Home Forums Naimat Kada-e-Danish Best Carrot Gajar Halwa Recipe گاجرکاحلوہ

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    https://www.youtube.com/watch?v=DEGXrg4H1m4

    Best Carrot Gajar Halwa Recipe گاجرکاحلوہ

    Carrot Halwa, Gajar ka Halwa. 5cup milk, khoya half cup, green cardamom 3, sugar 1 cup, ghee 3 tbs, almonds 3 tbs, raisins 3 tbs, coconut 3 tbs, carrot 1 kg.

    :jazak:

    • This topic was modified 52 years, 8 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    نیسا جی، السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید

    کیا ایسا ممکن ہے کہ ہم گاجروں کا حلوہ بھی کھا لیں اور وزن بھی نہ بڑھے؟

    nisa

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    نیسا جی، السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید کیا ایسا ممکن ہے کہ ہم گاجروں کا حلوہ بھی کھا لیں اور وزن بھی نہ بڑھے؟ nisa

    باوا جی ممکن ہے صرف یہ کریں کہ گاجر کے حلوے میں دیسی گھی ڈالیں اور چینی بالکل نہ ڈالیں

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    نسا باجی ویلکم ٹو دس چڑیا گھر

    گاجر کا حلوہ تو ساری عمر کھاتے آے ہیں، ہوسکے تو مولی کا حلوہ بنانا سکھائیں

    :bigsmile:

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    ورزش
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    ورزش

    نیسا جی

    آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ

    ورزش گاجروں کا حلوہ کھانے سے پہلے کرنی ہے یا گاجروں کا حلوہ کھانے کے بعد یا پھر گاجروں کا حلوہ کھاتے ہوئے؟

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    نیسا جی آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ ورزش گاجروں کا حلوہ کھانے سے پہلے کرنی ہے یا گاجروں کا حلوہ کھانے کے بعد یا پھر گاجروں کا حلوہ کھاتے ہوئے؟

    باواجی بھائی، یہ سوال نساء جی سے پوچھنے والا نہیں میں بتاتا ہوں۔
    آپ کو ورزش کی بلکل بھی ضرورت نہی ہے، شریفوں کی ویٹ لفٹنگ تو آپ پہلے ہی بہت کرتے ہو۔
    بس رج کے گاجر کا حلوہ کھائیے ۔

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ورزش

    welcome to the forum nisa ji

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    ورزش

    nisa ji

    bus aap ka naam dekha to aik dost yaad aa gayi , bohut dil khaffa hua

    aap ne gajar ke halwe main cheeni bohut ziyada dali hai

    aap ko next video ka intezar rahe ga

    main aap ko subscribe karon ga , mera naam superstar hai youtube par

    is forum par aane ka shukria

    main ne pehli baar gajar ka halwa bante dekha hai

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    باواجی بھائی، یہ سوال نساء جی سے پوچھنے والا نہیں میں بتاتا ہوں۔ آپ کو ورزش کی بلکل بھی ضرورت نہی ہے، شریفوں کی ویٹ لفٹنگ تو آپ پہلے ہی بہت کرتے ہو۔ بس رج کے گاجر کا حلوہ کھائیے ۔ :lol: :lol: :lol: :lol:

    شاہد عباسی بھائی

    مجھے یقین نہیں تھا کہ

    فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کے بارے جو گیت گاتا ہوں وہ اتنا پر اثر ہوتا ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    شاہد عباسی بھائی مجھے یقین نہیں تھا کہ فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کے بارے جو گیت گاتا ہوں وہ اتنا پر اثر ہوتا ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    بہت مزے دار ہے۔۔بس گاتے رہیئے۔۔ ہمارے وزیرِاعظم کے لتڑے لینے بند کر دیں ورنہ ہم آپ کو گانے کے ساتھ ناچنے پر مجبور کردیں گے۔

    :hilar: :hilar:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    nisa ji bus aap ka naam dekha to aik dost yaad aa gayi , bohut dil khaffa hua aap ne gajar ke halwe main cheeni bohut ziyada dali hai aap ko next video ka intezar rahe ga main aap ko subscribe karon ga , mera naam superstar hai youtube par is forum par aane ka shukria main ne pehli baar gajar ka halwa bante dekha hai

    نواب جی

    میرا خیال تھا اب تک آپ نزہت غزالی کو بھول چکے ہونگے

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13

    سہراب شہزادی مغل کو بھی نہیں بھول سکتے

    یا بھول گئے ہو ؟

    Sohraab

    نواب جی میرا خیال تھا اب تک آپ نزہت غزالی کو بھول چکے ہونگے
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    :) حلوہ اتنا حسین ہے اٹھارہ باری ویڈیو دیکھ چکا ہوں ، چووی باری فیر دیکھنا ہے
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    نواب جی میرا خیال تھا اب تک آپ نزہت غزالی کو بھول چکے ہونگے

    سہراب شہزادی مغل کو بھی نہیں بھول سکتے

    یا بھول گئے ہو ؟

    Sohraab

    aray bhai meri aik bohut purani dost hai jis ka naam main ne kabhi kisi ke samne nahi liya , yeh main us ka zikar kar raha hoon

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    نواب جی میرا خیال تھا اب تک آپ نزہت غزالی کو بھول چکے ہونگے

    جیک سپیرو بھائی

    نزہت غزالی تو غالبا زینو جی کی آئی ڈی تھی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    aray bhai meri aik bohut purani dost hai jis ka naam main ne kabhi kisi ke samne nahi liya , yeh main us ka zikar kar raha hoon

    سہراب جی

    آپکی دوست غالبا یہ ہوگی

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    بہت مزے دار ہے۔۔بس گاتے رہیئے۔۔ ہمارے وزیرِاعظم کے لتڑے لینے بند کر دیں ورنہ ہم آپ کو گانے کے ساتھ ناچنے پر مجبور کردیں گے۔ :hilar: :hilar:

    یار بھکاریوں کو کیا لتر مارنے ہیں؟

    :bigsmile:

    ان بیچاروں کا کام تو دس لاکھ سفید ہاتھیوں کا پیٹ پالنے کیلیے بھیک مانگ مانگ کر لانا اور عربی شہزادوں کو ایئر پورٹ سے گاڑی بٹھا کر “نیشنل یونیورسٹی” چھوڑ کر آنا ہے

    :sorry: :sorry:

    اس سے زیادہ ان بھکاریوں کی اوقات ہی کیا ہے؟

    :bigthumb:

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi