Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا نت نئی جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہو رہی ہے اور لوگ جدید طریقوں سے زندگی گزار رہے ہیں لیکن آج بھی دنیا میں ایسے لوگ ہیں جو اشرف الامخلوقات ہونے کے باوجود اس دور میں بھی جانوروں کے انداز میں زندگی گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
    ایک رپورٹ کے مطابق چین میں ایک 50 سالہ شخص گزشتہ 30سال سے اپنے دو ہاتھوں اور دونوں پیروں پر بندروں کی طرح چلتا اور اسی طرح درختوں پر چڑھتا ہے۔
    چین ہیگانگ فٹنس کا بہت شوق رکھتے ہیں اور چین کے صوبہ شانژی سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنے مختلف انداز کے سبب عوام کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
    ملک میں فٹنس کے دلدادہ مختلف افراد کی جاگنگ یا ورزش کرکے تائی چی کرنے کے بجائے ہیگانگ ایک بندر کی طرح چلتے ہیں اور انہی کی طرح درختوں پر بھی چڑھ جاتے ہیں۔
    وہ ایسا تین دہائیوں سے کر رہے ہیں جب وہ چڑیا گھر میں ایک بندر سے متاثر ہوئے اور وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اس کے بعد سے ان کی صحت بہترین ہے۔
    چین ہیگانگ نے کہا کہ میں نے 20 سال کی عمر سے اس طرح سے ورزش کر رہا ہوں، میں اکثر چڑیا گھر میں بندروں کو دیکھتا تھا، مجھے لگتا تھا کہ یہ بہت مزیدار ہے اور میں نے ان کی نقل کرنا شروع کردی۔
    انہوں نے کہا کہ مجھے اکثر نزلہ سمیت دیگر مسائل کا سامنا رہتا تھا کیونکہ میں اس وقت کسان کا کام کرتا تھا اور کامکی تلاش میں شہر آنے کے بعد اپنا اکثر فارغ وقت بندروں کی طرح چلنے کی ورزش کرتے میں گزارتے ہیں اور ‘میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ اس کے بعد مجھے ڈاکٹر کے پاس کبھی نہیں جانا پڑا’۔
    ہیگانگ نے کہا کہ ابتدا میں انہوں نے صرف بند کی طرح چلنا شروع کیا تھا لیکن بعد میں انہوں نے درخت پر بھی چڑھنا شروع کیا اور پھر شاخوں پر جھولنا، ایک سے دوسرے درخت پر چھلانگ لگانا۔
    انہوں نے انکشاف کیا کہ حال ہی میں اپنے معمول میں جانوروں کے انداز اپنانا شروع کر دیے ہیں جس میں مگرمچھ کی طرح رینگنا شامل ہے۔
    ہیگانگ نے کہا کہ کافی لوگ ان سے اس بارے میں دریافت کرتے ہیں کہ وہ کیوں اس انداز میں چلتے ہیں کیونکہ اکثر لوگ اسے عوام کے سامنے کرتے ہوئے شرم محسوس کرتے ہیں جو اپنے آپ میں انتہائی شرمناک بات ہے کیونکہ یہ ایک بہترین کھیل ہے۔

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    حسن بھائی جس کو ٹیگ کرنا تھا اس کو تو کیا نہیں

    چلو میں کر دیتا ہوں

    unsafe

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    حسن بھائی جس کو ٹیگ کرنا تھا اس کو تو کیا نہیں چلو میں کر دیتا ہوں unsafe

    جیو جی بھائی

    لگتا ہے آپ نے بھی غلط بندے کو ٹیگ کر دیا ہے

    اگر غیر محفوظ صاحب کو ٹیگ کرنا ہے تو پھر تھریڈ کا نام بدل کر یہ نام رکھنا ہوگا

    تیس سال سے کتوں کی طرح بھونکنے والا شخص

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5

    حسن داور صاحب … چین میں تو اپ کو  بندر کی طرح چلنے والے انسان ملنے گے .. یہاں پاکستان میں انسانوں کی طرح بولنے والے باندر بہت ہیں ….

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    جیو جی بھائی لگتا ہے آپ نے بھی غلط بندے کو ٹیگ کر دیا ہے اگر غیر محفوظ صاحب کو ٹیگ کرنا ہے تو پھر تھریڈ کا نام بدل کر یہ نام رکھنا ہوگا تیس سال سے کتوں کی طرح بھونکنے والا شخص :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا بھائی نہ کریں آپ جج صاحب کے جلال کو للکار رہے ہیں – میں ابھی چراغ رگڑتا ہوں جج صاحب آتے ہی ہونگے

    :cwl:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    باوا بھائی نہ کریں آپ جج صاحب کے جلال کو للکار رہے ہیں – میں ابھی چراغ رگڑتا ہوں جج صاحب آتے ہی ہونگے :cwl:

    اعوان بھائی

    تھوڑا ریسٹ کرنے کو دل کرتا ہے

    شاید جج صاحب کے جلال کو للکار کر ہی ایک مہینے کا ریسٹ مل جائے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    لو بھلا اس میں شرم کی کونسی بات ہوی بقول ڈارون کے پاکستانی شاگرد (غیر محفوظ نہیں) ان کا لگڑ دادا باندر تھا

    :thinking:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9

    حسن بھائی بہت شرارتی ہو آپ – اب آپ نے بھی دہریوں کا چیزہ لگانا شروع کردیا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    حسن داور صاحب … چین میں تو اپ کو بندر کی طرح چلنے والے انسان ملنے گے .. یہاں پاکستان میں انسانوں کی طرح بولنے والے باندر بہت ہیں ….

    پتر اب بھاگ نا -یہ تم جسے لوگوں کی بات ہی ہو رہی ہے-اور تو خود مانا ہوا ہے کہ بندر تیرے آباؤ اجداد تھے – سیانے ایسے ہی تو نہیں کہ گئے
    باپ پر پوت پتا پر گھوڑا
    بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    حسن بھائی نے ٹیگ بڑے سوچ سمجھ کر بندوں کیا ہے شاید کچھ اشاروں میں کہنا چاہا رہے ہیں ..

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    حسن بھائی نے ٹیگ بڑے سوچ سمجھ کر بندوں کیا ہے شاید کچھ اشاروں میں کہنا چاہا رہے ہیں ..

    اشارہ ہم سمجھ گئے تھے – تم بےعزتی محسوس نا کرو – تمہارے لئے تو یہ فخر کی بات ہونی چاہئے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    اعوان بھائی تھوڑا ریسٹ کرنے کو دل کرتا ہے شاید جج صاحب کے جلال کو للکار کر ہی ایک مہینے کا ریسٹ مل جائے :bigsmile: :lol: :hilar:

    آپ کو ریسٹ نہیں ملے گا کیونکے جج صاحب اسٹاپ واچ دیکھ کر بین کرتے ہیں گھنٹوں کے حساب سے – لگتا ہے پہلے کبڈی کے ریفری رہے ہیں –

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    حیرت ہے حسن بھائی نے اس بانداروں والے تھریڈ میں ایک بھی ملحد کو ٹیگ نہیں کیا .. جس کا مطلب یہی شاید ان میں حسن بھائی کو سارے شریف انسان نظر اے … اور ترتیب میں سب سے پہلے جناب باوا صاحب پھر سائٹ صاحب کو رکھا گیا ہے
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    حیرت ہے حسن بھائی نے اس بانداروں والے تھریڈ میں ایک بھی ملحد کو ٹیگ نہیں کیا .. جس کا مطلب یہی شاید ان میں حسن بھائی کو سارے شریف انسان نظر اے … اور ترتیب میں سب سے پہلے جناب باوا صاحب پھر سائٹ صاحب کو رکھا گیا ہے

    چلو اب مان بھی جاو، اپنے ہی فلسفے کو سچ کردکھانے کا اس سے نادر موقع کبھی نہیں ملنے والا

    :bigsmile:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    حسن بھائی نے ٹیگ بڑے سوچ سمجھ کر بندوں کیا ہے شاید کچھ اشاروں میں کہنا چاہا رہے ہیں ..

    حسن بھائی ایک اخبار پھینکنے والے کی طرح آرٹیکل لگاتے ہیں جیسے اخبار پھینکنے والا خود اخبار نہیں پڑھتا اسی طرح حسن بھائی خود آرٹیکل نہیں پڑھتے اور قوٹ کرتے ہوئے بھی ان کی رفتار اخبار پھینکنے والے جتنی ہی ہوتی ہے –

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    بلیور صاحب کو چھوتا نمبر دیا گیا … کافی حد تک متفق ہوں .. کیوں کہ یہ اکثر تھریڈ لگا کر باگ جاتے ہیں … اور اعوان بھائی کا شائد آخری نمبر جو ابی ارتقائی عمل میں ہوں گے … حسن بھائی نے کافی محنت اور مہارت سے ٹیگ کیے ہیں … ایسی چنگاری بھی ہماری خاکستر میں تھی
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    چلو اب مان بھی جاو، اپنے ہی فلسفے کو سچ کردکھانے کا اس سے نادر موقع کبھی نہیں ملنے والا :bigsmile:

    :thinking:

    بیلیور بھائی

    آپ نے فکری بیواؤں کے رنڈی رونا رونے کو فلسفے کا نام کب سے دے دیا ہے؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    یہ اڑی اڑی سی رنگت یہ کھلی کھلی سی باچھیں
    تری صبح کہہ رہی ہے تری رات کا فسانہ
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    حیرت ہے حسن بھائی نے اس بانداروں والے تھریڈ میں ایک بھی ملحد کو ٹیگ نہیں کیا .. جس کا مطلب یہی شاید ان میں حسن بھائی کو سارے شریف انسان نظر اے … اور ترتیب میں سب سے پہلے جناب باوا صاحب پھر سائٹ صاحب کو رکھا گیا ہے

    شیرا گھول کر رکھنے سے مکھیاں خود بخود کھنچی چلی آتی ہیں انہیں ٹیگ کرکے کوی نہیں بلواتا

    :bigthumb:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi