Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 196 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    Wo Kion ?

    نواب صاحب فرنچ زبان کی پریکٹس فرما رہے تھے

    :lol:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    Wo Kion ?

    bhai main ne yeh post ki thi

    Publicity stunts of this Whore Sania nishtar

    Because of this post Adeel banned me Permanently

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    نواب صاحب فرنچ زبان کی پریکٹس فرما رہے تھے :lol:

    سہراب بھی کیا کرے ، اب جیسا منہ ہوگا وہی ہی چپیڑ ہوگی ۔ لیکن ایڈمن واقعی جانبدار ہے ۔ اب تو پھر بھی تھوڑا بہت جھاڑو چل رہا ہے ، کچھ عرصہ پہلے تک تو تعفن اور کچرے کا انبار ابل رہا تھا ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    bhai main ne yeh post ki thi Publicity stunts of this Whore Sania nishtar Because of this post Adeel banned me Permanently

    Sohraab Mian , Nishtar say ajab rishta hai poties ka.

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    Sohraab Mian , Nishtar say ajab rishta hai poties ka.

    haan bilkul

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    گل پھینکیں ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی

    اے خانہ برانداز چمن کچھ تو ادھر  بھی

    اس فورم کے بہت سے ممبرز ایسے ہیں جو ایک ہی وقت میں دانش گردی اور سیاست پی کے پر متحرک ہیں میرے خیال میں کسی کے بھی ایک سے زیادہ فورم پر ایکٹیو ہونے پر کوئی پابندی نہیں ہے. ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق جس فورم پر چاہے متحرک ہو سکتا ہے وہ اور لوگ ہوتے ہیں جو جس راستے کو ایک بار چھوڑ دیتے ہیں تو پھر کبھی مڑ کر اس راستے کی طرف نہیں دیکھتے ہیں
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    گل پھینکیں ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ برانداز چمن کچھ تو ادھر بھی

    مزاج کیسے ہیں واہ رے صاحب ، کرونا سے کاروبار تو متاثر نہیں ہوا ۔ ؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    زیدی صاحب – اب آپ کی طبیعیت شریف کیسی ہے ؟

    نہیں باواجی ، میرا مطلب پی کے سیاست سے تھا ، میرا پی کے پالیٹکس سے کبھی تعلق نہیں رہا ۔ آپ کی نیک دعاؤں کا مشکور رہونگا ، الحمد اللہ صحت بہت بہتر ہے ۔ تقریبا پورا 2019 اور 2018 کی آخری سہ ماہی بہت پریشانی میں گزری ۔ بحرحال ، یہ زندگی ہے ، پریشانیاں تو ہوتی ہیں ۔ آپ سنائیں شب و روز کسطرح گزر رہے ہیں ، دفتر تو بند ہے ، کام گھر سے کیا جارہا ہے ، کچھ عجب سی افسردگی ہے ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29

    بہت شکریہ قاسم زیدی بھائی

    عموما سیاست پی کے کو پی کے پولیٹکس لکھنے والی غلطی وہی کرتے ہیں جنہوں نے دونوں فورمز پر وقت گزارا ہوتا ہے، اسی لئے آپ سے پوچھا تھا

    اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آپ اب روبصحت ہیں۔ مشکل وقت گزار کر آسان وقت آ جائے تو انسان مشکل میں برداشت کی گئی تکالیف اور پریشانیاں بھول جاتا ہے

    آپ کی موجیں ہیں جو گھر میں بیٹھ کر کام کر رہے ہیں۔ ہر کسی یہ سہولت کہاں میسر ہوتی ہے؟ ان لوگوں کے بارے میں سوچیں جو کرونا سے فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    گل پھینکیں ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ برانداز چمن کچھ تو ادھر بھی

    آپ کو غلط فیمی ہوئی ہے، نادان جی نے کبھی بھی سیاست پی کے نہیں چھوڑا تھا

    جب وہاں پی ایم پڑھنے والا معاملہ چلا تھا تو شاید ان دنوں انہوں نے وہاں کے موڈریٹرز کے روئیے پر اعتجاج کے کئے وہاں جانا چھوڑا تھا

    مجھے لگتا ہے عاطف بھائی کی وہ تگڑی سفارش بھی کام نہیں آ سکی ہے جس کے کہنے پر بقول نادان جی وہ واپس یہاں آئی تھیں ورنہ سیاست پی کے پر تو اس غلاظت کی بدبو کبھی ختم ہی نہیں ہوتی ہے جو یہاں کبھی کبھار دیکھنے میں ملتی ہے

    Atif Qazi

    نادان

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31
    کاروبار اتنا متاثر نہیں ہوا۔ کیونکہ میرا سافٹ وئر کا بزنس ہے اس لئے تمام ٹیم کے ارکان گھروں سے کام کررہے ہیں۔ البتہ ٹریول بہت متاثر ہوا ہے

    مزاج کیسے ہیں واہ رے صاحب ، کرونا سے کاروبار تو متاثر نہیں ہوا ۔ ؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    زیدی صاحب – اب آپ کی طبیعیت شریف کیسی ہے ؟

    پٹواریوں کے لئے کیا ہر چیز کے ساتھ شریف لگانا ضروری ہوتا ہے؟

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    جب مزاج شریف ہو سکتا ہے تو طبیعت شریف کیوں نہی

    :serious:

    پٹواریوں کے لئے کیا چیز کے ساتھ شریف لگانا ضروری ہوتا ہے؟ :bigsmile:
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    جب مزاج شریف ہو سکتا ہے تو طبیعت شریف کیوں نہی :serious:

    مزاج بدمعاش بھی تو ہو سکتا ہے

    :lol: :hilar:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    مزاج بدمعاش بھی تو ہو سکتا ہے :lol: :hilar:

    باوا جی جس طرح یہ بندا ہاتھ دھو کر ہمیں دھو رہا ہے اس کا ساتھ مزاج بدمعاش والا ہی بنتا ہے

    شامی الله کر کے تیری بریانی دا گوشت نہ گلے تے چول ملیدہ ہون

    زیادہ بولیا نہ تے میں رایتے وچ لون ڈبل کر دینا ای

    :bigsmile:

    @shami

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    باوا جی – مزاج گرم یا سرد ہوتا ہے

    البتہ سراج بدمعاش ہو سکتا ہے

    :serious:

    مزاج بدمعاش بھی تو ہو سکتا ہے :lol: :hilar:
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    کسی دوسرے کی خوشی برداشت نہی ہوتی آپ لوگوں سے

    :swear:

    باوا جی جس طرح یہ بندا ہاتھ دھو کر ہمیں دھو رہا ہے اس کا ساتھ مزاج بدمعاش والا ہی بنتا ہے شامی الله کر کے تیری بریانی دا گوشت نہ گلے تے چول ملیدہ ہون زیادہ بولیا نہ تے میں رایتے وچ لون ڈبل کر دینا ای :bigsmile: @shami
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #38
    زیدی صاحب – اب آپ کی طبیعیت شریف کیسی ہے ؟

    ۔
    شامی صاحب، آپ بھی مجیب شامی کی طرح کچھ نہ کچھ شرارت کے مزاج میں رہتے ہیں ۔ میری طبیعت شریف میرے مزاج شریف کی طرح حلقہ شرافت میں پابند شریف ہے ۔آپ سنائیے آپ کے مزاج شریف تو باخیرت شریف ہیں ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    باوا جی جس طرح یہ بندا ہاتھ دھو کر ہمیں دھو رہا ہے اس کا ساتھ مزاج بدمعاش والا ہی بنتا ہے شامی الله کر کے تیری بریانی دا گوشت نہ گلے تے چول ملیدہ ہون زیادہ بولیا نہ تے میں رایتے وچ لون ڈبل کر دینا ای :bigsmile: @shami

    جیو جی بھائی

    لگتا ہے شامی بھائی دشمنوں کو پیارے ہوگئے ہیں اور بقول عمران خان، اب ہمارے کسی کام کے نہیں ہیں

    :hilar: :hilar:

    shami11

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    باوا جی – مزاج گرم یا سرد ہوتا ہے البتہ سراج بدمعاش ہو سکتا ہے :serious:

    شامی بھائی

    مزاج بھی ہر طرح کا ہو سکتا ہے

    منصف مزاج، نرم مزاج، سخت مزاج، گرم مزاج، سرد مزاج، خشک مزاج، تر مزاج

    پٹواریوں کو مزاج صرف شریف ہی کیوں نظر آتا ہے؟

    :thinking:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 196 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi