Home Forums Non Siasi Almost 40% of our pilots are fake – Aviation Minister

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 29 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    • This topic was modified 1 year, 11 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    This is very scary, a fake Doctor can kill one person at a time but fake pilot put hundreds at risk every time he is on duty. This is very damning but bold report. It not only blamed pilot but also blamed Air Traffic Control staff who didn’t tell pilot that he has damaged both engines
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    چالیس فی صد تو نہ ہو مگر ایک بڑی تعداد نان کوالیفائیڈ ہے ، کسی کے ٹیسٹ پاس نہی ہیں اور کسی کی ڈگریاں جعلی ہیں ، ان پر جب بھی ہاتھ ڈالنا چاہے تو پالپا ہڑتال کر دیتی ہے – میں کچھ ایسے پائلٹس کو بھی جانتا ہو جو شروع سے ہی فرسٹ آفیسر ہی چلے آ رہے ہیں

    ان میں کافی بڑی تعداد ، سیاسی طور پر بھرتی ہوئے ہیں ، خاص طور پر پی پی پی کی حکومت میں

    نادان
    Keymaster
    Offline
      #4
      جو قصور وار ہے اسے پکڑو ..یہ کوئی عام  دفتر نہیں کہ کسی بھی ایکس وائی  زی کو لگا دو ..لوگوں کی قیمتی جانوں  کا معاملہ ہے ..کس نے کیا ..کب کیا ….اس کو کہنے کا کوئی فائدہ نہیں ..اب حکومت وقت کو چاہئے کہ کسی بھی دباؤ میں آئے بغیر ان ” قاتلوں ” کو فارغ کرے .

      لیکن کیا عدلیہ کرنے دے گی ؟؟؟؟؟؟

      • This reply was modified 1 year, 11 months ago by نادان.
      Shirazi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Professional
      #5
      نادان Jee

      Judiciary has been historically very active. When NS was in opposition he used judges to derail govt, when IK was in opposition he did the same thing. Now that IK is in govt Judiciary has not been as active. You Insafis are upset why it’s not acting like NAB?

      Judicial activism has serious consequences, I am glad you are finally realizing. Not too long ago you were riding on judicial bandwagon

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #6
      کینیڈا میں عموما ایسا ہوتا ہے کہ جہاز اپنی منزل مقصود پر پہنچ کر بھی خرابی موسم کی وجہ سے لینڈ نہیں کرپاتا تو کسی نزدیکی شہر یا واپس اپنی آغاز والے شہر پلٹ جاتا ہے .سیفٹی کو لے کر بلعموم پاکستانیوں کا رویہ غیر سنجیدہ ہی ہوتا ہے یہی سوچتے ہوے میں نے ایک مرتبہ پی ای اے کے انتہائی تجربہ کار پائلٹ سے سوال پوچھا تھا کہ اگر منزل پر پہنچ کر اگر موسم یا اور کویی حفاظتی مسلہ درپیش ہو تو آپ لوگ کیا کرتے ہیں؟ انکا جواب تھا ہم لوگ رسک لے لیتے ہیں جو شاید غیر ملکی پائلٹ نہیں لیتے ہیں.
      اپنی ابھی تک کی زندگی میں میں نے پوری کوشش کی ہے کہ جتنا ممکن ہو سکے پی آی اے سے سفر کو نظر انداز کیا جائے . آگے کا معلوم نہیں
      نادان
      Keymaster
      Offline
        #7
        نادان Jee Judiciary has been historically very active. When NS was in opposition he used judges to derail govt, when IK was in opposition he did the same thing. Now that IK is in govt Judiciary has not been as active. You Insafis are upset why it’s not acting like NAB? Judicial activism has serious consequences, I am glad you are finally realizing. Not too long ago you were riding on judicial bandwagon

        پتا نہیں ایسا کہاں سے تاثر لیتے ہیں ..میں افتخار چودھری کے زمانے سے عدلیہ کے کردار سے نالاں ہوں ..انصاف انصاف ہوتا ہے ..اس میں وابستگیاں نہیں دیکھی جاتیں .میرا پنا ماننا یہ ہے کہ جب تک عدلیہ کرپشن سے خود پاک نہیں ہوتی ..انصاف کی توقع بے وقوفی کے سوا کچھ نہیں

        جس دن عدلیہ ایماندار ، مظبوط کردار کی ہو گی ..اس دن پاکستان صحیح معنوں  میں ترقی کرے گا ..

        نادان
        Keymaster
        Offline
          #8
          کینیڈا میں عموما ایسا ہوتا ہے کہ جہاز اپنی منزل مقصود پر پہنچ کر بھی خرابی موسم کی وجہ سے لینڈ نہیں کرپاتا تو کسی نزدیکی شہر یا واپس اپنی آغاز والے شہر پلٹ جاتا ہے .سیفٹی کو لے کر بلعموم پاکستانیوں کا رویہ غیر سنجیدہ ہی ہوتا ہے یہی سوچتے ہوے میں نے ایک مرتبہ پی ای اے کے انتہائی تجربہ کار پائلٹ سے سوال پوچھا تھا کہ اگر منزل پر پہنچ کر اگر موسم یا اور کویی حفاظتی مسلہ درپیش ہو تو آپ لوگ کیا کرتے ہیں؟ انکا جواب تھا ہم لوگ رسک لے لیتے ہیں جو شاید غیر ملکی پائلٹ نہیں لیتے ہیں. اپنی ابھی تک کی زندگی میں میں نے پوری کوشش کی ہے کہ جتنا ممکن ہو سکے پی آی اے سے سفر کو نظر انداز کیا جائے . آگے کا معلوم نہیں

          باقی تو سب ٹھیک ہے

          سوائے آخری جملہ کے ..میری کوشش ہوتی ہے کہ پی آئی اے سے سفر کروں ..وہی حب الوطنی کی بیماری ..کہ انہیں بزنس دیا جائے

          Shirazi
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Professional
          #9
          پتا نہیں ایسا کہاں سے تاثر لیتے ہیں ..میں افتخار چودھری کے زمانے سے عدلیہ کے کردار سے نالاں ہوں ..انصاف انصاف ہوتا ہے ..اس میں وابستگیاں نہیں دیکھی جاتیں .میرا پنا ماننا یہ ہے کہ جب تک عدلیہ کرپشن سے خود پاک نہیں ہوتی ..انصاف کی توقع بے وقوفی کے سوا کچھ نہیں جس دن عدلیہ ایماندار ، مظبوط کردار کی ہو گی ..اس دن پاکستان صحیح معنوں میں ترقی کرے گا ..

          Did you support or oppose PM YRG and NS’s ouster by non elected Judiciary?

          نادان
          Keymaster
          Offline
            #10
            Did you support or oppose PM YRG and NS’s ouster by non elected Judiciary?

            what is YRG?

            Shirazi
            Participant
            Offline
            Thread Starter
            • Professional
            #11
            PM Yousaf Raza Gillani

            &

            PM Nawaz Sharif

            Ghost Protocol
            Participant
            Offline
            • Expert
            #12

            باقی تو سب ٹھیک ہے

            سوائے آخری جملہ کے ..میری کوشش ہوتی ہے کہ پی آئی اے سے سفر کروں ..وہی حب الوطنی کی بیماری ..کہ انہیں بزنس دیا جائے

            نادان صاحبہ،
            ملک چھوڑنے کی غداری کی خلش پی آی اے کو بزنس دے کر کم ہوتی ہو تو ضرور کریں. ہم تو سرٹیفائیڈ غدار ہیں اس قسم کا بوجھ نہیں ہے

            shami11
            Participant
            Offline
            • Expert
            #13
            ایک پرانی خبر یہ بھی تھی

            Senate body against firing staff with fake degrees

            Bawa
            Participant
            Offline
            • Expert
            #14

            Shirazi
            Participant
            Offline
            Thread Starter
            • Professional
            #15
            This was an absolute blunder by Ghulam Sarwar. How can he stand on floor of the house and say 1/3rd of our pilots have fake credentials. How is that supposed to fix anything. If he knew there are 262/860 pilots credentials are not verifiable he should have taken action against them and publicize news once it’s corrected. He has made mockery of our institutions. Two days ago Vietnam grounded two dozen or so Pakistani pilots. Today all PIA flights are banned in Europe for 6 months. Forget others what will be the level of confidence of Pakistanis in flying  on national carrier. He single handily is bankrupting PIA and thousands associated with it. This is an epic example of putting incompetent man in charge. His only success was defeating Ch. Nisar. Not only he should be fired but whole gov’t should be sent home, bunch of freaking losers.

            https://www.dawn.com/news/1566153/pia-banned-from-flying-to-europe-for-six-months

            • This reply was modified 1 year, 10 months ago by Shirazi.
            نادان
            Keymaster
            Offline
              #16
              نادان صاحبہ، ملک چھوڑنے کی غداری کی خلش پی آی اے کو بزنس دے کر کم ہوتی ہو تو ضرور کریں. ہم تو سرٹیفائیڈ غدار ہیں اس قسم کا بوجھ نہیں ہے

              میں نے ملک اپنی مرضی سے نہیں چھوڑا ..

              :serious:

              نادان
              Keymaster
              Offline
                #17
                Did you support or oppose PM YRG and NS’s ouster by non elected Judiciary?

                سیاسیات پر گفتگو بند کر دی ہے ..لیکن کسی بھی غلط کو غلط ہی سمجھتی ہوں ..

                بس اتنا کہوں گی کہ ہمارے ملک میں کوئی بھی اپنی فیلڈ میں نہیں کھیلتا ..کوئی اپنے کرنے والے کام نہیں کرتا ..اب تو عرصے سے عدلیہ نے حکومت کرنی شروع کر دی ہے ..اس کے بانی افتخار چودھری ہیں

                Ghost Protocol
                Participant
                Offline
                • Expert
                #18
                میں نے ملک اپنی مرضی سے نہیں چھوڑا .. :serious:

                کیوں کیا آپ کو مشرف نے امریکیوں کے حوالے کیا تھا

                :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

                Ghost Protocol
                Participant
                Offline
                • Expert
                #19

                ..اس کے بانی افتخار چودھری ہیں

                اس ملک میں دو ہی بانی تھے یہ تیسرا کس چیز کا بانی ہے؟

                :thinking: :thinking: :thinking:

                Bawa
                Participant
                Offline
                • Expert
                #20

              Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 29 total)

              You must be logged in to reply to this topic.

              ×
              arrow_upward DanishGardi