Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 219 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #122
    اس واقعہ کے دو پہلو ہیں
    ایک تو قاضی جاوید اقبال کی بطور مرد ٹھرک پورا کرنا- اب یہاں کون ایسا حاجی ہے جسکو یہ موقع ملے اور اسمیں صلاحیت بھی ہو تو اس موقع کو ضایع کردے – لہذا پاک دامنی والا پہلو تو میرے خیال میں چھوڑ دینا چاہئے -کہ یہاں چور وہی ہے جو پکڑا جائے –
    دوسرا پہلو ہے کہ سرکاری عہدے دار کا اپنے فرائض کی ادائیگی میں مبینہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوے کمپرومائز ہوجانا – اتنے اہم عہدے پر فائز شخص کو اس کمزوری کے ذرئیے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنا کس قدر آسان ہوجاتا ہے اپنے اداروں سے لے کر بین الاقوامی اداروں کے لئے کس قدر آسان ہے ان اشخاص کو اپنے اشاروں پر نچانا –
    ایک پہلو اور بھی ہے کہ حکومتی سطح پر اس تمام معاملہ پر مٹی ڈالنے کی کوشش اور یہ ظاہر کرنا کہ یہ سب جعلی ویڈیوز ہیں لہٰذا انکی تحقیقات کی ضرورت نہیں ہے -بغیر کسی قسم کی تحقیقات کے یہ کسطرح واضح ہوگیا کہ یہ جعلسازی ہے اس سے تو صرف یہ واضح ہوتا ہے کہ یہ حکومتی مرضی سے اور مخصوص مقاصد کے لئے لیک کی گئی ویڈیوز ہیں
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #123
    اس واقعہ کے دو پہلو ہیں ایک تو قاضی جاوید اقبال کی بطور مرد ٹھرک پورا کرنا- اب یہاں کون ایسا حاجی ہے جسکو یہ موقع ملے اور اسمیں صلاحیت بھی ہو تو اس موقع کو ضایع کردے – لہذا پاک دامنی والا پہلو تو میرے خیال میں چھوڑ دینا چاہئے -کہ یہاں چور وہی ہے جو پکڑا جائے – دوسرا پہلو ہے کہ سرکاری عہدے دار کا اپنے فرائض کی ادائیگی میں مبینہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوے کمپرومائز ہوجانا – اتنے اہم عہدے پر فائز شخص کو اس کمزوری کے ذرئیے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنا کس قدر آسان ہوجاتا ہے اپنے اداروں سے لے کر بین الاقوامی اداروں کے لئے کس قدر آسان ہے ان اشخاص کو اپنے اشاروں پر نچانا – ایک پہلو اور بھی ہے کہ حکومتی سطح پر اس تمام معاملہ پر مٹی ڈالنے کی کوشش اور یہ ظاہر کرنا کہ یہ سب جعلی ویڈیوز ہیں لہٰذا انکی تحقیقات کی ضرورت نہیں ہے -بغیر کسی قسم کی تحقیقات کے یہ کسطرح واضح ہوگیا کہ یہ جعلسازی ہے اس سے تو صرف یہ واضح ہوتا ہے کہ یہ حکومتی مرضی سے اور مخصوص مقاصد کے لئے لیک کی گئی ویڈیوز ہیں

    GP Bhaai Sab, this is zero plus zero or no win game for Govt, as this will only put Chairman NAB on backfoot and now if he does not file references against Govt, he will be at the receiving end of svere criticism as his role is not to save the Govt but punish the guilty irrespective of Govt or Opposition.

    Govt would want to shut this Pandora Box quickly so that they can move away from criticism and that is the reason that Haqan Abbasi asked for the Parlimnentary commission and not judicial commission so that this remain alive in media and every talk show.

    When Parlimentary Commission do the investigation (if set up – highly likely) Chumiman will be surely found guilty as videos are not fake but also there will be lots of other revelations like NS was not punichsed for Panama but Aqama.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #124
    GP Bhaai Sab, this is zero plus zero or no win game for Govt, as this will only put Chairman NAB on backfoot and now if he does not file references against Govt, he will be at the receiving end of svere criticism as his role is not to save the Govt but punish the guilty irrespective of Govt or Opposition. Govt would want to shut this Pandora Box quickly so that they can move away from criticism and that is the reason that Haqan Abbasi asked for the Parlimnentary commission and not judicial commission so that this remain alive in media and every talk show. When Parlimentary Commission do the investigation (if set up – highly likely) Chumiman will be surely found guilty as videos are not fake but also there will be lots of other revelations like NS was not punichsed for Panama but Aqama.

    جیو جی بھائی،
    اس معاملہ کے سامنے آنے کے بعد قاضی جاوید اقبال کا اپنے عہدے پر برقرار رہنا مشکل ہوگا اور جیسا نجم سطحی نے کہا تھا کہ حکومت نے ڈپٹی چیرمین کو تعینات کردیا ہے اور اس سے ہی اپنا کام نکلواہے گی پھر تو یہ معاملہ حکومت کے حق میں جاتا ہے ہوسکتا ہے کہ حکومت جاوید اقبال کو مستعفی ہونے کا موقع دے کر معاملہ پر مٹی ڈالڈے ورنہ اگر جاوید اقبال عہدے پر رہتا ہے تو اس پر ہمیشہ انکوائری کی تلوار لٹکتی رہے گی

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #125
    جیو جی بھائی، اس معاملہ کے سامنے آنے کے بعد قاضی جاوید اقبال کا اپنے عہدے پر برقرار رہنا مشکل ہوگا اور جیسا نجم سطحی نے کہا تھا کہ حکومت نے ڈپٹی چیرمین کو تعینات کردیا ہے اور اس سے ہی اپنا کام نکلواہے گی پھر تو یہ معاملہ حکومت کے حق میں جاتا ہے ہوسکتا ہے کہ حکومت جاوید اقبال کو مستعفی ہونے کا موقع دے کر معاملہ پر مٹی ڈالڈے ورنہ اگر جاوید اقبال عہدے پر رہتا ہے تو اس پر ہمیشہ انکوائری کی تلوار لٹکتی رہے گی

    Yes, I have heard Sethi saying this twice in two programs but I think he is angling it to justify his claims, Deaputy Chairman can’t be automatically assigned job of Chairman, it needs a legal appointment.

    If he resigns today then NAB will effectively be looking at the old references, new references could not filed until the appointment of new Chairman.

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #126
    Yes, I have heard Sethi saying this twice in two programs but I think he is angling it to justify his claims, Deaputy Chairman can’t be automatically assigned job of Chairman, it needs a legal appointment. If he resigns today then NAB will effectively be looking at the old references, new references could not filed until the appointment of new Chairman.

    آپ کی بات میں یقینا وزن ہے آگے آگے دیکھئے کیا ہوتا ہے اور اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #127
    اس واقعہ کے دو پہلو ہیں ایک تو قاضی جاوید اقبال کی بطور مرد ٹھرک پورا کرنا- اب یہاں کون ایسا حاجی ہے جسکو یہ موقع ملے اور اسمیں صلاحیت بھی ہو تو اس موقع کو ضایع کردے – لہذا پاک دامنی والا پہلو تو میرے خیال میں چھوڑ دینا چاہئے -کہ یہاں چور وہی ہے جو پکڑا جائے – دوسرا پہلو ہے کہ سرکاری عہدے دار کا اپنے فرائض کی ادائیگی میں مبینہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوے کمپرومائز ہوجانا – اتنے اہم عہدے پر فائز شخص کو اس کمزوری کے ذرئیے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنا کس قدر آسان ہوجاتا ہے اپنے اداروں سے لے کر بین الاقوامی اداروں کے لئے کس قدر آسان ہے ان اشخاص کو اپنے اشاروں پر نچانا – ایک پہلو اور بھی ہے کہ حکومتی سطح پر اس تمام معاملہ پر مٹی ڈالنے کی کوشش اور یہ ظاہر کرنا کہ یہ سب جعلی ویڈیوز ہیں لہٰذا انکی تحقیقات کی ضرورت نہیں ہے -بغیر کسی قسم کی تحقیقات کے یہ کسطرح واضح ہوگیا کہ یہ جعلسازی ہے اس سے تو صرف یہ واضح ہوتا ہے کہ یہ حکومتی مرضی سے اور مخصوص مقاصد کے لئے لیک کی گئی ویڈیوز ہیں

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    اس سکینڈل کے چند اہم پہلو جسے عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے ان میں سے ایک یہ ہے کہ جسٹس جاوید اقبال کا اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرکے کسی عورت کو اپنی جنسی ضرورت پوری کرنے پر مجبور کرنے کا نہ تو یہ پہلا واقعہ ہوگا اور نہ ہی آخری. اسی سکینڈل کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ اگر ایک عام عورت یہ سب ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ کر سکتی ہے تو فوجی اور سول ایجنسیاں، جو سراغ رساں کتوں کی طرح پیچھے لگی ہوتی ہیں، نے تو ایسی عورتوں کے ساتھ جسٹس جاوید اقبال کے بیڈ روم کی ریکارڈنگ کی ہوگی. اگر ایک عام عورت کے معمولی ویڈیو اور آڈیو ریلیز کرنے سے اتنا بڑا طوفان کھڑا ہوگیا ہے تو فوجی اور سرکاری ایجنسیاں جسٹس جاوید اقبال کو اسکے بیڈ رومز کی آڈیوز اور ویڈیوز دکھا کر اسے کس قدر بلیک میل کرتے ہونگے اور کس قدر اپنی مرضی کے فیصلے اور کام نہیں کرواتے ہونگے. یہ بلیک میلنگ صرف جسٹس جاوید اقبال تک ہی محدود نہیں ہوگی بلکہ اس طرح کی آڈیوز اور ویڈیوز سے سپریم کورٹ کے ججوں تک کو بلیک میل کیا جاتا ہوگا. ایسے ہی تو ججز واٹس ایپ پر جے آئی ٹی نہیں بناتے ہیں اور کبھی نہ لی جانے والی سیلیری کو اثاثہ بنا کر فوج کو آنکھیں دکھانے والے ملک کے مقبول ترین سیاست دان کو تا حیات نا اہل قرار دیتے ہیں؟ ایسے ہی تو نیب کے ججز کوئی کرپشن اور منی لانڈرنگ ثابت نہ ہونے کے باوجود الیکشن سے پہلے پہلے جیل بھیجنے کے فیصلے رات کو گیارہ بارہ بجے نہیں سناتے ہیں؟

    اس ملک میں فوجیوں نے سب کی فائلیں بنا کر رکھی ہوتی ہیں جنھیں دکھا کر بوقت ضرورت بلیک میل کرکے اپنے پسندیدہ فیصلے کروائے جاتے ہیں. جب کوئی بلیک میل سے انکار کر دے تو پھر اسکی آڈیو ویڈیوز پبلک کی جاتی ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #128

    عمران خان اور جسٹس جاوید اقبال کے شوق ایک جیسے ہی ہیں تو پھر اسکا احتساب بھی ایک جیسا ہونا چاہیے

    یقینا جسٹس جاوید اقبال کی بیوی بھی اس کا اسی طرح احتساب کرے گی جس طرح ریحام خان نے عمران خان کا احتساب کیا تھا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    اگر عمران خان پر ہونے والے “بے رحم احتساب” کی تردید تحریک انصاف کی ترجمان کو کرنا پڑی تھی تو جسٹس جاوید اقبال پر ہونے والے “بے رحم احتساب” کی تردید کیلیے بھی نیب کا ترجمان موجود ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #129

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #130
    طیبہ فاروق کا انٹرویو

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #130

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #131

    چار دن میڈیا میں شور رہے گا

    اس دوران خاتون کا کوئی بندوبست ہو جائگا

    اپوزیشن کی اس اشو پر کوئی ڈائریکشن نہیں ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #132
    اگر میں اپوزیشن ہوتا تو ایک ایک چمی کا حساب لیتا

    :serious:

    چار دن میڈیا میں شور رہے گا اس دوران خاتون کا کوئی بندوبست ہو جائگا اپوزیشن کی اس اشو پر کوئی ڈائریکشن نہیں ہے

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #133

    روزمرہ زندگی میں میرے لئے بہت مشکل ہے غیر جانبدار رہنا، اپنی خواھشات اور کمزوریوں کو قابو میں رکھنا ، اصول طے کرنا اور ان پر قائم رہنا اور دوسرے پر تنقید نہ کرنا

    پاکستان کی سیاست اور طاقت کے کھیل میں گزشتہ کچھ دہائیوں سے بہت ہی کم لوگ ایسے گزرے ہیں جو داغدار ہنے سے بچ رہے ہیں. کہیں مالی بد عنوانیوں کا ذکر ہے تو کہیں جنسی بے راہ روی تو کہیں اختیارات سے تجاوز تو کہیں آئین کی پامالی تو کہیں عدل اور انصاف کے تقاضوں کی بے دردی سے ورزی تو کہیں اپنے اپنے فرائض سے بے پناہ غفلت

    جہاں اثنا ہے وہاں کوئی نہ کوئی کوتاہی ہوتی رہے گی، کوئی نہ کوئی رسوائی کا سبب سامنے آتا رہے گا ، کوئی نہ کوئی انسانی جبلت انسان پر حاوی ہوتی رہے گی مگر ایک اچھے معاشرے میں اس طرح کی کوتاہیوں، رسوائیوں ، پامالیوں، غفلتوں، تجازوات وغیرہ کے واقعات کم کم ہوتے ہیں مگر ہم ہیں کے جس طرف نظر ڈالیں محترم ناہید اختر کے گانے کے بول سامنے آ جاتے ہے

    جس طرف آنکھ اٹھاؤں تیری تصویراں ہیں
    نہیں معلوم کے خاباں ہیں کے تابیران ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #135
    اگر میں اپوزیشن ہوتا تو ایک ایک چمی کا حساب لیتا :serious:

    :thinking:

    کیسے؟

    بتائیں کیسے؟

    :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #136

    چار دن میڈیا میں شور رہے گا اس دوران خاتون کا کوئی بندوبست ہو جائگا اپوزیشن کی اس اشو پر کوئی ڈائریکشن نہیں ہے

    حکومتی یا اپوزیشن لیول پر بیشک کوئی ایکشن نہ بھی ہو

    گھر میں تو چھتر پڑیں گے ہی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #137

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #138

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #139

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #140

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 219 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi