Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 181 total)
  • Author
    Posts
  • Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #161
    زندہ رُود۔۔۔۔۔ جانے دو یار۔۔۔۔۔ بچہ ہے۔۔۔۔۔ وقت سے پہلے بڑا ہونا چاہتا ہے۔۔۔۔۔ مگر ہر چیز کا ایک وقت متعین ہے۔۔۔۔۔

    میں تو سمجھا تھا یہ فورم بالغوں کے لئے ، پر یہ پرائمری فیل بچہ کہاں سے ادھر آگیا۔۔۔ سچ میں اتنا نالائق اور کند ذہن بچہ میں نے آج تک نہیں دیکھا۔۔ سکول میں تو ماسٹر ایسے بچوں کو یا تو ہر وقت مرغا بنائے رکھتے ہیں یا پھر صفائی کے کام  پر لگادیتے ہیں، کیونکہ انہیں پتا ہوتا ہے کہ اس میں اتنی ہی اہلیت ہے۔۔۔

    میری فورم انتظامیہ سے گزارش ہے بچوں کے لئے علیحدہ سیکشن بنایا جائے۔۔۔۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #162
    ایک دہریے کو دوسرے کی مشک کھینچ لاتی ہے یا دونوں کا ڈونر ایک ہی ہوگا :hilar:
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #163

    یہاں رازداری والی مثال کا تو کوئی تعلق ہی نہیں بنتا کہ قرآن ایک اوپن کتاب ہے اور سارے مسلمان اس کو دن رات پڑھتے ہیں۔۔۔ اس کی مثال آپ کو میں دیتا ہوں کہ فرض کریں کسی پرائمری سکول کی کتاب میں سیکس پوزیشنز کے بارے میں گائیڈ کیا گیا ہو تو اس پر مومنین کا کیا ردعمل ہو، کیا سڑکوں اور چوکوں چوراہوں پر کہرام نہ مچ جائے گا کہ سکولوں میں معصوم بچوں کو فحش مواد پڑھایا جارہا ہے۔۔۔ کج عقل نوں ہتھ مار امر بابو۔۔۔۔۔

    پھر وہی بات ، بہت سی باتیں ضروری ہوتی ہیں لیکن ہر جگہ ڈسکس کرنے والی نہیں ہوتیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #164
    یار ان کے دھرم ملحد میں کوئی شرم حیا کا تصور نہیں یہ گھر کے سارے فرد عورتیں مرد ماں بہن بیٹی ننگی فلمیں دیکھ لیتے ہیں سپین میں تو سمندر کنارے لاکھوں لوگ روزانہ ننگے ہو کر لیٹے ہوتے ہیں اور سب ایک ساتھ اے ہوتے ہیں فیملی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ چپل اور عینک پہنی ہوتی ہے

    :omg: :omg:   :omg:   :omg:   :omg:

    زیادہ سے زیادہ

    :o

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #165
    :omg: :omg: :omg: :omg: :omg: زیادہ سے زیادہ :o

    سچی بتا رہا ہوں سارے ملحد ہیں

    یہ سارے بیچ ننگوں کے لیے ہیں

    https://barcelonasecreta.com/playas-nudistas/

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #167

    میں تو سمجھا تھا یہ فورم بالغوں کے لئے ، پر یہ پرائمری فیل بچہ کہاں سے ادھر آگیا۔۔۔ سچ میں اتنا نالائق اور کند ذہن بچہ میں نے آج تک نہیں دیکھا۔۔ سکول میں تو ماسٹر ایسے بچوں کو یا تو ہر وقت مرغا بنائے رکھتے ہیں یا پھر صفائی کے کام پر لگادیتے ہیں، کیونکہ انہیں پتا ہوتا ہے کہ اس میں اتنی ہی اہلیت ہے۔۔۔

    میری فورم انتظامیہ سے گزارش ہے بچوں کے لئے علیحدہ سیکشن بنایا جائے۔۔۔۔

    سچی بتا رہا ہوں سارے ملحد ہیں یہ سارے بیچ ننگوں کے لیے ہیں https://barcelonasecreta.com/playas-nudistas/

    زندہ رود صاحب ؟؟ کیا یہ سچ ہے ؟؟ اور آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #168
    زندہ رود صاحب ؟؟ کیا یہ سچ ہے ؟؟ اور آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں

    بچوں کی باتوں کو سیریس نہیں لیتے۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #169
    پھر وہی بات ، بہت سی باتیں ضروری ہوتی ہیں لیکن ہر جگہ ڈسکس کرنے والی نہیں ہوتیں

    آپ کی دلیل میرے ہی حق میں جارہی ہے، خود ہی بتایئے کہ پرائمری کے نصاب میں اگر بچوں اور بچیوں کو سیکس پوزیشنز کے بارے میں گائیڈ کیا جائے تو کیا یہ مناسب ہوگا۔۔۔؟؟ اور جہاں تک عورت کی ملکیت کے تصور کی بات ہے تو اسی آیت کی سپورٹ میں میں نے اوپر ڈھیر سارا اسلامی کتب احادیث سے مواد لگا دیا ہے جس سے سیدھا سیدھا یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عورت کی حیثیت بکری سے بھی کم تر ہے۔۔۔  بکری تو پھر مَیں مَیں کرلیتی ہے ، عورت کو تو مَیں مَیں کرنے کی اجازت بھی نہیں۔۔۔ 

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #170

    پھر وہی بات ، بہت سی باتیں ضروری ہوتی ہیں لیکن ہر جگہ ڈسکس کرنے والی نہیں ہوتیں

    یہاں رازداری والی مثال کا تو کوئی تعلق ہی نہیں بنتا کہ قرآن ایک اوپن کتاب ہے اور سارے مسلمان اس کو دن رات پڑھتے ہیں۔۔۔ اس کی مثال آپ کو میں دیتا ہوں کہ فرض کریں کسی پرائمری سکول کی کتاب میں سیکس پوزیشنز کے بارے میں گائیڈ کیا گیا ہو تو اس پر مومنین کا کیا ردعمل ہو، کیا سڑکوں اور چوکوں چوراہوں پر کہرام نہ مچ جائے گا کہ سکولوں میں معصوم بچوں کو فحش مواد پڑھایا جارہا ہے۔۔۔ کج عقل نوں ہتھ مار امر بابو۔۔۔۔۔

    اب کیا یہ وقت بھی آنا تھا کہ قرآن کی سورتوں اور احادیث کے آگے یہ بھی لکھا ہوگا۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    سورة بقرہ(ریٹڈ آر)۔۔۔۔۔

    صرف بالغان کیلئے۔۔۔۔۔

    :cwl:   :cwl:   :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #171
    بچوں کی باتوں کو سیریس نہیں لیتے۔۔۔۔

    :lol:

    آپ نے ان بیچز پے اپنی رائے نہیں دی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #172

    آپ کی دلیل میرے ہی حق میں جارہی ہے، خود ہی بتایئے کہ پرائمری کے نصاب میں اگر بچوں اور بچیوں کو سیکس پوزیشنز کے بارے میں گائیڈ کیا جائے تو کیا یہ مناسب ہوگا۔۔۔؟؟ اور جہاں تک عورت کی ملکیت کے تصور کی بات ہے تو اسی آیت کی سپورٹ میں میں نے اوپر ڈھیر سارا اسلامی کتب احادیث سے مواد لگا دیا ہے جس سے سیدھا سیدھا یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عورت کی حیثیت بکری سے بھی کم تر ہے۔۔۔ بکری تو پھر مَیں مَیں کرلیتی ہے ، عورت کو تو مَیں مَیں کرنے کی اجازت بھی نہیں۔۔۔

    وراثت میں بکری کا  حصہ ہوتا ہے ؟؟

    یہ میں تیسری چوتھی دفعہ پوچھ رہا ہوں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #173
    اب کیا یہ وقت بھی آنا تھا کہ قرآن کی سورتوں اور احادیث کے آگے یہ بھی لکھا ہوگا۔۔۔۔۔ ۔ ۔ سورة بقرہ(ریٹڈ آر)۔۔۔۔۔ صرف بالغان کیلئے۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl:

    کیا ہسپتالوں کے باہر ریٹڈ آر لکھا ہوتا ہے ؟؟

    جس کا جو مسلہ ہو گا اسی کے مطابق علاج اور پرہیز بتا دیا جائے گا

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #174
    وراثت میں بکری کا حصہ ہوتا ہے ؟؟ یہ میں تیسری چوتھی دفعہ پوچھ رہا ہوں

    اسلامی شریعت کی رو سے بکری کا وراثت میں آدھا حصہ ہے۔۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #175
    اسلامی شریعت کی رو سے بکری کا وراثت میں آدھا حصہ ہے۔۔۔

    آدھا باپ کی آدھا شوہر کی ، ٹوٹل کتنا بنا ؟؟

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #176
    کیا ہسپتالوں کے باہر ریٹڈ آر لکھا ہوتا ہے ؟؟ جس کا جو مسلہ ہو گا اسی کے مطابق علاج اور پرہیز بتا دیا جائے گا

    یعنی آپ کے مطابق سیکس پوزیشنز کا تعین امتِ مسلمہ کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #177
    آدھا باپ کی آدھا شوہر کی ، ٹوٹل کتنا بنا ؟؟

    اگر شوہر کی اولاد ہو تو بیوی کو آٹھواں حصہ ملتا ہے، نہ ہو تو چوتھا حصہ۔ آپ مومنین سے زیادہ تو ہم ملحدین آپ کے دین کے متعلق جانتے ہیں۔۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #178
    اگر شوہر کی اولاد ہو تو بیوی کو آٹھواں حصہ ملتا ہے، نہ ہو تو چوتھا حصہ۔ آپ مومنین سے زیادہ تو ہم ملحدین آپ کے دین کے متعلق جانتے ہیں۔۔۔

    آیت کا مفہوم تو پتہ نہیں تھا ، آئے بڑا زیادہ جاننے والے

    :lol:

    دین کا علم ہے تو آپ کو یہ بھی معلوم ہو گا ، خرچ کی ذمہ داری مرد پے ہے ، جو عورت کو مل گیا وہ سب اس کا ہے ، بل مرد کی ذمہ داری ، سودا سلف مرد کی ذمہ داری ، بچوں کی فیسیں ، باقی تمام اخراجات مرد کی ذمہ داری ، عورت کو حصہ ملنے کے بعد بھی اس کے تمام اخراجات مرد کی ذمہ داری

    ہن دس

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #179
    یعنی آپ کے مطابق سیکس پوزیشنز کا تعین امتِ مسلمہ کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔۔۔

    نا ، میرے مطابق قران چھوٹے سے چھوٹے مسلے میں بھی رہنمائی کرتا ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #180
    ابھی تک تو نہی لکھا ہوا ، تم بنا لو نیاء اڈیشن

    :serious:

    اب کیا یہ وقت بھی آنا تھا کہ قرآن کی سورتوں اور احادیث کے آگے یہ بھی لکھا ہوگا۔۔۔۔۔ ۔ ۔ سورة بقرہ(ریٹڈ آر)۔۔۔۔۔ صرف بالغان کیلئے۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl:
    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #181
    اور سب سے مزے کی بات ہیں اس کا بھی ثبوت مانگو گے تو پوسٹ کردونگا

    بارکہ جی۔ ذرہ مناسب الفاظ کا چناو کریں اور فورم پر خوشگوار ماحول رہے۔

    شکریہ

Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 181 total)

The topic ‘یہ بدبخت اور لعنتی عورتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’ is closed to new replies.

×
arrow_upward DanishGardi