی بہتر ہو جیسا دکھ رہی ہے

    ساتھی بھائی ….. میں دل پر بلکل نہیں لے رہا …. یہ فگر گورمنٹ کی ویب سائٹ سے ہیں …. ہوسکتا ہے یہ غلط ہوں …. مگر میرے حساب سے بھی اور صورتحال دیکھ کر یہ ضرور که سکتا ہوں کے پوزیشن زیادہ خراب ہے … جو ابھی تک سہی سے سامنے نہیں آرہی …. اپر سے یہ کراچی کی چوتیا عوام سمجھنے کو تیار نہیں … جب مرنے والوں کی تعداد بڑھے گی تو شاید عقل آے انھے

    آپکی طرف کیا پوزیشن ہے ؟؟؟؟

    #123
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 387
    • Posts: 8911
    • Total Posts: 9298
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    آج میں کچھ دیر پیدل باہر نکلا ایک گھنٹہ سڑک پر گھومتا رہا اور اس دوران ہر پانچ منٹ میں کوی ایمبولینس ہوٹر کے ساتھ گزرتی رہی گھر آکر دیکھا کہ انگلینڈ میں پہلی بار ایک سو بندہ ایک دن میں لقمہ اجل بن گیا تھا اور سیکرٹری ہیلتھ نے بتایا کہ مریضوں کا ایک سونامی تھا جو سارا دن جاری رہا

    انگلینڈ میرے خیال میں آبادی کے لحاظ سے دیکھا جاے تو اٹلی اور سپین کے بعد تیسرے نمبر پر ہے عارضی ہسپتال پر تیزی سے کام جاری ہے اور شائد کل سے مریض بھی وہاں داخل ہونا شروع ہوجائیں

    #124
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 161
    • Posts: 5345
    • Total Posts: 5506
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    ساتھی بھائی ….. میں دل پر بلکل نہیں لے رہا …. یہ فگر گورمنٹ کی ویب سائٹ سے ہیں …. ہوسکتا ہے یہ غلط ہوں …. مگر میرے حساب سے بھی اور صورتحال دیکھ کر یہ ضرور که سکتا ہوں کے پوزیشن زیادہ خراب ہے … جو ابھی تک سہی سے سامنے نہیں آرہی …. اپر سے یہ کراچی کی چوتیا عوام سمجھنے کو تیار نہیں … جب مرنے والوں کی تعداد بڑھے گی تو شاید عقل آے انھے

    آپکی طرف کیا پوزیشن ہے ؟؟؟؟

    ایک قریبی عزیز ہیں انجنئیر ہیں اور تبلیغی بھی ہیں بال بچے دار شخصیت ہیں بیوی بچوں کو ہچکیوں میں چھوڑکے رائیونڈ چلے گئے
    ڈیڑھ ہفتے پہلے تک میرے دوستوں کے وہاٹس ایپ گروپ میں کبھی ایک دوست نماز کی اہمیت پر فتوی ڈال رہا تھا تو کبھی کسی مولوی کی ویڈیو لگا رہا تھا کہ جماعت کے ساتھ نماز کی اہمیت کتنی زیادہ ہے شکر ہے آج سب کو سانپ سونگھا ہوا ہے اور یہ سب اچھے پڑھے لکھے اور متمول حضرات ہیں
    بھائی یہاں کی جہاں تک بات ہے تو گورے تو عام دنوں میں ہاتھ نہیں ملاتے ہیں آج کل تو ایک دوسرے کے سائے سے بھی بھاگ رہے ہیں اچھا خاصا لاک ڈاون ہے میں بھی اب گھر سے ہی کام کررہا ہوں مگر گروسری شاپس، میڈیکل سٹورز کھلے ہوے ہیں باقی تقریبا سب ہی کچھ بند ہے

    #125
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    2,791 deaths on March 26, a 13% increase from previous day.

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by Zed.
    #126
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 743
    • Posts: 8821
    • Total Posts: 9564
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by shami11.
    #127
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #128
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    کورونا سے متاثر یورپ کے اہم ترین ملک برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن بھی کورونا کا شکار بن گئے۔
    یہ خدشہ پہلے ہی کیا جا رہا تھا کہ بورس جانسن اور ان کی گرل فرینڈ میں بھی کورونا کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، کیوں کہ رواں ماہ 11 مارچ کو برطانوی نائب وزیر صحت بھی کورونا کا شکار بنی تھیں اور انہوں نے وزیر اعظم سے متعدد بار ملاقاتیں کی تھیں۔
    برطانیہ کی نائب وزیر صحت 62 سالہ نیڈن ڈورس نے 11 مارچ کی ایک ٹوئٹ کے ذریعے تصدیق کی تھی کہ وہ بھی کورونا کا شکار بن گئی ہیں اور اب وہ خود کو قرنطینہ کے حوالے کر رہی ہیں۔
    برطانوی وزیر صحت کے کورونا کے شکار ہونے کے بعد یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ ممکنہ طور پر برطانوی وزیر اعظم اور ان کی حاملہ گرل فرینڈ 32 سالہ کیری سائمنڈ میں بھی کورونا کا خدشہ ہے، کیوں کہ دونوں نے نائب وزیر صحت سے ملاقاتیں کی تھیں۔
    نائب وزیر صحت کے کورونا میں شکار ہونے کے بعد کئی ان سے ملاقاتیں کرنے والے کئی افراد نے ٹیسٹ کروایا تھا اور ان افراد میں وزیر اعظم بورس جانسن بھی شامل تھے۔
    بدقسمتی سے بورس جانسن کا ٹیسٹ مثبت آیا اور وہ اس وبا کا شکار بن گئے۔
    بورس جانسن کورونا وائرس کا شکار بننے والے دنیا کے پہلے وزیر اعظم اور حکمران ہیں، تاہم ان سے قبل متعدد سیاستدانوں اور اہم حکومتی عہدیداروں میں کورونا کی تشخیص ہو چکی ہے۔
    بورس جانسن کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد اب خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر ان کی گرل فرینڈ سمیت وزیر اعظم سے ملاقاتیں کرنے والے تمام حکومتی عہدیدار بھی اس وبا کا شکار بن سکتے ہیں۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1123910/

    #129
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #130
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    عالمی فلم میں ایک اھم موڑ آگیا

    برطانیہ کے وزیراعظم  بورس جانسن کو بھی کرونا ہو گیا ۔۔۔۔۔

    پھدو  بے قراری عوام نے مز ید با تھ روم ٹشو پیپر سٹور کرلیئے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by Guilty.
    #131
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #132
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 743
    • Posts: 8821
    • Total Posts: 9564
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    We estimate that in the absence of interventions, COVID-19 would have resulted in 7.0 billion infections and 40 million deaths globally this year. Mitigation strategies focussing on shielding the elderly (60% reduction in social contacts) and slowing but not interrupting transmission (40% reduction in social contacts for wider population) could reduce this burden by half, saving 20 million lives, but we predict that even in this scenario, health systems in all countries will be quickly overwhelmed. This effect is likely to be most severe in lower income settings where capacity is lowest: our mitigated scenarios lead to peak demand for critical care beds in a typical low-income setting outstripping supply by a factor of 25, in contrast to a typical high-income setting where this factor is 7. As a result, we anticipate that the true burden in low income settings pursuing mitigation strategies could be substantially higher than reflected in these estimates.

    https://www.imperial.ac.uk/mrc-global-infectious-disease-analysis/news–wuhan-coronavirus/

    #133
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    3,271 deaths on March 27th, 14% increase from previous day.

    #134
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 147
    • Posts: 2890
    • Total Posts: 3037
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    سب سے تیز کورونا کا پھیلاؤ امریکہ میں ہو رہا ہے مگر اموات کی شرح صرف ڈیڑھ فیصد ہے جبکے اٹلی میں یہ دس فیصد سے بھی زیادہ ہے – اٹلی میں نئے کیسز کی رفتار پہلے سے تھوڑی سی کم ہوئی ہے اگر اگلے چند دنوں میں یہ مزید کم ہوئی تو روزانہ کی اموات میں بھی کمی ہو گی جو فلحال اپنے عروج پر ہے – فل وقت امریکی حکومت کے لئے بڑا چلینج ہے کہ وہ ایک لاکھ سے اوپر افراد کو کیسے کورنٹین میں رکھتی ہے اور پھیلاؤ کو روکتی ہے بظاھر ٹرمپ انتظامیہ اتنی سیریس نہیں لگتی اور ٹرمپ کا یہ اعلان بیوقوفانہ ہے کہ ایسٹر تک امریکہ میں یہ وبا ختم ہو جائے گی – شدید گرمی سے پہلے اس بیماری کے پھیلاؤ کو روکنا مشکل نظر آ رہا ہے – بہت سے ملکوں کو اٹلی سے سبق سیکھنا چاھئیے کہ ابتدا میں محاملے کو سیریس نہ لینا بحد میں کتنا مہنگا پڑتا ہے –

    #135
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15454
    • Total Posts: 15608
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    یہ قیوبک میں کیا ہوا ہے؟

    کل اچانک آٹھ سو کے قریب نئے کیسز نکل آئے اور اس کے کنفرم کیسز کی تعداد برٹش کولمبیا اور اونٹاریو کے مجموعی کیس سے بھی آگے نکل گئی

    قیوبک میں کنفرم کیسز کی تعداد دو ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے جو دو دن پہلے تک پانچ سو سے بھی کم تھی اور مرنے والوں کی تعداد بھی کوئی بیس کے قریب پہنچ گئی ہے جو دو تین دن پہلے زیرو تھی

    Zed

    JMP

    Awan

    Ghost Protocol

    Guilty

    #136
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 743
    • Posts: 8821
    • Total Posts: 9564
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by shami11.
    #137
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 147
    • Posts: 2890
    • Total Posts: 3037
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    یہ قیوبک میں کیا ہوا ہے؟ کل اچانک آٹھ سو کے قریب نئے کیسز نکل آئے اور اس کے کنفرم کیسز کی تعداد برٹش کولمبیا اور اونٹاریو کے مجموعی کیس سے بھی آگے نکل گئی قیوبک میں کنفرم کیسز کی تعداد دو ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے جو دو دن پہلے تک پانچ سو سے بھی کم تھی اور مرنے والوں کی تعداد بھی کوئی بیس کے قریب پہنچ گئی ہے جو دو تین دن پہلے زیرو تھی Zed JMP Awan Ghost Protocol Guilty

    قیو بیک گورنمنٹ نے بھی تیرہ مارچ سے ایمر جنسی لگا رکھی ہے مگر اچانک اتنے کیسز آنے کی وجہ کوئی بھی سامنے نہیں لا رہا – کیس چھپانے کی بات اس سوسایٹی میں درست نہیں لگتی – ممکن ہے پہلے ٹیسٹ کی سہولت بڑے پیمانے پر نہ ہو اب تو ایبٹ لیبارٹری پانچ منٹ میں ٹیسٹ والی کٹ لے آئی ہے اب ٹیسٹوں کی رفتار بڑھے گی خاص کر امریکہ میں جہاں حکومت نے کٹ پاس کر کے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے ممکن ہے کینیڈا میں بھی آ جائے یہ سہولت اور ٹیسٹنگ تیز ہونے سے کیس زیادہ نظر آئیں – فلحال تو ٹیسٹ کی سہولت بہت کم ہے اور صرف جن پر یقین کی حد تک شک ہو صرف ان کا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے –

    #138
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 147
    • Posts: 2890
    • Total Posts: 3037
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    ایک قریبی عزیز ہیں انجنئیر ہیں اور تبلیغی بھی ہیں بال بچے دار شخصیت ہیں بیوی بچوں کو ہچکیوں میں چھوڑکے رائیونڈ چلے گئے ڈیڑھ ہفتے پہلے تک میرے دوستوں کے وہاٹس ایپ گروپ میں کبھی ایک دوست نماز کی اہمیت پر فتوی ڈال رہا تھا تو کبھی کسی مولوی کی ویڈیو لگا رہا تھا کہ جماعت کے ساتھ نماز کی اہمیت کتنی زیادہ ہے شکر ہے آج سب کو سانپ سونگھا ہوا ہے اور یہ سب اچھے پڑھے لکھے اور متمول حضرات ہیں بھائی یہاں کی جہاں تک بات ہے تو گورے تو عام دنوں میں ہاتھ نہیں ملاتے ہیں آج کل تو ایک دوسرے کے سائے سے بھی بھاگ رہے ہیں اچھا خاصا لاک ڈاون ہے میں بھی اب گھر سے ہی کام کررہا ہوں مگر گروسری شاپس، میڈیکل سٹورز کھلے ہوے ہیں باقی تقریبا سب ہی کچھ بند ہے

    ان تبلیخیوں کا کوئی حال نہیں ہے -ایک گاؤں کی مسجد میں ترکی سے آئی جماحت کو لے آئے جو کورونا سے متاثرہ شخص سے مل کر آئی – گورنمنٹ تیز ایکشن لے رہی ہے اور جہاں بڑے لوگوں کے اجتماع کی رپورٹ ملتی ہے پہلے مار اور پھر ٹیسٹ کے لئے بھیجتی ہے -اچھی بات ہے لوگ ذمے داری لے رہے ہیں مغرب میں بھی سسٹم شکایات پر ہی چلتا ہے حکومت اور پولیس ہر جگہ نظر نہیں رکھ سکتی –

    #139
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 147
    • Posts: 2890
    • Total Posts: 3037
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    یہ صاحب کیا علاج تب بتائیں گے جب یہ وبا ختم ہو چکی ہو ؟

    #140
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 174 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

DanishGardi