Viewing 4 posts - 21 through 24 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    بھائی صاحب آئی فون گیارہ کو تو نظر ہی لگ گئی

    :(

    مجھے پتہ ہے کہ آئی فون بارہ کی آمد آمد ہے اور آپ فورم کی انتظامیہ کو بلیک میل کرنے کے چکر میں ہیں۔ میں آپ کی آئی ڈی شامی گیارہ سے شامی بارہ نہیں ہونے دوں گا۔ :swear:
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    بھائی صاحب آئی فون گیارہ کو تو نظر ہی لگ گئی :(

    اس کو نظر لگنی ہی تھی ۔ آئی ایم سو ہیپی فار یور لوس 

    :bhangra: :disco:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    آج میرے دن کے بارہ سوا بارے بجے یعنی پاکستان کے رات کے نو سوا نو بجے میں فورم پر آن  لائن  نظر آ رہی تھی ..یہ کیسے ممکن ہے ؟؟؟

    جبکہ میں لاگ ان نہیں تھی

    Atif Qazi

Viewing 4 posts - 21 through 24 (of 24 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi