Home › Forums › Naimat Kada-e-Danish › Chicken Potato Croquettes Recipe by Nisa | #2020Ramadan #IftarSpecial
- This topic has 7 replies, 5 voices, and was last updated 3 years, 1 month ago by
Shirazi. This post has been viewed 719 times
-
AuthorPosts
-
- local_florist 2 thumb_up 2
- local_florist shami11, Jack Sparrow thanked this post
- thumb_up Believer12, Shirazi liked this post
22 Apr, 2020 at 6:57 am #5Nice recipe, my wife is making these as I write. Requires lot of patience that I certainly don’t have. Will let you know how they taste.بہت ہی خوشی ہوئی یہ پڑھ کر کہ آپ لوگوں نے اسے بنا بھی لیا۔ پلیز شئیر کریں کہ کیسی بنی؟ اور سب کچھ ٹھیک رہا۔ اگر فوٹو بنایا ہے تو شئیر کریں۔ رہی بات مزے دار ہونے کی تو یہ ریئسپی واقعی لاجواب ہے۔ لوگ پکوڑوں سموسوںکو بھول جائیں گے۔ شکریہ
- thumb_up 1
- thumb_up Shirazi liked this post
22 Apr, 2020 at 6:59 am #6nisaوڈی سیانیوں سے سنا ہے دال میں سٹیل کا چمچ نہیں چلاتے دال گلتی نہیں ہے . کیا یہ سچ ہے ؟ اگر سچ ہے تو کیوں ؟
دال میں سٹیل کا چمچ اور ہانڈی کیا مٹی کی ہوگی پھر؟اب تو دال کیا سب کچھ ہی سٹیل میں ہی گلتا ہے۔ پکتا ہے۔ چمچ کا کام تو بس ہلانا ہوتا ہے۔ اس سے کیا فرق پڑسکتا ہے ۔
23 Apr, 2020 at 4:56 am #8بہت ہی خوشی ہوئی یہ پڑھ کر کہ آپ لوگوں نے اسے بنا بھی لیا۔ پلیز شئیر کریں کہ کیسی بنی؟ اور سب کچھ ٹھیک رہا۔ اگر فوٹو بنایا ہے تو شئیر کریں۔ رہی بات مزے دار ہونے کی تو یہ ریئسپی واقعی لاجواب ہے۔ لوگ پکوڑوں سموسوںکو بھول جائیں گے۔ شکریہIt was very delicious, much much tastier than what you get from market, kids absolutely loved it. We ate some and rest are frozen, will post picture next time they are fried.
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.