Viewing 5 posts - 61 through 65 (of 65 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    :thinking:

    ہر فکری بیوہ پنجابیوں کا اسکندر اعظم کے پچھواڑے میں گھسا ہوا تیر اپنے پچھواڑے میں گھسا ہوا کیوں محسوس کرتی ہے؟

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #62
    پاکستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے یہ بات نہایت واضح ہے کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سیاسی حوالوں سے سب سے زیادہ اثر و نفوذ رکھتی ہے۔۔۔۔۔ اکثر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ تمام سیاستدانوں کو کم از کم ایک حوالے سے متفق ہونا پڑے گا کہ سیاستدان ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے آلہِ کار نہ بنیں۔۔۔۔۔ باقی ایک دوسرے سے اختلافی سیاست کرتے رہیں لیکن جب ایک باہر کا بندہ( یعنی ملٹری اسٹیبلشمنٹ) اِس میدان مَیں گھسنے کی کوشش کرے تو آپ(یعنی سیاستدان) کو یہ نہیں ہونے دینا ورنہ یہ میدان آپ(سیاستدان) کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔۔۔۔۔ اِس رائے یا تجویز سے مَیں مکمل اتفاق تو نہیں کرتا کہ میرا زور سیاستدانوں سے زیادہ عوام پر ہوتا ہے مگر بہرحال یہ تجویز پھر بھی بہتر ہے۔۔۔۔۔ لیکن اگر پاکستان کی سیاسی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو واضح طور پر معلوم ہوجاتا ہے کہ اب تک ایسا نہیں ہوسکا ہے۔۔۔۔۔ ہر دور میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو کوئی نہ کوئی ایسا سیاستدان مل جاتا ہے جو اُن کا آلہِ کار بننے کو بخوشی تیار ہوجاتا ہے اور ملک کی سیاسی کِشتی میں سوراخ کرنا شروع کردیتا ہے(ظاہر سی بات ہے اپنے سیاسی فائدے کیلئے)۔۔۔۔۔ ایک بالکل ایسی ہی صورتحال یہاں پر بھی ہے۔۔۔۔۔ یہ جگہ ایک لحاظ سے ہمارا سائبر گھر ہے۔۔۔۔۔ ہم کم و بیش یہاں روزانہ آتے ہیں، متفرق معاملات پر اپنی اپنی ماہرانہ رائے دیتے ہیں(کچھ حضرات کچھ خطرناک معاملات میں البتہ گھونگھٹ کاڑھ کر بیٹھنے کو ترجیح دیتے ہیں کہ اُن کو اپنی رائے دینے میں بھی سخت مسئلہ ہوتا ہے)، اپنے اپنے مُرغے لڑاتے ہیں، مبارک اوقات میں پی ایچ ڈی درجے کی چَولوں کا بھی بیان ہوتا ہے، لڑائی جھگڑے بھی ہوتے ہیں جو کبھی کبھار ایک دوسرے کی ماں بہن کے جسمانی اعضاء تک بھی پہنچ جاتے ہیں، فنڈویانِ کرام ایک دوسرے کی چمپی مالش پر بھی مکمل ایمان رکھتے ہیں، بسا اوقات بنو فنڈوئین کے اراکین ایک دوسرے کی بغلوں میں تو کبھی کبھار خود اپنی بغلوں میں انگلیاں ڈال کر ایک دوسرے کو ہنساتے رہتے ہیں اور مومنین کو ہنستا دیکھ کر بنو ملحدین کے اراکین کا دل بھی بہلتا رہتا ہے۔۔۔۔۔ خیر اصل نکتہ یہ ہے کہ یہ ہماری بیٹھک ہے، ہماری جگہ ہے۔۔۔۔۔ کوئی اور ایسا سمجھتا ہو یا نہ سمجھتا ہو، لیکن مَیں ایسا ضرور سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔ اگر ہمیں ایک دوسرے سے لڑنا بھی ہے(اور لڑنا ضروری ہے) تو ہمیں یہاں آکر ہی لڑنا ہوگا۔۔۔۔۔ اب ہوتا ہے کہ اِس گھر میں ایک تبلیغی کی آمد ہوتی ہے جو کہتا ہے کہ یہ آمدِ مبارک اِسی گھر کے ایک معزز رُکن کی وجہ سے ہے۔۔۔۔۔ اب اَمر واقعہ یہ ہے کہ وہ تبلیغی ایک عدد بالکل خالی مکان کا مالک ہے اور کرائے داروں کی سخت تلاش میں ہے۔۔۔۔۔ اب وہ بابرکت تبلیغی سب سے پہلے اِس گھر پر ایک سائن بورڈ لگاتا ہے جس پر جَلی حُروف میں لکھا ہے کہ میرا مکان کرائے داروں کیلئے خالی ہے۔۔۔۔۔ اور اِس گھر کے کچھ برگشتہ اراکین کو اِس گھر سے ہجرت کرانے کی خاطر بہلانے پھسلانے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔۔۔ مگر ناکام ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اب یہ بات شک و شُبہ سے بالاتر ہے کہ یہ تبلیغی انتہاء درجہ کا چالاک ہے۔۔۔۔۔ اتنا چالاک کہ اِس گھر کے معزز اراکین تو تبلیغی کے آگے پانی بھرتے ہیں، اِس گھر کے معزز دماغوں کو تو جیب میں ریزگاری کی صورت میں رکھتا ہے کہ کہیں بھیک میں دینے کے کام آسکیں۔۔۔۔۔ اب تبلیغی اپنی حکمتِ عملی ذرا بدلتا ہے(یاد رہے کہ تبلیغی کی حکمتِ عملی تبدیلی ہوتی ہے لیکن آخری منزل وہی رہتی ہے) اور گھر کی انتظامیہ اور گھر کے اراکین کے درمیان مالی معاملات کو لے کر وسوسے ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔۔۔ لیکن یہ کوشش بھی ناکام ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔ اب پھر حکمتِ عملی بدلتی ہےاور کِلک بَیٹ میں تبدیل ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔ یعنی آخری منزل وہی ہے کہ اپنے خالی الخالی مکان سے کچھ مالی منفعت حاصل ہوسکے۔۔۔۔۔ مگر اِس گھر کے کچھ معزز بند دماغ تو ایسے ہیں جو بخوشی اپنے نفسیاتی فائدے کے خاطر شاطر تبلیغی کی ٹانگوں کے درمیان کھیلنے کیلئے تیار ہوجاتے ہیں جیسے پاکستان کے سیاستدان وقت پڑنے پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں کھیلنے کیلئے تیار ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔ اب میرا ذاتی نکتہِ نظر یہ ہے کہ یہ چالاک تبلیغی اِس گھر کیلئے ایک خطرہ ہے اور رہے گا۔۔۔۔۔ لیکن یاد رہے مَیں اِس تبلیغی کو گھر سے مکمل طور پر نکالنے کو بہتر حکمتِ عملی نہیں سمجھتا۔۔۔۔۔ مجھے اندازہ ہے کہ اگر تبلیغی کو اِس گھر سے باذلت طریقے سے نکالا گیا تو یہ تبلیغی کیا کرے گا۔۔۔۔۔ یہ اِس جگہ کو تباہ کرنے کی کوشش کرے گا۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے مَیں نے انتظامیہ سے پوچھا تھا کہ یہ ویب سائٹ اتنی سلو کیوں چل رہی ہے تو انتظامیہ نے کہا کہ اچانک کچھ عرصہ سے اِس ویب سائٹ کو ہیک کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں اور روزانہ کی بنیادوں پر سب سے زیادہ کوشش ایڈمن کی آئی ڈی کو ہیک کرنے کی ہو رہی ہے۔۔۔۔۔ مَیں کسی پر الزام نہیں لگارہا مگر مجھے ذرا ذرا اندازہ ہے کہ ویب سائٹ پر ہیکنگ حملوں کے پیچھے کون ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ اور وہ شخص ایڈمن کی آئی ڈی کو کیوں ہیک کرنا چاہتا ہے، میرے خیال میں جن کے پاس بھی تھوڑا بہت دماغ ہے وہ نکتے ملا کر سمجھ سکتے ہیں کہ اگر ایڈمن کی آئی ڈی ہیک ہوگئی تو اُس آئی ڈی سے کیا کچھ پوسٹ کیا جاسکتا ہے اور یہ فورم پاکستان سے آپریٹ ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    قرار نامے( بقول باوا جی کے چول نامے)  تو کئی پڑھےلیکن  اج ایک بھیڑ نامہ بھی پڑھنے کو مل گیا۔۔۔

    بھیڑ نامہ پڑھنے کے بعد ثابت ہو گیا کہ یہاں  ایک ہی  نہیں کئی چول مارنے والے ہیں ۔۔۔

    جناب بلیک شیپ صاحب ۔۔۔اپ تو نجومی نکلے ۔۔۔حالانکہ اپ تو   بنو ملحدین میں سے ہیں۔۔

    خیر اپ نے جتنی بھی قیاس ارائیاں کی ہیں سب غلط ہیں  ۔۔۔بلکہ یہ سب   الزام تراشیاں ہیں ۔۔۔پہلے گالیاں دیں اور اب بے بنیاد  الزام  لگائے۔۔۔

    میں تو کئی بار کہہ چکہ ہوں کہ میں اس فورم کے حق میں اپنا فورم بند کرنے کے لیے تیار تھا۔۔۔لیکن جب یہاں کی انتظامیہ نے فورم کے بند کرنے سے پہلے ایک فیک ائی ڈی بنا کر میرے ساتھ منسوب کی تو مجھے احساس ہو گیا کہ دال میں کچھ کالا ہے اور انتظامیہ یہاں کے ممبرز کو اندھیرے میں رکھنا چاھتی ہے ۔۔۔اس کا اعتراف یہاں کی انتظامیہ کر چکی ہے ۔۔۔بحرحال جو خرچہ اس فورم کو چلانے میں ہورہاہے اس کاایک فی صد بھی میرے فورم کا نہیں ہے۔۔۔اس لیے اگر میرے فورم پر کوئی لکھنے والا نہ بھی ائے تو میرا کوئی نقصان نہیں ۔۔۔۔

    دوسرا ہیپر لینک کی سہولت یہاں ہے جس کو میں نے استعمال کیا۔۔۔اس کے  استعمال  پر یہاں کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے۔۔۔باقی یہ ہر ایک کی مرضی ہے اس کلیک کرے یا نہ کرے۔۔۔

    تیسری  بات بقول باوا جی کے میں تو اس فورم کی پبلیسٹی کر رہا ہوں۔۔۔کوئی بھولا بھٹکا اگر میرے   فورم پر ا بھی جائے تو وہ دنشگردی سے متعارف ہوئے بغیر نہیں رہے گا۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #63
    Atif Qazi

    Please arrange for the Moderator to attend a crash course in English writing. At the moment a school boy will write better.

    It brings the Forum in disrepute as the Forum is daily visited by more than 700 users i.e in addition to the members.

    Alternatively, the moderator could write in Urdu.

    Judge
    Moderator
    Offline
      #64
      Atif Qazi Please arrange for the Moderator to attend a crash course in English writing. At the moment a school boy will write better. It brings the Forum in disrepute as the Forum is daily visited by more than 700 users i.e in addition to the members. Alternatively, the moderator could write in Urdu.

      Ok. I accept you as my English teacher. But just correct my english not my moderation.

      Mujahid
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #65
      Ok. I accept you as my English teacher. But just correct my english not my moderation.

      Remember what you said

      “Your duty as responsible member is to participate in discussions”

      It is definitely not my duty to be your Teacher either in English language or Moderation but I will keep pointing out any flaws I spot in Moderation.

      You need to be careful in choice of the words you use. If you use “Randi Rona” “Fikri Beva” etc, members will follow suite. You have to set a good example.

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Viewing 5 posts - 61 through 65 (of 65 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi