Thread: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

Home Forums Internationl News کورونا وائرس اپ ڈیٹس

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 174 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 387
    • Posts: 8911
    • Total Posts: 9298
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    کیا یہ بچہ واقعی کورونہ کا مریض ہے ؟؟؟ یا پھر سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی فیک تصویر ہے ؟؟ اگر تو تصویر سہی ہے … تو مراد علی سے زیادہ کوئی بیوقوف نہیں …. ویسے آپکا کہنے کا مطلب میں یہی اور یہی لے رہا ہوں اور ہوگا کے انتظامیہ کو ہی خود دیکھ بھال کرنی ہے لوگوں کی …. لوگوں کو خود نہیں احتیاط کرنی … ایسا ہی ہے نہ ؟

    ان دنوں تو کوی مریض نہ بھی ہو تو اتنا قریب ہوکر اس کی سانسیں اپنے اندر کھینچنا حماقت ہے، سعید غنی کو وائرس ہوگیا ہے حالانکہ اس میں کوی علامت ظاہر نہیں ہوی یعنی بالکل فریش اور تندرست نہ کھانسی اور نہ ہی بخار تھا یہ اور بھی خطرناک ہے کیونکہ ہوسکتا ہے کھانسی والا بندہ وائرس زدہ نہ ہو اور بظآہر تندرست بندہ پورے پنڈال کو وائرس ٹرانسفر کرتا پھرے

    #62
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 387
    • Posts: 8911
    • Total Posts: 9298
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    تازہ اپ ڈیٹ یہ ہے کہ کل دھوپ تھی اور ساری مخلوق پارکوں میں کتے لے کر نکلی ہوی تھی، یہ دیکھ کر وزیر صحت کا منہ غصے سے لال تھا اور اس نے ان کو سیلفش کہہ کر مخاطب کیا ہے لہذا آج سے سخت پابندیاں لگ جائیں گی یعنی پارکس میں داخلہ بھی بند ہوگا اور پبلک مقامات پر بھی، دوکانیں ریستوران اور بارز تو کل بند ہوگئے تھے

    لوگوں کو یورپ ہو یا پاکستان بالکل بھی احساس نہیں ہے اور خود تو مریں گے ساتھ دوسروں کو بھی لے مریں گے کی پالیسی ہر طرف دکھای دے رہی ہے

    آج انگلینڈ میں اموات تین سو کا ہندسہ عبور کرگئی ہیں اور شرح اموات اٹلی اور اسپین سے بھی زیادہ ہے

    اسپین میں چوبیس گھنتے کے دورا ن سب سے زیادہ یعنی 460 اموات ہوی ہیں

    #63
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 571
    • Total Posts: 571
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    ان دنوں تو کوی مریض نہ بھی ہو تو اتنا قریب ہوکر اس کی سانسیں اپنے اندر کھینچنا حماقت ہے، سعید غنی کو وائرس ہوگیا ہے حالانکہ اس میں کوی علامت ظاہر نہیں ہوی یعنی بالکل فریش اور تندرست نہ کھانسی اور نہ ہی بخار تھا یہ اور بھی خطرناک ہے کیونکہ ہوسکتا ہے کھانسی والا بندہ وائرس زدہ نہ ہو اور بظآہر تندرست بندہ پورے پنڈال کو وائرس ٹرانسفر کرتا پھرے

    آپ دونوں سیانے بیانے پُرش ہوتے ہوئے بھی بڈاوا جی کی پوسٹ کو سنجیدگی سے لینے کا رِسک کیوں لے رہے ہیں۔۔۔۔۔ یہ تو کبھی  خود کو کمالیہ کا ٹارزن سمجھ کر ہاہو ہاہو کرنے لگتے ہیں اور کبھی سُرخی پوڈر لگا کر تنزانیہ کی ائیر ہوسٹس بن کر پھُداہو پھُداہو کرنے لگتے ہیں۔۔۔۔۔ایسی ڈبھ کھڑبھی مخولوق کو تکیہ بنا کر اپنے دماغ کا دہی بنانا آپ جیسے دانشخور افراد کو زیب نہیں دیتا۔۔۔

    :serious:

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by casanova.
    #64
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15454
    • Total Posts: 15608
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    درویش یہاں بھی قادریانہ غلاظت پھیلا گئے ہیں؟

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #65
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 571
    • Total Posts: 571
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #66
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 743
    • Posts: 8821
    • Total Posts: 9564
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    National Emergency has been announced in the UK.

    From tonight, people in Britain will be allowed to leave their homes for only “very limited purposes” – shopping for basic necessities; for one form of exercise a day; for any medical need; and to travel to and from work when “absolutely necessary”
    People are warned not to meet friends or family members who they do not live with
    Shopping is only permitted for essentials like food and medicine, and people are advised to do it “as little as you can”
    Police have powers to enforce the rules, including through fines and dispersing gatherings
    All shops selling non-essential goods, such as clothing and electronic stores, are ordered to close
    Libraries, playgrounds, outdoor gyms and places of worship are to close
    All gatherings of more than two people in public – excluding people you live with – are banned
    All social events, including weddings and baptisms are banned
    Funerals are not included in the new restrictions
    Parks will remain open for exercise but gatherings will be dispersed
    Restrictions “under constant review” and will be checked again in three weeks. They will be relaxed “if the evidence shows we are able to”
    Article share tools

    #67
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 743
    • Posts: 8821
    • Total Posts: 9564
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    جی بلکل ، کل تو ایسا تھا جیسے پوری قوم پارٹی کرنے نکل پڑی ہو ، پارک بھرے ہوئے تھے اور مجھے لوگوں کو دیکھ کر حیرت اور پریشانی دونوں ہو رہی تھی

    آج سے سب بند کر دیا گیا ہے ، بورس جانسن نے پانچ منٹ میں سب بتا دیا ہے کے کیا کرنا ہے ، انوکھے لاڈلے کی طرح بیس منٹ کی چولیں مار کر قوم کو ایک اور ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا

    تازہ اپ ڈیٹ یہ ہے کہ کل دھوپ تھی اور ساری مخلوق پارکوں میں کتے لے کر نکلی ہوی تھی، یہ دیکھ کر وزیر صحت کا منہ غصے سے لال تھا اور اس نے ان کو سیلفش کہہ کر مخاطب کیا ہے لہذا آج سے سخت پابندیاں لگ جائیں گی یعنی پارکس میں داخلہ بھی بند ہوگا اور پبلک مقامات پر بھی، دوکانیں ریستوران اور بارز تو کل بند ہوگئے تھے لوگوں کو یورپ ہو یا پاکستان بالکل بھی احساس نہیں ہے اور خود تو مریں گے ساتھ دوسروں کو بھی لے مریں گے کی پالیسی ہر طرف دکھای دے رہی ہے آج انگلینڈ میں اموات تین سو کا ہندسہ عبور کرگئی ہیں اور شرح اموات اٹلی اور اسپین سے بھی زیادہ ہے اسپین میں چوبیس گھنتے کے دورا ن سب سے زیادہ یعنی 460 اموات ہوی ہیں
    #68
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #69
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15454
    • Total Posts: 15608
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    جہالت کی انتہا ہے یہ

    علامہ اقبال کی فکری بیوہ کو یہاں رنڈی رونا بھی بھول جاتا ہے

    :bigthumb:

    #70
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15454
    • Total Posts: 15608
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

     Enough is enough. Go home and stay home, PM Justin Trudeau

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by Bawa.
    #71
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #72
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 743
    • Posts: 8821
    • Total Posts: 9564
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    ان سب کو الٹا کر کے چھتر مارو

    جہالت کی انتہا ہے یہ علامہ اقبال کی فکری بیوہ کو یہاں رنڈی رونا بھی بھول جاتا ہے :bigthumb:
    #73
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15454
    • Total Posts: 15608
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    ان سب کو الٹا کر کے چھتر مارو

    میرے خیال میں الٹے لٹکا کر چھتر مارنا غیر انسانی فعل ہے اور ہیومن رائٹس کی خلاف ورزی بھی ہے۔ لمبیاں پا کر اور شلوار اتار کر چھتر مار لینا کافی ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    یہ فکری بیوائیں اور فکری ہیجڑے جو یہاں دن رات بڑے بڑے منہ کھول کر ہر تھریڈ پر اسلام کا نام لے لے کر اونچی آواز میں بھونک رہے ہوتے ہیں، جب انکے فرقے کی جہالت کا ذکر آئے تو یہ چپیٹ وٹ لیتے ہیں اور ایک لفظ تک انکے فٹے منہ سے نہیں نکلتا ہے

    اسلام ان فکری بیواؤں کے اندر سے نکل جاتا ہے لیکن ان کا فرقہ کبھی ان کے اندر سے نہیں نکلتا ہے۔ اپنے فرقہ سے وابستگی ان فکری بیواؤں کے اندر کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے

    کبھی نوٹ کیجئیے گا

    #74
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #75
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر 21 روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔
    چند روز میں قوم سے دوسرا خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ ’22 مارچ کو ہم نے جنتا کرفیو عائد کیا تھا جسے کامیاب کرنے میں ہر شہری نے کردار ادا کیا، کورونا وائرس پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے یہاں تک کہ ترقی یافتہ ممالک بھی اس وبا میں پھنسے ہوئے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ ‘کورونا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے کہ اس کی چین کو توڑا جائے، کچھ لوگوں میں سماجی فاصلے سے متعلق غلط فہمی پائی جاتی ہے، یہ مجھ سمیت ہر کسی کے لیے ہے جبکہ چند لوگوں کی غیر ذمہ داری کا خمیازہ ان کے اہلخانہ اور پوری قوم کو بھگتنا پڑ سکتا ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ ‘اگر غیر ذمہ دارانہ رویہ جاری رہا تو ملک کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی اور یہ قیمت کیا ہوگی اس کا اندازہ بھی نہیں لگایا جاسکتا۔
    نریندر مودی نے کہا کہ ‘گزشتہ دو روز سے بیشتر ریاستوں میں لاک ڈاؤن ہے اور ریاستی حکومتیں اس معاملے کو بہت سنجیدہ لے رہی ہیں، آج ہم ایک اہم فیصلہ کر رہے ہیں اور آج نصف شب سے پورے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا اور آج رات کے بعد سے عوام گھروں سے نہیں نکل سکیں گے۔
    انہوں نے کہا کہ ‘یہ کرفیو کی ایک قسم ہے اور یہ جنتا کرفیو سے کہیں زیادہ سخت ہوگا، کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے یہ قدم اٹھانا ضروری ہے اور یہ لاک ڈاؤن 21 روز تک جاری رہے گا، اگر ہم ان تین ہفتوں میں ناکام ہوئے تو وائرس ہمیں 21 سال پیچھے دھکیل دے گا۔
    ان کا کہنا تھا کہ ‘دنیا بھر میں اس وائرس نے 67 روز میں ایک لاکھ افراد کو متاثر کیا لیکن اگلے 11 روز میں ہی مزید ایک لاکھ افراد اس سے متاثر ہوئے، جبکہ متاثرین کی تعداد 2 سے 3 لاکھ ہونے میں صرف 4 روز لگے، اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ وائرس کتنی تیزی سے پھیل سکتا ہے اور پھر اسے روکنا مشکل ہوجاتا ہے۔
    بھارتی وزیر اعظم نے عوام کو ہدایت کی کہ وہ لاک ڈاؤن کے عرصے میں اپنے گھروں سے نہ نکلیں کیونکہ اسی صورت میں وائرس سے بچا جاسکتا ہے۔
    واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے 519 افراد متاثر جبکہ 10 افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔
    کورونا وائرس کا آغاز چین کے شہر ووہان سے ہوا تھا جس سے چین میں 3 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔
    چین نے صوبہ ہوبے کو لاک ڈاؤن کر کے وائرس پر قابو پا لیا لیکن اس کے بعد سے یہ وائرس مشرق وسطیٰ اور یورپ کے ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
    اب تک یہ وائرس 180 سے زائد ملکوں میں پھیل چکا ہے جس کے نتیجے میں 17 ہزار سے زائد افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ تقریباً 4 لاکھ افراد اب تک وائرس کی زد میں آچکے ہیں۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1123488/

    #76
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #77
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    سعودی عرب نے کورونا وائرس کے سبب ملک میں پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے جبکہ ملک میں اب تک 767افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔
    عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان محمد عبدالعلی نے منگل کو مدینہ میں ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہیلتھ ایمرجنسی روم میں غیرملکی مریض کی حالت تیزی سے خراب ہوتی جا رہی تھی اور وہ پیر کی رات انتقال کر گئے۔
    انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منگل کو ایک دن میں 205افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جس سے ملک میں وائرس کا شکار افراد کی مجموعی تعداد 767 ہو چکی ہے۔
    وزارت داخلہ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل طلال الشلہب نے کہا کہ کرفیو کے پہلے دن ملک بھر میں اس پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے۔
    یاد رہے کہ سعودی فرماں رواں شاہ سلمان نے کورونا وائرس کا پھلاؤ روکنے کے لیے گزشتہ روز کو ملک بھر میں 21 دن کے لیے شام 7بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا تھ جس کا اطلاق پیر سے ہو گیا ہے۔
    انہوں نے افواہیں پھیلانے والوں کو خبردار کیا کہ ان افواہوں سے سعودی شاہی خاندان کی کورونا وائرس کے خلاف جنگ بری طرح متاثر ہو سکتی ہے اور افواہیں پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
    یاد رہے کہ کورونا وائرس کا آغاز چین کے شہر ووہان سے ہوا تھا جس سے چین میں 3ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔
    چین نے صوبہ ہوبے کو لاک ڈاؤن کر کے وائرس پر قابو پا لیا لیکن اس کے بعد سے یہ وائرس مشرق وسطیٰ اور یورپ کے ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
    اب تک یہ وائرس 180 سے زائد ملکوں میں پھیل چکا ہے جس کے نتیجے میں 17ہزار سے زائد افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ تقریباً 4 لاکھ افراد اب تک وائرس کی زد میں آ چکے ہیں۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1123478/

    #78
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #79
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 743
    • Posts: 8821
    • Total Posts: 9564
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    یورپ کی صورتحال کا اندازہ آپ اس بات سے بھی لگا سکتے ہیں کے دس مارچ کو کرونا وائرس سے انتقال کرنے والے لوگوں کی تعداد دو ہزار کے قریب تھی اور چوبیس مارچ کو تیرا ہزار کے قریب ہے

    #80
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    یورپ کی صورتحال کا اندازہ آپ اس بات سے بھی لگا سکتے ہیں کے دس مارچ کو کرونا وائرس سے انتقال کرنے والے لوگوں کی تعداد دو ہزار کے قریب تھی اور چوبیس مارچ کو تیرا ہزار کے قریب ہے

    Shami do you have figures on the death rate. How long did it take to get to 5000 death, than next 5000 so on and so forth? We are above 20000 deaths now.

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 174 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

DanishGardi