Home › Forums › Naimat Kada-e-Danish › 2 Best Ways to open Pomegranate & Juicing – Anar Juice
- This topic has 41 replies, 7 voices, and was last updated 3 years, 6 months ago by
Believer12. This post has been viewed 1291 times
-
AuthorPosts
-
- local_florist 1 thumb_up 3
- local_florist JMP thanked this post
- thumb_up Ghost Protocol, casanova, Jack Sparrow liked this post
4 Nov, 2019 at 10:49 pm #5بوہت خوب نسا ء جی۔۔۔
انار سے دانے اور پھُلڑیوں سے مکھانے نکالنے کا ہنر بھی کوئی کوئی ہی جانتا ہے۔۔۔۔
- mood 1
- mood Believer12 react this post
6 Nov, 2019 at 5:01 am #6شکریہ اینی ہاو موڈ سے گزارش ہے کہ پروگرام مذکورہ بالا پر فوری پابندی لگای جاے کیونکہ اسے دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ ہم ساری عمر یونہی جھک مارتے رہے اور ایک انار تک ٹھیک طرح سے کاٹنا نہ سیکھ سکےمیری فرمائش بھی پوری نہیں کی …مجھے تربوز کے جوس کی ترکیب چاہئے
-
This reply was modified 3 years, 7 months ago by
نادان.
- local_florist 1
- local_florist Believer12 thanked this post
6 Nov, 2019 at 5:14 am #7میری فرمائش بھی پوری نہیں کی …مجھے تربوز کے شربت کی ترکیب چاہئےایک عدد تربوز لیں اور اس کو درمیان سے کاٹ کر دو برابرحصوں میں تقسیم کردیں، باری باری دونوں حصوں کا گودا ایک پرات میں چھری کے پے در پے وار کرتے ہوے نکال لیں۔ اب الماری سے وہی مشین نکالیں جس سے آپ نے انگور کا رس نکالا تھا
تربوز کو اس مشین سے گزاریں تو اس کا شربت بن جاے گا اس میں تھوڑا سا نمک ملا کر اسطرح پئیں کہ گلے سےغڑاپ غڑاپ کی آوازیں بالکل نہ آئیں
-
This reply was modified 3 years, 7 months ago by
Believer12.
- mood 1
- mood نادان react this post
6 Nov, 2019 at 5:20 am #9ترکیب بتانے کے بعد یاد آیا کہ تربوز تو آلریڈی ننانوے فیصد شربت پر مشتمل ہوتا ہے بس منہ میں رکھیں تو شربت فیل کریںنونی ہونے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت باقی نہیں رہتی
- mood 2
- mood Believer12, shahidabassi react this post
6 Nov, 2019 at 5:22 am #10ایک عدد تربوز لیں اور اس کو درمیان سے کاٹ کر دو برابرحصوں میں تقسیم کردیں، باری باری دونوں حصوں کا گودا ایک پرات میں چھری کے پے در پے وار کرتے ہوے نکال لیں۔ اب الماری سے وہی مشین نکالیں جس سے آپ نے انگور کا رس نکالا تھا تربوز کو اس مشین سے گزاریں تو اس کا شربت بن جاے گا اس میں تھوڑا سا نمک ملا کر اسطرح پئیں کہ گلے سےغڑاپ غڑاپ کی آوازیں بالکل نہ آئیںاتنی خنجر زنی کے بعد تو تربوز نے ویسے ہی پانی پانی ہوجا نا ہے ..
مجھے توجوس کی ترکیب چاہئے
- thumb_up 2
- thumb_up Believer12, shahidabassi liked this post
6 Nov, 2019 at 5:33 am #14اتنی خنجر زنی کے بعد تو تربوز نے ویسے ہی پانی پانی ہوجا نا ہے .. مجھے توجوس کی ترکیب چاہئےانار کے بارے میں میری پوسٹ واقعی حقیقت پر مبنی ہے میں انار کو درمیان سے کاٹ کر دو حصے کردیتا تھا جس سے بیچ میں دانے بھی کٹ جاتے اور کافی سارا جوس ضائع ہوجاتا رہا
شکریہ نسا تم نے میری زندگی بدل ڈالی
- mood 1
- mood نادان react this post
6 Nov, 2019 at 5:37 am #15دونوں پھل ہیں اور تھریڈ بھی اسی نوعیت کا ہے نہ کہ دھرنے کے متعلق تو پھر غیر متعلقہ کیسے ہوگیا ؟I never said that they are Ghair Mutallaqa!
6 Nov, 2019 at 5:43 am #16I never said that they are Ghair Mutallaqa!پوسٹ کو پڑھنے کے بعد یہی تاثر ملتا ہے اب بندہ سرے سے مکر ہی جاے تو کیا ہوسکتا ہے
6 Nov, 2019 at 5:48 am #17پوسٹ کو پڑھنے کے بعد یہی تاثر ملتا ہے اب بندہ سرے سے مکر ہی جاے تو کیا ہوسکتا ہےYour tassur can be wrong, can it not?
6 Nov, 2019 at 5:52 am #18Your tassur can be wrong, can it not?اگر کوی کہے کہ ٹاپک انارکے متعلق ہے تربوز کے متعلق نہیں تو اس کا یہی مطلب ہوتا ہے اب میرے بھی دماغ کی چولیں نہ ہلاو
6 Nov, 2019 at 5:57 am #19اگر کوی کہے کہ ٹاپک انارکے متعلق ہے تربوز کے متعلق نہیں تو اس کا یہی مطلب ہوتا ہے اب میرے بھی دماغ کی چولیں نہ ہلاوThat was for information only just in case the members involved in the discussion had overlooked.
p.s Is your Damagh wooden as well!!!
-
This reply was modified 3 years, 7 months ago by
Mujahid.
- mood 5
- mood نادان, BlackSheep, Ghost Protocol, Believer12, shahidabassi react this post
6 Nov, 2019 at 5:59 am #20اگر آپ سوچنے سمجھنے کی گارنٹی دیں تو انصافی ہوجاتا ہوں؟؟؟گارنٹی نہیں دی جا سکتی ..معلوم نہیں کتنے عرصے سے نونی ہیں
- mood 2
- mood Believer12, shahidabassi react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.