Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    دوستوں یہاں آپ کے سامنے دس سوالوں کا کوہز ہے .. یہ دس سوال قاہد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں ہیں  . کوہز میں حصہ لیں .. میں نے دس میں سے پانچ سوالوں کا ٹھیک جواب دیا ہے .. اپنے رزلٹ میں نے لنک کے نیچے  لگا دیا ہے .. آپ لوگ بھی چاہو تو اپنے رزلٹ لگا دو 

    اس لنک پر جایں اور کوہز میں حصہ لیں .. بہت آسان ہے Sourceیہ رہا میرا رزلٹ 

    • This topic was modified 53 years, 11 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    Suhrab Bhai, my results are the same 50%Seems like, I don’t have much knowledge of my great leader. :serious:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اپنی کم علمی اور نالائقی پر اگر کوئی  شک تھا ۔تو وہ بھی نکل گیا ہے ۔۔۔اللہ کے فضل سے  سب سوالوں کے جواب غلط دئے ہیں ۔۔:cry: :cry:   :cry:   :cry:
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    اپنی کم علمی اور نالائقی پر اگر کوئی شک تھا ۔تو وہ بھی نکل گیا ہے ۔۔۔ اللہ کے فضل سے سب سوالوں کے جواب غلط دئے ہیں ۔۔ :cry: :cry: :cry: :cry:

    sare sawal ghalat  :bigthumb:chalo koi baat nahi

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    Suhrab Bhai, my results are the same 50% Seems like, I don’t have much knowledge of my great leader. :serious:

    wah bhai kia baat hai  :bigthumb:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    sare sawal ghalat :bigthumb: chalo koi baat nahi

    سوال ٹھیک تھےجواب غلط دیئے ہیں:cry: :cry:    :cry:   :cry:   :cry:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    My Result.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    باوا جی دوسری بار کرنے سے بھی اسی فی صد:P

    My Result.
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    باوا جی دوسری بار کرنے سے بھی اسی فی صد :P

    شامی بھائیبندہ نالائق ضرور ہوں لیکن گریڈ ہمیشہ اے پلس ہی لیئے ہیںشاید یہ اس اے پلس (اے پوزیٹیو بلڈ) کا نتیجہ ہے جو اللہ تعالی نے وراثت میں دیا ہے:alhmd:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    باوا جی – ماشاللہمیرے زہن میں آپ کا نقشہ کچھ ایسا تھا – ملاحظہ کیجیےپٹھان روزانہ تحجد کے وقت اٹھتا اور اللہ سے رو رو کر دعا کرتا کہ یااللہ مجھے اولاد دے دے 15سال تک دعا مانگتا رہا یہاں تک کہ ایک دن اس کے پاس فرشتہ آیا اور بولا خان تونے رو رو کرعرش ھلا دیا ھے تجھے خدا کا واسطہ ھے شادی تو کر لے:P :P  :P :P

    شامی بھائی بندہ نالائق ضرور ہوں لیکن گریڈ ہمیشہ اے پلس ہی لیئے ہیں شاید یہ اس اے پلس (اے پوزیٹیو بلڈ) کا نتیجہ ہے جو اللہ تعالی نے وراثت میں دیا ہے :alhmd:
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    سوال ٹھیک تھے جواب غلط دیئے ہیں :cry: :cry: :cry: :cry: :cry:

    :cwl:    :cwl:     :cwl:

    ہنسا ہنسا کر پیٹ میں بل ڈال دئیے آپکے جواب نے۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    باوا جی – ماشاللہ میرے زہن میں آپ کا نقشہ کچھ ایسا تھا – ملاحظہ کیجیے پٹھان روزانہ تحجد کے وقت اٹھتا اور اللہ سے رو رو کر دعا کرتا کہ یااللہ مجھے اولاد دے دے 15سال تک دعا مانگتا رہا یہاں تک کہ ایک دن اس کے پاس فرشتہ آیا اور بولا خان تونے رو رو کرعرش ھلا دیا ھے تجھے خدا کا واسطہ ھے شادی تو کر لے :P :P :P :P

    شامی بھائیاللہ تعالی کے لئے کیا نا ممکن ہے؟کیا وہ شادی کے بغیر اولاد نہیں دے سکتا ہے؟:bigthumb:

    • This reply was modified 53 years, 11 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    Saleem bhai, slurry speech, seems like he is on antipsychotic

    or

    maybe he is not reading from the paper as he usually does

    or

    he is just as stupid as he is shown in this video.

    :lol:
    • This reply was modified 53 years, 11 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    باوا جی – حد کر دی آپ نے ، بچہ کیا انڈے سے نکالنا ہے ؟سر جی ، آپ نے شادی کرنی ہے یا ہمیں سیاسی ٹوپی پہناتے رہنا ہے:thinking:

    شامی بھائی اللہ تعالی کے لئے کیا نا ممکن ہے؟ کیا وہ شادی کے بغیر اولاد نہیں دے سکتا ہے؟ :bigthumb:
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    باوا جی – حد کر دی آپ نے ، بچہ کیا انڈے سے نکالنا ہے ؟ سر جی ، آپ نے شادی کرنی ہے یا ہمیں سیاسی ٹوپی پہناتے رہنا ہے :thinking:

    شامی بھائیاس میں حد کرنے والی کونسی بات ہے؟اماں حوا (علیہ السلام) بھی تو بابا ادم (علیہ السلام) کی پسلی سے پیدا ہوئی تھیںشادی کی اتنی جلدی بھی کیا ہے؟ ابھی ہنسنے کھیلنے کے دن ہیں، ہنس کھیل لینے دیں:bhangra:شادی کروا کر ساری زندگی سیاپا ہی کرنا ہے، چار دن لیٹ سیاپا شروع کر دیں گے تو کیا فرق پڑے گا؟:lol:

    • This reply was modified 53 years, 11 months ago by .
    Developer
    Keymaster
    Offline
      #18
      sare sawal ghalat :bigthumb: chalo koi baat nahi

      Sohraab bhai aap k thread mai wo questions ka section add ker dia hai :bigthumb:

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #19
      باوا جی – نا کریں – کب تک کھیلنا ہے ، اب بس الله کا نام لے کر پانی میں چھلانگ لگا دیں

      شامی بھائی اس میں حد کرنے والی کونسی بات ہے؟ اماں حوا (علیہ السلام) بھی تو بابا ادم (علیہ السلام) کی پسلی سے پیدا ہوئی تھیں شادی کی اتنی جلدی بھی کیا ہے؟ ابھی ہنسنے کھیلنے کے دن ہیں، ہنس کھیل لینے دیں :bhangra: شادی کروا کر ساری زندگی سیاپا ہی کرنا ہے، چار دن لیٹ سیاپا شروع کر دیں گے تو کیا فرق پڑے گا؟ :lol:
      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #20
      باوا جی – نا کریں – کب تک کھیلنا ہے ، اب بس الله کا نام لے کر پانی میں چھلانگ لگا دیں

      شامی بھائیتسیں چٹی اکھیں مرواؤ گے:bigsmile:چٹی اکھیں مرواںے کا پس منظر میں پہلے بھی شاید بیان کر چکا یوں، ایک بار پہر سہیایک لومڑی اور بندر کی دوستی ہوگئی. بندر تھوڑا بے وقوف تھا اور لومڑی بہت چالاک. ایک دن بندر نے لومڑی سے کہا کہ مجھ میں کیا کمی ہے کہ میں شیر کی طرح شکار نہیں کر سکتا؟ لومڑی نے ہنسی ضبط کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ایسی خاص نہیں، بس شکار کرنے کا طریقہ ہے جو شیر کو آتا ہے اور تجھے نہیں آتا. لومڑی نے مزید کہا کہ ہم چھپ کر شیر کو شکار کرتے دیکھیں گے اور پھر جیسے وہ شکار کرتا ہے ویسے ہی ہم بھی دوسرے جانوروں کا شکار کریں گے. ایک دن لومڑی اور بندر چھپ کر بیٹھ گئے اور شیر کو شکار کرتے دیکھنے لگے. انہوں نے نوٹ کیا کہ اور تو کوئی خاص کام شیر نہیں کرتا. صرف شکار کی طرف غور سے دیکھتا ہے اور جب اسکی آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں تو وہ شکار پر حملہ کر دیتا. لومڑی نے بندر سے کہا کہ یہ تو کوئی مشکل کام نہیں ہے تم بھی ایسے ہی شکار کو دیکھتے رہنا اور جب تمہاری آنکھیں سرخ ہو جائیں تو شکار پر حملہ کر دینا. بندر نے کہا کہ مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ میری آنکھیں سرخ ہو گئی ہیں؟ لومڑی نے کہا کہ تم فکر نہ کرو. میں تمہیں بتا دوں گی کہ تمہاری آنکھیں سرخ ہو گئی ہیں اور تم حملہ کر دینااگلے دن بندر ایک جنگلی بھینسے کے قریب نشانہ لیکر بیٹھ گیا اور غصے سے جنگلی بھینسے کو دیکھنے لگا جو کسی اور طرف متوجہ تھا. تھوڑی دیر بعد لومڑی نے اسے اشارے سے بتایا کہ تمہاری آنکھیں سرخ ہو گئی ہیں اور اس نے جنگلی بھینسے پر حملہ کر دیا. بس پھر کیا تھا بھینسے نے بندر کو پٹک پٹک کر زمین پر مارا اور لومڑی موقع سے فرار ہوگئی. بندر نے بھینسے سے منت ترلا کرکے جان چھڑائی. اگلے دن جب بندر اور لومڑی کی ملاقات ہوئی تو لومڑی نے پوچھا کہ تم نے مجھے بتایا ہی نہیں کہ تمھارا پہلا شکار کیسا رہا؟ بندر لنگڑاتا ہوا بولا کہتم نے مجھے چٹی اکھیں مروا دیا ورنہ شکار کرنا تو مجھے آگیا ہے

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi