• This topic has 69 replies, 12 voices, and was last updated 1 year ago by Mujahid. This post has been viewed 16897 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 70 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Altaf Hussain

    • This topic was modified 1 year, 8 months ago by الشرطہ.
    #2
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 74
    • Posts: 7039
    • Total Posts: 7113
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Altaf Hussain

    افسوس لندن بھی مہاجر دشمن نکلا
    #3
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 571
    • Total Posts: 571
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Altaf Hussain

    مودی بڑا چالاک ساہوکار ہے۔۔۔۔ اب جب صاف نظر آ رہا ہے کہ الطاف بھائی تاش کی دُکّی بن کر بے وقعتی کی سانسیں گن رہا ہے تو مُودی بھلا یہ دس مَن کا بوجھ کیوں اٹھائےگا ۔۔۔ اب نہ تو وہ الطافی کال میں جابروتی قہر رہا کہ لمحوں میں کراچی شہر بند ہو جاتا تھا۔۔۔ اور نہ ہی  گونگے پیادوں کا وہ چمن رہا جن پر الطاف بھائی اپنی بلیک کامیڈی کا فن دکھا کر ناقدین سے داد پاتے تھے۔۔۔۔ اب تو بس پردہ گرنے والا ہے۔۔۔۔ بس اِتّی سی آشا ہے کہ مو دی سرکار بنارس میں تین سو دو گز کا احاطہ دان کر دے تا کہ زمین بھی اپنا بھتہ وصول کر کے ان پر پرماننٹ اسائیلم کی مہر لگا دے۔۔۔۔
    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Altaf Hussain

    عمران خان نے ایم کیو ایم کو قاتل لیگ کا خطاب دیا کراچی کی بدامنی کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا ، مگر آج اس کی حکومت ایم کیو ایم کے سہارے کھڑی ہے اسے کہتے ہیں سیاسی انتقام
    دوسرے مزے کی بات جو نظر آتی جو وہ فروغ نسیم صاحب ہیں ، جو آج کل بلیک لاء ڈکشنری سے کمال کی چیزیں نکال کر لا رہے ہیں ، چالیں ان کی ہیں پر الزام عمران خان پر اور اس کی ذات پر لگ رہے ہیں

    یہاں الطاف حسین صاحب نے ایک عظیم چول مار ی ہے ، ان پر کیسز ہیں یہ انگل لینڈ نہی چھوڑ سکتے

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by shami11.
    #5
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 74
    • Posts: 7039
    • Total Posts: 7113
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: Altaf Hussain

    مودی بڑا چالاک ساہوکار ہے۔۔۔۔ اب جب صاف نظر آ رہا ہے کہ الطاف بھائی تاش کی دُکّی بن کر بے وقعتی کی سانسیں گن رہا ہے تو مُودی بھلا یہ دس مَن کا بوجھ کیوں اٹھائےگا ۔۔۔ اب نہ تو وہ الطافی کال میں جابروتی قہر رہا کہ لمحوں میں کراچی شہر بند ہو جاتا تھا۔۔۔ اور نہ ہی گونگے پیادوں کا وہ چمن رہا جن پر الطاف بھائی اپنی بلیک کامیڈی کا فن دکھا کر ناقدین سے داد پاتے تھے۔۔۔۔ اب تو بس پردہ گرنے والا ہے۔۔۔۔ بس اِتّی سی آشا ہے کہ مو دی سرکار بنارس میں تین سو دو گز کا احاطہ دان کر دے تا کہ زمین بھی اپنا بھتہ وصول کر کے ان پر پرماننٹ اسائیلم کی مہر لگا دے۔۔۔۔

    تری پاٹھی جی یہاں زیادتی کر گئے آپ ، فلسفہ محبت تو بھول ہی گئے ، آپ بھی مہاجر پلس محبت دشمن نکلے

    #6
    مومن
    Blocked
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 451
    • Total Posts: 451
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: Altaf Hussain

    عمران خان نے ایم کیو ایم کو قاتل لیگ کا خطاب دیا کراچی کی بدامنی کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا ، مگر آج اس کی حکومت ایم کیو ایم کے سہارے کھڑی ہے اسے کہتے ہیں سیاسی انتقام دوسرے مزے کی بات جو نظر آتی جو وہ فروغ نسیم صاحب ہیں ، جو آج کل بلیک لاء ڈکشنری سے کمال کی چیزیں نکال کر لا رہے ہیں ، چالیں ان کی ہیں پر الزام عمران خان پر اور اس کی ذات پر لگ رہے ہیں یہاں الطاف حسین صاحب نے ایک عظیم چول مار ی ہے ، ان پر کیسز ہیں یہ انگل لینڈ نہی چھوڑ سکتے

    جرمنی میں ایسے لوگوں تفتیشی جیل میں ڈال دیے جاتے ہیں ۔۔۔ تاکہ کہیں بھاگ نہ سکیں ۔۔۔

    لیکن بقول کسانوا بھائی کہ دس من والا اب کہاں بھاگ سکتا ہو گا ؟

    #7
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Altaf Hussain

    نہی ایسا کچھ نہی ، الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات اتنے سیریس نہی ہیں ، انہوں نے قبولنے سے انکار کر دیا

    اب اگلے سال ٹرائل ہو گا اور ہمیشہ کی طرح پاکستان کی طرف سے کچھ خاص ثبوت نہی پیش کئے جائیں گے اور الطاف بھائی دوبارہ باہر

    ویسے بھی پاکستان میں رائی کا پہاڑ بنانا آسان ہے مگر یہاں پاکستان والے ثبوت نہی چلتے ، اگر اتنا ہی ان ثبوتوں میں دم ہوتا تو آج اسحاق ڈار ، ببلو ڈبلو کی جوڑی اور حالیہ دنوں میں ریہام خان والا ڈیفیمشن والا کیس کا یہ انجام نہ ہوتا

    جرمنی میں ایسے لوگوں تفتیشی جیل میں ڈال دیے جاتے ہیں ۔۔۔ تاکہ کہیں بھاگ نہ سکیں ۔۔۔

    لیکن بقول کسانوا بھائی کہ دس من والا اب کہاں بھاگ سکتا ہو گا ؟

    #8
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Altaf Hussain

    نہی ایسا کچھ نہی ، الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات اتنے سیریس نہی ہیں ، انہوں نے قبولنے سے انکار کر دیا اب اگلے سال ٹرائل ہو گا اور ہمیشہ کی طرح پاکستان کی طرف سے کچھ خاص ثبوت نہی پیش کئے جائیں گے اور الطاف بھائی دوبارہ باہر ویسے بھی پاکستان میں رائی کا پہاڑ بنانا آسان ہے مگر یہاں پاکستان والے ثبوت نہی چلتے ، اگر اتنا ہی ان ثبوتوں میں دم ہوتا تو آج اسحاق ڈار ، ببلو ڈبلو کی جوڑی اور حالیہ دنوں میں ریہام خان والا ڈیفیمشن والا کیس کا یہ انجام نہ ہوتا

    بھائی میرے … اگر متوسط طبقے کی نمائندگی کرنے والے اور لاکھوں یا کروڑوں یا اس سے بھی زیادہ مڈل کلاس عوام کے دلوں کی دھڑکن محترم قائد تحریک فادر آف مہاجر نیشن انڈیا سٹیل ہوگے تو سب سے پہلے جانے والوں میں آپ ساتھ ہوں گے انکے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #9
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Altaf Hussain

    نہی اب ایسا بھی نہی ، جب تک الطاف بھائی اپنی لندن والی کچھ جائیداد میرے نام نہی کر دیتے میں ان کے ساتھ انڈیا نہی جا سکتا

    :serious:

    بھائی میرے … اگر متوسط طبقے کی نمائندگی کرنے والے اور لاکھوں یا کروڑوں یا اس سے بھی زیادہ مڈل کلاس عوام کے دلوں کی دھڑکن محترم قائد تحریک فادر آف مہاجر نیشن انڈیا سٹیل ہوگے تو سب سے پہلے جانے والوں میں آپ ساتھ ہوں گے انکے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #10
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Altaf Hussain

    نہی اب ایسا بھی نہی ، جب تک الطاف بھائی اپنی لندن والی کچھ جائیداد میرے نام نہی کر دیتے میں ان کے ساتھ انڈیا نہی جا سکتا :serious:

    صرف لندن والی؟؟؟ اور باقی جائیداد نہیں چاہے کیا قائد محترم کی

    #11
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Altaf Hussain

    ابے کراچی میں مانگی تو کہی بوری نہ مل جائے

    :serious:

    صرف لندن والی؟؟؟ اور باقی جائیداد نہیں چاہے کیا قائد محترم کی

    #12
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Altaf Hussain

    ابے کراچی میں مانگی تو کہی بوری نہ مل جائے :serious:

    میں تو کہ رہا ہوں یہ والا گھر اپنے نام کروالو … آج کل ویسے بھی اجاڑ ہی پڑا ہے

    #13
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: Altaf Hussain

    عمران خان نے ایم کیو ایم کو قاتل لیگ کا خطاب دیا کراچی کی بدامنی کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا ، مگر آج اس کی حکومت ایم کیو ایم کے سہارے کھڑی ہے اسے کہتے ہیں سیاسی انتقام دوسرے مزے کی بات جو نظر آتی جو وہ فروغ نسیم صاحب ہیں ، جو آج کل بلیک لاء ڈکشنری سے کمال کی چیزیں نکال کر لا رہے ہیں ، چالیں ان کی ہیں پر الزام عمران خان پر اور اس کی ذات پر لگ رہے ہیں یہاں الطاف حسین صاحب نے ایک عظیم چول مار ی ہے ، ان پر کیسز ہیں یہ انگل لینڈ نہی چھوڑ سکتے

    شامی بھائی

    کیا آپ وہ دن بھول گئے ہیں جب یوتھیا دندان ساز پوری پوری رات نائن زیرو پر بیٹھ کر الطاف حسین کے فون کا انتظار کیا کرتا تھا؟

    وہ دھرنے کے دوران عمران خان کی الطاف حسین کو ٹیلی فون کال تو یاد ہی ہوگی جس میں عمران خان نے الطاف حسین کی دھرنے کیلیے حمایت حاصل کرنے کی خاطر اس کی خوشامد کی انتہا کر دی تھی

    الطاف بھائی – آپ کے جرأت مندانہ خیالات تمام سچے پاکستانیوں کے دل کی پکار ہے

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by Bawa.
    #14
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Altaf Hussain

    For him and his colleagues, there is only one place left……………………..The BOAT
    #15
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: Altaf Hussain

    باوا جی میں تو اس دن کا انتظار کر رہا ہو جب عمران خان یہاں لندن میں الطاف حسین کو عدالتوں میں گھسیٹنے کا فرماتے تھے

    شامی بھائی کیا آپ وہ دن بھول گئے ہیں جب یوتھیا دندان ساز پوری پوری رات نائن زیرو پر بیٹھ کر الطاف حسین کے فون کا انتظار کیا کرتا تھا؟ وہ دھرنے کے دوران عمران خان کی الطاف حسین کو ٹیلی فون کال تو یاد ہی ہوگی جس میں عمران خان نے الطاف حسین کی دھرنے کیلیے حمایت حاصل کرنے کی خاطر اس کی خوشامد کی انتہا کر دی تھی الطاف بھائی – آپ کے جرأت مندانہ خیالات تمام سچے پاکستانیوں کے دل کی پکار ہے
    #16
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Altaf Hussain

    باوا جی میں تو اس دن کا انتظار کر رہا ہو جب عمران خان یہاں لندن میں الطاف حسین کو عدالتوں میں گھسیٹنے کا فرماتے تھے

    You will have to go to India now. Will you get the Visa or you too need an asylum?

    And

    The thread is about Altaf Hussain and Modi. Don’t drag Imran into it.

    Stick to the Topic.

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by Mujahid.
    #17
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5403
    • Total Posts: 5403
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Altaf Hussain

    مودی بڑا چالاک ساہوکار ہے۔۔۔۔ اب جب صاف نظر آ رہا ہے کہ الطاف بھائی تاش کی دُکّی بن کر بے وقعتی کی سانسیں گن رہا ہے تو مُودی بھلا یہ دس مَن کا بوجھ کیوں اٹھائےگا ۔۔۔ اب نہ تو وہ الطافی کال میں جابروتی قہر رہا کہ لمحوں میں کراچی شہر بند ہو جاتا تھا۔۔۔ اور نہ ہی گونگے پیادوں کا وہ چمن رہا جن پر الطاف بھائی اپنی بلیک کامیڈی کا فن دکھا کر ناقدین سے داد پاتے تھے۔۔۔۔ اب تو بس پردہ گرنے والا ہے۔۔۔۔ بس اِتّی سی آشا ہے کہ مو دی سرکار بنارس میں تین سو دو گز کا احاطہ دان کر دے تا کہ زمین بھی اپنا بھتہ وصول کر کے ان پر پرماننٹ اسائیلم کی مہر لگا دے۔۔۔۔

    ڈرو ۔۔۔۔۔ اسوقت سے ۔۔۔۔۔ جب ۔۔۔۔۔۔۔ سمندر کی لہروں میں طوفان برپا ہوگا ۔۔ رینجرز  کی بیر کیں  ۔۔۔۔ خالی ہونی شروع ہوجا ئیں گی ۔۔۔۔۔۔۔ چاروں طرف سے تیز ہوائیں چل رھی ہونگی ۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ امام خمینی کی طرح ۔۔۔۔۔۔ یورپ میں سا لوں سے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔ الطا ف حسین ۔۔۔۔۔۔ واپسی کا جہاز لے کر واپس کراچی اتر جائے گا ۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ آزاد جمہوریہ  کراچیہ وہ سند ھیہ ۔۔۔۔۔  کے صدر مملکت کا ۔۔۔۔۔۔ حلف ۔۔۔۔ اٹھا رھا ہوگا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    ڈرو اسوقت سے ۔۔۔۔ جب تمہارے ۔۔۔۔ تعصب سے تم کو ہی پھند ہ لگا دیا جا ئے گا ۔۔۔۔۔۔ ڈرو ۔۔۔۔ برے وقت سے ۔۔۔۔  ابھی فلم باقی ہے میرے دوست ۔۔۔۔

    فلم میں الطا ف اورڈی جی ۔۔۔۔  رینجرز ۔۔۔۔۔ ابھی مرے  نہیں ۔۔۔۔۔۔ دونوں زندہ ہیں ۔۔۔۔

    ھا تھی سوا لا کھ کا  ۔۔۔۔ مرا ھا تھی ۔۔۔۔ سوا لا کھ کا ۔۔ ۔۔۔ گینڈ ا ۔۔۔ سوا کروڑ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ڈرو اس وقت سے جب تم کو۔۔۔ کراچی کا سمند ر دیکھنے کے لیئے ۔۔۔۔ ویز ہ لینا پڑے گا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ سمند ر دیکھنے سے پہلے ۔۔۔۔ گینڈ ے کی تصویر کو جھک کر سلام  کرنا  ۔۔۔۔ تم غیر ملکیوں کے لیئے فرض ہوا کرے گا ۔۔۔۔۔

    پھر تم ۔۔۔ تئیس مارچ کو ۔۔۔۔۔ قا ئد اعظم کے مقبرے کی جگہ ۔۔۔۔۔۔ کرتار پور ۔۔۔۔ میں چادریں چڑھا یا کرو گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by Guilty.
    #18
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Altaf Hussain

    ڈرو ۔۔۔۔۔ اسوقت سے ۔۔۔۔۔ جب ۔۔۔۔۔۔۔ سمندر کی لہروں میں طوفان برپا ہوگا ۔۔ رینجرز کی بیر کیں ۔۔۔۔ خالی ہونی شروع ہوجا ئیں گی ۔۔۔۔۔۔۔ چاروں طرف سے تیز ہوائیں چل رھی ہونگی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ امام خمینی کی طرح ۔۔۔۔۔۔ یورپ میں سا لوں سے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔ الطا ف حسین ۔۔۔۔۔۔ واپسی کا جہاز لے کر واپس کراچی اتر جائے گا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ آزاد جمہوریہ کراچیہ وہ سند ھیہ ۔۔۔۔۔ کے صدر مملکت کا ۔۔۔۔۔۔ حلف ۔۔۔۔ اٹھا رھا ہوگا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ڈرو اسوقت سے ۔۔۔۔ جب تمہارے ۔۔۔۔ تعصب سے تم کو ہی پھند ہ لگا دیا جا ئے گا ۔۔۔۔۔۔ ڈرو ۔۔۔۔ برے وقت سے ۔۔۔۔ ابھی فلم باقی ہے میرے دوست ۔۔۔۔ فلم میں الطا ف اورڈی جی ۔۔۔۔ رینجرز ۔۔۔۔۔ ابھی مرے نہیں ۔۔۔۔۔۔ دونوں زندہ ہیں ۔۔۔۔ ھا تھی سوا لا کھ کا ۔۔۔۔ مرا ھا تھی ۔۔۔۔ سوا لا کھ کا ۔۔ ۔۔۔ گینڈ ا ۔۔۔ سوا کروڑ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرو اس وقت سے جب تم کو۔۔۔ کراچی کا سمند ر دیکھنے کے لیئے ۔۔۔۔ ویز ہ لینا پڑے گا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ سمند ر دیکھنے سے پہلے ۔۔۔۔ گینڈ ے کی تصویر کو جھک کر سلام کرنا ۔۔۔۔ تم غیر ملکیوں کے لیئے فرض ہوا کرے گا ۔۔۔۔۔ پھر تم ۔۔۔ تئیس مارچ کو ۔۔۔۔۔ قا ئد اعظم کے مقبرے کی جگہ ۔۔۔۔۔۔ کرتار پور ۔۔۔۔ میں چادریں چڑھا یا کرو گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    O’ Boat ke Musafir……………….

    #19
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5403
    • Total Posts: 5403
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Altaf Hussain

    O’ Boat ke Musafir……………….

    ھا تھی لاکھ کا ۔۔۔۔۔۔ مرا ھا تھی ۔۔۔۔ سوا لاکھ  کا ۔۔۔۔۔۔  فلم کے کسی اھم موڑ پر ۔۔۔۔ لند ن سے فلا ئٹ واپس ہوسکتی ہے ۔۔۔۔ اور اگر فلا ئٹ واپس ہوگئی ۔۔۔۔  تو لگ پتہ جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔

    امام خمینی جیسا استقبال ہوسکتا ہے ۔۔۔۔ محکوم رینجرز قوم میں ۔۔۔۔۔۔ نئی مملکت خداد کے صد رمملکت کا حلف ہوسکتا ہے ۔۔۔۔  آنکھیں با ھر نکل آئیں گی تم لوگوں کی ۔۔۔۔ فرط مذ اق تاریخ سے  ۔۔۔۔۔۔۔

    ھم خواب میں نہیں رھتے ۔۔۔۔۔۔  سچی مچی کی فلم میں رھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by Guilty.
    #20
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Altaf Hussain

    ھا تھی لاکھ کا ۔۔۔۔۔۔ مرا ھا تھی ۔۔۔۔ سوا لاکھ کا ۔۔۔۔۔۔ فلم کے کسی اھم موڑ پر ۔۔۔۔ لند ن سے فلا ئٹ واپس ہوسکتی ہے ۔۔۔۔ اور اگر فلا ئٹ واپس ہوگئی ۔۔۔۔ تو لگ پتہ جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔ امام خمینی جیسا استقبال ہوسکتا ہے ۔۔۔۔ محکوم رینجرز قوم میں ۔۔۔۔۔۔ نئی مملکت خداد کے صد رمملکت کا حلف ہوسکتا ہے ۔۔۔۔ آنکھیں با ھر نکل آئیں گی تم لوگوں کی ۔۔۔۔ فرط مذ اق تاریخ سے ۔۔۔۔۔۔۔ ھم خواب میں نہیں رھتے ۔۔۔۔۔۔ سچی مچی کی فلم میں رھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 70 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi