Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • brethawk
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    Today’s Matches

    I reckon that Pakistan will struggle hard in today’s match against Afghanistan. I can see the defeat of Pakistan today. 

    India on the flip side, will certainly has the capacity to brush aside the hapless Bengladeshis.

    Final Match

    By looking at the current forms of the teams that have advanced to the Group of Four, I could see Indians will eventually square off against the highly talented Afghans in the Final. 

    India being a powerhouse of limited overs cricket is currently the hot favorite to lift and thus retain the Asian championship despite of having a second string team due to some well known reasons. 

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    بھتیجے کہاں غائب ہو۔ نظر نہیں آتے آج کل فورم پہ۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    میچ کے پہلے حصے میں کیچ ڈراپ کی بہار نے پرانی پاکستان ٹیم کی یاد تازہ کر دی – اب تو کچھ عرصے سے ٹیم فیلڈنگ میں اچھا پرفارم کر رہی تھی – اب تک افغانستان سے دو ٹیموں کے خلاف دو سو پچاس سے زیادہ کیا اور دونوں کو بہت بڑے مارجن سے ہرایا اس لئے یہ ٹارگٹ دیکھ کر ہی لگ رہا تھا کہ یا تو آج ٹیم گیی اور اگر بچ بھی گیی تو رو رو کر جیتے گی – بابر اور امام نے 150 رنز کی شراکت سے مچ کو کافی حد تک پاکستان کے حق میں تو کر دیا مگر اوپر نیچے دونوں کے آوٹ نے میچ پھر پھنسا دیا – جس بھونڈے طریقے سے سرفراز آوٹ ہوا قابل شرم تھا – مدت ہوئی سرفراز کے بیٹ سے میں نے رنز بنتے نہیں دیکھے – آخر میں ملک کا تجربہ دونوں ٹیموں کے درمیان فرق ثابت ہوا جس نے بڑےٹھنڈے دماغ سے پریشر کو کنٹرول کیا بلکے مخالفین کو انڈر پریشر کیا – افغانستان کی ٹیم نے لاجواب کھیل پیش کیا جس تیزی سے یہ ٹیم بہتر سے بہترین ہو رہی ہے جلد دنیا کی ایک اچھی ٹیم بن سکتی ہے
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    How are you doing Saeen brethawk ?

    I am very surprised that Fakhar have played three maindens and got out twice in both matches. So uncharacteristic of him. Sharjeel Khan had such moments and later found to have been collaborating with the bookies.  I really hope it is not true in Fakhar’s case because he is not just a star of Pakistan Cricket but pride of Pak Navy sailors.

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    پاکستان اور افغانستان، دونوں ٹیمیں ہی اپنی باؤلنگ پر انحصار کرتی ہیں۔ پاکستان کی ٹیم میں شاداب کے ان فٹ ہو جانے اور عامر کی بجائے عثمان کو کھلانے سے باؤلنگ کوالٹی پر منفی فرق پڑا۔ اور پھر سونے پر سہاگہ پاکستان کے فیلڈرز کا پانچ کیچز چھوڑنا بھی تھا۔ ٖفخر زماں آج بیٹ اینڈ پیڈ پر ایل بھی ڈبلیو دیا گیا۔ اسے خود معلوم نہیں پڑا کہ بیٹ بھی انوالوڈ تھا ورنہ تو اس کے پاس رویو کی آپشن موجود تھی۔ سرفراز دو سال سے مایوس کر رہا ہے۔ لیکن اس کا کوئی متبادل بھی شاید موجود نہیں۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    How are you doing Saeen brethawk ? I am very surprised that Fakhar have played three maindens and got out twice in both matches. So uncharacteristic of him. Sharjeel Khan had such moments and later found to have been collaborating with the bookies. I really hope it is not true in Fakhar’s case because he is not just a star of Pakistan Cricket but pride of Pak Navy sailors.

    Sharjeel was a great talent wasted by no one else but he himself in bookies involvement. Our cricketer doesn’t have a brain to think that there is tons of money available legally by playing different leagues and why to risk your entire career on such a small amount of money. Fakhir was in great form just before the start of this tournament but maybe little overconfidence made him loose wicket easily every time. Fakhar has to play a big role if Pakistan wants to win a game against India on Sunday. Shaheen Afridi is a good find and should be given a chance against India but not replacing Aamir but Shinwari. Aamir is a big match player and although he is not in good bowling form; aggression against India mostly force you to stretch more to bring back your good form. I will also prefer Nawaz over Shahdab as well because I do feel Indian will be more comfortable against him and a left armer may prove a better option.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    پاکستان اور افغانستان، دونوں ٹیمیں ہی اپنی باؤلنگ پر انحصار کرتی ہیں۔ پاکستان کی ٹیم میں شاداب کے ان فٹ ہو جانے اور عامر کی بجائے عثمان کو کھلانے سے باؤلنگ کوالٹی پر منفی فرق پڑا۔ اور پھر سونے پر سہاگہ پاکستان کے فیلڈرز کا پانچ کیچز چھوڑنا بھی تھا۔ ٖفخر زماں آج بیٹ اینڈ پیڈ پر ایل بھی ڈبلیو دیا گیا۔ اسے خود معلوم نہیں پڑا کہ بیٹ بھی انوالوڈ تھا ورنہ تو اس کے پاس رویو کی آپشن موجود تھی۔ سرفراز دو سال سے مایوس کر رہا ہے۔ لیکن اس کا کوئی متبادل بھی شاید موجود نہیں۔

    عامر کو ایک اچھے ریسٹ کی ضرورت تھی عامر نے اس سال نو میچوں صرف ٣ وکٹیں حاصل کیں اور پچھلے چھ میچوں میں ایک وکٹ حاصل کی ، عدنان اکمل سرفراز سے اچھا وکٹ کیپر ہے اب اس نے اپنی بیٹنگ بھی کافی بہتر کی

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    عامر کو ایک اچھے ریسٹ کی ضرورت تھی عامر نے اس سال نو میچوں صرف ٣ وکٹیں حاصل کیں اور پچھلے چھ میچوں میں ایک وکٹ حاصل کی ، عدنان اکمل سرفراز سے اچھا وکٹ کیپر ہے اب اس نے اپنی بیٹنگ بھی کافی بہتر کی

     حفیظ بھاہی فلحال تو سال دو تک سرفراز کو جھیلنا ہو گا کہ وہ تینوں فارمیٹ کا کپتان ہے – مجھے تو پشاور کا رضوان، سرفراز کا بہترین متبادل لگتا ہے خاص کر ون ڈے اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں – ٹیسٹ میں البتہ عدنان ہی بہتر ہو سکتا ہے – ممکن ہے سرفراز پر کپتانی کا اضافی بوجھ ہو ورنہ وہ بہترین بیٹسمن تھا مگر جب سے اسے تینوں فارمیٹ کا کپتان بنایا ہے اس کی بیٹنگ فارم ختم ہو گیی ہے – کپتانی کے لئے بھی کوئی اور نام نظر نہیں آتا سواۓ اس کے کہ ملک کو عارضی طور پر ون ڈے اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنا کر سرفراز پر سے دباؤ کم کیا جائے –

    brethawk
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    بھتیجے کہاں غائب ہو۔ نظر نہیں آتے آج کل فورم پہ۔

    Bas chaho, Thora books main masroof rehta hun, forum pay zara Kam hi aata hun.

    brethawk
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    How are you doing Saeen brethawk ? I am very surprised that Fakhar have played three maindens and got out twice in both matches. So uncharacteristic of him. Sharjeel Khan had such moments and later found to have been collaborating with the bookies. I really hope it is not true in Fakhar’s case because he is not just a star of Pakistan Cricket but pride of Pak Navy sailors.

    I’m doing okay sir, how about you? How’s things on your side?

    Well coming back to your sharp observation on the predicament of opener Fakhar Zaman, I think reality might not be far away from your suspicion.

    UAE had and still has the notorious reputation of being the regional hub of criminal syndicates and organized mafia that are on loose control for close to three and half decades to collaborate with bookies to fix the matches at their own will.

    The apparent current struggles of Fakhar should be viewed on two levels.

    From the cricketing angle, someone with a keen eye on technicalities should Analyse along with historical data that do Fakhar has been decoded by the opposition bowlers or is he getting out from his usual position of strength by closely reading his foot work, angles of bat at playing positions, his position of head and some other elements of conditions.

    From the fixing point of view, well the trends of booking rates during the period of his batting should be observed and any unusual booking rate could be detected to ascertain the probable correlation with the player’s unusual antics / display in the game.

    And the last bit is, why in the blue hell PCB and other Asian cricketing boards—excluding BCCI, tend to agree on playing in such dodgy and notorious place in the first place?

    Knowing very well the level of sinister motives, intentions and activities of criminal gangs / outfits in UAE trying their level best to effect the integrity of the game for their evil gains.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    میچ کے پہلے حصے میں کیچ ڈراپ کی بہار نے پرانی پاکستان ٹیم کی یاد تازہ کر دی – اب تو کچھ عرصے سے ٹیم فیلڈنگ میں اچھا پرفارم کر رہی تھی – اب تک افغانستان سے دو ٹیموں کے خلاف دو سو پچاس سے زیادہ کیا اور دونوں کو بہت بڑے مارجن سے ہرایا اس لئے یہ ٹارگٹ دیکھ کر ہی لگ رہا تھا کہ یا تو آج ٹیم گیی اور اگر بچ بھی گیی تو رو رو کر جیتے گی – بابر اور امام نے 150 رنز کی شراکت سے مچ کو کافی حد تک پاکستان کے حق میں تو کر دیا مگر اوپر نیچے دونوں کے آوٹ نے میچ پھر پھنسا دیا – جس بھونڈے طریقے سے سرفراز آوٹ ہوا قابل شرم تھا – مدت ہوئی سرفراز کے بیٹ سے میں نے رنز بنتے نہیں دیکھے – آخر میں ملک کا تجربہ دونوں ٹیموں کے درمیان فرق ثابت ہوا جس نے بڑےٹھنڈے دماغ سے پریشر کو کنٹرول کیا بلکے مخالفین کو انڈر پریشر کیا – افغانستان کی ٹیم نے لاجواب کھیل پیش کیا جس تیزی سے یہ ٹیم بہتر سے بہترین ہو رہی ہے جلد دنیا کی ایک اچھی ٹیم بن سکتی ہے

    فخرزمان کی بڑی دھوم تھی مجھے تو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ دوبئی جیسی بیٹنگ وکٹ پر بھی وہ دوبار صفر پر آوٹ ہوجاۓ اور اوپنر کہلاۓ تو لعنت ہے اس پر ، اوپنر کا کام وکٹ پر کھڑے ہوکر بال کو پرانا بنانا ہوتا ہے تاکہ بعد میں آنے والے تھوڑی کم سوئنگ کا سامنا کریں مگر پہلے دوجے اوور میں آکر چلے جانا تو نری بے غیرتی ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    فائنل پاکستان اور انڈیا ہی کھلیں گے اور اپ سیٹ بھی ہوسکتا ہے جیسے پچھلے سال انگلینڈ میں ہوا تھا کیونکہ بڑے میچ کا پریشر انڈیا بھی لیتا آیا ہے پھر مسلسل اوپنرز کا صفر پر آوٹ ہونا بھی ایک وجہ ہے جس کو ایڈریس کرلیا جاۓ گا کیونکہ اوپنر کو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کا فرق بتانا ضروری ہے
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14

    جب بیس کروڑ کے عوام کے پاس ایک ہی کھیل کھیلنے کو ہو یا دیکھنے کو ہو تو یہ کھیل بھی ملک اور عوام کی عزت اور وقار کا اہم ترین مسئلہ بن جاتا ہے .

    ہار ہم کو قبول نہیں، جذبات ہماری رگ رگ میں بستے ہیں، ٹیم کا رکن بننے کے لئے کھلاڑی کو کھیل پر عبور کے علاوہ اور بھی بہت کچھ چاہیے ہوتا ہے اور پھر مشرق ہو یا مغرب ہو دشمن ممالک سے کھیل میں ہارنا ہم کو قبول نہیں

    افغانستان کی ٹیم نے بہت ترقی کی ہے، ان کے آہستہ گیند بازی کرنے والے تین کھلاڑی بہت اچھی گیند بازی کرتے ہیں، بھارت کے بلے باز بہت بہتر ہیں .

    ہم ابھی تک یہ نہیں طے کر پاۓ کے پچاس اوور کے کھیل کو کیسے کھیلنا ہے، بیس اوور کے کھیل کو کیسے کھیلنا ہے اور پانچ روزہ کھیل کو کیسے . ہم ماضی ، حال اور مستقبل میں ایک ہی وقت میں گم ہیں . اور ہماری عوام گھر بیٹھ کر ہمارے کھلاڑیوں سے زیاد اچھی طرح کرکٹ کھیلنا جانتی ہے

    ہمارے کھیل کے میدان زبوں حالی کا شکار ہیں ، ہمارے کھلاڑیوں کو کوئی یقین نہیں کے کیا وہ اگلے مقابلے میں ٹیم کا حصہ ہونگے یا نہیں . بے یقینی، عوام کی خواھشات کا دباؤ ، کھیل کی ترویج کی خستہ صورت حال اور دنیاۓ کرکٹ میں سخت مقابلے بازی کو دیکھ کر ہی ہمیں اپنی ٹیم اور کھلاڑیوں کی تعریف یا تنقید کرنی چاہیے

    اور ہاں جو اچھا نہ کھیل سکے تو ماضی کی کئی رسوائیوں کو دیکھ کر یہی گماں ہوتا ہے کے بک گیا ہے .

    موضوع کی طرف آتے ہے، اگر افغانستان بھارت کو شکست دے دے جو کے بہت ممکن ہے تو افغانستان، بھارت اور پاکستان تینوں ہی کپ جیتنے کے اہل ہیں .

    مرے خیال میں مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہو گا. بھارت کے بلے باز اور گیند باز ہم سے بہتر کارکرگی دکھا رہے ہیں. دل پاکستان کی جیت کا متمنی رہتا تھا، رہتا ہے اور رہے گا، اگر دونوں ٹیمیں مقابلہ کرتی ہیں تو بھارت کے پچپن اور پاکستان کے جیتنے کے پینتالیس فیصد امکان ہیں

    اگر بھارت اور افغانستان کا مقابلہ ہوتا ہے تو بھارت کے ساٹھ فیصد امکان ہیں

    اگر پاکستان اور افغانستان کا مقابلہ ہوتا ہے تو پاکستان کے پچپن فیصد جیتنے کے امکان ہیں

    brethawk
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    JMP and Believer12

    Pakistan has crashed out of Asia Cup.

    I wonder on what basis experienced bloggers like you formed this extreme optimism about Pakistan team that they are good enough to qualify for the final.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    شکر ہے پاکستان ، بنگلہ دیش سے ہار گیا ، ورنہ انڈیا سے تیسری بار ہارنا ، وہ بھی ایک ہفتے میں ، انیائے ہو جاتا
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    JMP and Believer12 Pakistan has crashed out of Asia Cup. I wonder on what basis experienced bloggers like you formed this extreme optimism about Pakistan team that they are good enough to qualify for the final.

    کھلاڑیوں کی پروفیشنل اپروچ پورے ٹورنامنیٹ میں نہیں دکھای دی، انگلینڈ اور انڈیا کی سیریز دیکھنے کا موقع ملا بھلے ہی انڈیا پانچ میں سے چار ٹیسٹ ہار گیا مگر انکی پروفیشنل اپروچ بہت عمدہ تھی اور اسی سیریز کی وجہ سے انڈیا اتنی بھرپور پریکٹس میں تھی کہ انگلینڈ کی سونگ وکٹوں کے مقابلے میں دوبیی کی بیٹنگ وکٹس ان کے لیے حلوے کی مانند تھیں، باقی ہناری ٹیم میں بری عادت یہ ہے کہ چھوٹی ٹیم کو سیریس نہیں لیتے اور بجاے سیکھنے کے انہیں ہرانے کی کرتے ہیں اس وقت صرف چار ٹیموں کو بھرپور اور عمدہ پریکٹس مل رہی ہے جنمیں انڈیا ، آسٹریلیا، انگلینڈ اور ساوتھ افریقہ شامل ہیں ، اگر ہم نے فورا اچھی گرین وکٹیں نہ بناییں تو ہماری کرکٹ بہت پیچھے چلی جاے گی، فیلڈنگ کا معیار بہت ہی پست تھا، ہم نوٹ کرتے ہیں کہ بہترین ٹیمیں بھی ہر روز فیلڈنگ کی پریکٹس کرتی ہیں جبکہ ہماری ٹیم نے فیلڈنگ کی پریکٹس شاید کی ہی نہیں تھی کیونکہ ان کا فیلڈنگ کوچ جا چکا تھا، ہوسکتا ہے انہوں نے سوچا ہو کہ فیلڈنگ بہتر ہوگیی ہے اس لیے اب ذرورت نہیں حالانکہ کوچنگ کا مقصد پریکٹس اور ٹیکنیکس کے تھرو فیلڈ کرنا سیکھنا ہوتا ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    اچھی بات یہ ہے کہ امام الحق مستقبل کا سٹار بیٹسمین بننے کی کوالٹیز رکھتا ہے اور پاکستان کا پچھلی دو دھائیوں سے اوپنرز کےپرابلم کا حل ثابت ہو سکتا ہے۔ اسی طرح فخر زماں بھی پچھلے ایک سال سے اچھی کارکردگی دکھاتا آیا ہے اور صرف ایشیا کپ میں آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے اسے رائیٹ آف نہیں کیا جا سکتا۔ اس سے انکار نہیں کہ دونوں اوپنرز کے اچھے نمبرز زمبابوے سیریز کے مرہونِ منت ہیں لیکن پھر بھی آثار برے نظر نہیں آرہے۔
    میرے خیال میں پاکستان کے بیٹنگ مسائل تین حقیقتوں میں پنہاں ہیں، ایک تو یہ کہ پاکستان کی ٹیم میں صرف چار بیٹسمین ہیں (امام، فخر،بابر اور شعیب) ، دوسرا یہ کہ پاکستان کے یہ چاروں بیٹسمین گڈ فار اے ففٹی ٹائپ کے ہیں اور لمبی اننگز یہ دو سال میں ایک دفعہ ہی کھیلتے ہیں اور تیسری وجہ ایک لمبی ٹیل ہے جس میں زبردستی نواز، فہیم اور حسن علی کو آل راؤنڈر بنا کر پیش کیا جاتا ہے حالانکہ ان میں سے کوئی بھی لمیٹڈ اوورز کی پیس کے ساتھ دس پندرہ سے زیادہ سکور کرنے کے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
    میرے حساب سے پاکستان کو ۶ بیٹسمین ایک وکٹ کیپر اور چار باؤلرز کے ساتھ ون ڈے کھیلنے چاہیئں۔
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    اچھی بات یہ ہے کہ امام الحق مستقبل کا سٹار بیٹسمین بننے کی کوالٹیز رکھتا ہے اور پاکستان کا پچھلی دو دھائیوں سے اوپنرز کےپرابلم کا حل ثابت ہو سکتا ہے۔ اسی طرح فخر زماں بھی پچھلے ایک سال سے اچھی کارکردگی دکھاتا آیا ہے اور صرف ایشیا کپ میں آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے اسے رائیٹ آف نہیں کیا جا سکتا۔ اس سے انکار نہیں کہ دونوں اوپنرز کے اچھے نمبرز زمبابوے سیریز کے مرہونِ منت ہیں لیکن پھر بھی آثار برے نظر نہیں آرہے۔ میرے خیال میں پاکستان کے بیٹنگ مسائل تین حقیقتوں میں پنہاں ہیں، ایک تو یہ کہ پاکستان کی ٹیم میں صرف چار بیٹسمین ہیں (امام، فخر،بابر اور شعیب) ، دوسرا یہ کہ پاکستان کے یہ چاروں بیٹسمین گڈ فار اے ففٹی ٹائپ کے ہیں اور لمبی اننگز یہ دو سال میں ایک دفعہ ہی کھیلتے ہیں اور تیسری وجہ ایک لمبی ٹیل ہے جس میں زبردستی نواز، فہیم اور حسن علی کو آل راؤنڈر بنا کر پیش کیا جاتا ہے حالانکہ ان میں سے کوئی بھی لمیٹڈ اوورز کی پیس کے ساتھ دس پندرہ سے زیادہ سکور کرنے کے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ میرے حساب سے پاکستان کو ۶ بیٹسمین ایک وکٹ کیپر اور چار باؤلرز کے ساتھ ون ڈے کھیلنے چاہیئں۔

    :facepalm: :facepalm:   :facepalm:

    پاکستان کو کرکٹ کا میچ جیتنے کیلئے ۔کسی بلے باز یا۔۔کسی باولر کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔بس ۔۔۔آپ  تین لوگوں پر میچ دیکھنے کی پابندی ہونی چایئے ۔۔۔۔

    ظلم خدا ۔۔دا ۔۔۔۔آپ تین لوگ تو ایسے کراماں والے ثابت ہوئے ہیں ۔پھل کے درخت کے نیچھے سے گرزیں تو پتے سلگ کے جڑ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    :facepalm: :facepalm: :facepalm: پاکستان کو کرکٹ کا میچ جیتنے کیلئے ۔کسی بلے باز یا۔۔کسی باولر کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔بس ۔۔۔آپ تین لوگوں پر میچ دیکھنے کی پابندی ہونی چایئے ۔۔۔۔ ظلم خدا ۔۔دا ۔۔۔۔آپ تین لوگ تو ایسے کراماں والے ثابت ہوئے ہیں ۔پھل کے درخت کے نیچھے سے گرزیں تو پتے سلگ کے جڑ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    تینوں لوے مولا، چیمپین ٹرافی کا فاینل بھول گیا ہے جو ہم نے اکٹھے بیٹھ کر دیکھا تھا اور روزوں مین دعاییں کی تھیں

    :angry_smile:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi