- This topic has 167 replies, 15 voices, and was last updated 3 years, 7 months ago by Guilty.
-
AuthorPosts
-
18 Apr, 2019 at 1:15 pm #21یہ حملہ بھی ہزارہ برادری پر ہوا ہے پہلے حملے کو تو ابھی ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا تھا جب وردی پوش دہشتگردوں کے پیچھے ہونگے تو انہیں کون ہاتھ لگا سکے گا؟
باوا بھائی یہ حملہ پنجابیوں پر ہوا ہے اور شناختی کارڈ دیکھ کر پنجابیوں کو شہید کیا گیا ہے۔
- local_florist 1
- local_florist Bawa thanked this post
18 Apr, 2019 at 1:32 pm #22باوا بھائی یہ حملہ پنجابیوں پر ہوا ہے اور شناختی کارڈ دیکھ کر پنجابیوں کو شہید کیا گیا ہے۔بہت شکریہ ہوسٹ بھائی جی
میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ یہ بلوچستان میں شناختی کارڈ تو پنجابیوں کے چیک کیے جاتے ہیں، ہزارہ پر تو خود کش حملہ کیا جاتا ہے
فواد چوہدری نے پنجابیوں کے رد عمل سے بچنے کیلیے ہزارہ اور پی ٹی ٹی کا نام استعمال کیا ہے
!!!!! یہ تو یوتھیوں کی حکومت کے وزیر اطلاعات کا حال ہے
18 Apr, 2019 at 1:42 pm #23بہت شکریہ ہوسٹ بھائی جی میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ یہ بلوچستان میں شناختی کارڈ تو پنجابیوں کے چیک کیے جاتے ہیں، ہزارہ پر تو خود کش حملہ کیا جاتا ہے فواد چوہدری نے پنجابیوں کے رد عمل سے بچنے کیلیے ہزارہ اور پی ٹی ٹی کا نام استعمال کیا ہے !!!!! یہ تو یوتھیوں کی حکومت کے وزیر اطلاعات کا حال ہےwhat could be the expected reaction of punjabis baway? like we saw when Nawaz arrived at air port and was honored with fauji fingers? Punjabi is a dumb nation so don’t present this logic “panjabio ka rad e amal. Hahaha
18 Apr, 2019 at 1:44 pm #24باوا بھائی یہ حملہ پنجابیوں پر ہوا ہے اور شناختی کارڈ دیکھ کر پنجابیوں کو شہید کیا گیا ہے۔Are you hosting baluchistan too? Or your sources are more authentic than information minister?
18 Apr, 2019 at 2:33 pm #25what could be the expected reaction of punjabis baway? like we saw when Nawaz arrived at air port and was honored with fauji fingers? Punjabi is a dumb nation so don’t present this logic “panjabio ka rad e amal. Hahahaیار یوتھیے
پنجابیوں نے تو پی پی پی کا پنجاب سے جنازہ نکال دیا ہے، یوتھیوں کا جنازہ نکالنا تو کوئی بڑی بات نہیں ہے
آپکی تو حکومت ہی فوجیوں کے انگوٹھے پر کھڑی ہے، فوجیوں کا انگوٹھا نیچے سے نکل گیا تو آپکا جنازہ نکل جائے گا
20 Apr, 2019 at 1:14 pm #26جناب إ
بات گھما نےکی کیا ضروت ہے سدھی بات کریں کہہ ہمارے لہجے سے کسی کا مورال ڈاون ہوتا ہے٠ رہے ہمارے مطالبے جس دن وہ پورے ہو گٸے تو سمجھے آٸین کی بالا دستی کی ابتدا ہو گٸ٠#PTM #PashtunRejectStateTerrorism pic.twitter.com/Mbqvjrsoy3— Ali Wazir (@Aliwazirna50) April 19, 2019
29 Apr, 2019 at 9:38 pm #27انصافیوں کو یاد تو ہو گا نا ؟؟؟ pic.twitter.com/7PcSK3ftBi
— Dr Humma Saeef (@HummaSaif) April 29, 2019
29 Apr, 2019 at 9:38 pm #28میرے رشتےدار کا نام دے میں خود اس پر ایف ائی آر درج کرونگا۔
منظور پشتین کا غفور کو جواب!@mazdaki @GulBukhari @Xadeejournalist #LiesOfDGISPR pic.twitter.com/keQ35dI3U0— Latif (@latifwaxirii) April 29, 2019
29 Apr, 2019 at 9:41 pm #30سنا ہےآج ریاست ماں نے اپنےکچھ بچوں کو آنکھیں نکالی ہیں
ریاست ماں نےہی بچوں کو باغی بننے پہ مجبور کیا ہے ریاست ماں نےہی بچوں میں احساس محرومی پیدا کیا ہے
اگر بچےغلط ہیں تو ریاست ماں ان سےدس گناہ زیادہ غلط ہے
افسوس یہ ہےکہ ریاست ماں سے کوئی سوال نہیں کر سکتا نا کوئی پوچھ سکتا ہے
— رائے وحید کھرل (@RaiWaheedkharl1) April 29, 2019
29 Apr, 2019 at 9:42 pm #32نہ جانے کتنے لوگ صرف اسلئے غدار ہو جاتے ہیں کہ ان سے جواب دینے کا حق چھین لیا جاتا ہے
— Umar Cheema (@UmarCheema1) April 29, 2019
29 Apr, 2019 at 9:44 pm #33جب تمہیں نہیں پتہ تو گھنٹہ پریس کانفرنس کس بات کی تھی؟ بتاتے، ثبوت سامنے رکھتے سب کے۔ مگر جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور ڈی جی کی عقل نہیں ہوتی#LiesofDGISPR#PTMZindabad https://t.co/CqLfGZmvcs
— Mohammad Taqi (@mazdaki) April 29, 2019
- local_florist 1
- local_florist Ghost Protocol thanked this post
29 Apr, 2019 at 9:50 pm #34پریس کانفرنس مشرقی پاکستان کے علیحدگی کے نوحے سے شروع ہو کر پشتونوں کو دھمکیوں پر ختم ہوگئی ۔
سیکھا کچھ نہیں ۔— A.Waheed Murad (@awaheedmurad) April 29, 2019
- thumb_up 1
- thumb_up Ghost Protocol liked this post
3 May, 2019 at 9:29 am #35#Army is not an issue itself; it’s a few generals who have exploited #Pakistan for six decades#PTMZindabad https://t.co/I653JbfsEU
— Mohammad Taqi (@mazdaki) May 2, 2019
- thumb_up 2
- thumb_up Ghost Protocol, Lovelyday liked this post
3 May, 2019 at 9:33 am #36ایبٹ آباد میں اسامہ بن لاڈن کی رہائش گاہ پر امریکی ہیلی کاپٹروں کے حملے کو آٹھ سال ہو گئے لیکن نہ توایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ چھپی اورنہ ہی قومی سلامتی کے پرخچے اڑانے والوں کی ذمہ داری کا تعین ہو سکاساری توانائی مخالف سیاسی نکتہ نظر کو دبانے پر لگانےوالوں کواس طرف بھی دیکھناچاہئیے
— Afrasiab Khattak (@a_siab) May 2, 2019
- thumb_up 1
- thumb_up Ghost Protocol liked this post
10 May, 2019 at 9:43 am #37COMMENT 140- Why is PTM becoming a major challenge for Pakistan’s ruling establishment? – SADF https://t.co/j0AotTT2UR
— Murtaza Solangi (@murtazasolangi) May 10, 2019
11 May, 2019 at 9:54 am #38فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والوں پر اللہ کی رحمت ہو ۔
یہ نہیں بتایا جائے گا کہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے کہاں اور کس فیکٹری میں تیار ہوئے https://t.co/GVuqANzJm4— A.Waheed Murad (@awaheedmurad) May 8, 2019
- thumb_up 2
- thumb_up Ghost Protocol, Lovelyday liked this post
11 May, 2019 at 12:34 pm #39#Army is not an issue itself; it’s a few generals who have exploited #Pakistan for six decadesI have long held belief that GHQ is the cancer that Pakistan is suffering from. These politicians which GHQ handpicks for their weaknesses can not stand up to them. Even if they would try to do, it would be not for Pakistan but for their children to hang on to the power handles. Pakistan needs to choose their own politicians who are poor farmers, university intellectuals, laborers striving to live from day to day, entrepreneurs, women and souls from all walks of religious systems.
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.