Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 127 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    اس مسلہ کے حل کے لئے میری بھی کچھ تجاویز ہیں جن سے ایکسٹنشن کا سانپ بھی مرجاے گا اور سیاسی حکومت کی لاٹھی بھی نہیں ٹوٹے گی . ١) آرمی چیف کی مدت ملازمت ایک سال کردی جائے – ٢) آیین میں اسکو زیادہ سے زیادہ دو مرتبہ ایک ایک سالہ ایکسٹینشن لینے کا آپشن ہو اور وہ بھی وزیر اعظم کی منظوری سے . لیں جی سارا مسلہ ہی حل ہو گیا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    جی پی بھائی آئیڈیا برا نہیں

    اگر محکمہ زراعت والے ایک ویڈیو کو ایک ہی دفعہ استعمال کرنے کا ایگریمنٹ کریں

    :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    اس کا ایک حل یہ بھی ہے کے ہر آرمی چیف کو ریٹائرمنٹ کے وقت بیس ارب روپے کیش دئیے جائیں ، اور ایکسٹینشن لینے والے چیف کو اس سہولت سے محروم کر دیا جائے
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    جیو جی …جب تک آرمی چیف ان ویٹنگ نہیں ہوگا ہر موجودہ چیف اپنی ایکسٹینشن کی کوششیں کرتا رہے گا ..موجودہ سلیکشن پراسیس نے کیا دیا ہے؟ اس میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے آپ موجودہ سائٹ اپ کو میری تجویز میں مکس کر رہے ہیں کہ آرمی چیف اپنے کوئی تین نام وائس چیف کے لیے دے گا اور پرائم منسٹر کو انہی تین میں سے ایک نام چننا پڑے گا …میں نے بات نہیں کی ..وائس چیف چننے والا پراسیس وہی ہو گا جو آرمی چیف کے چناؤ کا ہے ..یعنی پرائم منسٹر کا صوابدیدی اختیار چلیں مثال لے لیتے ہیں بحث کے لیے فرض کیا موجودہ پارلیمنٹ میری تجویز پر یہ قانون پاس کرلیتی ہے …باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے وقت پرائم منسٹر عمران خان تین عھدوں کا تقرر کرے گا …چیئرمین جائنٹ چیفس سٹاف …آرمی چیف …اور وائس چیف فرض کریں جنرل زید آرمی چیف بن جاتا ہے اور جنرل بکر وائس چیف تین سال بعد…جنرل زید ریٹائر ہوجاۓ گا ..اور پرائم منسٹر جنرل بکر کو پروموٹ کرکے آرمی چیف لگاۓ گا اور ساتھ ساتھ ایک اور جنرل طلحہ کو تین سال کے لیے وائس چیف لگا دے گا ..میں یہاں چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کی تقرری کو نظر انداز کر رہا ہوں کیونکہ یہ بے اختیار عھدہ ہے لیکن کوئی جنرل اس پر بھی چنا جاۓ گا تین سال بعد جنرل طلحہ آرمی چیف بن جاۓ گے اور ایک نیا وائس چیف آجاۓ گا اب یہ ساری کی ساری تقرریاں پرائم منسٹر کر رہا ہے ..اس کا حق کہاں سلب ہوا ہے؟ اگر سوال یہ ہے کہ یہ آٹومیٹک کیوں ہے کہ وائس چیف ..چیف بن جاۓ؟ تو جناب پرائم منسٹر چاہے تو کسی وائس چیف کو آٹومیٹک ترقی نہ بھی دے ..کسی موجودہ چیف کو طرف کردے لیکن میں ایک پراسیس کی بات کر رہا ہوں کہ اگر کسی کا سکینڈل نہ ہو تو اس کی ترقی میں رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے اور فوج کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے

    Qrar Sb… what i understand in current process is that outgoing army chief offers three options but PM has option of not accepting any of these and can chose other than three names.

    I did not say that PM will lose any powers in the appointment and as you have rightly pointed out that there had been favorites generals and there will in future too so we have to see it from not only Generals but from political stooges point of view too.

    Let me pose you a scenario based question, say we were under your proposed system and Bajwa is to retire and General Abbasi it to take over in three months period, PM is not happy for General Abbasi to take over so he sacks Abbasi and it will be easy to sack a deputy than the chief. We are now faced with that deliberately created uncertainty, some Dogar makes an application in SC and Bajwa is allowed to continue in the garb of national interest and whatsapp judges pass the required judgement.

    Whenever you give options or make vague laws, it creates more issues than solving it, so solution is clear legislation.

    In my opinion a constitutional amendment to either no extension or a fixed term (less than original term) is a proper solution rather letting Peerzada or Faroghs to play with law.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    حقیقت یہ ہے کہ نہ تو کوئی سویلین پرائم منسٹر اب کسی آرمی چیف کو اس کے عہدے سے ہٹا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی پرائم منسٹر کسی وائس آرمی چیف کو آرمی چیف کی مرضی کے بغیر لگا سکتا ہے اس لیے یہ ساری بحث ہی بیکار ہے

    خواب تو دیکھ سکتے ہیں نا

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    اس مسلہ کے حل کے لئے میری بھی کچھ تجاویز ہیں جن سے ایکسٹنشن کا سانپ بھی مرجاے گا اور سیاسی حکومت کی لاٹھی بھی نہیں ٹوٹے گی . ١) آرمی چیف کی مدت ملازمت ایک سال کردی جائے – ٢) آیین میں اسکو زیادہ سے زیادہ دو مرتبہ ایک ایک سالہ ایکسٹینشن لینے کا آپشن ہو اور وہ بھی وزیر اعظم کی منظوری سے . لیں جی سارا مسلہ ہی حل ہو گیا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    وزارت عظمیٰ بھی دو ٹرم سے زیادہ ایک بندے کو نہیں ملنی چاہئے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    خواب تو دیکھ سکتے ہیں نا :serious:

    کرنا چاہیں تو پلٹن گراؤنڈ والی بھی کر سکتے ہیں

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    وزارت عظمیٰ بھی دو ٹرم سے زیادہ ایک بندے کو نہیں ملنی چاہئے

    آئین میں ترمیم کرنی پڑے گی

    عمران خان سے آئین میں ترمیم کروا لیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    کرنا چاہیں تو پلٹن گراؤنڈ والی بھی کر سکتے ہیں :bigsmile:

    لگتا ہے آپ پرابلم حل  کرنے  میں سنجیدہ نہیں ہیں

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    آئین میں ترمیم کرنی پڑے گی عمران خان سے آئین میں ترمیم کروا لیں

    عمران کے پاس دو تہائی  اکثریت ہوتی تو بہت سی ترامیم کروا لیتی .بلکہ وہ خود بھی کر لیتا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    لگتا ہے آپ پرابلم حل کنے میں سنجیدہ نہیں ہیں :serious:

    میں پرابلم بنانے میں زیادہ سنجیدہ ہوں

    :bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    میں پرابلم بنانے میں زیادہ سنجیدہ ہوں :bigsmile:

    آئی نو

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    عمران کے پاس دو تہائی اکثریت ہوتی تو بہت سی ترامیم کروا لیتی .بلکہ وہ خود بھی کر لیتا

    ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا جسے عوام دو تہائی اکثریت سے کامیاب کریں

    عمران خان کے لئے تو فوجی پورا زور لگا کر اور نواز شریف کو سیاست سے باہر نکال کر بھی سادہ اکثریت نہ دلا سکے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    آئی نو

    کیا آپ پرابلم حل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا جسے عوام دو تہائی اکثریت سے کامیاب کریں عمران خان کے لئے تو فوجی پورا زور لگا کر اور نواز شریف کو سیاست سے باہر نکال کر بھی سادہ اکثریت نہ دلا سکے

    آپ بھول رہے ہیں ..نواز نے کہا تھا ..کہ مجھے دو تہائی  اکثریت چاہئے ..اور یہ اس نے سلیکٹر سے ہی کہا تھا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    کیا آپ پرابلم حل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں؟

    میرے لئے تو دو منٹ کی بات ہے ..لیکن میں بھی آپ کی طرح مسلہ  حل کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی

    :bigthumb:

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #36
    قرار جی آرمی چیف کی پہلی نامزدگی کے بعد پرائم منسٹر اپنا آرمی چیف مقرر کرنے کے حق سے محروم ہو جائے گا اور صرف وائس آرمی چیف مقرر کرنے کا اہل ہوگا اگر کوئی وائس آرمی چیف کسی وجہ سے آستیفہ دے جاتا ہے تو پرائم منسٹر نیا وائس آرمی چیف، آرمی چیف کی مرضی کے بغیر کیسے مقرر کرے گا اور پھر یہ سلسلہ شروع ہو جائے گا کہ ہر وائس آرمی چیف ایک آرمی چیف کی موجودگی میں مقرر کرنا پڑا کرے گا میرے خیال میں یہ باتیں آپ کی سمجھ میں آنے والی نہیں ہیں :bigsmile: :lol: :hilar: جہاں تک آرمی چیف کو ایکٹینشن دینے کی بات ہے تو نواز شریف کی مثال سامنے ہے. اس نے چھ میں سے کس آرمی چیف کو ایکسٹینشن دی ہے؟

    باوا جی …جب وزیراعظم عمران خان جیسا کھسی ہو تو وائس چیف تو کیا اگلا آرمی چیف بھی باجوے کی مرضی کا لگائے گا ..اور فیض حمید یا کوئی اور باجوے کا منظور نظر چیف بنے گا

    کیانی اور راحیل شریف دونوں بھی اپنے من پسند چیف لگوانا چاہتے تھا لیکن ایسا نہی ہوا

    جب ایک پریکٹس بن جاۓ گی اور ہر ایک کو چھ چھ سال مل جایئں گے تو شاید اتنا مسئلہ نہ بنے

    اہم بات یہ ہے کہ باجوہ جیسا کوئی حرام خور چیف بن جاۓ تو قوم اوکھے سوکھے ہو کر تین سال نکال ہی لے گی

    ایسے بے غیرت کو چھ سال نہیں ملنے چاہیے تھے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    پنجاب کی ایک قد یم رومانوی  داستان ۔۔۔۔ مرزا ۔۔۔۔ صا حباں ۔۔۔۔۔ میں یہ ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔

    مرزا ۔۔۔ صا حباں   کو لیکر فرار ہوجاتا ہے اور ایک درخت کے نیچے آرام کررھا ہوتا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔ صا حباں ۔۔۔۔ کے بھائی ۔۔ مرزا ۔۔۔ کی جان کے دشمن ہوکر ۔۔۔۔ مرزا ۔۔۔۔ سے جنگ کرنے نکل پڑتے ہیں ۔۔۔۔

    صاحباں کو معلوم ہوتا ہے کہ ۔۔۔ مرزا ۔۔۔۔ بہت بہادر ہے اور جنگ  ہوئی تو مرزا  میرے بھا ئیون کو قتل کر دے گا ۔۔۔۔۔۔

    لہذا ۔۔۔ صا حباں ۔۔۔۔ اپنے بھا ئیوں کو بچا نے کے لیئے ۔۔۔ سوئے ہوئے مرزا ۔۔۔۔ کے تمام ۔۔۔ تیر ۔۔۔۔  کمان ۔۔۔۔ توڑ دیتی ہے ۔۔۔۔

    اتنے میں صاحباں کے بھا ئی حملہ  کرتے ہیں اور ۔۔۔ بغیر مقابلہ ۔۔۔ مرزا ۔۔۔ کو قتل کردیتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پا کستان میں آرمی چیف بھی ۔۔۔۔ دراصل ۔۔۔ صا حباں ۔۔۔ کا ایک بھا ئی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔

    اس لیئے صا حباں نے ۔۔۔۔ آرمی چیف کو زندہ و جاوید پا ئیندہ باد ۔۔۔  رکھنے کے لیئے ۔۔۔ مقابلے سے پہلے ہی ۔۔۔۔ سول حکومت کے ۔۔۔ تیر ۔۔۔ کمان ۔۔ توڑ رکھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔

    اب قوم سید ھی ہو یا پوٹھی ۔۔۔۔۔ آرمی چیف کی سلیکشن ۔۔۔۔  سول کی اوقات کا کھیل نہیں  رھا ہے ۔۔۔۔۔

    دوسرے لفظوں میں آپ یہ سمجھ لیں کہ ۔۔۔ صا حباں کے بھا ئیوں کو یہ معلوم ہی نہیں تھا کہ ۔۔۔۔ صا حباں نے بھا ئیوں کی خاطر ۔۔۔ تیر کمان ۔۔۔ توڑ رکھے ہیں ۔۔

    اور بھا ئیوں کی جیت یقینی ہے ۔۔۔۔۔۔

    بالکل اسی طرح ۔۔۔۔ پا کستان کے بہت سے جرنیلوں  کو بھی پتہ نہیں ہوتا کہ ۔۔۔ صا حباں نے ۔۔۔ جرنل کے لیئے ۔۔۔ تیر کمان ۔۔ توڑ رکھے ہیں ۔۔۔

    اور جرنل ۔۔۔۔ بغیر مقابلے کے ۔۔۔۔ سپر سیڈ ۔۔۔ ہوکر ۔۔۔ بلا بمقابلہ ۔۔۔ بلا سینارٹی ۔۔۔ بلا قا بلیت ۔۔۔۔ صرف ۔۔۔ تیر کمان ۔۔۔ ٹوٹنے سے ۔۔۔ چیف آف آرمی سٹاف  بننے والا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    وزارت عظمیٰ بھی دو ٹرم سے زیادہ ایک بندے کو نہیں ملنی چاہئے

    پوائنٹ نوٹڈ -اور کویی حکم جناب

    :( :( :(

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    جب دونوں عہدوں ..چیف اور وائس چیف کی تقرری ایک دن ہو رہی ہوگی تو کیسے رکاوٹ ہو گی اگر ایکسٹینشن کو روکنا ہے تو کیااپنے ہاتھ کھڑے کرنے کے علاوہ کوئی تجویز ہے تو بتائیں

    چند گھنٹوں قبل جب یہ پوسٹ پڑھی تھی تو اس میں ہاتھ کا ذکر بریکٹ میں بھی نہیں تھا سوچ رہا تھا کہ قرار صاحب سیانے بندے ہیں کویئ دانشمندانہ بات ہی ہو گی جو مجھے سمجھ نہیں آرہا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    اس کا ایک حل یہ بھی ہے کے ہر آرمی چیف کو ریٹائرمنٹ کے وقت بیس ارب روپے کیش دئیے جائیں ، اور ایکسٹینشن لینے والے چیف کو اس سہولت سے محروم کر دیا جائے

    شامی بھائی،
    کچھ خدا کا خوف کریں اور ایسے آئیڈیا دینے سے پرہیز کریں . ایک ٹرم کے بیس ارب ، تو یہ دو ٹرم کے ساٹھ ارب لیں گے بونس کے ساتھ .

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 127 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi