Home Forums Non Siasi Apathy

  • This topic has 22 replies, 9 voices, and was last updated 1 year, 4 months ago by JMP. This post has been viewed 679 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    In my opinion, apathy is a very good indicator of underlying issues. It is also an indicator of the value one assigns to their situation, their circumstances and their surroundings. Apathy, in my opinion could also ruin relationships. At a macro level, the leaders of nation should be able to judge if the nation is apathetic or is solidly behind them. In a relationship, the responses or lack of it, should be a clear sign of the apathy towards the seeker.

    Often apathy could be wrongly perceived as everything issues good and there is support but it is muted.

    Unless it is addressed in a timely fashion, it could inflict serious damages.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    جے صاحب ہمارے ملک عوام نہیں لیڈر پاتھیاں ہیں جنہیں بس چولہے میں جھونک دو اور تو ان کا کوی فائدہ نہیں

    :thinking:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    جے صاحب ہمارے ملک عوام نہیں لیڈر پاتھیاں ہیں جنہیں بس چولہے میں جھونک دو اور تو ان کا کوی فائدہ نہیں :thinking:

    میں نے دوستی یاری کے ناطے آپ دونوں کو لائک دیا ہے، آپ چپکے سے اردو میں میرے کان میں بتاو کہ جے بھائی کیا کہنا چاہتے ہیں تاکہ میں بھی تبصرہ کرسکوں۔ وہ اپاتھی کہہ رہے ہیں آپ پاتھی کہہ رہے ہو، میں کنفیوز ہوگیا ہوں کہ پاتھی کا یہاں کیا موقع ہے؟؟۔

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    JMP bhai

    Sounds like you got in trouble for something and this thread is an attempt to create a counter argument. There is nothing good about apathy, show your enthusiasm to address immediate concerns.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    میں نے دوستی یاری کے ناطے آپ دونوں کو لائک دیا ہے، آپ چپکے سے اردو میں میرے کان میں بتاو کہ جے بھائی کیا کہنا چاہتے ہیں تاکہ میں بھی تبصرہ کرسکوں۔ وہ اپاتھی کہہ رہے ہیں آپ پاتھی کہہ رہے ہو، میں کنفیوز ہوگیا ہوں کہ پاتھی کا یہاں کیا موقع ہے؟؟۔

    جے بھای نے پاتھی کے اچھے اور برے پہلو اجاگر کئے ہیں اور ہم سب کی راے مانگی ہے، میں نے مقدور بھر کوشش کرلی ہے آپ کو بھی ویلکم کہے دیتے ہیں اب اپنی راے سے سرفراز فرمائیں

    باقی میں چونکہ منتقم مزاج ہوں اس لئے انگریزی سے انتقام لیتے ہوے اپاتھی کا الف غائب کرکے اسے پاتھی لکھ دیا ہے۔ پھر پاتھی لکھنے سے معنوں کے نئے جہان کھل گئے تو اسی سبب تبصرہ میں بھی تبدیلیاں کرنی پڑیں کیونکہ انگریزوں نے بھی ہمارے کئ الفاظ مثلا اسکول کا الف غائب کردیا تھا اور انگریزی میں اسے سکول لکھتے ہیں لہذا مجھے بھی انہیں سبق سکھانا پڑا

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    JMP bhai Sounds like you got in trouble for something and this thread is an attempt to create a counter argument. There is nothing good about apathy, show your enthusiasm to address immediate concerns.

    اگر اپاتھی کا مطلب بے حسی ہے تو میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں کہ اس عادت یا رویئے کا ہونا کسی بھی انسان کیلئے بالکل بھی اچھا نہیں بے حسی کی اعلی ترین مثالیں ہمارے حکمران ہیں

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7

    Shirazi sahib

    Thanks. I think this time I did not get into any trouble nor am I attempting to throw a counter argument. There were three things in my mind:

    1. General apathy that I see, read or hear about in our society and specially in Pakistan. I do see indifference in the western society but I think that back home apathy has become a part of general behaviour across various segments of society.
    2. Apathy that I display in my relationships
    3. General apathy towards this forum

    I hope you are keeping well

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    اگر اپاتھی کا مطلب بے حسی ہے تو میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں کہ اس عادت یا رویئے کا ہونا کسی بھی انسان کیلئے بالکل بھی اچھا نہیں بے حسی کی اعلی ترین مثالیں ہمارے حکمران ہیں

    Believer12 sahib

    محترم بلیور صاحب

    آپ نے درست اندازہ لگایا . ذہن میں بے حسی ہی تھی جب یہ عنوان چھیڑا تھا

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    Majority of Pakistani nation is suffering apathy including Prime Minister Imran Khan, Who  remembered what he said a year ago .  Imran khan was very activate before become Prime Minister he gave so many false hope to nations like free education building house and army budget will be reduce.  Now he is just passing his time.
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10

    So, your assessment is that had he not given the false hopes to the nation he would not be the PM and that would have caused him the enough grief and it could turn in to a national Apathy . But since he has provided the false hopes, the nation has drowned in to the Apathy of that false hopes and still struggling with it. On the other hand , had he given the true hopes and he could still failed it, the nation would have be more enthusiastic and after giving true hopes, if he still  won’t be PM that could have cause the nation same Apathy as now ? 

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by Zaidi. Reason: ro
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11

    میں اگر بے حسی کی شکایت کر رہا ہوں تو کیا ایسا ممکن ہے کے قومی سطح پر ہم بے حس سے زیادہ سب کچھ سننے ، دیکھنے اور سہنے کے باوجود زیادہ برداشت کرنے لگ گئے ہیں . شاید جس کو میں بے حسی سمجھ رہا ہوں وہ قوت برداشت ہے

    انفرادی سطح پر کیا ایسا ممکن ہے کے میری بے حسی کے پیچھے وہ رویہ ہو جو دوسروں نےمجھ سے اپنایا ہو اور جواب میں میں بے حس ہو گیا ہوں. یا ایسا ممکن ہے کے میرے رویہ نے دوسروں کی مجھ سے بے حس کر ڈالا ہے

    اس محفل کی حد تک ، اگر بے حسی ہے، تو کیا اس کی وجہ یہ ہے کے اس محفل یا اس محفل کے فرد یا تمام شرکاء کے ساتھ ہمارا کوئی قلبی تعلق نہیں ہے لہٰذا بے حسی سے زیادہ لاتعلقی کا رویہ اپنایا ہوا ہے

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12

    آج تو بے سبب اداس ہے جی
    عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی

    ناصر کاظمی

    نادان
    Keymaster
    Offline
      #13
      اگر اپاتھی کا مطلب بے حسی ہے تو میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں کہ اس عادت یا رویئے کا ہونا کسی بھی انسان کیلئے بالکل بھی اچھا نہیں بے حسی کی اعلی ترین مثالیں ہمارے حکمران ہیں

      صرف حکمران ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

      نادان
      Keymaster
      Offline
        #14

        میں اگر بے حسی کی شکایت کر رہا ہوں تو کیا ایسا ممکن ہے کے قومی سطح پر ہم بے حس سے زیادہ سب کچھ سننے ، دیکھنے اور سہنے کے باوجود زیادہ برداشت کرنے لگ گئے ہیں . شاید جس کو میں بے حسی سمجھ رہا ہوں وہ قوت برداشت ہے

        انفرادی سطح پر کیا ایسا ممکن ہے کے میری بے حسی کے پیچھے وہ رویہ ہو جو دوسروں نےمجھ سے اپنایا ہو اور جواب میں میں بے حس ہو گیا ہوں. یا ایسا ممکن ہے کے میرے رویہ نے دوسروں کی مجھ سے بے حس کر ڈالا ہے

        اس محفل کی حد تک ، اگر بے حسی ہے، تو کیا اس کی وجہ یہ ہے کے اس محفل یا اس محفل کے فرد یا تمام شرکاء کے ساتھ ہمارا کوئی قلبی تعلق نہیں ہے لہٰذا بے حسی سے زیادہ لاتعلقی کا رویہ اپنایا ہوا ہے

        اس محفل کے حوالے سے میں اسے بے حسی  نہیں کہوں  گی ..دلچسپی کا کم ہونا ضرور ہے ..اب دلچسپی کم کیوں ہو گئی ..اس کی ایک سو ایک وجوہات ہو سکتی ہیں ..ہر کسی کے پاس اپنی اپنی وجوہات ہیں .

        • This reply was modified 1 year, 4 months ago by نادان.
        نادان
        Keymaster
        Offline
          #15

          آج تو بے سبب اداس ہے جی عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی

          ناصر کاظمی

          دل تو میرا اداس ہے ناصر

          شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے

          Jack Sparrow
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #16
          میرے خیال  میں اس فورم کی ویرانی کی بڑی وجہ  بوٹ    پالشیے اب خواب میں آنا پسند کرتے ہیں۔

          :serious:

          nayab
          Participant
          Offline
          • Professional
          #17
          میرے خیال میں اس فورم کی ویرانی کی بڑی وجہ بوٹ پالشیے اب خواب میں آنا پسند کرتے ہیں۔ :serious:

          کیا یہ بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے وجوہات میں سے

          :thinking:

          nayab
          Participant
          Offline
          • Professional
          #18
          دل تو میرا اداس ہے ناصر شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے

          ویسے شکر ہے آپ بھی آ گٸیں فورم پہ میں آپکی کمی بہت محسوس کرتی ہوں آپکو یہاں نہ پاکر کیونکہ اکثر اوقات میں یہاں آف لاٸن بھی چکر لگاتی ہوں آپ نہیں ہوتی تو واقعی  آٸ مس یو

          @نادان

          ۔۔۔

          اور ایک باوا جی بھی ہیں جن کی پوسٹس میں پڑھتی ہوں شوق سے بہت ہی محترم باوا جی کو بھی میرا احترام ٰبھرا سلام

          Bawa

          آٸ آل سو مس یو

          • This reply was modified 1 year, 4 months ago by nayab.
          Believer12
          Participant
          Offline
          • Expert
          #19
          دل تو میرا اداس ہے ناصر شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے

          فراز  دل  کو  نگاہوں  سے  اختلاف  رہا

          وگرنہ شہر میں ہم شکل صورتیں تھیں بہت

          unsafe
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #20
          So, your assessment is that had he not given the false hopes to the nation he would not be the PM and that would have caused him the enough grief and it could turn in to a national Apathy . But since he has provided the false hopes, the nation has drowned in to the Apathy of that false hopes and still struggling with it. On the other hand , had he given the true hopes and he could still failed it, the nation would have be more enthusiastic and after giving true hopes, if he still won’t be PM that could have cause the nation same Apathy as now ?

          Dear Zaidi , the nation is not tough mercenary like you but suffering with  Alzheimer’s disease since long. You are rightly got my point.  There are so many  lack of feeling, emotion, interest in nation mind and this herd of 20 carorh people need a Charwa like Imran Khan, who will lead them into wolf Den and  He knows what grass this Herd Need

        Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi