Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    PM Shahbaz Sharif + Three First LadiesCM Humza Shahbaz Sharif + Three First LadiesAll of us who were losing sleep on House of Sharifs in tatters can sleep well. By not touching chotay Sharifs establishment kept both sides happy.
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    اور جس کیس میں شہباز شریف کے پھنسنے کے چانس تھے جیسے کہ حدیبیہ ، اس پر سپریم کورٹ کا پورا فیصلہ خاموش ہے
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    As soon as Shabaz take oath of Prime minstership, there will be a reference against him in the supreme court by PTI as per Naeem Bukhari. House of Sharif is in tatters, there days are numbered.
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اور جس کیس میں شہباز شریف کے پھنسنے کے چانس تھے جیسے کہ حدیبیہ ، اس پر سپریم کورٹ کا پورا فیصلہ خاموش ہے

    جو کیس نیب کو بھجیں گئے ہیں اس میں حدیبیہ بھی ہے ..اس لئے جسٹ چل

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    حدیبیہ ریفرنس کا فیصلے میں ذکر نہیں، وہ نیب نے کہا تھا کہ ہم اس کے خلاف اپیل کریں گے ، کوئی لنک ؟

    جو کیس نیب کو بھجیں گئے ہیں اس میں حدیبیہ بھی ہے ..اس لئے جسٹ چل
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    حدیبیہ ریفرنس کا فیصلے میں ذکر نہیں ، وہ نیب نے کہا تھا کہ ہم اس کے خلاف اپیل کریں گے ، کوئی لنک ؟

    حدیبیہ پیپر بارے کورٹ پہلے ہی الگ سے حکم دے چکی ہے کہ نیب اپیل دائر کرے۔نیب کے پچھلے دو چار کے بیان کہ اپیل تیار کی جارہی ہے، اسی حکم کی تعمیل ہے ورنہکون امید کر سکتا تھا کہ نیب اپیل دائر کرے گی۔ جبکہ نیب نے تو پہلے ہی یہ اسیسمنٹ کردیتھی کہ اپیل کی کوئی ضرورت نہیں۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    حدیبیہ پیپر بارے کورٹ پہلے ہی الگ سے حکم دے چکی ہے کہ نیب اپیل دائر کرے۔ نیب کے پچھلے دو چار کے بیان کہ اپیل تیار کی جارہی ہے، اسی حکم کی تعمیل ہے ورنہ کون امید کر سکتا تھا کہ نیب اپیل دائر کرے گی۔ جبکہ نیب نے تو پہلے ہی یہ اسیسمنٹ کردی تھی کہ اپیل کی کوئی ضرورت نہیں۔

    یو آر مائی  سیویر .:rock:

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi