Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 168 total)
  • Author
    Posts
  • bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #61
    چل دوبارا سے گند بک تیری اصلیت کا فورم والوں کو پتہ چلے :bigthumb:

    ملکہ کا ٹٹ پونجحیا

    اور زور سے ساتھ ساتھ ملکہ کی پچھواڑے کی صفائی بھی ایک دم ٹاپ ہونی چاہیے.

    :bigthumb:

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #62

    فوج سرحدوں پے جائے، دہشتگردی ختم ہو جائے گی، لیکن انھیں بھی معلوم ہے کے دکان جنگ میں ہی چلنی ہے، اسی لئے جنگ چلتی رہے گی۔ آج کا واقع ڈاکٹر شازیہ کے واقعے سے بڑا ہے، آپ پرامن لوگوں کو جنگ کی جانب دکھیل چکے ہیں اور یہ ہی پلان تھا؛ ملک اور اس کے لوگوں کی کس کو پرواہ ہے۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #63
    ملکہ کا ٹٹ پونجحیا اور زور سے ساتھ ساتھ ملکہ کی پچھواڑے کی صفائی بھی ایک دم ٹاپ ہونی چاہیے. :bigthumb:

    فوجیوں کی دلالی میں

    موت بھی قبول ہے

    :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #64
    ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے

    خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #65

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #66

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #67

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #68

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69

    باوا جی ۔۔

    یہ جنگ اخبارکی خبر ہے اور دنیا نیوز میں بھی اس سے ملتی جلتی خبر آئی ہے ۔۔۔۔۔۔میرے خیال میں فوج نے ان کو لگام دینے کا فیصلہ  کر لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور یہ فیصلہ فوج کو پہلے دن کر لینا چاہئے تھا ۔۔۔۔

    میران شاہ : محسن داوڑ اور علی وزیر کی سربراہی میں پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے کارکنان نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہو گئے۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق محسن جاوید اور علی وزیر کی قیادت میں ایک گروہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں خارکمر چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق گروہ کے حملے کا مقصد دہشت گردوں کے مشتبہ سہولت کاروں کو چھڑانے کے لیے دباؤ ڈالنا تھا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح گروہ کی جانب سے چیک پوسٹ پر براہ راست فائرنگ بھی کی گئی، فوجی دستوں نے اشتعال انگیزی کے سامنے تحمل کا مظاہرہ کیا۔

    پاک فوج کے شعتبہ تعلقات عامہ کے مطابق گروہ کی فائرنگ سے 5 فوجی اہلکار زخمی ہوئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 حملہ آور مارے گئے اور 10 زخمی ہوئے، تمام زخمیوں کو علاج کیلئے آرمی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق علی وزیر کو 8 ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے جب کہ محسن جاوید مجمع کو مشتعل کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #70
    باوا جی ۔۔ یہ جنگ اخبارکی خبر ہے اور دنیا نیوز میں بھی اس سے ملتی جلتی خبر آئی ہے ۔۔۔۔۔۔میرے خیال میں فوج نے ان کو لگام دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور یہ فیصلہ فوج کو پہلے دن کر لینا چاہئے تھا ۔۔۔۔ میران شاہ : محسن داوڑ اور علی وزیر کی سربراہی میں پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے کارکنان نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق محسن جاوید اور علی وزیر کی قیادت میں ایک گروہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں خارکمر چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گروہ کے حملے کا مقصد دہشت گردوں کے مشتبہ سہولت کاروں کو چھڑانے کے لیے دباؤ ڈالنا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح گروہ کی جانب سے چیک پوسٹ پر براہ راست فائرنگ بھی کی گئی، فوجی دستوں نے اشتعال انگیزی کے سامنے تحمل کا مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعتبہ تعلقات عامہ کے مطابق گروہ کی فائرنگ سے 5 فوجی اہلکار زخمی ہوئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 حملہ آور مارے گئے اور 10 زخمی ہوئے، تمام زخمیوں کو علاج کیلئے آرمی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علی وزیر کو 8 ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے جب کہ محسن جاوید مجمع کو مشتعل کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔

    رضا بھائی

    یہ فوج کی جاری کردہ خبر یے تو سب اخبارات میں ایک جیسی ہی ہوگی، وہاں نیشنل میڈیا کو جانے کی اجازت نہیں ہے

    سوشل میڈیا ہر تمام خبریں موجود ہیں

    مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کو مار کر بھی فوج اسی طرح کے پریس ریلیز جاری کرتی تھی۔ قوم کو اسوقت ہتہ چکا تھا جب فوج ہتھیار ڈال چکی تھی اور مشرقی پاکستان الگ ہو چکا تھا

    اس فوج نے اپنے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا ہے اور پھر عوام سے پنگا کے کیا یے

    اللہ خیر کرے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    رضا بھائی یہ فوج کی جاری کردہ خبر یے تو سب اخبارات میں ایک جیسی ہی ہوگی، وہاں نیشنل میڈیا کو جانے کی اجازت نہیں ہے سوشل میڈیا ہر تمام خبریں موجود ہیں مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کو مار کر بھی فوج اسی طرح کے پریس ریلیز جاری کرتی تھی۔ قوم کو اسوقت ہتہ چکا تھا جب فوج ہتھیار ڈال چکی تھی اور مشرقی پاکستان الگ ہو چکا تھا اس فوج نے اپنے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا ہے اور پھر عوام سے پنگا کے کیا یے اللہ خیر کرے

    آپ کی بات درست ہے نیشل  میڈیا کو جانے نہیں دیا جارہا  لیکن مجھے اس موومینٹ کی سمجھ نہیں آئی آخر یہ ہے کیا ۔۔۔۔۔۔۔اگر ان لوگوں کا کوئی معاملہ ہے تو اس کو اسمبلی میں لائیں ۔۔لیکن ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھا لینا  یہ غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ ۔۔اس سے پہلے یہ بھی ناسور بن جائیں ان کو ابھی سے  لگام ڈال لینا چاہئے ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    جنگ کی خبر اس لیے لگائی ہے کیونکہ جنگ اخبار نے تو کبھی ملکی مفاد میں خبر نہیں دی ۔۔چلو دوسرے اخبار تو فوج کی دھمکی میں آجاتے ہیں ۔۔۔
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #73
    آپ کی بات درست ہے نیشل میڈیا کو جانے نہیں دیا جارہا لیکن مجھے اس موومینٹ کی سمجھ نہیں آئی آخر یہ ہے کیا ۔۔۔۔۔۔۔اگر ان لوگوں کا کوئی معاملہ ہے تو اس کو اسمبلی میں لائیں ۔۔لیکن ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھا لینا یہ غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ ۔۔اس سے پہلے یہ بھی ناسور بن جائیں ان کو ابھی سے لگام ڈال لینا چاہئے ۔۔۔

    رضا بھائی

    انہوں نے ہتھیار نہیں اٹھائے ہیں

    پارلیمنٹ میں انکا کیس ہے اور ابھی پچھلے دنوں ہی پی ٹی ایم کو پارلیمنٹ میں بلایا گیا تھا

    انکے مطالبات جائز ہیں اور وہ آئیں کے اندر رہ کر ہر امن اعتجاج کر ریے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74
    رضا بھائی انہوں نے ہتھیار نہیں اٹھائے ہیں پارلیمنٹ میں انکا کیس ہے اور ابھی پچھلے دنوں ہی پی ٹی ایم کو پارلیمنٹ میں بلایا گیا تھا انکے مطالبات جائز ہیں اور وہ آئیں کے اندر رہ کر ہر امن اعتجاج کر ریے ہیں

    اگر ان کا کیس پارلیمنٹ کے اندر ہے ۔۔۔۔تو پھر ان کو پارلیمنٹ کے اندر بھر پور طریقے سے لڑنا چاہئے ۔۔۔۔نہ کہہ سڑکوں پر ۔۔۔۔یہ بے یقنی کی صورت حال کو ختم ہونا چایئے  ۔۔۔اور پھر یہ اعتجاج  ایک دن ہو دس دن ۔۔۔یہ تو ہر کسی نے تماشمہ بنا لیا ہے جس کا جی کرتا ہے  سڑکوں پر لور لور کرنا شروع کر دیتا ہے ۔۔۔۔اور یہ اعتجاج سب پر امن ہی شروع ہوتے ہیں بعد میں جھنڈے کو الٹا کر کے ڈنڈا  بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔اج فوج پر فائرنگ ہوئی ہے ۔یا فوج نے ان پر فائرنگ کی ہے ۔۔چنگاری تو بھڑک اٹھی ہے اس سے پہلے یہ چنگاری شعلہ بن جائے اس کا بندوبست کرنا ہوگا ۔۔۔۔باقی رہا شوشل میڈیا ۔۔۔ تو  ہو سکتا ہے چند بندے انہی میں سے سارا بیٹھ کر پوسٹ پوسٹی جا ریے ہوں ۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    ملک کا سیاسی نظام کا فی حد تک  کمزور ہوکر ۔۔۔۔۔۔۔ نا کارہ لیول تک آچکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    ملک میں درپردہ ۔۔۔۔۔ مسلحہ افواج کا ۔۔۔۔ راج چل رھا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ھر شہرمیں رینجرز ۔۔۔۔۔ اور فوج ۔۔۔۔۔ آپریشن کرکر ۔۔۔۔۔ لوگوں کو متنفر کرنے کے فرائض انجام دے چکے ۔۔۔۔۔۔۔

    میرا خیا ل ۔۔۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔۔ رینجنرز ۔۔۔۔۔۔ نے خانہ جنگی کے لیئے بہت اچھا ۔۔۔۔۔ ماحول بنا دیا ہے ۔۔۔۔۔

    فوجی زھن قوم کو ۔۔۔۔۔ پی ٹی ایم ۔۔۔ جیسی ۔۔۔۔  فوجی چھڑپوں حملوں ۔۔۔۔۔۔ پر انجوائے کرنا چاھیے ۔۔۔۔۔

    ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
     مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کو مار کر بھی فوج اسی طرح کے پریس ریلیز جاری کرتی تھی۔ قوم کو اسوقت ہتہ چکا تھا جب فوج ہتھیار ڈال چکی تھی اور مشرقی پاکستان الگ ہو چکا تھا اس فوج نے اپنے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا ہے اور پھر عوام سے پنگا کے کیا یے اللہ خیر کرے

    باوا جی،
    وقت نے ثابت کیا ہے کہ بنگالیوں کو مار کر پھوج نے بنگالیوں پر احسان کیا ہے
    پھوج جب کسی قوم کی مدد کرنے پر آتی ہے تو اس پر حملہ کردیتی ہے
    یہ معرفت کی باتیں ہیں آپ کو مشکل سے سمجھ آے گی
    پشتونوں پر حملہ کرنے پر ہم پاک پھوج کے ساتھ ہیں

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    باوا جی، وقت نے ثابت کیا ہے کہ بنگالیوں کو مار کر پھوج نے بنگالیوں پر احسان کیا ہے پھوج جب کسی قوم کی مدد کرنے پر آتی ہے تو اس پر حملہ کردیتی ہے یہ معرفت کی باتیں ہیں آپ کو مشکل سے سمجھ آے گی پشتونوں پر حملہ کرنے پر ہم پاک پھوج کے ساتھ ہیں :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    آپ کا مطلب ہے جیسے ۔۔۔۔ پاک فوج  نے ۔۔۔۔ بنگلہ دیش ۔۔۔۔ بنوا یا ۔۔۔۔۔۔

    اس مرتبہ ۔۔۔۔۔ آزاد وزیرستان ۔۔۔۔۔ بھی۔۔۔۔۔ پاک فوج کے ھاتھوں ہی ۔۔۔۔۔۔۔ آزاد کر ۔۔۔۔نیا ملک بنے گا ۔۔۔۔

    ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    آپ کا مطلب ہے جیسے ۔۔۔۔ پاک فوج نے ۔۔۔۔ بنگلہ دیش ۔۔۔۔ بنوا یا ۔۔۔۔۔۔ اس مرتبہ ۔۔۔۔۔ آزاد وزیرستان ۔۔۔۔۔ بھی۔۔۔۔۔ پاک فوج کے ھاتھوں ہی ۔۔۔۔۔۔۔ آزاد کر ۔۔۔۔نیا ملک بنے گا ۔۔۔۔ ۔۔

    سقوط ڈھاکہ کی تاریخ یاد آگئی۔

    ڈھاکہ میڈیکل کالج کے دروازے پر سات بنگالی طلبا کو قتل کیا گیا۔ یہ خبر یوں رپورٹ ہوئی

    “شرپسند طلبا نے فوجی اہلکاروں پر حملہ کردیا”

    جب گرد بیٹھ گئی، قصہ پرانا ہوگیا تو خود فوجی افسران نے اپنی آپ بیتیوں میں حقیقی صورت حال کا اعتراف کر لیا۔

    موقع پر گمراہ کن خبروں اور تجزیوں کی بنیاد پر جو محب وطن شہری بنگالیوں پر گالم گفتار کر رہے تھے، وہ سچائی کا علم ہونے پر ہاتھ ملتے نظر آئے مگر وقت نکل چکا تھا۔

    اب چونکہ سوشل میڈیا کا دور ہے، دیکھنے والی آنکھ گرد بیٹھنے اور کسی جرنیل کی آپ بیتی کا انتظار نہیں کرتی۔ وہ گرد میں بھی ہر منظر بہت واضح دیکھ رہی ہے۔ تماشے سے محروم آنکھ کی بات البتہ اور ہے!

    فرنود عالم

    https://www.facebook.com/farnood.alam.750?__tn__=%2CdCH-R-R&eid=ARDErlXHbHqSL7-8yPS8HTj2u6rOYuRnajuzX4zZjjRtBarRE3sllE1d3RVRjNsLPSrzkj7WOlrP4lXi&hc_ref=ARRrFjZCQuQw78eCRNl-hJAZXQAyOZPT5qwMbBf2foEFLoHJ6pbunWLYYRly7dh3bwY&fref=nf

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79
    سقوط ڈھاکہ کی تاریخ یاد آگئی۔ ڈھاکہ میڈیکل کالج کے دروازے پر سات بنگالی طلبا کو قتل کیا گیا۔

    اگر سات بنگا لیوں کو قتل کرکے پا ک فوج ۔۔۔۔ بنگلہ دیش بنا چکی ہے ۔۔۔۔۔

    توپھر ۔۔۔۔۔ کراچی کے ھزاروں بے گناہ ۔۔۔۔ نوجوانوں کے  قتل ۔۔۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ ھزاروں ڈرون سے قتل کئے گئے پٹھانوں کے لیے ۔۔۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔۔۔ بہت سود مند ۔۔۔۔ ثا بت ہوسکتی ہے ۔۔۔۔۔

    سب مقتولوں کو ایک ۔۔۔۔۔ ایک ۔۔۔۔ نویں نکور ۔۔۔۔ ریاست ۔۔۔۔ ۔۔۔ آوے ای ااوے ۔۔۔۔

    ویسے بھی پا کستان میں سول نظا م کو تو فوج عد لیہ سے مل کر تباہ کرہی چکی ہے ۔۔۔۔

    نئی ریا ستیں بنا نے کے بھی ما ھر ہیں ۔۔۔۔۔۔  دیکھں ڈرون سے مرنے والوں کی روحیں کب تک جنرل کیانی کا شکریہ ادا کرتی ہیں ۔۔

    اگر پٹھا ن ۔۔۔ دیا نت دار ہوئے ۔۔۔۔ اور اپنے محسن کو یاد رکھا تو ۔۔۔۔

    پٹھا نوں کی نئی ریاست کا نام  ۔۔۔۔۔۔ کیا نی ستان ۔۔۔ مشرف ستان ۔۔۔۔ ہو نا چاھیے ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #80
    اگر ان کا کیس پارلیمنٹ کے اندر ہے ۔۔۔۔تو پھر ان کو پارلیمنٹ کے اندر بھر پور طریقے سے لڑنا چاہئے ۔۔۔۔نہ کہہ سڑکوں پر ۔۔۔۔یہ بے یقنی کی صورت حال کو ختم ہونا چایئے ۔۔۔اور پھر یہ اعتجاج ایک دن ہو دس دن ۔۔۔یہ تو ہر کسی نے تماشمہ بنا لیا ہے جس کا جی کرتا ہے سڑکوں پر لور لور کرنا شروع کر دیتا ہے ۔۔۔۔اور یہ اعتجاج سب پر امن ہی شروع ہوتے ہیں بعد میں جھنڈے کو الٹا کر کے ڈنڈا بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔اج فوج پر فائرنگ ہوئی ہے ۔یا فوج نے ان پر فائرنگ کی ہے ۔۔چنگاری تو بھڑک اٹھی ہے اس سے پہلے یہ چنگاری شعلہ بن جائے اس کا بندوبست کرنا ہوگا ۔۔۔۔باقی رہا شوشل میڈیا ۔۔۔ تو ہو سکتا ہے چند بندے انہی میں سے سارا بیٹھ کر پوسٹ پوسٹی جا ریے ہوں ۔۔۔۔

    رضا بھائی

    پارلیمنٹ کے اندر اعتجاج کرنے والا قانون صرف پی ٹی ایم والوں پر ہی نافذ نہیں ہوتا ہے, عمران خان جیسے فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں پر بھی اسکا اطلاق ہوتا ہے

    عمران خان فوجیوں کی انگلی کے بل بوتے پر نہ صرف پارلیمنٹ اور باہر، بلکہ سپریم کورٹ کے اندر اور باہر اور پورے ملک میں اعتجاج کر رہا تھا

    وہ اعتجاج ہی نہیں کر رہا تھا بلکہ دہشتگردی میں بھی ملوث تھا. اس نے نہ صرف پارلیمنٹ، سپریم کورٹ، پی ٹی وی اور پولیس پر حملہ کیا تھا بلکہ تھانوں میں جا کر پارلیمنٹ، سپریم کورٹ، پی ٹی وی اور پولیس پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کو بھی چھڑایا تھا

    جمہوریت لوگوں کو پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ کے باہر ہر جگہ پر امن اعتجاج کا حق دیتی ہے

    پی ٹی ایم والوں کے پر امن اعتجاج پر فوج کی فائرنگ کا کھلا ثبوت یہ ہے کہ کوئی فوجی ہلاک نہیں ہوا ہے جبکہ تین مظاہرین شہید ہوئے ہیں. اگر پی ٹی ایم والے فوج پر حملہ کرتے تو کیا کوئی فوجی نہ مرتا؟ کیا پی ٹی ایم والوں کی گنوں میں کیڑے پڑے ہوئے تھے کہ ان کے حملے سے کوئی فوجی نہ مرا؟

    فوج کی دہشتگردی کا دوسرا ثبوت یہ ہے کہ پہلے پریس ریلیز میں فوج نے کہا کہ فوج پر حملے میں پانچ فوجی زخمی ہوئے اور تین حملہ آور مارے گئے، بعد میں لوگوں کے رد عمل کے خوف سے دوبارہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ تین مظاہرین مارے گئے ہیں

    بہرحال فوج نے وہی کیا ہے جو اس نے مشرقی پاکستان میں کیا تھا. فوج نے مشرقی پاکستان گنوا کر اور پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈالنے والی کبھی نہ مٹنے والی کالک اپنے منہ پر لگوانے کے باوجود کچھ نہیں سیکھا ہے. اس فوج کو یہ معمولی سی بات سمجھ نہیں آتی ہے کہ اپنی عوام سے لڑنے والی فوج ہمیشہ ذلیل و خوار ہوتی ہے

    تاریخ کا پہلا سبق یہ ہے کہ تاریخ سے کوئی نہیں سیکھتا ہے اور تاریخ کا دوسرا سبق یہ ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے

    الله پاکستان کو ان منحوس فوجیوں کی دہشتگردی سے محفوظ رکھے، ہم پہلے ہی ان فوجیوں کی کالی کرتوتوں کی وجہ سے نہ صرف آدھا ملک گنوا چکے ہیں بلکہ اس کے پالتو دہشتگردوں کے ہاتھوں اپنے اسی ہزار سے زیادہ سیویلینز بھی شہید کروا چکے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 168 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi