- This topic has 17 replies, 7 voices, and was last updated 4 years ago by Bawa.
-
AuthorPosts
-
24 Feb, 2020 at 12:28 am #1
- mood 6
- mood Bawa, shami11, Believer12, Muhammad Hafeez, nayab, Salman react this post
24 Feb, 2020 at 1:26 am #2میانوالی کے پھدو نے یہ چول پہلی بار نہیں ماری ہےیہی چول اس نے سلیکٹڈ وزیر اعظم بننے سے پہلے بھی ماری تھی
اس کی انہی چولوں کی وجہ سے فوج نے اسے سلیکٹ کیا ہے
https://danishgardi.pk/forums/topic/analysis-of-danishgardi-bloggers/page/9/#post-103133
- mood 4
- mood shami11, Sohraab, Believer12, Muhammad Hafeez react this post
24 Feb, 2020 at 1:43 am #4ابھی میں نے انٹرنیٹ پر چیک کیا ہےیہ بارہ موسموں والی چول تو یہ ہر سال مارتا ہے
یہ اس کی دو ہزار سولہ کی وڈیو ہے
- mood 2
- mood shami11, Believer12 react this post
24 Feb, 2020 at 1:45 am #5باوا جی آپ اس معصوم کے پیچھے ہی پڑے رہتے ہیں ، میں نے حساب لگایا ہے تین صوبوں کو چار سے ضرب دے تو بارہ ہی بنتا ہےابھی میں نے انٹرنیٹ پر چیک کیا ہے یہ بارہ موسموں والی چول تو یہ ہر سال مارتا ہے یہ اس کی دو ہزار سولہ کی وڈیو ہے https://facebook.com/PPPMCCS/videos/2446743775611986/- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
- thumb_up 1 mood 4
- thumb_up Sohraab liked this post
- mood Bawa, Believer12, Muhammad Hafeez, nayab react this post
24 Feb, 2020 at 1:52 am #6باوا جی آپ اس معصوم کے پیچھے ہی پڑے رہتے ہیں ، میں نے حساب لگایا ہے تین صوبوں کو چار سے ضرب دے تو بارہ ہی بنتا ہےشامی بھائی
شکر کریں ابھی اس نے بلوچستان اور کشمیر کے موسم شامل نہیں کئے ہیں ورنہ پاکستان کے پورے بیس موسم بن جاتے
ایک بندہ جلسے میں غلط بات کر جاتا ہے تو جلسے کے بعد اردگرد والے بتا دیتے ہیں۔ دو ہزار سولہ سے انٹرنیٹ پر اس کے سولہ موسموں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے اور کل پھر اس نے وہی چول مار دی
لگتا ہے پوری پارٹی ہی پھدو لوگوں سے بھری ہوئی ہے
- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
- mood 5
- mood Sohraab, Believer12, shami11, Muhammad Hafeez, nayab react this post
24 Feb, 2020 at 5:09 am #7لگتا ہے دتہ خیل میں چرس سے دوا بنانے کی سکیم پر کام تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے25 Feb, 2020 at 11:35 am #10میانوالی کے پھدو نے یہ چول پہلی بار نہیں ماری ہے یہی چول اس نے سلیکٹڈ وزیر اعظم بننے سے پہلے بھی ماری تھی اس کی انہی چولوں کی وجہ سے فوج نے اسے سلیکٹ کیا ہے https://danishgardi.pk/forums/topic/analysis-of-danishgardi-bloggers/page/9/#post-10313325 Feb, 2020 at 11:36 am #1112 mosamo wala muamla bhi hal hogiya dekhnai k liye link click krai malom ho jayega aqal k andho.25 Feb, 2020 at 11:56 am #13کلائمیٹ یعنی آب و ہوا اور موسم یعنی سیزن میں فرق کو سمجھیں
http://www.differencebetween.info/difference-between-climate-and-season
- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
25 Feb, 2020 at 12:03 pm #14کلائمیٹ یعنی آب و ہوا اور موسم یعنی سیزن میں فرق کو سمجھیں http://www.differencebetween.info/difference-between-climate-and-seasonLikn climate sai bhi season mai boht faraq ajata hai.
25 Feb, 2020 at 12:08 pm #15Likn climate sai bhi season mai boht faraq ajata hai.ضرور آتا ہے لیکن اس سے موسم بڑھتے نہیں ہیں، کم ہوتے ہیں یا موسم کا عرصہ کم یا زیادہ ہو جاتا ہے
- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
26 Feb, 2020 at 12:27 pm #17ویسے آجکل رات کو اوپر کمبل ڈالیں تو گرمی اور کمبل اتاریں تو سردی لگتی ہے۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ سال کے بارہ موسموں میں سے کونسے نمبر والا موسم ہے؟
— Fakhar Durrani (@FrehmanD) February 25, 2020
4 Mar, 2020 at 12:24 pm #18پی ٹی آئی نے بارہ موسموں کے نام جاری کر دئیے pic.twitter.com/k21DC9tovl
— Umar Cheema (@UmarCheema1) March 3, 2020
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.