- This topic has 21 replies, 7 voices, and was last updated 2 years, 1 month ago by
Sohraab. This post has been viewed 1057 times
-
AuthorPosts
-
30 Oct, 2020 at 5:31 pm #2سہراب! پہلی بار تم نے کوئی کام کی بونگی ماری ہے۔ یہ جو قاضی سلیمان منصور پوری صاحب کا ذکر ہے یہ میرے دادا کے دادا تھے اور ان کی لکھی کتابیں آج شدت پسند گروہوں خصوصا طالبان کو پڑھائی جاتی ہیں۔ میرے تایا زاد بھائی عثمان قاضی ایک بار طالبان میں پھنس گئے تھے جہاں انہوں نے ان کے امیر کو اپنا تعارف کروایا تو سب نے ان کا نہ صرف اکرام کیا بلکہ ہاتھ چومے اور شاندار طریقے سے ان کی میزبانی کی اور عزت و احترام سے انہیں ان کی منزل تک پہنچایا۔
میں حیران ہوں کہ تم قاضی سلیمان منصور پوری رحمتہ اللہ کے قصوں تک کیسے پہنچ گئے۔
-
This reply was modified 2 years, 7 months ago by
Atif Qazi.
- thumb_up 2 mood 4
- thumb_up حسن داور, nayab liked this post
- mood shami11, Aamir Siddique, Sohraab, Believer12 react this post
30 Oct, 2020 at 11:08 pm #3سہراب! پہلی بار تم نے کوئی کام کی بونگی ماری ہے۔ یہ جو قاضی سلیمان منصور پوری صاحب کا ذکر ہے یہ میرے دادا کے دادا تھے اور ان کی لکھی کتابیں آج شدت پسند گروہوں خصوصا طالبان کو پڑھائی جاتی ہیں۔ میرے تایا زاد بھائی عثمان قاضی ایک بار طالبان میں پھنس گئے تھے جہاں انہوں نے ان کے امیر کو اپنا تعارف کروایا تو سب نے ان کا نہ صرف اکرام کیا بلکہ ہاتھ چومے اور شاندار طریقے سے ان کی میزبانی کی اور عزت و احترام سے انہیں ان کی منزل تک پہنچایا۔ میں حیران ہوں کہ تم قاضی سلیمان منصور پوری رحمتہ اللہ کے قصوں تک کیسے پہنچ گئے۔Means your ancestors were Mahajir and BOAT is ready for you
-
This reply was modified 2 years, 7 months ago by
Jack Sparrow.
- mood 3
- mood Atif Qazi, Ghost Protocol, حسن داور react this post
31 Oct, 2020 at 6:38 pm #4Means your ancestors were Mahajir and BOAT is ready for youسرجی! میں ہرگز مہاجر نہیں، میرے اجداد ایک سو دس سال پہلے یہاں روزگار کی تلاش میں آئے تھے اور یہیں کے ہوکر رہ گئے۔ یہ پاکستان تو بعد میں بنا ہم اس سے پہلے ہی بلوچستانی ہیں۔
بوٹ میں بٹھانا ہے تو اپنے کسی ہوتے سوتے نوں بٹھا۔
- local_florist 1 mood 4
- local_florist Sohraab thanked this post
- mood Ghost Protocol, Believer12, حسن داور, nayab react this post
31 Oct, 2020 at 10:13 pm #5سہراب! پہلی بار تم نے کوئی کام کی بونگی ماری ہے۔ یہ جو قاضی سلیمان منصور پوری صاحب کا ذکر ہے یہ میرے دادا کے دادا تھے اور ان کی لکھی کتابیں آج شدت پسند گروہوں خصوصا طالبان کو پڑھائی جاتی ہیں۔ میرے تایا زاد بھائی عثمان قاضی ایک بار طالبان میں پھنس گئے تھے جہاں انہوں نے ان کے امیر کو اپنا تعارف کروایا تو سب نے ان کا نہ صرف اکرام کیا بلکہ ہاتھ چومے اور شاندار طریقے سے ان کی میزبانی کی اور عزت و احترام سے انہیں ان کی منزل تک پہنچایا۔ میں حیران ہوں کہ تم قاضی سلیمان منصور پوری رحمتہ اللہ کے قصوں تک کیسے پہنچ گئے۔دو چار جن تو آپ کے پاس بھی ہوں گے پھر
- mood 4
- mood Sohraab, Believer12, Atif Qazi, nayab react this post
1 Nov, 2020 at 12:47 am #6دو چار جن تو آپ کے پاس بھی ہوں گے پھرdekhain aziz e mohtram , aaj atif ke bayan ne mere ajeeb o ghareeb kisson ki sachai sabit kar di
kia aap ab bhi in ko jhotta banain gay ???
- thumb_down 1 mood 2
- thumb_down Musician disliked this post
- mood Aamir Siddique, Atif Qazi react this post
1 Nov, 2020 at 12:50 am #7dekhain aziz e mohtram , aaj atif ke bayan ne mere ajeeb o ghareeb kisson ki sachai sabit kar di kia aap ab bhi in ko jhotta banain gay ???عزیز من عاطف صاحب بھی آپ کی عمر والی بریکٹ میں پہنچ چکے ہیں ، ہوتا ہے ایسا
- mood 3
- mood Sohraab, Believer12, Atif Qazi react this post
1 Nov, 2020 at 12:51 am #8سہراب! پہلی بار تم نے کوئی کام کی بونگی ماری ہے۔ یہ جو قاضی سلیمان منصور پوری صاحب کا ذکر ہے یہ میرے دادا کے دادا تھے اور ان کی لکھی کتابیں آج شدت پسند گروہوں خصوصا طالبان کو پڑھائی جاتی ہیں۔ میرے تایا زاد بھائی عثمان قاضی ایک بار طالبان میں پھنس گئے تھے جہاں انہوں نے ان کے امیر کو اپنا تعارف کروایا تو سب نے ان کا نہ صرف اکرام کیا بلکہ ہاتھ چومے اور شاندار طریقے سے ان کی میزبانی کی اور عزت و احترام سے انہیں ان کی منزل تک پہنچایا۔ میں حیران ہوں کہ تم قاضی سلیمان منصور پوری رحمتہ اللہ کے قصوں تک کیسے پہنچ گئے۔yaar yeh thread jo tum dekh rahe ho yeh kitab jinnaat ka pedaishi dost se liya gaya hai
tumhari to rishtadari nikal aai
ab aziz e mohtram mere waqiyat ko jhoota nahi keh sakte
- thumb_up 1 thumb_down 1 mood 3
- thumb_up حسن داور liked this post
- thumb_down Musician disliked this post
- mood Aamir Siddique, Atif Qazi, nayab react this post
1 Nov, 2020 at 12:52 am #9عزیز من عاطف صاحب بھی آپ کی عمر والی بریکٹ میں پہنچ چکے ہیں ، ہوتا ہے ایساmain to 33 ka hoon aur yeh khud aap ne confirm kerwaya tha
- thumb_down 1 mood 3
- thumb_down Musician disliked this post
- mood Aamir Siddique, Atif Qazi, حسن داور react this post
1 Nov, 2020 at 12:56 am #10سرجی! میں ہرگز مہاجر نہیں، میرے اجداد ایک سو دس سال پہلے یہاں روزگار کی تلاش میں آئے تھے اور یہیں کے ہوکر رہ گئے۔ یہ پاکستان تو بعد میں بنا ہم اس سے پہلے ہی بلوچستانی ہیں۔ بوٹ میں بٹھانا ہے تو اپنے کسی ہوتے سوتے نوں بٹھا۔yaar tum ne to kaha tha main punjabi hoon
- thumb_down 1 mood 2
- thumb_down Musician disliked this post
- mood Aamir Siddique, Atif Qazi react this post
1 Nov, 2020 at 1:16 am #11main to 33 ka hoon aur yeh khud aap ne confirm kerwaya thaعزیز من آپ بھی جنات کے پیدائشی دوست ہیں ٣٣ نہیں ١٣٣ کے ہیں آپ
1 Nov, 2020 at 1:35 am #12عزیز من آپ بھی جنات کے پیدائشی دوست ہیں ٣٣ نہیں ١٣٣ کے ہیں آپ- thumb_down 1 mood 1
- thumb_down Musician disliked this post
- mood Aamir Siddique react this post
3 Nov, 2020 at 4:04 pm #14سہراب! پہلی بار تم نے کوئی کام کی بونگی ماری ہے۔ یہ جو قاضی سلیمان منصور پوری صاحب کا ذکر ہے یہ میرے دادا کے دادا تھے اور ان کی لکھی کتابیں آج شدت پسند گروہوں خصوصا طالبان کو پڑھائی جاتی ہیں۔ میرے تایا زاد بھائی عثمان قاضی ایک بار طالبان میں پھنس گئے تھے جہاں انہوں نے ان کے امیر کو اپنا تعارف کروایا تو سب نے ان کا نہ صرف اکرام کیا بلکہ ہاتھ چومے اور شاندار طریقے سے ان کی میزبانی کی اور عزت و احترام سے انہیں ان کی منزل تک پہنچایا۔ میں حیران ہوں کہ تم قاضی سلیمان منصور پوری رحمتہ اللہ کے قصوں تک کیسے پہنچ گئے۔میرے خیال میں دادا کے دادا کو لکڑ دادا کہتے ہیں، آپ کے لکڑ دادا کی لکھی گئی کتب آج طالبان کو پڑھای جاتی ہیں اگر ہوسکے تو ایک آدھ باب یہاں بھی شئیر کردیا کریں شائد دو چار جن اپنے بھی تابعدار ہوجائیں۔ ویسے طالبان بھی جن ہی ہیں نہ دکھای دیتے ہیں اور نہ ہی ان کی کوی بستی کسی کے علم میں ہے مگر جب کسی پر حملہ کرتے ہیں تو ہر گلی میں سے طالبان نکل رہے ہوتے ہیں
ہوسکتا ہے آپ کے لکڑ دادا صاحب کے معتقد جن آج طالبان بن چکے ہوں ویسے بھی ان کے آگے امریکہ بھی بے بس ہے اور روس بھی
4 Nov, 2020 at 9:06 pm #15dekhain aziz e mohtram , aaj atif ke bayan ne mere ajeeb o ghareeb kisson ki sachai sabit kar di kia aap ab bhi in ko jhotta banain gay ???سہراب! یہ جو میں مولویوں وغیرہ کے اتنے خلاف ہوں اسکی وجہ ایک یہ بھی ہے کہ قاضی سلیمان رحمۃ بلاشبہ ایک عالم اور متقی شخصیت تھے لیکن ان کے چاہنے والے مولویوں نے ان کو ایک ماورائی شخصیت بنا کر پیش کیا ہے۔ ان کی لکھی کتابیں ہمارے گھر میں لازمی موجود ہوتی ہیں اور ان کی تعلیم خاندان کے کے ہر بچے کو پڑھائی جاتی ہیں لیکن ان سب میں کہیں بھی ایسی خرافات کا ذکر نہیں جو لوگوں نے چند پیسے کمانے کی خاطر گھڑ کر تحریر کی ہیں۔
یہ اتنے عاجز اور ملنسار شخص تھے کہ تم سوچ بھی نہیں سکتے لیکن لوگوں نے انہیں حضرت سلیمان علیہ السلام کے برابر لا بٹھایا ہے۔
مت کیا کرو یقین ایسی من گھڑت کہانیوں پر
- thumb_up 2
- thumb_up Believer12, Sohraab liked this post
4 Nov, 2020 at 9:10 pm #16yaar tum ne to kaha tha main punjabi hoonمیں ابھی بھی اپنی بات پر قائم ہوں یار۔ قاضی خاندان کئی صدیاں پنجاب میں رہا ہے اسلئے پنجابی کہلاتا ہے ، ہمارے لکڑ دادا کے بھی لکڑ دادا وغیرہ کبھی افغانستان سے پدھارے تھے یہاں۔ اسلئے تاریخ کا علم رکھنے والے ہمیں پختون مانتے ہیں لیکن ہم خود کو پنجابی کہتے ہیں۔
- local_florist 1 thumb_up 1
- local_florist Believer12 thanked this post
- thumb_up Sohraab liked this post
4 Nov, 2020 at 9:12 pm #17میرے خیال میں دادا کے دادا کو لکڑ دادا کہتے ہیں، آپ کے لکڑ دادا کی لکھی گئی کتب آج طالبان کو پڑھای جاتی ہیں اگر ہوسکے تو ایک آدھ باب یہاں بھی شئیر کردیا کریں شائد دو چار جن اپنے بھی تابعدار ہوجائیں۔ ویسے طالبان بھی جن ہی ہیں نہ دکھای دیتے ہیں اور نہ ہی ان کی کوی بستی کسی کے علم میں ہے مگر جب کسی پر حملہ کرتے ہیں تو ہر گلی میں سے طالبان نکل رہے ہوتے ہیں ہوسکتا ہے آپ کے لکڑ دادا صاحب کے معتقد جن آج طالبان بن چکے ہوں ویسے بھی ان کے آگے امریکہ بھی بے بس ہے اور روس بھیبات کافی زیادہ مزاحیہ ہوجائے گی اگر میں اس پر روشنی ڈالوں تو۔
لیکن یہ جنات وغیرہ ہمارے بس کے نہیں۔
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Sohraab liked this post
- mood Believer12 react this post
5 Nov, 2020 at 9:16 am #18بات کافی زیادہ مزاحیہ ہوجائے گی اگر میں اس پر روشنی ڈالوں تو۔ لیکن یہ جنات وغیرہ ہمارے بس کے نہیں۔میں آپ کے بزرگ کو واقعی نیک انسان سمجھتا ہوں کیونکہ انہوں نے جنوں وغیرہ کی بات پر جاہلوں پر وقت ضایع کرنے کی بجاے کہا کہ جاو جاکر انہیں میرا نام لے دو جن اس بندے کی جان چھوڑ جائیں گے اور شائد اللہ کو اپنے بندے کی غیرت بھی رکھنی ہوتی ہے تو ایسا واقعتا ہوگیا کہ وہ نفسیاتی مریض تندرست ہوگیا، جنوں کے چمٹنا ایک سو فیصد نفسیاتی بیماری ہے اور بزرگ عموما سورہ فاتحہ پڑھ کردم کردیتے ہیں
- local_florist 1
- local_florist Atif Qazi thanked this post
5 Nov, 2020 at 8:50 pm #19سہراب! یہ جو میں مولویوں وغیرہ کے اتنے خلاف ہوں اسکی وجہ ایک یہ بھی ہے کہ قاضی سلیمان رحمۃ بلاشبہ ایک عالم اور متقی شخصیت تھے لیکن ان کے چاہنے والے مولویوں نے ان کو ایک ماورائی شخصیت بنا کر پیش کیا ہے۔ ان کی لکھی کتابیں ہمارے گھر میں لازمی موجود ہوتی ہیں اور ان کی تعلیم خاندان کے کے ہر بچے کو پڑھائی جاتی ہیں لیکن ان سب میں کہیں بھی ایسی خرافات کا ذکر نہیں جو لوگوں نے چند پیسے کمانے کی خاطر گھڑ کر تحریر کی ہیں۔ یہ اتنے عاجز اور ملنسار شخص تھے کہ تم سوچ بھی نہیں سکتے لیکن لوگوں نے انہیں حضرت سلیمان علیہ السلام کے برابر لا بٹھایا ہے۔ مت کیا کرو یقین ایسی من گھڑت کہانیوں پرtum yeh kehna chahte ho ke is thread main jo waqiyaa paish kiya gaya hai us par yaqeen na kia jai ?????
- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
8 Nov, 2020 at 3:07 am #20S L A P
S L A P
S L A P
دو تین روز پہلے میں نے پوسٹ لگی تھے جو کے ڈیلیٹ کر دی ہے گئی- اگر کسی بھی موڈیرتر کو بری لگی تھی تو ایک اخلاقی فرض ہے پوسٹ کرنے والے کو اس کی وجہ بتائی جائے
میں دوبارہ ووہی پوسٹ لگا رہا ہوں
-
This reply was modified 2 years, 6 months ago by
Musician.
- thumb_down 1
- thumb_down حسن داور disliked this post
-
This reply was modified 2 years, 7 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.