Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 237 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    ویسے میری نظر سے وہ سیاحت والا تھریڈ نہیں گزرا تھا -مگر میرے لئے ایک بلوچی سپیکنگ اور وہ بھی ایک خاتون کا اس فورم پر ہونا ایک نہایت خوش گوار حیرت کا موجب بنا. سچ مانیں تو مجھے شروع میں لگتا تھا سوہراب بھائی نایاب بن کر اپنی ٹھرک مٹا رہے ہیں Sohraab nayab

    وہ تو یہاں تک بتا چکی ہیں کی سبی ان کا آبائی شہر ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #82
    نادان sahib Ghost Protocol sahib is never confused though he has the great ability to make others think that they are confused. . Well if you would like to join my category, you are very welcome but in my opinion you dont qualify. My category criteria is mentally not as mature like others, politically naive, socially inept, ideologically lost and above all to be hypocrite. I am morally corrupt too but I dont think you are so you may not qualify to join me. Let me enjoy this individuality. In my opinion you seem to be idealist but you have the knack to realize and accept reality. You are not not entrenched in any ideological thought though you prefer democracy. I dont dare to segment you in any age bracket as I dont want to be banished from this forum.

    جے بھیا،آپ نے جس طرح اپنا حدود اربع بتایا ہے تو نادان صاحبہ نے تو کانوں کو ہاتھ لگایا ہوگا اس موقع پر مجھے شعلے فلم کا یہ سین یاد آگیاhttps://youtu.be/LlF6HlfyAkQ

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #83
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی آپ نے بہترین تجزیہ کیا ھے،آپ فورم پر موجود چند ان اشخاص میں شامل ھیں جنکی کسی فرد کی تحریر اور شخصیت کے بارے رائے حتمی تصور کی جائے اور یہ موجودہ تجزیہ اس بات کا ثبوت ھے میری الٹی سیدھی/ بے ڈھنگی تحریروں پر اپکی رائے اور تجزیئے مجھے مزید بہتر لکھنے کا حوصلہ عطا کرتے ھیں عاطف بھائی کی خوش قسمتی ھے جو اسے آپ سمیت چند دوسرے افراد جو مذہب،شخصیت سے بالاتر ھو کر بات کرنے کا ھنر رکھتے ھیں فورم کی زینت بڑھانے کو ملے

    ڈیموکریٹ بھائی،آپ کے نیک خیالات کا شکریہ ، ویسے کچھ زیادہ نہیں ہوگیا ..:17: :17:   :facepalm:   :facepalm:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #84
    “63% of bloggers belongs to Punjab while second biggest group is mohajirs”………belongs to???? Mohajir means immigrant and there are immigrants in Punjab!!! Punjab is a geographical area……surely, if mohajirs do not belong to Punjab they must belong to one of the remaining areas of Pakistan i.e KPK, Sind or Balohistan?? I have said it before and I will say it again. Those who were born in Pakistan and after a substantial period of 70 years they still regard themselves as Mohajirs, should be put on a big boat and the boat allowed to sail into open seas. Hopefully, one day the boat will dock into an un-populated island and they become genuine Mohajirs

    I forgot to analyze data based on sanity. :bigsmile:   :bigsmile:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    aik bohut zaroori baat poochni hai yeh gawadar ka ilaqa thanda hai ya garam

    گوادر بہت زیادہ گرم علاقہ ہے۔ تربت اور گوادر کی کجھور تو مشہور ہے اور کھجور ہمیشہ گرم علاقے میں ہوتی ہے۔ساحلی پٹی پر واقع ہے لیکن کراچی سے کہیں زیادہ گرم ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    @ghostprotocolmujhe aap ne ghalat section main daal diya hai
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    گوادر بہت زیادہ گرم علاقہ ہے۔ تربت اور گوادر کی کجھور تو مشہور ہے اور کھجور ہمیشہ گرم علاقے میں ہوتی ہے۔ ساحلی پٹی پر واقع ہے لیکن کراچی سے کہیں زیادہ گرم ہے

    is ka matlab hai ke hamara gawadar bhi Dubai ki tarha aik bohut shandar ilaqa bane gakuin ke agar yeh bohut thanda ilaqa hota to ghair mulki kabhi bhi yahan aa kar enjoy na kar pate

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    Ghost Protocol mujhe aap ne ghalat section main daal diya hai

    عزیز من لذیذ من آپ کی سیاسی بصیرت کو دیکھتے ہوئے آپ کے لئے ایک نیا اور یک فرد سیکشن بنانا پڑے گا

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    The list is in alphabetical order and to save some space divided into two sections. He has added the Aamir at the end and did not bother to sort the order.

    Ghost Protocol mujhe aap ne ghalat section main daal diya hai
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    عزیز من لذیذ من آپ کی سیاسی بصیرت کو دیکھتے ہوئے آپ کے لئے ایک نیا اور یک فرد سیکشن بنانا پڑے گا

    aziz e mohtram main anti democratic nahi hoon , mere khayal se shami11 bhi nahi hai

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    is ka matlab hai ke hamara gawadar bhi Dubai ki tarha aik bohut shandar ilaqa bane ga kuin ke agar yeh bohut thanda ilaqa hota to ghair mulki kabhi bhi yahan aa kar enjoy na kar pate

    پہلے تو یہ غلط فہمی دور کرلو کہ یہ ہمارا گوادر ہے۔سینیٹ میں چینی زبان کو سرکاری زبان قرار دئیے جانے کی قرارداد منظور ہوچکی ہے اور کچھ عرصے میں ہم پاکستان میں غلام قوم کی حیثیت سے رہا کریں گے اچھی بات ہے کہ یہاں تمام پاکستانی پھر اپنی قومیتیں بھول کر چین کو گالیان دیں گے جو اس وقت پنجاب یا پھر جمہوری نظام کو دیتےہیں۔ البتہ اپنا انفرادی وجود رکھنے میں صرف ایک گروپ کامیاب ہوگا اور وہ ہوگا پاک فوج۔  جس طرح پہلے ہر قسم کے وسائل پر فوج کا حق ہوا کرتا تھا اسی طرح گوادر سے آنے والی کھربوں روپے کی آمدنی پر بھی انہی کا حق ہوگا جو پہلے بھی ہمارے ازلی حکمران رہے ہیں۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #92
    گھوسٹ بھائی، بہت خوب آپ کی محنت کی داد دینا پڑے گی۔ اس تجزیہ پر اور خوبصورت تھریڈ پر مبارک۔ آپ کے ایک دو تجزیوں سے اصولی اختلاف ہے۔ جن میں سے ایک پرو اور اینٹی جمہوریت بارے اعداد ہیں۔ میرے خیال میں پرو جمہوریت کی تعداد ۱۶ فیصد اور پرو فوجی آمریت کی تعداد صفر ہے۔ چوراسی فیصد استحصالی نظام کو جمہوریت سمجھتے ہیں اور شخصیت پرست ہیں یا پھر اینٹی فوجی آمریت تو ہیں لیکن ان کے مقابل ہر سول آمر کے دلدادہ ہیں۔

    شاہد بھائی،حوصلہ افزائی کا شکریہ- آپ کا اختلاف سر آنکھوں پر  کہ اختلاف جمہوریت کا حسن ہے. شاید ٨٤%  جمہوریت کے موجودہ فیز کو ایک لازمی اور عارضی مرحلہ سمجھتے ہوں اور ان کو امید ہو کہ جمہوریت کا جو انڈہ ہمارے ہاتھ آگیا ہے اس کی حفاظت کرنا چاہئے کہ اس میں سے جمہوری چوزہ بر آمد ہونے کے امکانات سب سے زیادہ ہیں جس کو پال پوس کر بڑا کیا جاسکتا ہے مگر جو لوگ انڈے سے مایوس ہوکر کوے کو ڈالنا چاہتے ہیں وہ کویی متبادل بھی نہیں بتاتے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    aziz e mohtram main anti democratic nahi hoon , mere khayal se shami11 bhi nahi hai

    لیکن سیاسی بصیرت اور جیلیں کاٹنے کا بھی تو حساب رکھنا پڑے گا نا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94

    جی جانتی ہوں

    وہ تو خان صاحب ہیں

    میاں والی والے نہیں

    کوئٹہ والے اصلی خان صاحب

    :)

    :o

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    پہلے تو یہ غلط فہمی دور کرلو کہ یہ ہمارا گوادر ہے۔ سینیٹ میں چینی زبان کو سرکاری زبان قرار دئیے جانے کی قرارداد منظور ہوچکی ہے اور کچھ عرصے میں ہم پاکستان میں غلام قوم کی حیثیت سے رہا کریں گے اچھی بات ہے کہ یہاں تمام پاکستانی پھر اپنی قومیتیں بھول کر چین کو گالیان دیں گے جو اس وقت پنجاب یا پھر جمہوری نظام کو دیتےہیں۔ البتہ اپنا انفرادی وجود رکھنے میں صرف ایک گروپ کامیاب ہوگا اور وہ ہوگا پاک فوج۔ جس طرح پہلے ہر قسم کے وسائل پر فوج کا حق ہوا کرتا تھا اسی طرح گوادر سے آنے والی کھربوں روپے کی آمدنی پر بھی انہی کا حق ہوگا جو پہلے بھی ہمارے ازلی حکمران رہے ہیں۔

    hmmm , bohut afsoosnaak baat read ki hai main ne

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #96
    لیکن سیاسی بصیرت اور جیلیں کاٹنے کا بھی تو حساب رکھنا پڑے گا نا

    bila shuba , jail to jiyalon ka zever hai

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #96
    The list is in alphabetical order and to save some space divided into two sections. He has added the Aamir at the end and did not bother to sort the order.

    بابا آپ کا آستانہ کہاں واقع ہے:o :o   :o   :o

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #98
    آپ کے کہنے کا مطلب ہے کے ہمارے ساتھ پھر ہاتھ ہو گیا ہے ؟ پر صاب ہم کو نوکری تو ملے گا نہ ؟ ہم قرضہ لے کر یہ روڈ بنایا پھر ماڑا چین وین کدھر سے آ گیاخیر چین نے کراچی پر اپنا کنٹرول کرنے کے لئے ہیولی انویسٹمنٹ کی ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کراچی الیکٹرک ، پی ٹی سی ایل اور اس کے بعد جلد ہی پاک سٹیل اور پی آئی اے بھی – پورا چائنیز کنٹرول ہو گا اور پوری قوم کو آگے لگایا ہوا ہونا ہے – چائنیز انویسٹمنٹ جس بھی افریقن کنٹری میں گئی ہے پہلے دس سالوں میں مثبت نتائج اور اس کے بعد کے حالات اچھے نہی ملےhttps://pdfs.semanticscholar.org/46d5/da638000dc01c1b5fb7121435e062d051c71.pdf

    پہلے تو یہ غلط فہمی دور کرلو کہ یہ ہمارا گوادر ہے۔ سینیٹ میں چینی زبان کو سرکاری زبان قرار دئیے جانے کی قرارداد منظور ہوچکی ہے اور کچھ عرصے میں ہم پاکستان میں غلام قوم کی حیثیت سے رہا کریں گے اچھی بات ہے کہ یہاں تمام پاکستانی پھر اپنی قومیتیں بھول کر چین کو گالیان دیں گے جو اس وقت پنجاب یا پھر جمہوری نظام کو دیتےہیں۔ البتہ اپنا انفرادی وجود رکھنے میں صرف ایک گروپ کامیاب ہوگا اور وہ ہوگا پاک فوج۔ جس طرح پہلے ہر قسم کے وسائل پر فوج کا حق ہوا کرتا تھا اسی طرح گوادر سے آنے والی کھربوں روپے کی آمدنی پر بھی انہی کا حق ہوگا جو پہلے بھی ہمارے ازلی حکمران رہے ہیں۔
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #99

    تو کیا سینٹ میں  فوجی بیٹھتے ہیں ۔۔۔۔اسلام اباد ۔۔لاہور ۔۔کراچی ۔ سب جہگوں پر پولیس لوگوں کی واٹر کین سے دھلائی ۔۔اور ڈنڈوں سے صفائی کر رہی ہوتی ہے ۔۔آخر ان جہگوں پر آپ  کیوں نہیں جاتے ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #100
    بچہ اندر کی آنکھ ایسے ، ہر کسی کو نہی ملتی – بڑی محنت اور چلے کاٹنے پڑتے ہیں – حق ہو حق ہو -کیا کہا، روز بھوک لگ جاتی ہے ؟ آپ پر تو کسی نے جامنی جادو کیا ہوا ہے – آپ بینک ٹراسفر کے بعد وہاٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں

    بابا آپ کا آستانہ کہاں واقع ہے :o :o :o :o
Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 237 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi