Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    سہراب – سنا ہے شاہ نواز بھٹو ، ڈرگ اوور ڈوز کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے تھے ، یا اسٹیبلشمنٹ والوں نے ایسے ہی باتیں بنائی ہوئی ہیں
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    سہراب – سنا ہے شاہ نواز بھٹو ، ڈرگ اوور ڈوز کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے تھے ، یا اسٹیبلشمنٹ والوں نے ایسے ہی باتیں بنائی ہوئی ہیں

    فاطمہ بھٹو نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ

    اس وقت ان کی عمر صرف تین برس تھی اور وہ دمشق سے اپنے والدین کے ہمراہ فرانس کے شہر نِس میں شاہنواز بھٹو کے ہاں ٹھہری ہوئی تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر چڑھائے جانے کے بعد سارا بھٹو خاندان فرانس میں اکھٹا ہوا تھا۔

    جب بھٹو خاندان ساحل سمندر پر باربی کیو کے بعد رات گیارہ بجے فلیٹ پر پہنچا تو شاہنواز بھٹو اور ان کی افغان بیوی ریحانہ میں کشیدگی عروج کو پہنچ چکی تھی۔ ریحانہ کی ناراضی اتنی بڑھی کہ اس نے مرتضیٰ بھٹو اور اس کے خاندان کو فوراً فلیٹ سے نکل جانے کا مطالبہ کیا اور فلیٹ سے نکال کر دم لیا۔

    اسی رات شاہنواز بھٹو وفات پا گئے۔ فاطمہ بھٹو لکھتی ہیں کہ شاہنواز بھٹو کے پاس ایسی پینٹراکس زہر بھی موجود تھی جو انہیں مسلح جہدوجہد کی تربیت دینےوالوں نے دی تھی تاکہ وہ جنرل ضیاالحق کے چنگل میں جانے کی ذلت سے بچنے کے لیے خود کو ہلاک کر لیں

    فاطمہ لکھتی ہیں کہ جب وہ کتاب لکھ رہی تو وہ فرانس میں اس وکیل سے ملیں جس نے شاہنواز بھٹو کے قتل کا مقدمہ لڑا تھا۔ فاطمہ کہتی ہیں کہ اس وقت ان کا بدن کانپنے لگا جب اسی سالہ وکیل ژاک ورجس نے انہیں بتایا کہ بینظیر بھٹو نے شاہنواز بھٹو کے قتل کو دبانے کے لیے دباؤ ڈالا ورنہ میر مرتضیٰ اس کو سکینڈل بنانا چاہتے تھے۔ فاطمہ بھٹو کے خیال میں بینظیر بھٹو سی آئی اے اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو ناراض نہیں کرنا چاہتی تھیں۔

    وہ لکھتی ہیں کہ ان کے والد یہ ماننے کے لیے تیار نہیں تھے کہ شاہنواز بھٹو نے خود کشی کی ہے کیونکہ وہ ایک کامیاب، دلیر اور معاشی طور پر آسودہ شخص تھا۔

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2010/05/100513_fatima_butto_book

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    سہراب – سنا ہے شاہ نواز بھٹو ، ڈرگ اوور ڈوز کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے تھے ، یا اسٹیبلشمنٹ والوں نے ایسے ہی باتیں بنائی ہوئی ہیں

    main ne suna hai us ki biwi ne us ko kisi drink main zeher de diya tha

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    main ne suna hai us ki biwi ne us ko kisi drink main zeher de diya tha

    میں نے آپکے  چینل کو سسبکرائب کردیا ہے ۔۔۔جب آمدن ہونے لگی تو مجھے ایک عدد موبائل  ضرور لیکر دینا ۔۔

    :bigthumb:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    میں نے آپکے چینل کو سسبکرائب کردیا ہے ۔۔۔جب آمدن ہونے لگی تو مجھے ایک عدد موبائل ضرور لیکر دینا ۔۔ :bigthumb:

    shukria bhai :)

    abhi main aziz e mohtram se tareeqa seekh raha hoon

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi