Home Forums Non Siasi Birds Nesting and hatching, from eggs to Fly , Part 2 – with Amazon Blink Camera outdoor

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    اسلام علیکم، میرے چھوٹے سے باگیچے میں چڑیوں کے خوبصورت جوڑے نے بنایا گھونسلہ۔ انڈوں سے بچے نکلنے ان کو دن رات پالنے پوسنے سے اڑنے تک کی یہ وڈیو ہمارے لئے ایک

    یادگار ہے۔ آپ بھی  انجوائے کریں۔ اور ہاں ہم انسانوں کے لئے اس میں سیکھنے کی بہت سی نشانیاں ہیں۔

    شکریہ۔

    • This topic was modified 1 year, 9 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    بہت شاندار کاوش ہے۔ لگتا ہے آپکو پرندوں سے بہت لگاو ہے؟؟

    ویسے یہ تمام ویڈیو کتنے عرصے میں بنی؟؟ بہت محنت اور توجہ طلب کام ہے جو آپ نے کیا ہے۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    بہت شاندار کاوش ہے۔ لگتا ہے آپکو پرندوں سے بہت لگاو ہے؟؟ ویسے یہ تمام ویڈیو کتنے عرصے میں بنی؟؟ بہت محنت اور توجہ طلب کام ہے جو آپ نے کیا ہے۔

    یہ تقریبا ۳  ہفتوں  کے دوران ہوا۔ انڈوں سے بچے نکلنا اور ان کا اڑ جانا۔

    ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    یہ تقریبا ۳ ہفتوں کے دوران ہوا۔ انڈوں سے بچے نکلنا اور ان کا اڑ جانا۔ ۔

    چلو آپکی  بات سے  ان کی تسلی ہوگئی ۔کہہ پاکستان  کے علاوہ امریکہ  میں بڑے ویلے لوگ  ہیں ۔

    گڈ جاب

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    چلو آپکی بات سے ان کی تسلی ہوگئی ۔کہہ پاکستان کے علاوہ امریکہ میں بڑے ویلے لوگ ہیں ۔ گڈ جاب

    ہمیں تمہارا تو علم ہے کہ کام ٹک کر کرتے ہو ورنہ چند ماہ بعد نئی بھابھی کیوں تلاش کیوں کرنے لگ جاتے؟

    :serious:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    ہمیں تمہارا تو علم ہے کہ کام ٹک کر کرتے ہو ورنہ چند ماہ بعد نئی بھابھی کیوں تلاش کیوں کرنے لگ جاتے؟ :serious:

    اس پرسنل اٹیک کا جواب کسی دوسرے تھریڈ پر توپ کے گولے سے دیا جائے  گا ۔۔وقت اور جگہ کا انتخاب میں کروں گا

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    اس پرسنل اٹیک کا جواب کسی دوسرے تھریڈ پر توپ کے گولے سے دیا جائے گا ۔۔وقت اور جگہ کا انتخاب میں کروں گا :bigsmile:

    بھای آپ کی مرضی ویسے میرا مشورہ ہے کہ اس کام کیلئے میرا تھریڈ پہلے سے موجود ہے اس کے گیارہویں صفحے پرآپ میرے خلاف کسی بھی قسم کی  پوسٹ لگا سکتے ہو؟

    :thinking:

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi