Home Forums Islamic Corner 1974 A Great Judgment

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    اب وقت بدل چکا ہے لوگ ان کہانیوں پر یقین نہیں کرتے مثلا جماعت اسلامی کے پاس ہمیشہ دس بارہ سیٹیں رہتی ہیں مگر وہ کبھی بھی اقتدار نہیں لے سکی ہاں اتحاد کرکے دو چار وزارتیں لے لیتی ہے اسی طرح فضل الرحمان کے پاس کچھ زیادہ سیٹیں ہوتی ہیں مگر اقتدار اس کو بھی نہیں ملا، احمدیوں کے پاس تو بھٹو دور میں  شائد ایک سیٹ بھی نہیں تھی تو وہ اقتدار کیسے حاصل کرتے؟

    ہاں اصل تاریخی شواہد یہ کہتے ہیں کہ بھٹو کو مذہبی پارٹیوں کی حمایت کی ضرورت تھی اس لئے ان کے مطالبے پر اس نے یہ قدم اٹھایا مگر ساتھ ہی احمدیوں کو سپریم کورٹ میں جانے کا اشارتا راستہ بھی بتا دیا اسطرح بھٹو نے اپنی  حکومت کو بچانے کی کوشش کی اگر سپریم کورٹ مذہبی عناصر کے خلاف فیصلہ کرتی تو پریشر عدالت پر ہوتا ناکہ بھٹو پر مگر احمدیہ جماعت نے سپریم کورٹ میں رٹ دائر نہیں کی جس پر بھٹو کو مایوسی ہوی ذہین بندہ تھا سمجھ گیا کہ مذہبی جماعتوں نے مطالبہ منوا کر اس کے خلاف مہم بند نہیں کرنی اور ایسا ہی ہوا اور ایک المناک انجام سے دوچار ہوکر بھٹو تاریخ کا حصہ بن گیا

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    قران کی آیتوں سے جو لوگ اپنے مطلب کی چیز کو ثابت کرتے ہیں ان کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ مرزا غلام قادیانی خود کو نبی قرآن سے ثابت کر چکا ہے پھر اس کو تسلیم کرنے میں کیا قباحت ہے …. … قران سے ہی تو اس نے ثابت کیا ہے اس سے بڑھ کر اس نے حدیثوں اور روایت سے بھی خود کو ثابت کیا ہے … …… … اور مسلمان کوئی ایسی دلیل اس کے جھوٹے ہونے کی نہیں دے سکے … جس کے لئے مجبوراً مسلمانوں کو ایک قانون کے تحت ان کو کافر دینے کی ضرورت پڑی …. … اب یہ اوپر والی ویڈیو میں مولانا صاحب کی چولوں پہ کون یقین کرے …
    قرآن پاک میں لکھا ہے …

    مَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ.

    اور جو شخص اللہ کے نازل کردہ حکم کے مطابق فیصلہ (و حکومت) نہ کرے سو وہی لوگ کافر ہیں۔

    المائدۃ، 5 : ٤٤
    اس آیات کی جو تفسیر مرے خیال میں آتی ہے وہ یہی ہے کہ جو لوگ اللہ کے نازل کیے ہوئے احکام کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے وہ کافر ہیں۔ اسی رکوع کی آیت نمبر 45 میں ایسے لوگوں کو ظالم کہا گیا اور آیت نمبر 47 میں ایسے لوگوں کو فاسق کہا گیا۔ مطلب مسلمانوں نے جو قادیانیوں کو کافر دینے والا غیر قانونی قانون بنایا قران پاک سے رو سے اصل کافر تو مسلمان خود ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    بھٹو کے دو قریبی سیاسی وزیر اور پارٹی کے بانی ساتھی ڈااکٹر مبشر حسن اور حاکم علی زرداری اپنے ٹی وی انٹرویوز میں برملا  یہ اقرار کرچکے ہیں کہ یہ فیصلہ اسلامی نہیں سیاسی تھا جو فائدہ کی بجاے نقصان زدہ ثابت ہوا کیونکہ اس کے احمدیوں سے فارغ ہوکر علما جو شیرہوچکے تھے شیعہ کی طرف متوجہ ہوے اور چند سال  میں ہی  شیعہ سنی مسلکی فساد پاکستان کے طول و عرض میں پھیل گیا
Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi