Thread: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

Home Forums Internationl News کورونا وائرس اپ ڈیٹس

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 174 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #42
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    • This reply was modified 8 months, 2 weeks ago by shami11.
    #43
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    ہزارہ برادری سے لگ رہی ہیں یہ خاتون ….. ایران سے آنے والی بھی ہوسکتی ہیں

    #44
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #45
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    ہزارہ برادری سے لگ رہی ہیں یہ خاتون ….. ایران سے آنے والی بھی ہوسکتی ہیں

    یہ بھی ایران سے آیا ہے اور سندھ حکومت کے کورنٹائن کے شاندار انتظامات کی نشاندھی کر رہا یے

    #46
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    یہ بھی ایران سے آیا ہے اور سندھ حکومت کے کورنٹائن کے شاندار انتظامات کی نشاندھی کر رہا یے

    سر جی چین نے جب پاکستانی اسٹوڈنٹ کو آنے نہیں دیا …. تو پھر ایران سے زائرین کو کیوں آنے دیا ؟؟؟؟ میرا ماننا تو یہ ہے کے یہ وائرس پاکستان میں جو پھیلا صرف اور صرف ایران سے واپس آے ہوے زائرین کی وجہ سے ہوا …. اور پھر ان کی ہٹ دھرمی

    #47
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #48
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    سر جی چین نے جب پاکستانی اسٹوڈنٹ کو آنے نہیں دیا …. تو پھر ایران سے زائرین کو کیوں آنے دیا ؟؟؟؟ میرا ماننا تو یہ ہے کے یہ وائرس پاکستان میں جو پھیلا صرف اور صرف ایران سے واپس آے ہوے زائرین کی وجہ سے ہوا …. اور پھر ان کی ہٹ دھرمی

    کوئی بھی ملک اپنے شہریوں کو واپس اپنے ملک آنے سے نہیں روک سکتا ہے۔ اپنے ملک لوٹ کر انا انکا حق تھا

    حکومت کو انہیں کورنٹائن کرنا چاہتے تھا اور انہیں حکومت سے تعاون کرنا چاہتے تھا

    • This reply was modified 8 months, 2 weeks ago by Bawa.
    #49
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5243
    • Total Posts: 5401
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    غالب امکان ہے کہ کورونا کے حقیقی متاثرین تصدیق شدہ افراد سے دس گنا زیادہ ہوں گے ٨٠٠ کا مطلب ہے ٨٠٠٠ اور اگر مجموعی اموات صرف ٥ ہیں تو اس لحاظ سے پاکستان میں شرح اموات دنیا کی کم ترین سطح پر ہوں گی جسکی کویی خاص توجیح میری سمجھ میں نہیں آتی. اسکا یہ بھی مطلب ہے کہ حقیقی اموات کہیں زیادہ ہورہیں ہوں گیں اب چونکہ انکی تصدیق نہیں ہوگی تو سرکاری اعدادوشمار میں وہ سامنے بھی نہیں آسکیں گیں . اسکا صرف یہی ایک مطلب ہے کہ صورتحال اس سے کہیں زیادہ سنگین ہے جو ان اعدادوشمار سے ظاہر ھورہی ہے

    #50
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5243
    • Total Posts: 5401
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    کوئی بھی ملک اپنے شہریوں کو واپس اپنے ملک آنے سے نہیں روک سکتا ہے۔ اپنے ملک لوٹ کر انا انکا حق تھا حکومت کو انہیں کورنٹائن کرنا چاہتے تھا اور انہیں حکومت سے تعاون کرنا چاہتے تھا

    باوا جی،
    میرے خیال میں کینیڈین حکومت نے بھی احکامات جاری کئیے ہیں کہ جن افراد میں کورونا کی علامات ہیں وہ بھی واپسی کی فلائٹس میں نہیں آسکیں گے

    #51
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    باوا جی، میرے خیال میں کینیڈین حکومت نے بھی احکامات جاری کئیے ہیں کہ جن افراد میں کورونا کی علامات ہیں وہ بھی واپسی کی فلائٹس میں نہیں آسکیں گے

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    کینیڈین گورنمنٹ کی ایسی کوئی اناونسمنٹ ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے، کینیڈا میں داخلے پر پابندی صرف وزٹرز پر ہے، شہری اور مستقل رہائشی اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں

    ویسے بھی کینیڈین شہریوں پر پابندی کینیڈین چارٹر آف رائٹس اینڈ فریڈمز کی خلاف ورزی ہے جو شہریوں کو آزادانہ نقل و حرکت کی آزادی دیتا ہے

    ساسکیچوان گورنمنٹ نے بیرون ممالک سے لوٹنے پر چودہ دن آئسولیشن میں نہ رہنے والوں پر دو ہزار ڈالرز جرمانہ کرنے کا اعلان ضرور کیا ہے

    شاید آپ کو پرائم منسٹر ٹروڈو کے اس بیان سے غلط فہمی ہوئی ہوگی جس میں اس نے کہا تھا کہ ہم ان کینیڈین کو ملک واپس آنے والے جہاز یا ملک سے باہر جانے والے جہاز میں سوار ہونے سے روک دیں گے جن میں کرونا وائرس کی علامات پائی جاتی ہونگی

    Upon their return to Canada, passengers on these flights will be subject to the same public health policies that other travellers have experienced, which means they will have to isolate for 14 days. Trudeau also reminded Canadians that they will be barred from boarding a flight home if they exhibit any symptoms of COVID-19.

    https://www.ctvnews.ca/health/coronavirus/trudeau-not-declaring-national-state-of-emergency-for-covid-19-yet-1.4862715

    کسی مریض کو جہاز میں سوار کرنے کی اجازت دیکر اس میں سوار سینکڑوں مسافروں کی صحت کو داؤ پر نہیں لگایا جا سکتا ہے البتہ ایسا کوئی مریض اگر کسی طرح جہاز میں سوار ہونے میں کامیاب ہو جاتا ہے اور گورنمنٹ کو جہاز لینڈ کرنے سے قبل اس کی اطلاع ہو جاتی ہے تو جہاز کے تمام مسافروں کو کورنٹائن کیا جا سکتا ہے جس طرح پرنسس اور ڈائمنڈ کروز کے کیسز میں ہوا ہے۔ اگر کسی ایسے مریض کی اطلاع نہیں ملتی ہے تو اسے ائیر پورٹ پر روک کر کارنٹائن کیا جا سکتا ہے اور اس کے ساتھ کنٹیکٹ میں آنے والوں کو سیلف آئیسولیشن میں رکھکر انکی نگرانی کی جا سکتی ہے

    • This reply was modified 8 months, 2 weeks ago by Bawa.
    #52
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #53
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #54
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    کوئی بھی ملک اپنے شہریوں کو واپس اپنے ملک آنے سے نہیں روک سکتا ہے۔ اپنے ملک لوٹ کر انا انکا حق تھا حکومت کو انہیں کورنٹائن کرنا چاہتے تھا اور انہیں حکومت سے تعاون کرنا چاہتے تھا

    سر جی حکومت یا انتظامیہ تو انھے قرنطینہ کرنا چاہتے ہیں پر حال آپ نے دیکھا ہوگا ویڈیو میں ….. سکھر میں لوگ بھاگ گیے …. اسپین سے اے ہوے بندے نے صرف اپنی فیملی سے ملنے کی خاطر ٦٠٠٠ رشوت دے کے گھر چلا گیا …. نتیجہ کیا نکلا …. اسکا اپنا بیٹا وائرس سے مر گیا …. کراچی میں ایک خاتون سعودیہ سے آئیں شادی ناظم آباد شادی میں اور اپنے ساتھ ١٤ لوگو کو وائرس لگا گیں …. سر جی ہم خود ہی سمجھنے والوں میں سے نہیں …. ہم پاکستانی ابھی پولیس کے رینجرز کے ڈنڈے کھا کے ہی سہی ہورہے ہیں … ایران سے آنے والے شیعہ زایرن کو ایران حکومت پہلے اپنے پاس تو ٹیسٹ کرے نہ … یا پھر ایک سازش ہے کے بس بھیجو یہاں سے

    #55
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    یہ بھی ایران سے آیا ہے اور سندھ حکومت کے کورنٹائن کے شاندار انتظامات کی نشاندھی کر رہا یے

    سر جی کیا صرف اس میں انتظامیہ کی غلطی ہے … اس چول کو کوئی احساس نہیں نہ اپنی زندگی کا نہ دوسروں کی زندگی کا …. تصویر تو ایسے بنوا رہا ہے جیسے اپنی باجی کی شادی میں آیا ہو

    #56
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #57
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔
    سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو میں صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ‘گزشتہ روز میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے
    انہوں نے مزید کہا کہ تاحال جو علامات  اس وائرس کی بتائی جاتی ہیں ان میں سے انہیں کچھ محسوس نہیں ہورہا اور وہ خود کو بالکل صحتمند محسوس کررہے ہیں۔
    سعید غنی کا کہنا تھا کہ ‘اپنی ذمہ داریاں گھر پر آئیسولیشن میں رہ کر ادا کررہا ہوں اور شہری بھی گھروں پر رہیں۔
    بعد ازاں سعید غنی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے سماجی روابطوں کی وئب سائٹ توئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی۔
    ویڈیو میں پنجاب کے صوبائی وزیر نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پیغام پہنچایا کہ اللہ پاک سعید غنی کو جلد از جلد صحت یاب فرمائے اور انہیں مردانہ وار اس بیماری کا مقابلہ کرنے کی توفیق دے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کی تمام کابینہ کی جانب سے آپ کے لیے دعائیں اور نیک خواہشات ہیں۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1123297/

    #58
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    #59
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    سر جی کیا صرف اس میں انتظامیہ کی غلطی ہے … اس چول کو کوئی احساس نہیں نہ اپنی زندگی کا نہ دوسروں کی زندگی کا …. تصویر تو ایسے بنوا رہا ہے جیسے اپنی باجی کی شادی میں آیا ہو

    بھائی جی، کونسی انتظامیہ؟

    یہ جو کرونا وائرس کے مریض کے منہ پر منہ رکھکر بیٹھی ہوئی ہے؟

    #60
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

    بھائی جی، کونسی انتظامیہ؟ یہ جو کرونا وائرس کے مریض کے منہ پر منہ رکھکر بیٹھی ہوئی ہے؟

    کیا یہ بچہ واقعی کورونہ کا مریض ہے ؟؟؟ یا پھر سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی فیک تصویر ہے ؟؟ اگر تو تصویر سہی ہے … تو مراد علی سے زیادہ کوئی بیوقوف نہیں …. ویسے آپکا کہنے کا مطلب میں یہی اور یہی لے رہا ہوں اور ہوگا کے انتظامیہ کو ہی خود دیکھ بھال کرنی ہے لوگوں کی …. لوگوں کو خود نہیں احتیاط کرنی … ایسا ہی ہے نہ ؟

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 174 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!