Viewing 7 posts - 21 through 27 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21
    خان سب کو متحد کرتا ہے مبارک ہو آپ نے بڑا لیڈر بن کر خود ہی یوٹرن لے لیا۔ اب آپ جتنی بھی باتیں کریں سب آئیں بائیں شائیں کہلائیں گی۔ نیازی نے تخت لاہور تخت لاہور کہہ کہہ کر پورے پاکستان میں اہلیان لاہور کے لیئے نفرت پیدا کی نیازی نفرت پھیلا کر اپنا الو سیدھا کرنے والا ابن الوقت ہے۔

    برادر اطہر صاحب ! آپ سے بحث کرنے نہیں بلکے آپ کو سمجھانے کی خاطر یہ سب لکھ رہا ہوں کہ آپ آنکھیں کھولیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول کا بغور مشاہدہ کریں
    .
    کیا یہ سچ نہیں ہے کہ عمران خان نے پورے ملک سے سیٹیں جیتی ہیں ؟
    کیا یہ سچ نہیں ہے کہ پنجاب میں پی پی کا حال برا ہے اور سندھ میں نون لیگ کا ؟
    کیا نواز شریف نے مجیب ثانی بننے کی دھمکی نہیں دی تھی ؟
    .
    بحث ایک طرف . . . . . آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے آنے والی نسلوں کے لئے کیسا پاکستان چاہتے ہیں ؟

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22

    :rock:

    شاہ جی اتنا گہرا مشاہدہ آپ ہی کر سکتے ہے

    شکریہ
    لیکن یہ میرا مشاہدہ نہیں ، بلکے سنی ہوئی بات تھی

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23
    برادر اطہر صاحب ! آپ سے بحث کرنے نہیں بلکے آپ کو سمجھانے کی خاطر یہ سب لکھ رہا ہوں کہ آپ آنکھیں کھولیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول کا بغور مشاہدہ کریں . کیا یہ سچ نہیں ہے کہ عمران خان نے پورے ملک سے سیٹیں جیتی ہیں ؟ کیا یہ سچ نہیں ہے کہ پنجاب میں پی پی کا حال برا ہے اور سندھ میں نون لیگ کا ؟ کیا نواز شریف نے مجیب ثانی بننے کی دھمکی نہیں دی تھی ؟ . بحث ایک طرف . . . . . آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے آنے والی نسلوں کے لئے کیسا پاکستان چاہتے ہیں ؟

    جی بھائی میں یہی چاہتا ہوں کہ آپ آنکھیں کھولیں اور دیکھیں کہ نیازی نے کس طرح پنجابی اور لاہور کو تختہ مشق بنایا

    نیازی کو جس طرح سیٹیں گی ہیں وہ آپ بھی جانتے ہیں اور ہم بھی آپ صرف فلحال حقیقت سے نظریں چرا رہے ہیں اور کچھ نہیں

    آپ کی اسی تھریڈ کی یہ بات یہ کہ نیازی کو پڑھے لکھے ووٹ دیتے ہیں اور نواز شریف کو ان پڑھ میری بات کی تصدیق کے لیئے کافی ہے

    کیونکہ پاکستان میں جتنے فیصد افراد پڑھے لکھے ہیں اُن کے سارے کے سارے ووٹ بھی نیازی کو مل جائیں تب بھی وہ حکومتی اکثریت والی سیٹیں نہیں جیت سکتا کیونکہ پاکستان کی تعلیمی قابلیت آپ بہ خوبی جانتے ہیں نیازی جی جیتے نہیں جتوائے گئے ہیں پھر بھی مجھ جیسے یہ سمجھتے ہیں کہ ٹھیک ہےحکومت مل گئی ہے تو اس کو وقت بھی دینا چاہئے اور عزت بھی لیکن اگر حکومتی وزرا دوسرے منتخب ارکان کو یہی سمجھنےپر تیار نہ ہوں کہ یہ بھی لوگوں کے ووٹ لےکر اسمبلی تک پہنچے ہیں یا نیازی لور دوسرے ووٹرز کو جاہل ان پڑھ اور ہتک آمیز جملوں کا ہی حقدار سمجھیں گے تو آپ خود بتا دیں کہ یہ کام نفرتیں پیدا کرنے والے ہیں یا یکجہتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

    نواز شریف نے مجبیت ثانی بننے کی دھممکی دی شکر کریں کہ وہ مجیب بن نہیں گیا وہ  پنجاب کا بیٹا ہے ورنہ فاتحین اسلام آباد نے جس طرح مجیب کی اکثریت کو نہیں مانا اسی طرح پنجاب کی اکثریت کو بھی کوڑے دان میں پھینکا لیکن یہ نواز شریف ہی کا حوصلہ ہےکہ اُس نے مجیب ثانی بننے سے انکار کر دیا

    آپ خود ہی اپنے جمہوریت پسند لیڈر کی اس کاروائی پر غور فرمائیں کہ جس طرح نواز شریف نے کے پی کے میں کسی طرح کی سیاسی مداخلت کے بغیر وہاں کی اکثریتی پارٹی کو حکومت بنانے کی کھلی چھوٹ دی کیا نیازی کا فرض نہ بنتا تھا کہ وہ کہتا پنجاب میں جس پارٹی کو اکثریت ملی وہاں حکومت بنانا اُس کا حق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُس نے تو ترین کے جہاز کو مال برادری جہاز میں تبدیل کروایا اور بھان متی کا کنبہ جوڑ کر حکومت بنانے کی خاطر ہر طرح کا کمپرومائز کیا۔

    شاہ بھائی آنکھیں کھولنے کی کس کی ضرورت ہے کبھی فرصت سے ماضی و حال پر نظر ڈال کر خود ہی تجزیہ کیجئے گا۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    جی بھائی میں یہی چاہتا ہوں کہ آپ آنکھیں کھولیں اور دیکھیں کہ نیازی نے کس طرح پنجابی اور لاہور کو تختہ مشق بنایا نیازی کو جس طرح سیٹیں گی ہیں وہ آپ بھی جانتے ہیں اور ہم بھی آپ صرف فلحال حقیقت سے نظریں چرا رہے ہیں اور کچھ نہیں آپ کی اسی تھریڈ کی یہ بات یہ کہ نیازی کو پڑھے لکھے ووٹ دیتے ہیں اور نواز شریف کو ان پڑھ میری بات کی تصدیق کے لیئے کافی ہے کیونکہ پاکستان میں جتنے فیصد افراد پڑھے لکھے ہیں اُن کے سارے کے سارے ووٹ بھی نیازی کو مل جائیں تب بھی وہ حکومتی اکثریت والی سیٹیں نہیں جیت سکتا کیونکہ پاکستان کی تعلیمی قابلیت آپ بہ خوبی جانتے ہیں نیازی جی جیتے نہیں جتوائے گئے ہیں پھر بھی مجھ جیسے یہ سمجھتے ہیں کہ ٹھیک ہےحکومت مل گئی ہے تو اس کو وقت بھی دینا چاہئے اور عزت بھی لیکن اگر حکومتی وزرا دوسرے منتخب ارکان کو یہی سمجھنےپر تیار نہ ہوں کہ یہ بھی لوگوں کے ووٹ لےکر اسمبلی تک پہنچے ہیں یا نیازی لور دوسرے ووٹرز کو جاہل ان پڑھ اور ہتک آمیز جملوں کا ہی حقدار سمجھیں گے تو آپ خود بتا دیں کہ یہ کام نفرتیں پیدا کرنے والے ہیں یا یکجہتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ نواز شریف نے مجبیت ثانی بننے کی دھممکی دی شکر کریں کہ وہ مجیب بن نہیں گیا وہ پنجاب کا بیٹا ہے ورنہ فاتحین اسلام آباد نے جس طرح مجیب کی اکثریت کو نہیں مانا اسی طرح پنجاب کی اکثریت کو بھی کوڑے دان میں پھینکا لیکن یہ نواز شریف ہی کا حوصلہ ہےکہ اُس نے مجیب ثانی بننے سے انکار کر دیا آپ خود ہی اپنے جمہوریت پسند لیڈر کی اس کاروائی پر غور فرمائیں کہ جس طرح نواز شریف نے کے پی کے میں کسی طرح کی سیاسی مداخلت کے بغیر وہاں کی اکثریتی پارٹی کو حکومت بنانے کی کھلی چھوٹ دی کیا نیازی کا فرض نہ بنتا تھا کہ وہ کہتا پنجاب میں جس پارٹی کو اکثریت ملی وہاں حکومت بنانا اُس کا حق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُس نے تو ترین کے جہاز کو مال برادری جہاز میں تبدیل کروایا اور بھان متی کا کنبہ جوڑ کر حکومت بنانے کی خاطر ہر طرح کا کمپرومائز کیا۔ شاہ بھائی آنکھیں کھولنے کی کس کی ضرورت ہے کبھی فرصت سے ماضی و حال پر نظر ڈال کر خود ہی تجزیہ کیجئے گا۔

    آپ ایک موضوع پر بات کرتے کرتے دوسرا کیوں چھیڑ دیتے ہیں ؟
    .
    اور پچھلے کمینٹ میں آپ نے تحت لاہور کا ذکر کیا جو میں نے مان لیا اب اس کمینٹ میں آپ لاہور کے ساتھ ساتھ پنجابی لکھ کر بد دیانتی کر رہے ہیں
    .
    آپ کا شکریہ کہ آپ نے کم از کم یہ تو مان لیا کہ نواز شریف نے مجیب بننے کی دھمکی دی تھی ، آپ اس پر بھی مکر جاتے تو میں کیا کر لیتا
    .
    لگتا ہے اب مزید بات کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    آپ ایک موضوع پر بات کرتے کرتے دوسرا کیوں چھیڑ دیتے ہیں ؟ . اور پچھلے کمینٹ میں آپ نے تحت لاہور کا ذکر کیا جو میں نے مان لیا اب اس کمینٹ میں آپ لاہور کے ساتھ ساتھ پنجابی لکھ کر بد دیانتی کر رہے ہیں . آپ کا شکریہ کہ آپ نے کم از کم یہ تو مان لیا کہ نواز شریف نے مجیب بننے کی دھمکی دی تھی ، آپ اس پر بھی مکر جاتے تو میں کیا کر لیتا . لگتا ہے اب مزید بات کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا

    شاہ جی دوسرا موضوع کہاں چھیڑا میں نے

    آپ سے میری بات شروع ہوئی تھی اس بات پر کہ آپ نے کہا نیازی لوگوں کو متحد کرتا ہے جس پر اپنی پہلی ہی پوسٹ میں میں  نے پنجاب کا زکر کیا کیا نیازی کہتا ہے پنجاب سندھ میں پختونوں کےساتھ زیادتی ہوتی ہے یا اُس کے حکمران صوبے میں پنجاب کے خلاف باتیں ہوئیں تو میری بات تو میری سابقہ پوسٹ ہی کا تسلسل ہے میں پنجاب کی بات پہلی مرتبہ نہیں کر رہااور آپ کے لفظ بد دیانتی پر مجھ کو اعتراض ہے میں نے کبھی بھی اس طرح کی گفتگو میں کسی ممبر کی ذات پر سوالیہ نشان نہیں لگایا اور میں اسی روئے کی توقع رکھتا ہوں۔

    اب آگے آپ بات کرنا چاہیں یا نہ کرنا چاہیں یہ آپ کی مرضی لیکن اس تھریڈ میں آپ یہ بات مان کر جارہے ہیں کہ نیازی نے اہلیان لاہور کے خلاف پورے ملک میں نفرت پیدا کی اور پنجاب کے خلاف کے پی کے اسمبلی میں ہونے والی ہرزہ سرائی پر کوئی ایکشن نہیں لیا (کیونکہ آپ نے میری اس بات کی نفی نہیں کی تو یہ بھی اقرار ہی کے ضمرے میں آتا ہے)اور سندھ اور پنجاب میں پختونوں کو مظلوم ثابت کر کے پختونوں سے ہمدردی کا ووٹ حاصل کیا۔

    آپ جہاں رہیں شاد رہیں آباد رہیں والسلامُ علیکم

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    Shah G

    پوسٹ نمبر 15 آپ کی منتظر ہے

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    شاہ جی دوسرا موضوع کہاں چھیڑا میں نے آپ سے میری بات شروع ہوئی تھی اس بات پر کہ آپ نے کہا نیازی لوگوں کو متحد کرتا ہے جس پر اپنی پہلی ہی پوسٹ میں میں نے پنجاب کا زکر کیا کیا نیازی کہتا ہے پنجاب سندھ میں پختونوں کےساتھ زیادتی ہوتی ہے یا اُس کے حکمران صوبے میں پنجاب کے خلاف باتیں ہوئیں تو میری بات تو میری سابقہ پوسٹ ہی کا تسلسل ہے میں پنجاب کی بات پہلی مرتبہ نہیں کر رہااور آپ کے لفظ بد دیانتی پر مجھ کو اعتراض ہے میں نے کبھی بھی اس طرح کی گفتگو میں کسی ممبر کی ذات پر سوالیہ نشان نہیں لگایا اور میں اسی روئے کی توقع رکھتا ہوں۔ اب آگے آپ بات کرنا چاہیں یا نہ کرنا چاہیں یہ آپ کی مرضی لیکن اس تھریڈ میں آپ یہ بات مان کر جارہے ہیں کہ نیازی نے اہلیان لاہور کے خلاف پورے ملک میں نفرت پیدا کی اور پنجاب کے خلاف کے پی کے اسمبلی میں ہونے والی ہرزہ سرائی پر کوئی ایکشن نہیں لیا (کیونکہ آپ نے میری اس بات کی نفی نہیں کی تو یہ بھی اقرار ہی کے ضمرے میں آتا ہے)اور سندھ اور پنجاب میں پختونوں کو مظلوم ثابت کر کے پختونوں سے ہمدردی کا ووٹ حاصل کیا۔ آپ جہاں رہیں شاد رہیں آباد رہیں والسلامُ علیکم

    برادر اطہر صاحب ! آپ کا شکوہ سر آنکھوں پر . . . . . میں معذرت کرتا ہوں
    .
    مزید بات کرنے سے پہلے میں صوبائیت کی تعریف پر متفق ہونا چاہتا ہوں
    .
    اپنے ووٹ بنک کے حامل صوبے کو ناجائز فائدہ پوھنچانا یا پوھنچانے کی بات یا کوشش کرنا ، یا دوسرے صوبے کا جائز حق روکنا یا روکنے کی بات یا کوشش کرنا ، صوبائیت ہے
    .
    کیا آپ متفق ہیں ؟
    .
    اگر آپ متفق ہو جاتے ہیں تو شہباز شریف کا زرداری دور میں پنجاب میں لوڈ شیدڈنگ پر بیان ” پنجاب کے ساتھ کھلی ناانصافی ہو رہی ہے ” خود بخود صوبائیت سے نکل جائے گا

Viewing 7 posts - 21 through 27 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi