Viewing 8 posts - 61 through 68 (of 68 total)
  • Author
    Posts
  • BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #61
    میرے علم میں نہیں ہے کہ لو لی ڈے صاحب نے کسی کی ذاتی معلومات کبھی پی کے پولیٹکس پر شیئر کی ہوں ہاں مگر ایسا انکے ساتھ اس فورم پر ضرور ہوا تھا

    میرے حق پرست چندا۔۔۔۔۔

    بہت ساری چیزیں آپ کے علم میں ہوئے بغیر بھی ہوتی آئی ہیں اور ہوتی رہیں گی۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    بلاگنگ کی دنیا میں لو لی ڈے جیسے سنجیدہ، مدلل، عالم، مہذب اور حوالوں کے ساتھ لکھنے والے افراد تقریبا ناپید ہیں آپ کا رونا پیٹنا سمجھ آتا ہے کہ آپ کی دم پر عموما انکا پاؤں آتا تھا

    جنابِ بھگتِ الطاف۔۔۔۔۔

    اتنی ویٹ لفٹنگ کسی حق پرست کی صحت کیلئے انتہائی مُضر ثابت ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔ مانا کہ پٹواری بانہیں اور دیگر پھدویانِ کرام کی آغوشیں ہی آپ کی فورمی زندگی کی وقتی جائے پناہ معلوم پڑتی ہیں مگر پھر بھی ویٹ لفٹنگ یوں نہیں اچھی۔۔۔۔۔

    ویسے دو عدد برقی اشخاص کے بارے میں بہت حد تک یقین سے یہ کہہ سکتا ہوں کہ یہ دو حضرات مجھ سے صحیح معنوں میں سلگتے ہیں اور سلگتے ہی رہتے ہیں، دل سے خار کھاتے ہیں۔۔۔۔۔ ایک اپنے مختار صاحب دوسرے پی ایچ ڈی جانو جرمن صاحب۔۔۔۔۔

    چلیں حضرت پی ایچ ڈی کا مجھ سے تپنا سمجھ آتا ہے کہ میری جانب سے قاضی عبدالسلام کے قصے لکھے جاتے رہے ہیں لیکن مختار صاحب کا مجھ سے مخاصمانہ رویہ سمجھ نہیں آتا۔۔۔۔۔

    شروعات شاید وہاں سے ہوئی تھیں کہ معزز بلاگر ایک دفعہ رات کے پچھلے پہر میں ایک جعلی آئی ڈی کے ٹرک پر سوار ہوئے اور ایک شخص کے ساتھ گالیوں کا میچ کھیلنا شروع کردیا۔۔۔۔۔ اور کیا میچ کھیلا، بے نظیر اور نصرت بھٹو کے پوشیدہ جسمانی اعضاء پر سَیر حاصل تشریحات کی سنچری مکمل کی۔۔۔۔۔ لیکن اپنے آئی پی ایڈریس کی وجہ سے پکڑے گئے اور ایڈمن نے پکڑ کر کے قید خانے میں ڈال دیا۔۔۔۔۔ اب ہم لوگ اِس واقعہ پر ذرا ہنسی مذاق کررہے تھے تو مختار صاحب شدید خفا ہوئے۔۔۔۔۔ اُن کو یہ یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ معزز بلاگر یوں سرِ عام گالیاں بھی دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔ مختار صاحب بھی شاید یہی سمجھتے تھے کہ یہ سب معزز بلاگر کے خلاف سازش تھی۔۔۔۔۔

    خیر وہ دن ہے اور آج کا دن، مختار صاحب نے بلیک شیپ کو مکمل بلیک لسٹ کردیا اور اُس دن سے مجھ پر غصہ کرتے رہتے ہیں جبکہ اِس سے پہلے میرا شاید ہی کبھی اُن سے مکالمہ ہوا ہو۔۔۔۔۔ کہیں سے میرا اصل نام، میرے والد کا نام وغیرہ حاصل کیا اور فورم پر شائع کرنے لگ گئے۔۔۔۔۔ حالت یہ ہوچکی ہے کہ کوئی گدھا بھی مجھ پر ڈھینچوں ڈھینچوں کرے تو اُس گدھے کو بھی دُنیا کا سب سے سُریلا قرار دے دیتے ہیں۔۔۔۔۔

    خیر آپ کی کبھی اُن سے بات ہو تو یہ ضرور پوچھیے گا کہ آخری دفعہ جب اُنہوں نے میری ذات پر اپنی عمومی برقی قے نازل کی تھی تو کچھ صِفات کے ساتھ ساتھ مجھے منفی معنوں میں سیکسِسٹ کا خطاب بھی دے ڈالا۔۔۔۔۔ یہ کہانی کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    If it is agreed that it is a good idea not to post off topic comments then we should refrain from doing so.

    Why to condition it with agreement? as long as you have the conviction that off topic comments must be refrained from, do it. You have been the biggest advocate and preacher of “stick to the topic” mantra, hence you are expected to lead the herd and not otherwise just because you have different threshold.  

    If you believe that the person giving the message has no moral authority, it should not stop us from doing the right thing. Sometimes the message is more important than the messenger. A good moderation will stop ALL OF US.

    I personally don’t believe that we have any sizable issue of being off topic  on the forum. I also don’t believe that adults should be policed and regulated as long as they are here with originally known IDs. People have developed contrasting views and have different level of intellect, ability of expression etc. One should have liberty to display his / her original personality. If people don’t find audience of this forum is matching with their personality in either way, they would leave it.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
     خیر وہ دن ہے اور آج کا دن، مختار صاحب نے بلیک شیپ کو مکمل بلیک لسٹ کردیا اور اُس دن سے مجھ پر غصہ کرتے رہتے ہیں جبکہ اِس سے پہلے میرا شاید ہی کبھی اُن سے مکالمہ ہوا ہو۔۔۔۔۔ کہیں سے میرا اصل نام، میرے والد کا نام وغیرہ حاصل کیا اور فورم پر شائع کرنے لگ گئے۔۔۔۔۔ حالت یہ ہوچکی ہے کہ کوئی گدھا بھی مجھ پر ڈھینچوں ڈھینچوں کرے تو اُس گدھے کو بھی دُنیا کا سب سے سُریلا قرار دے دیتے ہیں۔۔۔۔۔ خیر آپ کی کبھی اُن سے بات ہو تو یہ ضرور پوچھیے گا کہ آخری دفعہ جب اُنہوں نے میری ذات پر اپنی عمومی برقی قے نازل کی تھی تو کچھ صِفات کے ساتھ ساتھ مجھے منفی معنوں میں سیکسِسٹ کا خطاب بھی دے ڈالا۔۔۔۔۔ یہ کہانی کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    یہ والا واقعہ واقعی میرے علم میں نہیں ہے مگر جتنا لو لی ڈے صاحب کے ساتھ واقفیت ہے، کسی کی ذاتی معلومات کی تشہیر جیسا عمل کرنے کی توقع ان سے نہیں ہے . مگر زندگی میں بہت کچھ ہوتے دیکھا ہے تو اب حیران ہونا چھوڑ دیا ہے
    باقی کوئی آپ کے بارے میں کیا راے رکھتا ہے کیا فرق پڑتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    یہ والا واقعہ واقعی میرے علم میں نہیں ہے مگر جتنا لو لی ڈے صاحب کے ساتھ واقفیت ہے، کسی کی ذاتی معلومات کی تشہیر جیسا عمل کرنے کی توقع ان سے نہیں ہے . مگر زندگی میں بہت کچھ ہوتے دیکھا ہے تو اب حیران ہونا چھوڑ دیا ہے باقی کوئی آپ کے بارے میں کیا راے رکھتا ہے کیا فرق پڑتا ہے

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    مجھے نہیں یاد پڑتا ہے کہ لولی ڈے بھائی جی نے کبھی کسی ارسطو نما فکری بیوہ یا اس کے والد کا نام لکھا تھا، اگر ایسا ہوا ہوتا تو میرے علم میں ضرور ہوتا

    فکری بیواؤں کو ویسے ہی ہر وقت اپنی پوچھل خود اوپر اٹھائے رکھنے کی بیماری ہوتی ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی مجھے نہیں یاد پڑتا ہے کہ لولی ڈے بھائی جی نے کبھی کسی ارسطو نما فکری بیوہ یا اس کے والد کا نام لکھا تھا، اگر ایسا ہوا ہوتا تو میرے علم میں ضرور ہوتا فکری بیواؤں کو ویسے ہی ہر وقت اپنی پوچھل خود اوپر اٹھائے رکھنے کی بیماری ہوتی ہے

    باوا جی،
    لولی ڈے صاحب سے جتنی بھی جان پہچان ہے میرا بھی یہی گمان ہے کہ ایسا ہونے کے امکانات نہایت معدوم ہیں مگر جو بھی خلش ہے اسکے پیچھے کویی تو تیر ہوگا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    باوا جی، لولی ڈے صاحب سے جتنی بھی جان پہچان ہے میرا بھی یہی گمان ہے کہ ایسا ہونے کے امکانات نہایت معدوم ہیں مگر جو بھی خلش ہے اسکے پیچھے کویی تو تیر ہوگا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ پیدائش کے وقت بہت ہی چھوٹی رہ جانے والی اس فکری بیوہ کی پرانی پیریں دس سال بعد ختم ہونے کا نام کیوں نہیں لیتی ہیں؟

    اسے جب دیکھیں تو فورم پر اپنی پرانی پیروں کو یاد کر کرکے رنڈی رونا روتی نظر آتی ہے. اگر چھوٹی رہ جانے کی وجہ سے اس سے چھتر برداشت نہیں ہوتے ہیں تو پنگا ہی نہ لیا کرے

    لولی ڈے بھائی جی بہت نفیس آدمی ہیں. پی کے پولیٹکس پر کبھی کبھی فکری بیواؤں کی شلوار میں پٹاخے چھوڑ کر انہیں اچھلتی کودتی اور پھدکتی دیکھتے تھے لیکن اب تو انہوں نے وہ کام بھی چھوڑ دیا ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    نفیس آدمی ہیں. پی کے پولیٹکس پر کبھی کبھی فکری بیواؤں کی شلوار میں پٹاخے چھوڑ کر انہیں اچھلتی کودتی اور پھدکتی دیکھتے تھے لیکن اب تو انہوں نے وہ کام بھی چھوڑ دیا ہے

    اب اس کام کا ٹھیکہ کسی اور نے جو لے لیا ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    اب اس کام کا ٹھیکہ کسی اور نے جو لے لیا ہے :cwl: :cwl: :cwl:

    لگتا ہے نئے ٹھیکیدار نے پٹاخوں میں بارود کافی ہلکا رکھا ہوا ہے ورنہ فکری بیوہ اب تک پرانے پٹاخے چھوڑنے والوں کا نام لے لے کر رنڈی رونا نہ رو رہی ہوتی

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

Viewing 8 posts - 61 through 68 (of 68 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi