Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 45 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    بجٹ اب زیادہ دور نہیں

    تو کیا آنکھیں جان بھوجھ کر بند کی جا رہیں ہیں یا اپنے وردی کے پیچھے دہشت گردی والی کہانی چل رہی ہے

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    غیرسرکاری اطلاعات کے مطابق اب تک چار شہادتیں ہوچکی ہیں۔ یہ دھماکہ سیٹلائٹ ٹاون منی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب ہوا ہے اور اس وقت وہاں ٹھیک ٹھاک رش تھا۔

    اس مسلے کی وجوہات جاننے کیلئے چند عوامل کا جاننا بہت ضروری ہے۔

    فوجی عدالتوں میں توسیع نہ ہونے کی وجہ سے بلوچستان والے جانتے تھے کہ اب بلوچستان میں لازمی دہشت گردی کی وارداتیں بڑھائی جائینگی۔

    دوسری وجہ جو کوئٹہ کے شہریوں کی زبان پر ہے کہ ایف سی کے اختیارات میں توسیع کے دن نزدیک ہیں اسلئے بھی اب دہشت گردی بڑھائی جائیگی۔

    سوئم یہ کہ ایران پر امریکی حملے سے پہلے رائے عامہ کو ایران کے خلاف کرنے کیلئے یہ وارداتیں کروائی جارہی ہیں۔

    چہارم یہ کہ کٹھ پتلی حکومت کی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانے کی خاطر بلوچستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے یہاں کا ماحول اتنا دہشت زدہ کردیا جائے گا کہ کوئی احتجاج کا سوچ بھی نہ سکے۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    غیرسرکاری اطلاعات کے مطابق اب تک چار شہادتیں ہوچکی ہیں۔ یہ دھماکہ سیٹلائٹ ٹاون منی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب ہوا ہے اور اس وقت وہاں ٹھیک ٹھاک رش تھا۔ اس مسلے کی وجوہات جاننے کیلئے چند عوامل کا جاننا بہت ضروری ہے۔ فوجی عدالتوں میں توسیع نہ ہونے کی وجہ سے بلوچستان والے جانتے تھے کہ اب بلوچستان میں لازمی دہشت گردی کی وارداتیں بڑھائی جائینگی۔ دوسری وجہ جو کوئٹہ کے شہریوں کی زبان پر ہے کہ ایف سی کے اختیارات میں توسیع کے دن نزدیک ہیں اسلئے بھی اب دہشت گردی بڑھائی جائیگی۔ سوئم یہ کہ ایران پر امریکی حملے سے پہلے رائے عامہ کو ایران کے خلاف کرنے کیلئے یہ وارداتیں کروائی جارہی ہیں۔ چہارم یہ کہ کٹھ پتلی حکومت کی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانے کی خاطر بلوچستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے یہاں کا ماحول اتنا دہشت زدہ کردیا جائے گا کہ کوئی احتجاج کا سوچ بھی نہ سکے۔

    Ya Allah Kia bane ga Mere mulk ka

    aaj dil bohut Pareshan hai Pakistan ke halat se

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    Ya Allah Kia bane ga Mere mulk ka aaj dil bohut Pareshan hai Pakistan ke halat se

    یہ الله نے نہیں کیا ہے بلکہ بے شرم فوجیوں نے ملک کا بیڑا غرق کیا ہے

    جن بنگالیوں نے انکے ساتھ پلٹن گراونڈ والی کرکے ان سے آزادی حاصل کر لی تھی وہ آج فوجیوں کی دہشتگردی سے بھی بچے ہوئے ہیں اور ترقی بھی کر رہے ہیں

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    غیرسرکاری اطلاعات کے مطابق اب تک چار شہادتیں ہوچکی ہیں۔ یہ دھماکہ سیٹلائٹ ٹاون منی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب ہوا ہے اور اس وقت وہاں ٹھیک ٹھاک رش تھا۔ اس مسلے کی وجوہات جاننے کیلئے چند عوامل کا جاننا بہت ضروری ہے۔ فوجی عدالتوں میں توسیع نہ ہونے کی وجہ سے بلوچستان والے جانتے تھے کہ اب بلوچستان میں لازمی دہشت گردی کی وارداتیں بڑھائی جائینگی۔ دوسری وجہ جو کوئٹہ کے شہریوں کی زبان پر ہے کہ ایف سی کے اختیارات میں توسیع کے دن نزدیک ہیں اسلئے بھی اب دہشت گردی بڑھائی جائیگی۔ سوئم یہ کہ ایران پر امریکی حملے سے پہلے رائے عامہ کو ایران کے خلاف کرنے کیلئے یہ وارداتیں کروائی جارہی ہیں۔ چہارم یہ کہ کٹھ پتلی حکومت کی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانے کی خاطر بلوچستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے یہاں کا ماحول اتنا دہشت زدہ کردیا جائے گا کہ کوئی احتجاج کا سوچ بھی نہ سکے۔

    اور اسکے ساتھ ساتھ سی پیک کا مستقبل بھی مشکوک نظر آتا ہے

    ماس میڈیا میں اینٹی چائنا سٹوریز چل رہی ہیں

    گوادر میں کسی چینی کا ایسے حالات میں کام کرنا مشکل ہے

    اس کے علاوہ اتنے بڑے پروجیکٹ کے باوجود ہم چھ ارب ڈالر، وہ بھی قسط وار، کے لئے ایڑھیاں رگڑتے رہے اور یار مدد کو نہیں آیا

    ج & ج کمپنی کو عقل پھر بھی آتی دکھائی نہیں دیتی

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    غیرسرکاری اطلاعات کے مطابق اب تک چار شہادتیں ہوچکی ہیں۔ یہ دھماکہ سیٹلائٹ ٹاون منی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب ہوا ہے اور اس وقت وہاں ٹھیک ٹھاک رش تھا۔ اس مسلے کی وجوہات جاننے کیلئے چند عوامل کا جاننا بہت ضروری ہے۔ فوجی عدالتوں میں توسیع نہ ہونے کی وجہ سے بلوچستان والے جانتے تھے کہ اب بلوچستان میں لازمی دہشت گردی کی وارداتیں بڑھائی جائینگی۔ دوسری وجہ جو کوئٹہ کے شہریوں کی زبان پر ہے کہ ایف سی کے اختیارات میں توسیع کے دن نزدیک ہیں اسلئے بھی اب دہشت گردی بڑھائی جائیگی۔ سوئم یہ کہ ایران پر امریکی حملے سے پہلے رائے عامہ کو ایران کے خلاف کرنے کیلئے یہ وارداتیں کروائی جارہی ہیں۔ چہارم یہ کہ کٹھ پتلی حکومت کی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانے کی خاطر بلوچستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے یہاں کا ماحول اتنا دہشت زدہ کردیا جائے گا کہ کوئی احتجاج کا سوچ بھی نہ سکے۔

    عاطف بھائی،
    آپ کا اگر یہ تجزیہ / اطلاعات درست ہیں تو کیا کسی حقیقی دشمن کی بھی اس ملک کو ضرورت بچتی ہے

    :thinking: :thinking: :thinking:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    کیا یہ وہی پھدو حکومت ہے جو اپوزیشن میں رہ کر یہ دعوے کیا کرتی تھی کہ حکومت میں آ کر انیس دنوں میں کرپشن اور نوے دنوں میں دہشتگردی ختم کر دے گی؟

    PTI will end corruption in 19 days, terrorism in 90 days: Imran Khan

    https://tribune.com.pk/story/342104/pti-will-end-corruption-in-19-days-terrorism-in-90-days-imran-khan/

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    یہ الله نے نہیں کیا ہے بلکہ بے شرم فوجیوں نے ملک کا بیڑا غرق کیا ہے جن بنگالیوں نے انکے ساتھ پلٹن گراونڈ والی کرکے ان سے آزادی حاصل کر لی تھی وہ آج فوجیوں کی دہشتگردی سے بھی بچے ہوئے ہیں اور ترقی بھی کر رہے ہیں

    sach kehte ho bhai

    Pakistan ki tamaam mehroomiyon , zillaton aur afra tafriyoon ke yehi zimadar hain

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    کیا یہ وہی پھدو حکومت ہے جو اپوزیشن میں رہ کر یہ دعوے کیا کرتی تھی کہ حکومت میں آ کر انیس دنوں میں کرپشن اور نوے دنوں میں دہشتگردی ختم کر دے گی؟

    PTI will end corruption in 19 days, terrorism in 90 days: Imran Khan

    https://tribune.com.pk/story/342104/pti-will-end-corruption-in-19-days-terrorism-in-90-days-imran-khan/

    اس حکومت کے دور میں اتنی دھشت گردی ہوگی کہ قوم پہلی تمام دھشت گردیوں کو بھول جاے گی کیونکہ انہوں نے ہمیشہ دھشت گردی کی سپورٹ کی ہے یہ واحد حکومت ہے جو قومیت کی بنا پر بنی ہے اور سرحد میں انہوں نے جماعت اسلامی کی مدد سے نصاب تعلیم بنایا ہے جو دنیا کا بدترین نصاب ہے جس میں دھشت گردی کی سپورٹ موجود ہے اور یہی ان کو اللہ کی طرف سے سزا بھی ملنے جارہی ہے، دعا کریں ملک بچ جاے ورنہ ان میں عقل و فراست نام کی کوی چیز نہیں ہے ویسے بھی پٹھانوں میں ذرا کم ہی ہوتی ہے جہاں مراد سعید جیسے کھسرے حکومتی دفاع میں کانوں میں ائیر فون دے کرچیکیں مار رہے ہوں اس حکومت کی پالیسیز کا آپ خود اندازہ کرسکتے ہیں ، خزانے کی راتوں رات بربادی دیکھنے کے بعد بھی کوی نہ سمجھے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    عاطف بھائی، آپ کا اگر یہ تجزیہ / اطلاعات درست ہیں تو کیا کسی حقیقی دشمن کی بھی اس ملک کو ضرورت بچتی ہے :thinking: :thinking: :thinking:

    شششششش

    سرہانے میر کے آہستہ بولو

    ابھی پٹتے پِٹتے سوگیا ہے :serious: ۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    ہاں بھائی عقل و فراست تو آپ جیسے نمونوں میں زیادہ ہے ۔ تم سے بڑا تعصبی میں نے دنیا میں نہیں دیکھا

    سرحد کا نام پتلون خواہ مخواہ رکھنا تعصب نہیں تو اور کیا ہے

    لُڈن نیپالی
    Participant
    Offline
    • Member
    #13
    کیا یہ وہی پھدو حکومت ہے جو اپوزیشن میں رہ کر یہ دعوے کیا کرتی تھی کہ حکومت میں آ کر انیس دنوں میں کرپشن اور نوے دنوں میں دہشتگردی ختم کر دے گی؟

    PTI will end corruption in 19 days, terrorism in 90 days: Imran Khan

    https://tribune.com.pk/story/342104/pti-will-end-corruption-in-19-days-terrorism-in-90-days-imran-khan/

    کمال کرتے ہو باوا میاں۔ ابھی تک تو نواز دور میں پیدا ہوئی مشکلات ہی اتنی زیادہ ہیں کہ اس طرف کام کرنے کا موقع ہی نہیں ملا۔ انشاللہ جب کام شروع ہوگا تو انیس دنوں میں کرپشن ختم کردی جائے گی اور نوے دن میں دہشت گردی بھی۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    سرحد کا نام پتلون خواہ مخواہ رکھنا تعصب نہیں تو اور کیا ہے

    تو پنجاب کون سے سری لنکن باشندوں کا صوبہ ہے ؟ 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    ہاں بھائی عقل و فراست تو آپ جیسے نمونوں میں زیادہ ہے ۔ تم سے بڑا تعصبی میں نے دنیا میں نہیں دیکھا

    اوہ

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    کمال کرتے ہو باوا میاں۔ ابھی تک تو نواز دور میں پیدا ہوئی مشکلات ہی اتنی زیادہ ہیں کہ اس طرف کام کرنے کا موقع ہی نہیں ملا۔ انشاللہ جب کام شروع ہوگا تو انیس دنوں میں کرپشن ختم کردی جائے گی اور نوے دن میں دہشت گردی بھی۔

    لڈن میاں

    آپ کوئی کام نہیں کر سکتے ہیں، آپ صرف شکایت ہی لگا سکتے ہیں

    :bigsmile:

    حکومت چلانا آپکے بس کی بات نہیں ہے، جنھیں حکومت کرنی آتی ہے انہیں حکومت کرنے دیں

    :bigthumb:

    آپ واپس کنٹینر پر جا کر ایمپائر کی انگلی اٹھتی دیکھنے کے شوق میں الٹے لٹک کر لوگوں کو کرتب دکھائیں

    :lol: :hilar:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    کمال کرتے ہو باوا میاں۔ ابھی تک تو نواز دور میں پیدا ہوئی مشکلات ہی اتنی زیادہ ہیں کہ اس طرف کام کرنے کا موقع ہی نہیں ملا۔ انشاللہ جب کام شروع ہوگا تو انیس دنوں میں کرپشن ختم کردی جائے گی اور نوے دن میں دہشت گردی بھی۔

    در حقیقت نواز شریف کو دھشت گردی کی نشاندھی کرنے پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا نہیں یاد تو ڈان لیکس کی کہانی پڑھ لیں، صرف دھشت گردی کے سپورٹرز کی طرف انگلی اٹھانے کا نتیجہ یہ نکلا، آپ دھشت گردی ختم کرنے نکلے ہیں اللہ خیر ہی کرے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    تو پنجاب کون سے سری لنکن باشندوں کا صوبہ ہے ؟

    سینتالیس کے بعد سے اب تک صرف ایک صوبے نے مطالبہ کیا اور قانونی تقاضے پورے کرتے ہوے اپنا نام نسلی بنیادوں پر رکھوایا، پنجاب نے کب اپنا نام پنجابستان رکھنے کی قراداد پیش کی تھی؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    شششششش سرہانے میر کے آہستہ بولو ابھی پٹتے پِٹتے سوگیا ہے :serious: ۔

    عاطف بھای، وہ میں نے جو بات کی تھی کہ پٹھانوں میں تھوڑی کم ہوتی ہے تو پلیز اس کا مائینڈ نہ کرنا کیونکہ آپ بھی پٹھان ہو، لکھنے  کے بعد مجھے یاد آیا تھا

    آی ایم رئیلی سوری فار دیٹ، لیکن حقیقت کو چھپانا بھی بددیانتی میں آتا ہے

    :(

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    ارسطو میاں اس میں قرداد کہاں سے آگئی؟پاکستان میں ہر صوبہ اس کے کلچر، اتھنیک بیک گراؤنڈ کا عکاس ہوتا ہے۔ سندھی، بلوچی،پنجابی، ۔ ۔سرحد یا این ڈبلیو ایف پی سے کونسا کلچر اجاگر ہوتا ہے؟ دوسری بات، وہاں کے لوگوں کے لوگوں کی دلی خواہش تھی؟ آپ کو کیوں پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں؟ میرا آپ سے سوال، کل کو اگر ربوہ کے لوگ اٹھ کر بولیں کہ ہمارے علاقے کا نام قادیانستان رکھ لو تو آپ اس کی حمایت کرو گے کہ مخالفت؟ اور کیوں؟

    میں چونکہ ربوہ کا نہیں ہوں اس لئے مجھے کوی دلچسپی نہیں کہ وہاں کے لوگ کیا نام رکھنا چاہیں گے مگر مجھے ارسطو کہنے والے اپنی عقل کا جائزہ لو میں صوبے کی بات کررہاہوں اور تم ایک قصبے کی بات کررہے ہو جو ضلع بھی نہیں بلکہ ابھی تک تحصیل بھی نہیں، باقی میری بات سے ہونے والی تکلیف اس بات کی گواہ ہے کہ تمہیں مروڑ کے ساتھ پیچش بھی شروع ہیں ، ابھی ٹائم ہے کوی علاج کروا لو کیونکہ پٹھان تو ملک کو لے بیٹھےم ایک نے ہندو کے آگے الٹا لیٹ کر شکست مانی اور دوسرے نے بھیک مانگنے میں عالمی ریکارڈ بنا دیا ہے

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23

    پریدہ رورا بس …گزارہ …اسی ام روجہ دہ

    :17:

    تمہارا رونا بنتا ہے :hilar:

    کوئی بات نہیں تمہارے ہر پیچیش اور قبض کا علاج ہے میرے پاس۔ اتنی بکواس تم انٹرنیٹ کے پیچھے ہی کر سکتے ہو۔ رنجیت سنگھ کانڑیا کے نیچے پیچھے الٹے لیٹنے والے اب ہمیں طعنہ دیں گے ۔ نام کے ساتھ خان لگانے سے ہر کوئی پنجابی پشتون نہیں بن جاتا

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 45 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi