Home Forums Non Siasi America Vs Pakistan

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    امریکہ اس وقت دنیا کا سب سے مضبوط ملک ہے امریکہ کا ہر بندہ چوبیس گھنٹہ اے سی میں رہتا ہے کچن اور ٹوائلٹس میں بھی اے سی ہوتا ہے ہزار میں سے 900 سے زائد لوگوں کے پاس زاتی گاڑی ہے ضروریات زندگی کی ہر شے ہر شخص کی پہنچ میں ہے۔ سب سے زیادہ فی کس آمدن امریکہ کی ہے۔ ہائی اسکول تک تعلیم مکمل فری ہے کیونکہ وہ لوگ اپنا حق لینا جانتے ہیں پچھلے دنوں جس سیاہ فام شخص کو پولیس اہلکار نے قتل کیا وہ سیاہ فام شخص عادی مجرم تھا کئی بار جیل ہو کے آچکا تھا اور قتل کے وقت بھی پولیس نے اسے جعلی کرنسی چلانے کے الزام میں پکڑ رکھا تھا مگر اس کے باوجود اس ماورائے قانون قتل کے خلاف پورا امریکہ کھڑا ہوگیا احتجاج کے دوران سیکیورٹی پہ معمور ملٹری اہلکاروں کو لوگوں نے دھکیل کے پیچھے کر دیا۔ امریکہ میں پینٹاگون کی ویب سائٹ پہ لوگ اپنے اصل نام اصل شناخت کے ساتھ کڑی تنقید کرتے ہیں دوسری طرف پاکستان ہے جہاں آئے دن قانون نافز کرنے والے اداروں کی جانب سے بربریت کی نئی مثال قائم کی جاتی ہے پاکستان میں قانون نافز کرنے والے ادادوں کی کرپشن، ناانصافی، بدمعاشی سب کو پتا ہے۔ ہر علاقہ کے جرائم تھانہ کی سرپرستی میں ہوتے ہیں اپنے اوپر ہورہے ظلم پہ پاکستانی خاموش رہتے ہیں بلکہ صرف خاموش نہیں رہتے بلکہ اپنے قاتلوں کو اپنے لٹیروں کو بربادی کے زمہ داروں کو اپنا ہیرو مانتے ہیں۔ ایسے میں پاکستان ہر شعبہ میں حال سے بد حال نا ہو تو کیا ہو۔ اور کسی تنقید بھی کرنی پھر وہ فیک آئ ڈی بنا لیتا ہے اپ کو یہاں پی ایچ دی اسکالر ملیں گے جو فیک ای ڈی میں صباح شام اسلام کی تبلیغی کرتے دکھے گے .. کیوں کہ کسی کو پتا نہ چل جاے کہ یہ وہ بندا ہے جس کا دماغ ٹانگوں میں چلو ہماری تو مجبوری ہے کیوں کہ موصلوں کا کوئی پتا نہیں کہاں سے حملہ اوار ہو جاے
    • This topic was modified 2 years, 8 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    کچھ اس قسم کا تھریڈ لگ رہا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by SAIT.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    سائٹ بھائی ٠ آپ اپنا چھتر پولے پولے استمعال کیا کریں ، یہ سب آپ کے چھتر کا کمال ہے

    :bigthumb:

    کچھ اس قسم کا تھریڈ لگ رہا ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    سائٹ بھائی ٠ آپ اپنا چھتر پولے پولے استمعال کیا کریں ، یہ سب آپ کے چھتر کا کمال ہے :bigthumb:

    میرا کوئی قصور نہیں نہیں ماشاللہ ذہنی صلاحیت ہی اتنی ہے کہ کومنٹ لکھتے بھول جاتے ہیں کہ لکھ کیا رہے ہیں اور کہنا کیا چاھتے تھے – اور پھر بھی اس بات پے اسرار ہے کہ دہریہ ہونا عقل مند ہونے کی نشانی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by SAIT.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    قصور آپ کا ہی ہے ، یہ تو واقعی میں ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے – اس سے پہلے شاہ صاحب اور نیلی پیلی بھیڑ کے لبادے میں بھی آپ نے اپنا لتر کے کے ساتھ اس کی دماغی پھرولا پھرولی کی تھی

    میرا کوئی قصور نہیں نہیں ماشاللہ ذہنی صلاحیت ہی اتنی ہے کہ کومنٹ لکھتے بھول جاتے ہیں کہ لکھ کیا رہے ہیں اور کہنا کیا چاھتے تھے – اور پھر بھی اس بات پے اسرار ہے کہ دہریہ ہونا عقل مند ہونے کی نشانی ہے :hilar: :hilar: :hilar:
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    قصور آپ کا ہی ہے ، یہ تو واقعی میں ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے – اس سے پہلے شاہ صاحب اور نیلی پیلی بھیڑ کے لبادے میں بھی آپ نے اپنا لتر کے کے ساتھ اس کی دماغی پھرولا پھرولی کی تھی

    اس پھرولا پھرالی کے بعد ہی پتا چلا ہے کہ یہ تو خانہ ہی خالی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by SAIT.
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    تھریڈ بنانے والے بیچارے کو یہ تھریڈ برے ہی زور کا آیا ہو گا جو سارا تھریڈ باہر بکھر گیا

    :lol: :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    آپ کیا کہنا چاہتے ہیں ؟ جتنا غمگین اور گنجل یہ تھریڈ ہے اس سے یہی لگتا ہے کےجو دائمی سوچ اندر پھنسی ہوئی تھی ، پہلے تو اس نے خوب گھمن گھیریاں ڈالی پھر دھماکے دار انٹری ڈال کر نقش و نگار دور دور تک بکھیر ڈالے

    تھریڈ بنانے والے بیچارے کو یہ تھریڈ برے ہی زور کا آیا ہو گا جو سارا تھریڈ باہر بکھر گیا :lol: :lol:
    نادان
    Keymaster
    Offline
      #9
      unsafe

      یہ آپ کو کس نے امریکی جنت کی تصویر دکھا دی

      :thinking:

      کس نے کہا کہ ہر گھر میں اے سی ہوتا ہے ؟

      لیس پریولیج کلاس ایک ایک کمرے کے گھر میں رہتی ہے ..جس میں اے سی تو کیا پنکھا بھی نہیں ہوتا ..ان علاقوں میں نکل جائیے  تو لوگ گرمی سے گھبرا  کر باہر بیٹھے دکھائی دیتے ہیں ..اگر طوفانی گرمی پڑے  تو حکومت اعلان کرتی ہے کہ ایسے لوگ گرمی سے بچنے کے لئے کن جگہوں پر جا سکتے ہیں ..ہر کسی کے پاس کھانے  کو وافر نہیں ہے ورنہ جگہ جگہ فوڈ پینٹری نہیں کھلی ہوتیں ….کتنے امریکیوں کو میں جانتی ہوں ..جنہوں نے اپنا بچپن بھی غربت میں گزارا اور بعد میں سنگل مدر کے طور پر اپنے بچوں کو پالنے کے لئے تین تین ہر طرح کی جابز بھی کیں .جن کا کہنا تھا کہ ماں ہمیں بریڈ  پر مسٹرڈ  ساس لگا کر دے دیتی تھی کہ سب سے سستا وہ ہی تھا ..

      جس جیورج فلوئڈ  کی آپ بات کر رہے ہیں ..اس کے بھائی کی بات سنی تھی ..کس طرح سب ایک کمرے کے چھوٹے سے کمرے میں رہ رہے تھے ..کھانے  کو بھی انف  نہیں ہوتا تھا ..لانڈری ڈٹرجنٹ نہیں ہوتا تھا تو عام  صابن سے کپڑے دھو لیتے تھے ..اور بھی بہت کچھ ..شکاگو  کے قریب ہی ایک ایسی آبادی ہے جہاں پانی تک نہیں ہے ..باقاعدہ گھر تک نہیں ہیں ..اس کا ذکر اوپیرا ونفرے نے اپنے ایک پروگرام میں کیا تھا ..

      یہاں بھی وہی حال ہے جو ساری  دنیا میں ہے ..امیر بہت امیر ..غریب بہت غریب .

      چلیں یہ وڈیو دیکھیں ..

      یہ بھی دیکھیں

      unsafe
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #10
      میڈم اپ اقلیت کی بات کرتی اور اس کو اکثریت بنا کر اپنا پوانٹ بناتی ہیں . بہرحال اپ نے مرے پورے تھریڈ میں ایک ایے سی والی بات پکڑی اور اس سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ امریکا جو اس وقت کی سپر پاور ہے اس میں غربت بہت زیادہ ہے .. اور باقی پاکستان میں کرپشن بدیانتی کی بات کسی جگہ نہیں … اپ نے ایک جرمن چینل کی ویڈیو لگائی جس میں کیلی فورنیا کے دو چار لوگوں کی کہانی بتائی گئی … سب سے پہلے ایک طلاق یافتہ عورت کی کہانی جو ای سی والے گھر میں رہتی تھی اس کو خاوند نے طلاق دی اور اپنی گاڑی میں سوتی ہے اور کلینر ہے … ماشاللہ سے یہاں پہ کوئی کام کرنے والی گدھا گاری بھی نہیں لے سکتا ہے .. بہرحال اپ نے جو تھریڈ کا اصل ٹوپک تھا اس کو ڈسکسس نہیں

      :jhanda:

      نادان
      Keymaster
      Offline
        #11
        میڈم اپ اقلیت کی بات کرتی اور اس کو اکثریت بنا کر اپنا پوانٹ بناتی ہیں . بہرحال اپ نے مرے پورے تھریڈ میں ایک ایے سی والی بات پکڑی اور اس سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ امریکا جو اس وقت کی سپر پاور ہے اس میں غربت بہت زیادہ ہے .. اور باقی پاکستان میں کرپشن بدیانتی کی بات کسی جگہ نہیں … اپ نے ایک جرمن چینل کی ویڈیو لگائی جس میں کیلی فورنیا کے دو چار لوگوں کی کہانی بتائی گئی … سب سے پہلے ایک طلاق یافتہ عورت کی کہانی جو ای سی والے گھر میں رہتی تھی اس کو خاوند نے طلاق دی اور اپنی گاڑی میں سوتی ہے اور کلینر ہے … ماشاللہ سے یہاں پہ کوئی کام کرنے والی گدھا گاری بھی نہیں لے سکتا ہے .. بہرحال اپ نے جو تھریڈ کا اصل ٹوپک تھا اس کو ڈسکسس نہیں :jhanda:

        آپ بھی تو اقلیت کی ہی بات کر رہے ہیں ..اپر کلاس اور لوئر کلاس کے بیچ ایک اور کلاس ہوتی ہے ..مڈل کلاس ..سب سے مظلوم کلاس ..

        آپ کی پوسٹ ہی اے سی والی بات سے شروع ہوئی تھی تو میں نے بھی وہاں سے ہی شروع کی

        کیلیفورنیا والی وڈیو دیکھ لی ..دوسری نہیں دیکھی جو اپنے بے گھر ہونے کی داستان سنا رہے تھے ..سلیکٹو دیکھتے / پڑھتے ہیں .یہاں گاڑی  ضرورت ہے ..لگثری نہیں .اور بہت کم لوگ کیش پر گاڑی  لیتے ہیں ..سب انسٹالمنٹ ادا کر رہے ہوتے ہیں ..

        کرپشن اور پاکستان ..ایک دوسرے سے جڑے ہیں ..اسی لئے عمران کو سپورٹ کرتی ہوں ..کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس .

        عدلیہ کو کرپشن سے پاک کر دیں ..پاکستان امریکہ سے بھی آگے چلا جائے گا

        اس فورم پر بھی اور جگہوں پر بھی لوگ اداروں پر اصل نقل ہر نام سے اداروں پر کھل کر تنقید کرتے ہیں ..ادارے حرکت میں جب آتے ہیں جب معاملہ وطن سے غداری تک پہنچے

      Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi