Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 62 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    صرف یہ موجودہ حکومت نہیں … ہر جمہوری حکومت کے خلاف فوج اپنے دلالوں کے ذریعے سازشیں کرتی ہے … میں سمجھتا ہوں کے ہر وزیراعظم اگر شاہد خاقان عباسی کی طرح پارلیمنٹ میں کھڑا ہوا ہوتا اور ان لوگوں کے خلاف آواز اٹھاتا تو یہ لوگ ڈرتے 

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #42
    احسن اقبال پر چلنے والی گولی اور نیب کی طرف سے بھارت پیسے بھیجنے والا بیان ، یہ دونوں نواز شریف کے خلائی مخلوق والے بیان کی وجہہ سے ہوۓ ہیں

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43

    میرے خیال سے خلائی مخلوق  کچھ ایسا کرے گی جس سے عمران خان کو بھی نقصان پوھنچے گا 

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    Patwaris on duty. They think nation is stupid like them. Instead of condemning money laundering of 4.9 b dollars, they are presenting idiotic logics here. They are traitors like there masters.

    The way you People are on your Duty at siasat.pk (military.pk)

    Dont worry NO one will Permanently Ban you Here , The way Adeel and Pet Dogs (Moderators) of Adeel Ban members on Siasat.pk

    I request the Admin Atif Qazi that give this member Jibran PTI , and All members like Him , freedom to write what they want and show  siasat.pk (military.pk) that this forum is not a Garbage.pk , ohh i mean siasat.pk  :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    مولوی صاحب تسی جماعت کھڑی کرانی اے یا۔۔

    حاجی صاحب، عجیب منافقت ہے

    نیب کو فوجی بوٹ کے ساتھ لپٹ کر ننگی لیٹنے کی تصویر دیکھکر کوئی اعتراض نہیں ہوا ہے لیکن جب وہی منظر کشی الفاظ میں کی ہے اور ساتھ پنکی پینری جی کی منافقت کا ذکر کیا ہے تو آپ سر پر ٹوپی رکھکر اور شلوار ٹخنوں تک اوپر کرکے تبلیغ کرنے نکل آئے ہیں. ایمان داری سے بتائیں کہ کیا میں نے نیب اور پنکی پیرنی جی کے بارے میں کوئی مبالغہ آرائی سے کام لیا ہے؟

    تصویر میں تو نیب نے ٹانگیں بھی اوپر اٹھا رکھی ہیں، جس کا میں نے الفاظ میں ذکر کرنے سے گریز کیا ہے. پھر بھی آپکو اور اطہر صاحب کو میری تحریر پر اعتراض ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Athar

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    پنچوں کا کہا سر آنکھوں پر مگر پرنالہ یہیں رہے گا :)

    بہت شکریہ حفیظ بھائی

    جس طرح ہر ضرب المثل کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے اسی طرح اس “پنچوں کا کہا سر آنکھوں پر” کے پیچھے اس کہانی کیا ہے؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    بہت شکریہ حفیظ بھائی جس ضرب المثل کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے اسی طرح اس “پنچوں کا کہا سر آنکھوں پر” کے پیچھے اس کہانی کیا ہے؟

    ایک گاوں کے چوہدری نے اپنی حویلی کی چھت کا پرنالہ دیوار سے اتنی دور رکھا کہ اُس کا پانی ہر آنے جانے والے پر گرتا

    گاوں کے لوگوں نے سوچا کہ ایک دو فرد اگر چوہدری سے شکائت کریں گے تو ہو سکتا ہے وہ نہ مانے

    تو اُنہوں نے اس بات پر پنچائت بلانے کا سوچا

    خیر جناب پنچائت لگ گئی اور اس کے پنچوں نے چوہدری سے کہا کہ اپنا پرنالہ یہاں سے ہٹائے

    چوہدری چونکہ چوہدری تھا لہذا اُس نے کہا

    پرنچوں کا کہا سر آنکھوں پر لیکن

    پرنالہ تو اسی جگہ رہے گا جہاں ہے

    اس فورم کے چوہدری آپ اور مجھ جیسے بیچارے پنچائتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    ایک گاوں کے چوہدری نے اپنی حویلی کی چھت کا پرنالہ دیوار سے اتنی دور رکھا کہ اُس کا پانی ہر آنے جانے والے پر گرتا گاوں کے لوگوں نے سوچا کہ ایک دو فرد اگر چوہدری سے شکائت کریں گے تو ہو سکتا ہے وہ نہ مانے تو اُنہوں نے اس بات پر پنچائت بلانے کا سوچا خیر جناب پنچائت لگ گئی اور اس کے پنچوں نے چوہدری سے کہا کہ اپنا پرنالہ یہاں سے ہٹائے چوہدری چونکہ چوہدری تھا لہذا اُس نے کہا پرنچوں کا کہا سر آنکھوں پر لیکن پرنالہ تو اسی جگہ رہے گا جہاں ہے اس فورم کے چوہدری آپ اور مجھ جیسے بیچارے پنچائتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: ۔

    بہت شکریہ اطہر بھائی

    مجھے اصل میں پنچوں کا مطلب سمجھ نہیں آ رہا تھا

    ااس فورم پر اصل چوہدری تو آپ ہیں جو اپنے اچھے اچھے خیالات کا اظہار کرتے ہیں، میں تو یہاں لچ تلنے آتا ہوں

    اپنا لچ تلنے کے ساتھ ساتھ آپ دوستوں سے سیکھنے کا بھی موقع ملتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #49
    بہت شکریہ اطہر بھائی مجھے اصل میں پنچوں کا مطلب سمجھ نہیں آ رہا تھا ااس فورم پر اصل چوہدری تو آپ ہیں جو اپنے اچھے اچھے خیالات کا اظہار کرتے ہیں، میں تو یہاں لچ تلنے آتا ہوں اپنا لچ تلنے کے ساتھ ساتھ آپ دوستوں سے سیکھنے کا بھی موقع ملتا ہے

    لیں جی بھائی جی آپ نے اپنی مثال میں بھی اپنی برتری ثابت کر دی

    اب یہ لچ والی بات ہی لے لیں

    پاک و ہند کے وقت حلوہ پوڑی والی “پوڑی”کو لچیاں بھی کہا جاتا تھا پاکستان کے اب بھی کچھ علاقوں میں لچیاں ہی کہا جاتا ہے

    تو ایک پٹھان ناشتے کے لیئے ایسی دکان پر پہنچا تو اس نے یہ ننھی ننھی لچیاں دیکھیں تو سوچا کہ ان چھوٹی چھوٹی روٹیوں سے اُس کا کیا بنے گا

    تو وہ گھر گیا اور اپنے پٹھان ٹائپ کی بڑی سی روٹی لے کر آگیا اور کڑھائے میں ڈال دی

    دکاندار نے کہا کہ یہ تم نے کیا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اپنے لچیاں تل رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔

    خان بولا اور یارا تم اپنی لچیاں بعد میں تلتے رہنا پہلے ہمارا لُچ تل دووووو

    سو آپ اپنا لچُ تل کر پھر سے مجھ جیسوں سے کئی قدم آگے رہے۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    لیں جی بھائی جی آپ نے اپنی مثال میں بھی اپنی برتری ثابت کر دی اب یہ لچ والی بات ہی لے لیں پاک و ہند کے وقت حلوہ پوڑی والی “پوڑی”کو لچیاں بھی کہا جاتا تھا پاکستان کے اب بھی کچھ علاقوں میں لچیاں ہی کہا جاتا ہے تو ایک پٹھان ناشتے کے لیئے ایسی دکان پر پہنچا تو اس نے یہ ننھی ننھی لچیاں دیکھیں تو سوچا کہ ان چھوٹی چھوٹی روٹیوں سے اُس کا کیا بنے گا تو وہ گھر گیا اور اپنے پٹھان ٹائپ کی بڑی سی روٹی لے کر آگیا اور کڑھائے میں ڈال دی دکاندار نے کہا کہ یہ تم نے کیا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اپنے لچیاں تل رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔ خان بولا اور یارا تم اپنی لچیاں بعد میں تلتے رہنا پہلے ہمارا لُچ تل دووووو سو آپ اپنا لچُ تل کر پھر سے مجھ جیسوں سے کئی قدم آگے رہے۔۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ اطہر بھائی

    یہ کہانی میں فورم والوں کو اتنی بار سنا چکا ہوں کہ اگر دوبارہ سناؤں تو سب ڈنڈے سوٹے پکڑ کر مجھے پھینٹی لگانا شروع ہو جائیں

    :cry: :hilar:

    لچ تلنے پر میرا لیکچر بہت لمبا ہوتا ہے. کبھی پڑھنا ہو تو اس لنک پر پڑھ لیں

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d9%84%d8%ba%d8%aa/#post-5992

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #51
    بہت شکریہ حفیظ بھائی جس طرح ہر ضرب المثل کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے اسی طرح اس “پنچوں کا کہا سر آنکھوں پر” کے پیچھے اس کہانی کیا ہے؟

    مجھے یاد پڑتا ہے ہم نے ایک دفعہ ضرب الامثال کی کہانیوں پر تھریڈ بنایا تھا ، وہ پتا نہیں کہاں ہے

    شکریہ ، ڈھونڈنے کیلئے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #52
    بہت شکریہ اطہر بھائی یہ کہانی میں فورم والوں کو اتنی بار سنا چکا ہوں کہ اگر دوبارہ سناؤں تو سب ڈنڈے سوٹے پکڑ کر مجھے پھینٹی لگانا شروع ہو جائیں :cry: :hilar: لچ تلنے پر میرا لیکچر بہت لمبا ہوتا ہے. کبھی پڑھنا ہو تو اس لنک پر پڑھ لیں https://danishgardi.pk/forums/topic/%d9%84%d8%ba%d8%aa/#post-5992

    وقت کے ساتھ کئی باتوں میں تبدیلیاں واقع ہوجاتی ہیں

    ہو سکتا ہے آپ کی پس منظر کی کہانی درست ہو

    ہو سکتا ہے میری غلط ہو

    لیکن یہ ثابت شدہ ہے کہ آپ دوسروں کی نہیں مانتے اور اپنا لچ اور پرنالہ دونوں اپنی جگہ رکھتے ہیں۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    Bawa

    اس بات کی گواہی تو میں بھی دے سکتا ہو

    :bigsmile:

    وقت کے ساتھ کئی باتوں میں تبدیلیاں واقع ہوجاتی ہیں ہو سکتا ہے آپ کی پس منظر کی کہانی درست ہو ہو سکتا ہے میری غلط ہو لیکن یہ ثابت شدہ ہے کہ آپ دوسروں کی نہیں مانتے اور اپنا لچ اور پرنالہ دونوں اپنی جگہ رکھتے ہیں۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    وقت کے ساتھ کئی باتوں میں تبدیلیاں واقع ہوجاتی ہیں ہو سکتا ہے آپ کی پس منظر کی کہانی درست ہو ہو سکتا ہے میری غلط ہو لیکن یہ ثابت شدہ ہے کہ آپ دوسروں کی نہیں مانتے اور اپنا لچ اور پرنالہ دونوں اپنی جگہ رکھتے ہیں۔

    Bawa اس بات کی گواہی تو میں بھی دے سکتا ہو

    شامی بھائی اور اطہر بھائی

    لچ تلنے کے معاملے میں کسی دوسرے کی کیا کیا خود اپنی بھی ڈکٹیشن نہیں لیتا ہوں

    :lol: :hilar:

    ویسے بھی جس بات میں وزن ہوتا ہے وہ بات خود اپنے آپ کو منوا لیتی ہے. دلیل مضبوط ہو اور بات میں وزن ہو تو یہ کہنے کی ضرورت پیش نہیں آتی ہے کہ

    آپ دوسروں کی نہیں مانتے اور اپنا لچ اور پرنالہ دونوں اپنی جگہ رکھتے ہیں

    آپکے کومنٹس سے مجھے اپنے پرائیمری سکول کا ماسٹر پہلوان یاد آگیا ہے. ماسٹر پہلوان جی نے سکول سے ریٹائرمنٹ کے بعد ایک مقامی پرائیویٹ لاء کالج (غالبا پنجاب لاء کالج) سے ایل ایل بی کی ڈگری لیکر وکالت شروع کر لی اور ایک لاء فرم سے وابستہ ہوگئے. لاء فرم والے اسے چھوٹے موٹے ضمانت کے کیسز دے دیتے تھے اور وہ اپنے تعلقات کی وجہ سے اپنے کلائنٹس کی ضمانت کروا لیا کرتے تھے. سارے ما تحت عدالتوں کے جج ایک ٹیچر ہونے کے ناطے انکا احترام کرتے تھے. ماسٹر پہلوان جی عدالت میں جا کر کسی قانون یا ثبوت کے حوالے سے بات نہیں کیا کرتے تھے بلکہ بغیر کوئی دلیل دئیے، کسی قانون کا حوالہ دئیے یا کوئی ثبوت دئیے اپنی بات منوانا اپنا حق سمجھتے تھے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    حاجی صاحب، عجیب منافقت ہے نیب کو فوجی بوٹ کے ساتھ لپٹ کر ننگی لیٹنے کی تصویر دیکھکر کوئی اعتراض نہیں ہوا ہے لیکن جب وہی منظر کشی الفاظ میں کی ہے اور ساتھ پنکی پینری جی کی منافقت کا ذکر کیا ہے تو آپ سر پر ٹوپی رکھکر اور شلوار ٹخنوں تک اوپر کرکے تبلیغ کرنے نکل آئے ہیں. ایمان داری سے بتائیں کہ کیا میں نے نیب اور پنکی پیرنی جی کے بارے میں کوئی مبالغہ آرائی سے کام لیا ہے؟ تصویر میں تو نیب نے ٹانگیں بھی اوپر اٹھا رکھی ہیں، جس کا میں نے الفاظ میں ذکر کرنے سے گریز کیا ہے. پھر بھی آپکو اور اطہر صاحب کو میری تحریر پر اعتراض ہے :bigsmile: :lol: :hilar: Athar

    باوا بھائی! شاہد بھائی نے اس مشہور عالم لطیفے/کثیفے کا ذکر کیا ہے جس میں ایک جمعے کے خطبے میں ایک مولوی صاحب حوروں کے جسمانی اعضاء اسقدر تفصیل سے بتانے لگ گئے کہ پچھلی صفوں سے ایک آدمی سے جب جذبات کنٹرول نہ ہوسکے تو وہ اٹھ کھڑا ہوا اور کہنے لگا ” مولوی صاحب! تسی جماعت کھڑی کرانی ہے یا۔۔۔۔۔۔؟

    آپکی دی گئی تصویر دیکھ کر شائید شاہد بھائی کا بھی اسی نمازی والا حال ہوا ہے اسلئے یہ پوچھ رہے ہیں۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    باوا بھائی! شاہد بھائی نے اس مشہور عالم لطیفے/کثیفے کا ذکر کیا ہے جس میں ایک جمعے کے خطبے میں ایک مولوی صاحب حوروں کے جسمانی اعضاء اسقدر تفصیل سے بتانے لگ گئے کہ پچھلی صفوں سے ایک آدمی سے جب جذبات کنٹرول نہ ہوسکے تو وہ اٹھ کھڑا ہوا اور کہنے لگا ” مولوی صاحب! تسی جماعت کھڑی کرانی ہے یا۔۔۔۔۔۔؟ آپکی دی گئی تصویر دیکھ کر شائید شاہد بھائی کا بھی اسی نمازی والا حال ہوا ہے اسلئے یہ پوچھ رہے ہیں۔

    بہت شکریہ عاطف بھائی

    شاہد عباسی بھائی کی بات تو میں سمجھ گیا تھا. اب آپ مجھے اتنا بھی خلیفہ نہ سمجھیں

    :doh:

    انکے وہ کومنٹس تصویر پر نہیں بلکہ میری تحریر پر تھے. تصویر پر انہیں کوئی اعتراض نہیں تھا

    جہاں تک مولوی صاحب کی حوروں کے جسمانی اعضاء کی تفصیل بتانے والی بات ہے تو وہ آدمی جس کے جذبات کنٹرول سے باہر ہو رہے تھے اسوقت اسے سانپ سونگھ گیا تھا جب مولوی نے بعد میں بتایا تھا کہ تمھاری بیویاں ہی جنت میں حوریں بنی ہوئی ہونگی

    :bhangra: :disco:

    اسکے ساتھ بیٹھے آدمی نے اسے کہنی مار کر کہا تھا کہ

    پتر ہور پڑھ نمازاں، ہور رکھ روزے

    :hilar: :hilar:

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #58
    So that was a legitimate business transaction. Where is money laundering involved in it.

    I have a lot of business in India but does that make me a criminal?

    کچھ رقم تو شریفوں نے لازمی بھیجی ہے لیکن بینکنگ چینلز سے۔ان کی شوگر ملز میں بجلی کی پراڈکشن کے لئے مشینری انڈیا سے آئی تھی اور کوئی پندرہ بیس انڈین بھی ان کی فیکٹریوں میں کام کر رہے تھے۔
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    So that was a legitimate business transaction. Where is money laundering involved in it. I have a lot of business in India but does that make me a criminal?

    It depends, that what type of business are you doing in India.

    :lol:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #60
    میرا خیال اس قسم کی گفتگو آپ کے شایانِ شان نہیں ۔ مہربانی فرماکر اس کو ایڈٹ کر لیں ۔

    اطہر صاحب ….آپ کا باوا جی مشورہ تو اچھا ہے مگر

    میراثیاں دی کی شان تے کی شایان

    ہاہاہاہاہا

    :hilar:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 62 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi