Home Forums Siasi Video Altaf Bhai broke fast

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    • This topic was modified 2 years, 7 months ago by Atif Qazi. Reason: Posted in proper section
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    عابدہ حسین بہت اچھی داستان گو ہے. سن کر مزہ آگیا . مگر بانس کی سیڑھی والی بات تو ہوائی ہے کیوں کہ الطاف بھائی کے گھر میں بھی عام گھروں کی طرح کنکریٹ کا زینہ تھا .
    مجھے یاد ہے وہ زمانہ جب الطاف حسین نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کی تھی مگر وجہ کیا تھی مجھے یاد نہیں آرہی . نائن زیرو کے باہر ہزاروں کارکنان بھی بھوک ہڑتال پر بیٹھے تھے .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3

    میرا ایک پنجابی النسل جاننے والا کہا کرتا تھا کہ پاکستان کی سیاست میں الطاف حسین سے بڑا جینئس کوئی نہیں ہے۔۔۔۔۔ اِس شخص نے پاکستان کی سب پڑھی لکھی اِکائی کو ۔۔۔۔۔(چاہے تو پ والا لفظ استعمال کرلیں یا پ والا، دونوں ہی فِٹ بیٹھتے ہیں) بنادیا۔۔۔۔۔ اور ایسا ۔۔۔۔۔ بنایا کہ ساتھی آج تک بھائی بھائی کی تسبیح پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    واقعی ذہنی غلامی سے بڑھ کر کوئی غلامی نہیں۔۔۔۔۔

    خیر جہاں تک الطافی ڈرامہ بازیوں کی بات ہے تو اِس دوڑ میں الطاف حسین کا کوئی مقابل نہیں۔۔۔۔۔ ڈرامہِ اعلیٰ المعروف خادمِ اعلیٰ نے کافی کوشش کی اِس میدان میں اپنا لوہا منوانے کی مگر خادمِ اعلیٰ کی ڈرامہ بازیوں میں الطاف بھائی والی بات نہیں آسکی۔۔۔۔۔

    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    عابدہ حسین بہت اچھی داستان گو ہے. سن کر مزہ آگیا . مگر بانس کی سیڑھی والی بات تو ہوائی ہے کیوں کہ الطاف بھائی کے گھر میں بھی عام گھروں کی طرح کنکریٹ کا زینہ تھا . مجھے یاد ہے وہ زمانہ جب الطاف حسین نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کی تھی مگر وجہ کیا تھی مجھے یاد نہیں آرہی . نائن زیرو کے باہر ہزاروں کارکنان بھی بھوک ہڑتال پر بیٹھے تھے .

    GP bhai

    Abide Hussain had excuse but Urdu is your native language mother tongue. How can you confuse serri and Zeena?

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    GP bhai Abide Hussain had excuse but Urdu is your native language mother tongue. How can you confuse serri and Zeena?

    شیرازی بھائی،
    اردو میری مادری زبان نہیں ہے

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi