Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 43 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    اس کا مطلب کل عمران خان کل سعودیہ نہی جا رہا ؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    شامی بھائی آپ اب اتنے بھی بھولے نہیں

    اندروں ملک کا مطلب ایک پوری والا جہاز اور بیرون ملک دو پوری والا جہاز تھا

    سعودیہ میں جا کر تو بیچارے کو دو دن کے لئے اورنج ٹرین بننا پر جانا ہیں اگر پرنس سلمان خود بھی جہاز نہ ہوا تو

    :bigsmile:

    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    اصل میں پوڑی کی سزا سعودیہ میں سزائے موت ہے اب ایسی حالت میں خان جی کیسے جاہیں۔ نسوار پر بھی پابندی لگ گئی ہے۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اصل میں پوڑی کی سزا سعودیہ میں سزائے موت ہے اب ایسی حالت میں خان جی کیسے جاہیں۔ نسوار پر بھی پابندی لگ گئی ہے۔

    او بھائی وہ سب قانون خارجیوں کے لیے ہیں اور خان صاب اب خارجی نہیں رہے جیسے کے نواز شریف نہ تھا

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5

    شامی بھائی آپ اب اتنے بھی بھولے نہیں

    اندروں ملک کا مطلب ایک پوری والا جہاز اور بیرون ملک دو پوری والا جہاز تھا

    سعودیہ میں جا کر تو بیچارے کو دو دن کے لئے اورنج ٹرین بننا پر جانا ہیں اگر پرنس سلمان خود بھی جہاز نہ ہوا تو

    :bigsmile:

    you mean this plane

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    شامی بھائی ۔۔

    پاکستان کے حکمران سعودیہ کو غیر ملک تصور نہیں کرتے ۔۔۔۔ بلکہ یہ حکمرانوں کی وڈھی پھوپھی کا گھر ہے ۔۔۔ہمارے لیڈر میاں محمد نواز شریف ۔۔۔

    ۔۔ٹھہر  ذرا  میں  بھنگڑا ڈال لوں ۔۔۔۔۔۔ذرا گانا ۔۔لانا ۔۔۔

    میاں دے وجنے ۔۔وجنے ۔وائی ۔۔نے ۔۔دوبارہ رنگ سجنے وائی سجنے نے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    کو مشرف نے ڈانٹ پلائی تو وڈھی پھوپھی مشرف کو کوسنے دے کر آپنے لاڈلے کو لے گئی ۔۔نہ صرف لے گئی بلکہ  اپنے پاس رکھ کر پالا پوسا۔۔۔۔اور پھر مشرف کو اس مہربانی پر وڈھے پھوپھا ۔۔نوٹوں کے ہار پہنا کے امت مسلمہ پر مسکراتے ہوئے جنت کے راستے یو لیے ۔۔۔۔اور اب آئے ہیں یہ نیازی صاحب تو یہ کیسے ہو سکتا یے وڈھی پوپھو کو ملنے نہ جائیں ۔۔چلو جوانی میں اکڑ تھوڑا یوتی ہے پر اخر کتنی دیر پھوپھو سے ناراض رہا جاسکتا ہے ۔۔۔اور ان سب مصیبتوں کا حل ایک ہے ۔۔۔۔

    نواب ٹیوب ویل ۔۔۔۔یعنی کہہ پاکستان سعودیہ پر قبصہ کر لے ۔۔۔۔۔۔اور سعودیہ کو گھیسٹ کے آپنے ساتھ ملا ۔۔لے ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    او بھائی وہ سب قانون خارجیوں کے لیے ہیں اور خان صاب اب خارجی نہیں رہے جیسے کے نواز شریف نہ تھا

    وڈھے پائی ۔۔

    آپ کہاں عائب تھے ۔۔۔مجھے تو فکر لگی ہوئی تھی خدا نہ کرے ۔۔آپ کہیں وریز وغیرہ نہ لگ گئے یوں ۔۔کیونکہ نیازی ہر بیکار بندے کو پھڑ ۔پھڑ ۔کے وزیر لگائی جارہا ہے ۔۔تو سارے فورم پر تشوش تھی کہہ کہیں شکنجے میں نہ آگئے ہوں ۔۔۔۔۔

    وڈھے پائی آپکا جان جگر بارسا کہاں ہے ۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    شامی بھائی ۔۔ پاکستان کے حکمران سعودیہ کو غیر ملک تصور نہیں کرتے ۔۔۔۔ بلکہ یہ حکمرانوں کی وڈھی پھوپھی کا گھر ہے ۔۔۔ہمارے لیڈر میاں محمد نواز شریف ۔۔۔ ۔۔ٹھہر ذرا میں بھنگڑا ڈال لوں ۔۔۔۔۔۔ذرا گانا ۔۔لانا ۔۔۔ میاں دے وجنے ۔۔وجنے ۔وائی ۔۔نے ۔۔دوبارہ رنگ سجنے وائی سجنے نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra: کو مشرف نے ڈانٹ پلائی تو وڈھی پھوپھی مشرف کو کوسنے دے کر آپنے لاڈلے کو لے گئی ۔۔نہ صرف لے گئی بلکہ اپنے پاس رکھ کر پالا پوسا۔۔۔۔اور پھر مشرف کو اس مہربانی پر وڈھے پھوپھا ۔۔نوٹوں کے ہار پہنا کے امت مسلمہ پر مسکراتے ہوئے جنت کے راستے یو لیے ۔۔۔۔اور اب آئے ہیں یہ نیازی صاحب تو یہ کیسے ہو سکتا یے وڈھی پوپھو کو ملنے نہ جائیں ۔۔چلو جوانی میں اکڑ تھوڑا یوتی ہے پر اخر کتنی دیر پھوپھو سے ناراض رہا جاسکتا ہے ۔۔۔اور ان سب مصیبتوں کا حل ایک ہے ۔۔۔۔ نواب ٹیوب ویل ۔۔۔۔یعنی کہہ پاکستان سعودیہ پر قبصہ کر لے ۔۔۔۔۔۔اور سعودیہ کو گھیسٹ کے آپنے ساتھ ملا ۔۔لے ۔۔۔۔

    پائی جی فواد چوہدری کا بیان بحیثیت وزیر انفارمیشن تھا تب اس کو پھوپھو سمیت سب رشتے داروں کا پتا چل چکا تھا کہ حاضری تین مہینے میں لگوانی ہے یا بعد میں

    کچھ غیر حاضری کے بعد آپکی کچھ تحریریں کل رات پڑھنے کو ملیں – ماشااللہ بھائی نے کافی ترقی کر لی ہے

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    دراصل آپ غیر حاضر تھے ۔تو میں نے سوچھا آپکے حصے کی ۔۔کھل میں تائی ۔۔رکھوں ۔۔۔

    :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    وڈھے پائی ۔۔ آپ کہاں عائب تھے ۔۔۔مجھے تو فکر لگی ہوئی تھی خدا نہ کرے ۔۔آپ کہیں وریز وغیرہ نہ لگ گئے یوں ۔۔کیونکہ نیازی ہر بیکار بندے کو پھڑ ۔پھڑ ۔کے وزیر لگائی جارہا ہے ۔۔تو سارے فورم پر تشوش تھی کہہ کہیں شکنجے میں نہ آگئے ہوں ۔۔۔۔۔ وڈھے پائی آپکا جان جگر بارسا کہاں ہے ۔۔

    پائی جی اگر وزیر لگانے کا سٹینڈرڈ یہی ہے تو آپ لاین میں پہلے پانچ بندوں میں ضرور ہوں گے

    :bigsmile:

    یار میں بارسا کے ملک بھی گیا تھا مگر اس کے شہر نہ جا سکا ورنہ ملاقات ضرور ہوتی

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    پائی جی اگر وزیر لگانے کا سٹینڈرڈ یہی ہے تو آپ لاین میں پہلے پانچ بندوں میں ضرور ہوں گے

    :bigsmile:

    یار میں بارسا کے ملک بھی گیا تھا مگر اس کے شہر نہ جا سکا ورنہ ملاقات ضرور ہوتی

    تو بارسا آپکے انے کا سن کر ملک سے ہی نکل گیا تھا ۔۔۔یار پنجابی تو کافی مہمان نواز ہوتے ہیں ۔بارسا نے یہ کیا حرکت فرمائی ہے ۔۔میں خود اسپین  جانے والا ہوں ۔۔۔بڑا ضروری کام آنکلا ہے ۔۔

    :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    جیو بھائی – پوچھنا یہ تھا کےکیا شیرو بھی سعودیہ جائے گا ؟

    شامی بھائی آپ اب اتنے بھی بھولے نہیں

    اندروں ملک کا مطلب ایک پوری والا جہاز اور بیرون ملک دو پوری والا جہاز تھا

    سعودیہ میں جا کر تو بیچارے کو دو دن کے لئے اورنج ٹرین بننا پر جانا ہیں اگر پرنس سلمان خود بھی جہاز نہ ہوا تو

    :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    جیو بھائی – پوچھنا یہ تھا کےکیا شیرو بھی سعودیہ جائے گا ؟

    شیرو یا پنکی محترمہ میں سے ایک ہی جا سکتا ہے اب دیکھتے ہیں ٹاس میں کیا فیصلہ ہوتا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    جیو بھائی – پوچھنا یہ تھا کےکیا شیرو بھی سعودیہ جائے گا ؟

    خاں صاحب  اور شیرو میں آپ فرق سمجھتے ہیں بڑے افسوس کی بات یے ۔۔۔آپکی عقل بریانی چرنے تو نہیں چلی گئی ۔

    :angry_smile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    تو بارسا آپکے انے کا سن کر ملک سے ہی نکل گیا تھا ۔۔۔یار پنجابی تو کافی مہمان نواز ہوتے ہیں ۔بارسا نے یہ کیا حرکت فرمائی ہے ۔۔میں خود اسپین جانے والا ہوں ۔۔۔بڑا ضروری کام آنکلا ہے ۔۔ :bigsmile:

    آپ کو تو بارسا ائیرپورٹ پر لینے آیے گا – پندرہ بیس بندوں کے ساتھ

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    آپ کو تو بارسا ائیرپورٹ پر لینے آیے گا – پندرہ بیس بندوں کے ساتھ :bigsmile:

    بارسا جتنے بندوں کے ساتھ آئے گا  اتنے تو میرے ساتھ ڈومینکن والے ہی ہوں گے ۔۔۔اور ۔چاچے ۔۔ماسی کے سپوت الگ ہوں گے ۔۔۔۔۔اور بھی سب جن  کو  پاکستان کی پولیس  پکڑ نہیں پائی ۔۔۔۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    یار ایک تو سلیم بھائی میں آپ کی جگتیں سن سن کر میں تنگ آ گیا ہو

    جہاں دو معزز بندے بات کر رہے ہو آپ اپنی ٹوکری اٹھا کر آ جاتے ہیں – لگتا ہے آپ کو بھی شیخ کی ٹرین میں جاب دلوانی ہی پڑے گی

    خاں صاحب اور شیرو میں آپ فرق سمجھتے ہیں بڑے افسوس کی بات یے ۔۔۔آپکی عقل بریانی چرنے تو نہیں چلی گئی ۔ :angry_smile:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    یار ایک تو سلیم بھائی میں آپ کی جگتیں سن سن کر میں تنگ آ گیا ہو جہاں دو معزز بندے بات کر رہے ہو آپ اپنی ٹوکری اٹھا کر آ جاتے ہیں – لگتا ہے آپ کو بھی شیخ کی ٹرین میں جاب دلوانی ہی پڑے گی

    سوری مجھے یہ پتہ ہے کہہ دہ بندے بات کر رے ہیں لیکن یہ علم نہئں تھا ۔۔کہہ معزز ہیں ۔۔

    سوری ۔۔

    :sorry:

    آنئدہ ایسا نہئں گا

    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    یار یہ خبر تو جھوٹی نکلی۔ خان جی تو نگے پاوں سعودیہ کے دورے پہ پہنچ گئے ہیں ۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    سوری مجھے یہ پتہ ہے کہہ دہ بندے بات کر رے ہیں لیکن یہ علم نہئں تھا ۔۔کہہ معزز ہیں ۔۔ سوری ۔۔ :sorry: آنئدہ ایسا نہئں گا

    بقول  سابقہ موڈ انجان کے آپ اردو املا میں بہت غلطیاں ہیں۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 43 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi