Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    میزان بینک اور نیٹفلکس: بینک نے ایپ کو ’غیر شرعی‘ کہہ کر صارف کی ادائیگی روک دی

    چھبیس سالہ محمد احمد طارق نے اپنے موبائل میں مختلف گانیں سننے کے لیے مختلف ایپس ڈاؤن لوڈ کی ہوئی ہیں جن کی وہ آن لائن رقم بھی ادا کرتے ہیں۔ کئی ایسی ایپ استعمال کرنے کے لیے ان کو اپنے بینک کے کارڈ کا بھی استعمال کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ایک دن رقم ادا کرتے ہوئے انھیں بتایا گیا کہ یہ پورا عمل ’حرام‘ ہے۔

    اسی طرح جب احمد نے میوزک ڈاؤن لوڈ کرنے والی ایک موبائل ایپ ’ڈِیزر‘ کو رقم کی ادائیگی کے لیے اپنا بینک کارڈ استعمال کیا تو ان کی پیمنٹ رُک گئی۔ جب انھوں نے میزان بینک کو فون ملایا تو ترجمان نے ان کو بتایا کہ بینک اس معاملے پر کام کر رہا ہے لیکن ’اگر آپ کا معاملہ فلمیں دیکھنے والی ایپ نیٹفلکس کی رقم کی ادائیگی کی وجہ سے رُکا ہوا ہے تو وہ پورا نہیں ہو پائے گا کیونکہ ہمارے بینک کا کارڈ نیٹفلکس کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔ یہ ہماری شریعہ پالیسی کے خلاف ہے۔‘

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-48924555

    :cwl: :cwl: :cwl:

    By these standards if you tried to subscribe to a Dating Forum, bank will hand you over to a Firing Squad.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    مجھے ذرا یہ پتا کرکے بتا دیں کہ میزان بینک سود لینے یا دینے کا کام بھی کرتا ہے یا نہیں

    اگر یہ سودی نظام کے ساتھ رشتہ استوار رکھے ہوے ہیں تو ان منافقوں کو چھتر بھگو بھگو کر مارنے چاہیئں

    ہوسکتا ہے انہوں نے مفتی تقی عثمانی کی خدمات  لے کر سود کو حلال قرار دلوا لیا ہو مگر ان کی منافقت تو کھلنی چاہئے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3

    میں اس بینک کو داد دیتا ہوں، کوئی تو ہے جو اس دور میں بھی اسلام کی تعلیمات پر چلنے کی ہمت رکھتا ہے، وگرنہ لوگوں نے تو اسلام کو صرف زبانی کلامی تعریفوں کیلئے رکھ چھوڑا ہے اور جب عمل کی باری آتی ہے تو اسے پرانے زمانے کی فرسودہ روایات سمجھ کر رد کردیتے ہیں اور نئے زمانے کے تحت زندگی گزارتے ہیں۔۔ یوں ان کی زندگی ایک طرح کی منافقت اور دوغلے پن کا ملغوبہ بن جاتی ہے کہ صحیح تو کسی اور نظام کو سمجھتے ہیں اور عملاً زندگی کسی اور ضابطے کے تحت گزارتے ہیں۔۔۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4

    ترجمان نے ان کو بتایا کہ بینک اس معاملے پر کام کر رہا ہے لیکن ’اگر آپ کا معاملہ فلمیں دیکھنے والی ایپ نیٹفلکس کی رقم کی ادائیگی کی وجہ سے رُکا ہوا ہے تو وہ پورا نہیں ہو پائے گا کیونکہ ہمارے بینک کا کارڈ نیٹفلکس کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔ یہ ہماری شریعہ پالیسی کے خلاف ہے

    واللہ۔۔۔۔ ایمان تازہ ہوگیا۔۔۔۔

    آج بھی ہوجو ابراہیم کا ایماں پیدا

    سودی بینکوں میں ہوسکتا ہے میزاں پیدا

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    مجھے ذرا یہ پتا کرکے بتا دیں کہ میزان بینک سود لینے یا دینے کا کام بھی کرتا ہے یا نہیں اگر یہ سودی نظام کے ساتھ رشتہ استوار رکھے ہوے ہیں تو ان منافقوں کو چھتر بھگو بھگو کر مارنے چاہیئں ہوسکتا ہے انہوں نے مفتی تقی عثمانی کی خدمات لے کر سود کو حلال قرار دلوا لیا ہو مگر ان کی منافقت تو کھلنی چاہئے

    بیلیور بھائی میرا مسلہ کچھ زیادہ گھمبیر ہے

    اگر مجھے میزان بینک کے کارڈ پر کونڈ م خریدنے پر گیے تو تب کیا بنے گا مجھے کسی مولوی کا حرام حلال کا لیٹر ساتھ رکھنا پڑے گا ؟؟

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    بیلیور بھائی میرا مسلہ کچھ زیادہ گھمبیر ہے اگر مجھے میزان بینک کے کارڈ پر کونڈ م خریدنے پر گیے تو تب کیا بنے گا مجھے کسی مولوی کا حرام حلال کا لیٹر ساتھ رکھنا پڑے گا ؟؟ :bigsmile:

    پھر ایک ڈبہ مولوی کو بطور رشوت بھی دینا پڑے گا

    کوی ایک سیاپا ہے اس ملک کا

    :angry_smile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    میزان بینک اور نیٹفلکس: بینک نے ایپ کو ’غیر شرعی‘ کہہ کر صارف کی ادائیگی روک دی
    سحر بلوچبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
    6 گھنٹے پہلے
    اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ
    اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    شیئر
    تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
    چھبیس سالہ محمد احمد طارق نے اپنے موبائل میں مختلف گانیں سننے کے لیے مختلف ایپس ڈاؤن لوڈ کی ہوئی ہیں جن کی وہ آن لائن رقم بھی ادا کرتے ہیں۔ کئی ایسی ایپ استعمال کرنے کے لیے ان کو اپنے بینک کے کارڈ کا بھی استعمال کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ایک دن رقم ادا کرتے ہوئے انھیں بتایا گیا کہ یہ پورا عمل ’حرام‘ ہے۔

    اسی طرح جب احمد نے میوزک ڈاؤن لوڈ کرنے والی ایک موبائل ایپ ’ڈِیزر‘ کو رقم کی ادائیگی کے لیے اپنا بینک کارڈ استعمال کیا تو ان کی پیمنٹ رُک گئی۔ جب انھوں نے میزان بینک کو فون ملایا تو ترجمان نے ان کو بتایا کہ بینک اس معاملے پر کام کر رہا ہے لیکن ’اگر آپ کا معاملہ فلمیں دیکھنے والی ایپ نیٹفلکس کی رقم کی ادائیگی کی وجہ سے رُکا ہوا ہے تو وہ پورا نہیں ہو پائے گا کیونکہ ہمارے بینک کا کارڈ نیٹفلکس کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔ یہ ہماری شریعہ پالیسی کے خلاف ہے۔‘

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    :jazak: :jazak:

    میزان بینک کا یہ عمل قابل تحسین ہے ہم سب کی یہ کوشش ہونی چاہئے کہ دنیا میں برائی اور شر کو پھیلانے میں کسی قسم کے حصہ دار نہ بن جاہیں مجھے امید ہے کہ وفاقی حکومت میزان بینک کے اس ایمان پرور قدم سے متاثر ہوکر تمام غیر اسلامی مالیاتی اداروں کے قرضہ جات واپس کرنے سے منکر ہوجاییں گے کہ یہ کمبخت اسلامی سود کے پیسوں سے شرابیں پینا شروع کردینگے
    اگر نیت ہو تو انسانی حقوق کی پامالی کی بنیاد پر سعودی وغیرہ کے قرضہ جات کی واپسی سے بھی مکرا جاسکتا ہے

    :thinking: :thinking: :thinking:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    احمد کو چاہیے کہ ایسی ویب سائٹس سے گانے ڈاؤن لوڈ کرلے جو چوری کا مواد مہیا کرتے ہیں ، مسلمان ملکوں میں یہ کام سب سے زیادہ ہے اور اس سے ان کے جذبہ ایمانی کو خطرہ نہیں ہوتا

    میزان بینک کا کوئی کریڈٹ کارڈ نہیں ہے ، مگر وہ کریڈٹ دیتے ہیں جسے انہوں نے کرائے کا نام دے رکھا ہے ، اگر کوئی شخص ڈیفالٹ کرجائے یا قسط لیٹ جمع کروائے تو اس پر جرمانہ نہیں کیا جاتا البتہ اس پر چندہ ڈال دیا جاتا ہے جو ان کے مطابق خیراتی اداروں جیسے شوکت خانم ہسپتال وغیرہ کو دے دیا جاتا ہے

    https://fcache1.pakwheels.com/original/4X/3/9/8/39884dd507e8234e6a8f03acae878a0be0f09bad.jpg

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10

    واللہ۔۔۔۔ ایمان تازہ ہوگیا۔۔۔۔

    آج بھی ہوجو ابراہیم کا ایماں پیدا

    سودی بینکوں میں ہوسکتا ہے میزاں پیدا

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    :lol: :lol: :lol:

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi